Five plus two ,twins world

Five plus two ,twins world personal vlog of my twins kids ,daily life tips ,

12/10/2023

*💢غاصب صیہونی رجیم کو ناقابل تلافی شکست کا سامنا کرنا پڑا، رہبر معظم انقلاب……!*

*10اکتوبر,2023*

*🔹رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے کیڈٹس کی مشترکہ گریجویشن تقریب سے خطاب میں کہا کہ 7 اکتوبر کا تباہ کن حملہ صیہونی رجیم کی ناقابل تلافی انٹیلی جنس ناکامی اور فوجی شکست تھی۔*

▪️ مسلح افواج کی آفیسر یونیورسٹیوں کے طلباء کی مشترکہ گریجویشن تقریب آج (منگل) صبح سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں امام علی علیہ السلام یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔

▪️رہبر معظم انقلاب کے خطاب کے چند اہم نکات حسب ذیل ہیں:

▪️7 اکتوبر کا تباہ کن حملہ صیہونی حکومت کے لیے ناقابل تلافی انٹیلی جنس اور فوجی ناکامی تھی۔

▪️ہم اس جنگ کے منصوبہ سازوں اور فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھوں کو چومتے ہیں۔

▪️جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ حالیہ حملہ غیر فلسطینیوں کا کارنامہ ہے وہ در حقیقت غلط فہمی کا شکار ہوئے ہیں۔

▪️یہ تباہی خود صہیونیوں کی کمائی ہوئی ہے۔ جب ظلم اور جرم جب حد سے بڑھ جائے، جب درندگی اپنے عروج پر پہنچ جائے تو خوف ناک طوفان کا انتظار کرنا چاہیے۔

▪️فلسطینیوں کا دلیرانہ اور بے لوث اقدام غاصب دشمن کے اس جرم کا جواب تھا، جو برسوں سے جاری تھا اور حالیہ مہینوں میں اس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

▪️موجودہ غاصب صیہونی رجیم ہی اس تباہی کی اصل قصور وار ہے۔

▪️جب غاصب صہیونی دشمن کو سخت طمانچہ لگا تو اس نے مظوم بننے کی دہائی دی ہے! / لیکن کوئی بھی اس وحشی عفریت کی مظلوم نمائی پر یقین نہیں کر سکتا
حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فرمایا کہ ظالم اور جابر دشمن کو مزاحمت کی جانب سے جب تھپڑ رسید کیا گیا تو اس نے مظلوم بننے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ تاہم اس سلسلے میں دوسرے بھی اس کی مدد کر رہے ہیں۔ استکباری دنیا کا میڈیا اس کی مدد کررہا ہے جب کہ اسرائیل کی یہ مظلوم نمائی سو فیصد جھوٹ ہے۔

▪️کیونکہ فلسطینی مجاہدین غزہ کے محاصرے کو توڑ کر صہیونیوں کے فوجی اور سویلین مراکز تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

▪️وہ خونخوار رجیم کیسے مظلوم ہوگئی؟ کچھ بھی ہو، یہ غاصب رجیم بالکل بھی مظلوم نہیں ہے بلکہ ظالم، جارح اور جاہل ہے۔ لیکن مظلوم بالکل بھی نہیں۔

▪️کوئی بھی (انصاف پسند) اس خون آشام عفریت کو مظلوم نہیں کہہ سکتا اور نہ ہی اسے مظلوم بنا سکتا ہے۔

▪️قابض رجیم نے اپنے وحشت ناک مظالم کو جاری رکھنے کے لیے مظلوم نمائی کا بہانہ تراشا ہے۔

▪️تاکہ غزہ کے لوگوں کے گھروں پر حملہ کرنے اور عام شہریوں کے قتل عام کے لئے جواز ڈھونڈ سکے۔

▪️صیہونی رجیم کی یہ مظلوم نمائی در حقیقت اس کے مظالم کو بڑھانے کا بہانہ ہے، جو کہ اس کی خام خیالی ہے۔

▪️غاصب صیہونی رجیم کے سربراہان، فیصلہ سازوں اور ان کے حامیوں کو جان لینا چاہئے کہ یہ عمل ان کے لئے ایک خوف ناک اور بہت بڑی تباہی لائے گا۔

▪️وہ جان لیں کہ ان مظالم کا ردعمل ان کے بدصورت چہروں پر ایک بھاری طمانچہ ہے جو مزاحمت کے جوانوں نے رسید کیا ہے۔

▪️آج بہادر فلسطینی نوجوانوں کا عزم، صیہونی جرائم کے نتیجے میں شہید ہونے والے اپنے پیشرو فلسطینیوں کے عزم سے کہیں زیادہ پختہ اور محکم ہے۔

▪️ وہ دن گئے جب لوگ اس ظالم رجیم کے ساتھ نشست و برخاست اور بات چیت کے ذریعے اپنے لئے فلسطین میں کوئی مقام پیدا کرنے کے درپے ہوتے تھے، لیکن آج وہ وقت گزر گیا ہے (صورت حال بالکل مختلف ہے)۔

▪️آج فلسطینی جاگ رہے ہیں، نوجوان بیدا ہورہے ہیں اور فلسطینی منصوبہ ساز پوری مہارت سے کام کر رہے ہیں۔ لہذا صیہونی دشمن کا یہ منصوبہ کہ وہ مظلوم نمائی کے بہانے جارحیت کو مزید جاری رکھے گا، سرے سے ناکام ہے اور یہ ایک طرح کی خام خیالی ہے۔

▪️غاصب صیہونی رجیم کے سربراہان، فیصلہ سازوں اور ان کے حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ غزہ کے عوام کا قتل عام ان کے لئے بہت مہنگا پڑے گا۔

https://youtu.be/SRB7m00iCv8
07/06/2023

https://youtu.be/SRB7m00iCv8

My twins babies daily vlog 🤩piyari batain Cute 🥰 and innocent 😇وہ جانتے ہیں کے ہم انکی ہر بات سمجھ لیتے ہیں آپس میں باتیں اور شکایتیں کلثوم کی کوشش ہوتی ہ...

18/04/2023

نشانہ پکا ہے 😂💕

https://youtu.be/Eng_t5dHfSI
15/04/2023

https://youtu.be/Eng_t5dHfSI

My twins babies daily vlogkulsoom Nd Abbas were born in 2021 march 17 now they are Masha Allah 💕 two years old شرارتی بچےCute babies 🤩piyari batain Cute 🥰...

11/04/2023

Day out with twins 💕❤️😀

06/04/2023

Increase new followers plz follow me return I will follow you
💕

06/04/2023

Abbas kulsoom ki zid Bahir sehan main Jana hai ,
Hamare sunmbl Ka tree isy cotton tree b khty Hain 💕

05/04/2023

Abbas kulsoom 💕💖 vlog
Sary socks window pr tang Diya 🤣

05/04/2023

Abbas kulsoom vlog 🎉💕 breakfast routine ❤️

05/04/2023

Abbas kulsoom vlog 2023
When they were 13 months old

05/04/2023

Abbas kulsoom vlog 2023
Chup kr feder pi rahy that 🤣

22/03/2023

Salam farmandy 🎉

Someone is happy today 🎉Thanks all father's for their hardwork 💕
11/03/2023

Someone is happy today 🎉
Thanks all father's for their hardwork 💕

02/03/2023
02/03/2023

Kulsoom and Abbas 🎉💕
We're 8 months old cute memories

How to wear skarf learn from kulsoom 💕💕My twins
01/03/2023

How to wear skarf learn from kulsoom 💕💕
My twins

13/02/2023

Ice cream 🍨 apni apni 🤣not sharing

13/02/2023

Twins ki mastiyan at park

Twins enjoying at park
13/02/2023

Twins enjoying at park

01/02/2023

Twins, BismillAllah

24/01/2023

Masha Allah 😘

14/01/2023

Ya ali ya ali a.s

24/07/2022

Masha Allah Masha Allah visiting kazmain a.s

21/07/2022

Salam Fermanda ,امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بچے سے ملاقات

05/06/2022

Twins reading

Address

Islamabad

Telephone

+923239922313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Five plus two ,twins world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Five plus two ,twins world:

Videos

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All