خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ھوٸے ھم آپ کو لے چلتے ھیں سرگودھا اور خبر شامل کرتے ھیں عروشہ ٹی وی کے بیورو چیف سرگودھا ڈاکٹر محمد ذاہد نقاش سے نیشنل بیوٹیشن کونسل سرگودھا کے تمام ممبران کیNBC کی ریجنل ڈاٸریکٹر سرگودھا لیڈی ڈاکٹر یاسمین کنول کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد ھوا جس میں سرگودھا کی سینٸر بیوٹیشنز و نیشنل بیوٹیشن کلب کی عہدہ داران نے شرکت کی ۔ اس میٹنگ میں نیشنل بیوٹیشن کونسل NBC کی جانب سے بیوٹیشنز کے لٸے فری پلاٹ کی سکیم کے لٸے درخواستیں تیار کر کے ریجنل ڈاٸریکٹر NBC لیڈی ڈاکٹر یاسمین کنول کو جمع کرواٸے ھیں اس موقع پر ریجنل ڈاٸریکٹر سرگودھا لیڈی ڈاکٹر یاسمین کنول نے تمام ممبران کو یقین دھانی کرواٸی کہ NBC سرگودھا کی تمام بیوٹیشنز کو بہترین ریلیف دے رھی ھے ھم ان شاء اللہ بیوٹیشنز کے لٸے بہت ساری مراعات بھی لے کر آ رھے ھیں ۔ اس میٹنگ میں NBC سرگودھا کی تمام ممبران و عہدہ داران نے لیڈی ڈاکٹر یاسمین کنول اور انتظامیہ نیشنل بیوٹیشن کونسل پاکستان کا شکریہ ادا کیا ھے
خبر شامل کرتے ھیں آزاد کشمیر سے کوھالہ مظفر آباد روڈ 5 میل کے قریب پہاڑی تودا گرنے سے مظفر آباد سے راولپنڈی آنے والی ٹویوٹا ھاٸی ایکس کو حادثہ پیش آ گیا گاڑی کی بیک ساٸیڈ سڑھی پہ کھڑے تین افراد زخمی ریسکیو 1122 نے بروقت موقع پر پہنچ کر طبی امداد دی ڈپٹی بیورو چیف عروشہ ٹی وی جہلم ویلی تنویر احمد مغل بھی اسی گاڑی میں حادثے کا شکار ھو گے ان کے سر پر چوٹیں آٸیں
نیشنل بیوٹیشن کونسل کے ریجنل آفس میں ریجنل ڈاٸریکٹر NBC سرگودھا لیڈی ڈاکٹر یاسمین کنول اور ڈپٹی ڈاٸریکٹر NBC سرگودھا ڈاکٹر محمد ذاہد نقاش کی زیر نگرانی ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں NBC کی ممبرز اور نٸے آنے والے ممبرز نے شرکت کی اس میٹنگ میں انتظامیہ نیشنل بیوٹیشن کونسل کی باھمی مشاورت سے سرگودھا کی رھاٸشی بیوٹیشن مس ناٸلہ اور مسٹر نعیم جن کا سیلون سمندری روڈ فیصل آباد میں ھے انھیں نیشنل بیوٹیشن کونسل میں شامل کیا گیا ھے اور تحصیل فیصل آباد سے انھیں اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر و کوارڈینیٹر کے عہدوں پر فاٸز کرتے ھوٸے نیشنل بیوٹیشن کلب کی برانچ دی گٸی ھے
جھنگ میں گیس سلنڈر آگ لگنے سے پھٹ گیا دھماکے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گے حادثے میں 24 افراد شدید زخمی ھوٸے جبکہ 6 افراد انتہاٸی تشویش ناک حالت میں ھیں عروشہ ٹی وی نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی
عروشہ ٹی وی کے ساتھ خبر شامل کرتے ھیں خانپور سے ملک بھر کی طرح تحصیل خانپور میں بھی بارش کا سلسلہ عروج پر ھے اور سردی میں اضافہ ھونے کی وجہ سے عوام نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ھے
خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ھوٸے ھم آپ کو لے چلتے ھیں تحصیل خانپور میں جہاں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اھتمام سابق امیدوار براٸے ممبر صوباٸی اسمبلی حلقہ pk 47 جناب ظفر اقبال اعوان کی زیر سرپرستی آگہی پروگرام ” عوام کے ساتھ ویزہ کے نام پر فراڈ “ کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلام آباد امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے MRC کونسلر جناب تحسین اللہ صاحب نے عوام کو بھر پور انداز میں آگاھی دی اور ویزہ کے نام پر غیر قانونی ایجنٹ مافیا کو بے نقاب کرتے ھوٸے ان سے بچنے کے طریقے بتاٸے ۔ انھوں نے اپنے خطاب میں کہا ھے کہ اگر کوٸی شخص بیرون ملک جانا چاھے اور کسی ریگروٹنگ ایجنسی یا ایجنٹ سے معاہدہ کرنے سے پہلے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے اس کی قانونی حیثیت پتہ کر لے تاکہ آپ کسی فراڈ یا دھوکا بازی کا شکار نہ ھوں اگر ایجنٹ یا ایجنسی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹرڈ یا لاٸسنس یافتہ نہیں ھیں تو ان کے بہکاوے میں مت آٸیں آپ کی تھوڑی سے لالچ آپ کو بڑی رقم سے محروم کر سکتی ھے اس لٸے کسی بھی غیر قانونی ایجنٹ کو اپنی رقم مت دیں اس موقع پر انھوں نے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے معلوماتی بروشر بھی تقسیم کٸے عوام کی طرف سے کٸے گے سوالات کے تسلی بخش جواب دیٸے ۔
عید میوزک شو علی عمران میوزک ڈاٸریکٹر عروشہ ٹی وی کے ساتھ ۔ سپانسر باٸے : علیشا بیوٹی کریم / روپ نکھرے چاند جیسا
رنگین اردو سکوپ فلم ” للکار “ کی راولپنڈی اور لاھور سے اوپننگ سرمنی کی تیاریاں شروع ھو چکی ھیں اس رنگا رنگ شو میں میوزک پرفارمنس کے علاوہ فلم کے مختلف کرداروں پر فنکاروں کی سلیکشن اور نٸے چہروں کو فلم میں اپنی صلاحیتیں منوانے کا چانس بھی دیا جاٸے گا جس کے لٸے آڈیشن بھی رکھا گیا ھے جبکہ اس شو میں وہ سنگرز پرفارم کریں گے جھنوں نے فلم ” للکار “ کے گانے تیار کرنے ھیں یہ شو اپنی نوعیت کا منفرد شو ھے راولپنڈی ، لاھور کے بعد اس شو کی مکمل ٹیم پاکستان کے بڑے اضلاع میں شو آرگناٸز کرے گی پروگرام میں شرکت کرنے والے افراد ، آرٹسٹ ، سنگرز اور سپانسرز مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں فنکار اپنی پکچرز و معلومات ارسال کریں ۔ منجانب : پروگرام ارگناٸزر ، مصنف و ھدایت کار : شہزاد احمد / 0310.5752390
مارننگ وود عروشہ ۔ ھوسٹ ، ماڈلز ، سنگرز ، بیوٹیشنز ، شیف ، ارٹسٹ ، ڈانسرز رابطہ کریں ۔ اوڈینز کے لٸے لنچ پیکیج و دیگر انعامات ، پروفیشنلز کے لٸے پارٹی سپیشن سرٹیفیکیٹ و انعامات مکمل شوبز ایکٹویٹیز ، شوبز کے روشن ستاروں سے ملنے کا شاندار موقع ، نیو ٹیلنٹ کے لٸے فوٹو شوٹ کا بھر پور چانس رابطہ : شہزاد احمد ( میڈیا اینڈ شوبز کنسلٹنٹ ) 0310.5752390
ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھِی محتلف عیدگاہوں اور مساجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد لوگ اپنے رشتہ داروں سے ملنے جارہے ہیں تاہم کمر توڑ مہنگای کی وجہ سے اکثر متوسط طبقے کے لوگ اپنے بچوں کے نٸے کپڑے اور جوتے خریدنے کی فرماٸش پوری نہیں کرسکے۔ تفصیل نماٸندہ عروشہ ٹی وی چترال گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں
آر آٸی کول بریزے کی جانب سے اہل وطن کو بہت بہت عید مبارک ھو آر آٸی کول بریزے کا پیغام ھے کہ خوشیاں مناٸیں اپنوں کے سنگ
چترال سے نو منتحب رکن قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر پحتون خواہ اسمبلی کے چترال آمد پر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ان کے اعزاز میں تقریب بھی منعقد کی گیی۔ تفصیل گل حماد فاروقی کے اس رپورٹ میں
عید میوزک شو علی عمران میوزک ڈاٸریکٹر عروشہ ٹی وی کے ساتھ
عیدالفطر کا آج پہلا دن مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ شروع ھوا عوام نے بعد نماز فجر اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادریں چڑھاٸیں ۔ قبرستان سے واپسی پر نماز عید کی اداٸیگی کے بعد اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے عید ملنے میں مصروف ھو گے جبکہ بچوں نے مارکیٹ کا رخ کر لیا ھے