Zakir Waxir Vlogs

Zakir Waxir Vlogs You can't start the next chapter of your life if you keep re-reading the last one 🌸

28/03/2025
28/03/2025

رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے اور اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی گئی عبادتوں کو اور ہم سب کے رکھے گئے روزوں کو قبول فرما

26/03/2025

‏توجہ ابھی منزل پر ہے...!!!
‏دنیا کیا کہتی ہیں پھر دیکھیں گے...🖤

Fastest Ramadan I’ve everseen :7 rozay reh gaye pata bhinahi chala :( 💔💔😭😢
26/03/2025

Fastest Ramadan I’ve ever
seen :
7 rozay reh gaye pata bhi
nahi chala :( 💔💔😭😢

25/03/2025

‏الفاظ کی تلخیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں دلائل اور وضاحتیں دم توڑ جاتی ہیں ،
‏اور بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے

24/03/2025

لیلتہ قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے.
یا اللہ اس مبارک رات کے صدقے جن لوگوں نے جو کچھ بھی مانگا ہے سب کی جھولیوں کو اپنے خزانوں سے بھر دے.آمین

21/03/2025

‏ایک دن ہم سب مرجائیں گے اس لازمی الوداع کو جاننے کے باوجود ، ہم اب بھی ایک دوسرے پر بدترین طریقوں سے ظلم و زیادتی کرنے میں مصروف ہیں-

‏زندگی میں کبھی ایسا ہوا ہے کہ پیسے ہونے کہ باوجود آپ کے دل میں عید کے کپڑے خریدنے کی خواہش نہیں ہو؟
19/03/2025

‏زندگی میں کبھی ایسا ہوا ہے کہ پیسے ہونے کہ باوجود آپ کے دل میں عید کے کپڑے خریدنے کی خواہش نہیں ہو؟

‏جب آپ ہار جائیں گے تو آپ کی مرضی کے سوا کوئی آپ کا ساتھ نہیں دے گا، آپ کے دوبارہ کھڑے ہونے کی صلاحیت آپ کے سوا کسی کی م...
19/03/2025

‏جب آپ ہار جائیں گے تو آپ کی مرضی کے سوا کوئی آپ کا ساتھ نہیں دے گا، آپ کے دوبارہ کھڑے ہونے کی صلاحیت آپ کے سوا کسی کی ملکیت نہیں ہے۔‘‘

کبھی ہوسکتا ہے کہ تمہیں کسی ایسے شخص کی ضرورت پڑے جو تم سے کم حیثیت رکھتا ہو، تاکہ وہ تمہیں اس دلدل سے نکال سکے جس میں ت...
17/03/2025

کبھی ہوسکتا ہے کہ تمہیں کسی ایسے شخص کی ضرورت پڑے جو تم سے کم حیثیت رکھتا ہو، تاکہ وہ تمہیں اس دلدل سے نکال سکے جس میں تم ہو. اس لیے کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو....

16/03/2025

یا رسول اللّٰه ﷺ! ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے محبت کرتے ہیں-🤍

15/03/2025

‏پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے!

‏مومن اپنے بھائی کی دعا سے وہ حاصل کر سکتا ہے جو وہ اپنی دعا سے حاصل نہیں کر سکتا۔‏       ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد  رکھیے...
14/03/2025

‏مومن اپنے بھائی کی دعا سے وہ حاصل کر سکتا ہے جو وہ اپنی دعا سے حاصل نہیں کر سکتا۔
‏ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے🤎
‏ㅤ

14/03/2025

یا اللّٰہ! ہمارے والدین کو اُن مخصوص لوگوں میں شامل کر جو بغیر حساب کے جنّت میں داخل ہونگے۔

13/03/2025

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
جب تم ایسے ہوجاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو -

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Waxir Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir Waxir Vlogs:

Videos

Share