NA POINT

NA POINT خبر مستند / News Authentic POINT ۔۔۔۔۔انٹرویوز تجزیہ، تبصرے ،خبریں ۔انٹرٹینمت،کھیل

18/08/2023
17/08/2023

ملک کے حالات ۔لمحہ فکریہ

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم
12/08/2023

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم

کاکا اور کاکڑ
12/08/2023

کاکا اور کاکڑ

10/08/2023

Complete programme link below 👇👇👇👇
https://youtu.be/qpJOZcCAU9E

Host : Nasir Azeem Khan Adv

Guests : PTI leader Barrister Dr saif sb
X federal minister
X Advisor to chief minister KPK
X senator

Cypher Leaked

Upcoming interview with PTI leader Barrister Dr saif X senator, X federal minister, X Advisor to chief minister KPK, Cyp...
10/08/2023

Upcoming interview with PTI leader Barrister Dr saif X senator, X federal minister, X Advisor to chief minister KPK,

Cypher Leaked
https://youtube.com/-em5qv

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ‏صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین ...
09/08/2023

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی
‏صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی

06/08/2023

Vlog on Official YouTube channel link below 👇
https://youtu.be/x768YFp8wao

ایڈووکیٹ ناصر عظیم خان اور صحافی غلام رسول بھٹی کے ساتھ

Imran Khan Pic after arrest
05/08/2023

Imran Khan Pic after arrest

05/08/2023

Live from Zaman park with Ghulam Rasool bhatti Journalist

Host Nasir Azeem Khan Adv
On
" Naisr Azeem Official"
Link below for more updates Vlogs and analysis
https://youtu.be/2KlymU1plv0

04/08/2023

Shehryar Khan Afridi Kohat MNA arrest Video

03/08/2023

ایگریکلچرل یونیورسٹی کی پروفیسر کے ہولناک انکشافات

01/08/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ۔۔ڈار بے شرم ہوگیا ۔۔۔ڈالر اور ڈار کا مقابلہ ۔۔ وزیراعظم نے پیٹرول بم گرا دیا ۔۔
جانیے آج کے مہمان غلام رسول بھٹی صحافی سے تجزیہ اور تبصرہ

میزبان ایڈووکیٹ ناصر عظیم خان کے ساتھ

8 PM Tonight With Khurram Zeeshan PTI Kohat (Guest)Host; Nasir Azeem Khan AdvComplete Program will be onair on link belo...
31/07/2023

8 PM Tonight With Khurram Zeeshan PTI Kohat (Guest)
Host; Nasir Azeem Khan Adv
Complete Program will be onair on link below 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtube.com/

Chinese Vice Premier’s visit to Prime Minister House in Islamabad reaffirms the strong bond between China and Pakistan. ...
31/07/2023

Chinese Vice Premier’s visit to Prime Minister House in Islamabad reaffirms the strong bond between China and Pakistan. Looking forward to fruitful discussions on economic collaboration and regional development.🇵🇰🇨🇳

آج شہریار آفریدی کے ایک اور بھائی فرخ جمال آفریدی کو بھی 3MPO کے تحت اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا.
31/07/2023

آج شہریار آفریدی کے ایک اور بھائی فرخ جمال آفریدی کو بھی 3MPO کے تحت اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا.

‏مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کا 130 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔۔‎
31/07/2023

‏مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کا 130 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔۔

چیئرمین عمران خان کا قافلہ اسلام آباد ٹول پلازہ پہنچ گیا۔
31/07/2023

چیئرمین عمران خان کا قافلہ اسلام آباد ٹول پلازہ پہنچ گیا۔

31/07/2023

طارق بشیر چیمہ کا بیٹا بہاولپور ویڈیو سیکنڈل میں کتنا پاک صاف ہے پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

بہاول پور ۔ اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل معاملہ / وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ پریس کانفرنس

بہاول پور ۔ طارق بشیر چیمہ کے بیٹے ولی داد چیمہ بھی پریس کانفرنس میں ساتھ موجود

بہاول پور ۔ چائینہ کے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد میں آرہے ہیں جسکی وجہ سے آج ہنگامی طور پر پریس کانفرنس کرنی پڑی

بہاول پور ۔ اسلامیہ یونیورسٹی کا ایک واقع ہوا

بہاول پور ۔ میں ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہوں جن پر ہر چھ ماہ میں ایک نہ ایک الزام تراشی ضرور کی جاتی ہے

بہاول پور ۔ 25 ہزار سے زائد طالبات یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں

بہاول پور ۔ ایک طارق بشیر چیمہ کو زیر کرنے کے لیئے ان بچیوں کا مستقبل داو پر لگا دیا گیا

بہاول پور ۔ یونیورسٹی میں بلاشبہ بہت گند تھا جسے وی سی کو صاف کرنا چاہیئے تھا

بہاول پور ۔ بعض لوگوں نے اس حد تک کوشش کی کہ اپنا ایجنڈا دوسرے کے منہ سے نکلوانے کی کوشش کی گئی

بہاول پور ۔ اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں

بہاول پور ۔ گزشتہ تین دنوں میں سینکڑوں بچیوں کے والدین کو تسلیاں دے چکا ہوں

بہاول پور ۔ اگر یونیورسٹی میں ہونے والے واقع کا نوٹس نہ لیا جاتا تو معملات اس سے بھی آگے جاسکتے تھے

بہاول پور ۔ یہ کیسی صحافت ہے کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیئے بچیوں کے مستقبل کو داو پر لگا دیا گیا

بہاول پور ۔ میرے علاوہ اس خطہ کے کسی سیاستدان کو اس کی ترقی میں کوئی کردار ادا کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

بہاول پور ۔ طارق بشیر چیمہ کو مناظرے کا چیلنج کرنے والے کوئی تو ثبوت سامنے لائیں

بہاول پور ۔ سیاسی مخالفین نے صرف میری بگڑی اچھالنے کے لیئے ایسا گھناونا کھیل کھیلا

بہاول پور ۔ میرے بارے میں زندگی میں ایسا کوئی الزام ہو میں جرم وار ہونگا

بہاول پور ۔ چیمہ بھاگ گیا یہ ہوگیا وہ ہوگیا ، سب جھوٹ ہے

بہاول پور ۔ جنہوں نے پگڑی اچھالی ان سب پر ہتھک عزت کا دعوی دائر کیا جارہا ہے

بہاول پور ۔ چیمہ کسی بھی بات پر چھپنے کے دن پیدا ہی نہیں ہوا

بہاول پور ۔ جھوٹی افواہیں پھیلانے والے کچھ تو خدا کا خوف کریں

بہاول پور ۔ ہمارے خطے کی بچیوں کے مستقبل کا سوال ہے

بہاول پور ۔ پراپیگنڈا پھیلانے والوں نے بعد میں بھی یہی کہنا ہے کہ ساری کمیٹیاں چیمہ کو فیور دے رہی ہیں

بہاول پور چیف منسٹر کو جوڈیشل انکوائری کرانے کے لیئے خط لکھ دیا ہے

بہاول پور ۔ والدین بچیوں کو داخل کرانے کے لیئے خوف زدہ ہیں

بہاول پور ۔ جس دن میرے منہ سے الفاظ نکلے میرے مخالفین اس شہر میں رہنے کے قابل نہیں رہیں گے

بہاول پور ۔ کسی کو اپنے علاقہ کی بچیوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دونگا

بہاول پور ۔ کوئی ویڈیو ہے تو سامنے لائیں

بہاول پور ۔ میری اپیل ہے کہ بھلے میری سیاسی مخالفت کریں لیکن خدارا اس علاقہ کی بچیوں کے مستقبل کا خیال رکھیں

بہاول پور ۔ ان ماں باپ کی عزت کا خیال کریں جو اپنی بچیوں کی تعلیم کے لیئے پریشان ہیں

بہاول پور ۔ میرے بیٹے میں ایسا کوئی عیب ثابت ہوجائے میں خود اسے گھر سے نکال دونگا

بہاول پور ۔ ہر کمیٹی کے سامنے جانے کے لیئے تیار ہیں

بہاول پور ۔ باقی سب کو بھی کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونا چاہیئے

بہاول پور ۔ احسان جٹ کیس کو مجھ سے منسوب کیا جارہا ہے

بہاول پور ۔ احسان جٹ کو بہاول پور چھوڑے ہوئے ڈھائی سال ہوچکے ہیں

بہاول پور ۔ اگر وہ کسی جرم میں پکڑا گیا ہے تو اسے ہمارے ساتھ منسوب کیا جارہا ہے

بہاول پور ۔ یونیورسٹی میں ہونے والا ایکشن غلط نہیں ہوا ، یہ پہلے ہوجانا چاہیئے تھا

بہاول پور ۔ میڈیا کے رویے پر دکھ ہوا کہ کسی نے ایک مرتبہ بھی پوچھنے کی کوشش نہیں کی

بہاول پور ۔ بغیر تحقیق کے بس بھیڑ چال چلتے رہے

بہاول پور ۔ ہر بات فیس کریں گے

بہاول پور ۔ غلط بات کا آخر تک پیچھا کرتا ہوں

بہاول پور ۔ اس جامعہ کو افواہوں سے بچاو

بہاول پور ۔ اس طرح کی یونیورسٹی دوبارہ نہیں بننی

بہاول پور ۔ ڈی پی او سے قسم اٹھوا لیں کہ میں نے ایک بھی کال کی ہو اسے

بہاول پور جس کا جو قصور ہے اسے سزا ملنی چاہیئے

بہاول پور ۔ ایک بھیڑیے کو بچیوں کی سیکیورٹی سونپ رکھی تھی جسے سزا ملنی چاہیئے تھی

*‏مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کچھ دیر میں پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں اور تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرینگے: ذرائع*
25/05/2023

*‏مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کچھ دیر میں پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں اور تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرینگے: ذرائع*

مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے سابق ایم پی اے راؤ اکمل اور  سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات،  اہم عوامی ...
19/05/2023

مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے سابق ایم پی اے راؤ اکمل اور سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات، اہم عوامی و سیاسی امور پر تبادلہء خیال۔

ڈیرہ غازیخان ڈی جی کینال میں نہاتے ہوئے نوجوان محمد وسیم لاشاری ولد محمد یاسین لاشاری ڈوب گیا۔تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن ...
19/05/2023

ڈیرہ غازیخان
ڈی جی کینال میں نہاتے ہوئے نوجوان محمد وسیم لاشاری ولد محمد یاسین لاشاری ڈوب گیا۔تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ذرائع

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ (قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین )اسلام آباد۔18 مئی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائ...
19/05/2023

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
(قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین )

اسلام آباد۔18 مئی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کی 48ویں میٹنگ پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت آج (جمعرات) کو پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی اروسز ہال میں منعقد ہوئی۔

انٹیلیجنیس بیورو۔
آئی بی افسران نے کمیٹی کو بتایا کہ کمیٹی کے احکامات کی روشنی میں 172 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا ہے،اب صرف 93 ملازمین باقی رہ گئے ہیں جن کی قوائد و ضوابط کے مطابق عمر زائد ہے۔کمیٹی نے حکم دیا کہ 93 ملازمین کو ریگولر کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈڈویژن اور وزارت خزانہ سے میٹنگ کر کے حل نکال کر جلد ریگولر کیا جائے،کمیٹی نے سیکڈ ملازمین کی سنیارٹی اور پے فکسیشن بارے احکامات پر عمل درآمد کر کے 15 دن کے اندر رپؤرٹ طلب کر لی۔

کابینہ ڈویژن
کابینہ ڈویژن کے ذیلی ادارے پی ٹی ڈی سی کے افسران نے عملدرآمد رپورٹ دیتے ہوئے کمیٹی کو بتایا کہ بورذ کی 2 میٹنگ کر چکے ہیں اور جلد احکامات پر عملدرآمد رپؤرٹ دی جآئے جس پر کمیٹی نے کہا کہ آپ میٹنگ پر میٹنگ کئے جا رہے ہیں اب عملدرآمد کی طرف آئیں۔محمد فیاض ملازم نے کمیٹی کؤ بتایا کے 2010 میں میرے ساتھ کے 140 ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا تھا صرف مجھے نہیں کیا گیا تھا ،عدالت نے بھی میرے حق میں فیصلہ دیا مگر ادارے نے مجھے نوکری سے نکآل دیا،افسران کے پاس کوئی تسلی بخش جواب نہیں تھا جس پر کمیٹی نے حکم دیا کہ محمد فیاض کو مکمل مراعات کے ساتھ بحال کر کے ایک ہفتہ کے اندر کمیٹی کو رپورٹ دی جائے۔کمیٹی کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کو شوکاز جاری کر دیا اور اسٹیبلشمنٹ ڈؤیژن اور سپیکر آدا کو ہدایت کی کئی کہ ایم ڈی پی ٹی ڈی سی آفتاب الرحمآن کو نوکری سے برطرف کیا جائے اور ایف آئی اے کو بھی ہدایت کی گئی کہ ایم ڈی پی ٹی ڈی ای کی مکمل انکوائری رپورٹ کمیٹی کو دی جائے۔محمد پرویز نامی ملازم نے کمیٹی کو بتایا کہ ہمیں ابھی تک بحال نہیں کیا گیا۔سید قمر شاہ،احمد شاہ،محمد دین شاہ اور راؤ محمد یوسف ملازمین کے مسائل حل کرنے کا حکم،محمد پرویز وغیرہ 7 ملازمین کی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے مکمل رپؤرٹ طلب.

کابینہ ڈویژن
کابینہ ڈویژن کے ذیلی ادارہ پیپرا کے ملازمین محمد عرفان وغیرہ کے بارے میں ایک ہفتہ کے اندر رپورٹ طلب کرلی،پی ٹی اے کے ملازم سلطان بخش نے کمیٹی کو بتایا کہ ہم 5 ملازمین ہیں ان کے بارے احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا ہے۔کمیٹی نے ملآزمین کی رپورٹ طلب کر لی۔

نیشنل فوڈ سکیورٹی
افسران نے کمیٹی کو رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ وزارت میں 3 ملازمین کو تین دن کے اندر ریگولر کر دیں گے اور 471 کی رپورٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھیجی دی ہے،کمیٹی نے حکم دیا کے جلد آئینی تقاضے پورے کر کے ریگولر کیا جائے

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل
پی آے آر سی کے ملازمین غلام قادر اور عسکری سید نے کمیٹی کو بتایا کہ کہ ہمیں خورشید شاہ صاحب والی کمیٹی نے بھی ریگولر کر دیا تھا مگر ادادہ عملدرآمد نہیں کر رہا ہے۔کمیٹی نے 936 غیر مستقل ملاذمین کی رپورٹ طلب کی جس کے بآرے میں افسران کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔کمیٹی ممبر پی اے آر سی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا اور کمیٹی کے 21 دسمبر 2022 والے آحکآمات پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے چیئرمین اور سیکرٹری پی اے آر سی کو 936 ملازمین کو ریگولر کر کے کمیٹی میں رپؤرٹ دینے کا حکم اور چیئرمین و سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب۔
اجمل خان وغیرہ 138غیر مستقل ملازمین کو مستقل کرنے کے حؤالے سے بھی رپورٹ طلب،جاوید اقبال ملازم کی رپورٹ طلب،

فشریز ڈیپارٹمنٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد جنید کے پاس کمیٹی کے احکامات پر عملدر آمد بادے کوئی ریکادڈ نہیں تھا اور نہ ہی ان کے علم میں ملازمین کی تعداد بارے کؤئی معلومات تھیں۔کمیٹی نے حکم دیا کہ 471 ملازمین کو فوری طوری پر 21 دسمبر 2022 والی میٹنگ کے احکامات کے مطابق ریگولر کیا جائے۔

مذہبی امور
کمیٹی کے طلب کئے جانے پر افسران حاضر ہوئے اور معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں میٹنگ کا نوٹس نہیں مل سکا جس کی وجہ سے افسران حاضر نہیں ہوئے،اس لئے ہمیں تھوڑا سا ٹائم دے دیں اور ہم عملدرآمد رپورٹ کی ساتھ حاضر ہو جائیں گے،کمیٹی نے ملازم اختر چانڈیو کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیا۔اور دیگر تمام ملازمین کی درخواستوں پر رپورٹ طلب،

وزارت توانائی ڈویژن
وزارت توانائی ڈویژن کے ذیلی ادارہ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) سے عملدرآمد رپورٹ طلب کی گئی،افسران کے پاس کوئی جواب نہیں تھا،کمیٹی نے مزید کہا کہ 589 ملازمین کو کیوں نہیں ریگولر کیا گیا،1214 ڈیلی ویجز،637 کنٹریکٹ اور 855 پی ایم پیکج والے ملازمین کے بارے احکامات پر عمل کیوں نہیں ہوا،کمیٹی نے سیکرٹری توانائی کو شوکاز جاری کرتے ہوئے طلب کر کیا،چیف آیگزیکٹو آفیسر اللہ یار کے خلاف جاری احکامات پر عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔

وزارت توانائی
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے افسران سے 56 انجینیئر،116 دیگر ملازمین کے بارے میں جاری احکامات پر عملدرآمد رپورٹ مانگی گئی۔افسران کے پاس تسلی بخش جواب نہیں تھا،کمیٹی کی طرف سے پآبندی کے باوجود 137 نئے ملازمین کو بھرتی کرنے پر کمیٹی نے اظہار برہمی کیا اور حکم دیا کہ 137 ملازمین کی تنخواہیں روک دی جائیں اور ان 137 ملازمین کی بھرتی کی منظوری دینے پر بورڈ آف ڈائریکٹر کے تمام ممبران کے خلآف کارروائی کا حکم اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو اور چیئرمین بورڈ کی تنخواہ سمیت تمام مراعات روکنے کا حکم. پسکو کے 800 متاثرہ ڈیلی ویجز ملازمین کی رپورٹ طلب۔

آئیسکو۔
کمیٹی کی حکم پر بھرتی روک دی ہے اور آپ سے گزارش ہے کہ ایک کمیٹی بنا دی جائے اور میٹنگ کے ذریعے مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکال لیتے ہیں۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ یہ تو کوئی جؤاب نہ ہوا،کمیٹی کے ؤاضح احکامات پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا۔170ڈیلی ویجز کو مستقل کیوں نہیں کیا گیا،اس کے ایک ہزار،79 اور 233بل ڈسٹیبیوٹرز کے مسائل کیوں نہیں حل کیا گیا۔کمیٹی نے حکم دیا کہ 5 دن کے اندر اندر چیف ایگزیکٹو آفیسرآئیسکو غیر مستقل ملازمین کو مستقل کریں گے،اس کے علاوہ کمیٹی نے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین بورڈ قمرالسلام کو 21 دسمبر 2022والی میٹنگ کے آحکامات پر عملدرآمد کا حکم دیا،محمد آصف سابق آڈٹ آفیسر کی درخواست پر رپورٹ طلب۔

وزارت توانائی ڈویژن
جینکو کے افسران سے عملدرآمد رپورٹ طلب کی گئی۔افسران نے کمیٹی کو یقین دلایا کہ 10 دن کے اندر اندر غیر مستقل ملازمین کو مستقل کر دیں گے۔منور حسین وغیرہ ملازمین کی رپورٹ طلب۔

کراچی الیکٹرک سپلائی
کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کو مسلسل عملدرآمد نہ کرنے پر شوکاز نوٹس اور تحریک استحقاق کی منظوری۔
10 ملازمین کے ساتھ میٹنگ کر کے مسائل حل کرنے کا حکم ،افسران نے یقین دلایا کہ 25 مئی بروز جمعرات کو k الیکٹرک ہیڈ آفس میں ملازمین سے میٹنگ کر کے کمیٹی کو رپؤرٹ دی جائے گی۔

لیسکو
افسران نے کمیٹی کو بتایا کہ ملازمین کؤ ریگولر کرنے کیلئے بورڈ سے منظوری لے لی ہے،کمیٹی نے حکم دیا کہ 21 دسمبر والے احکامات پر عملدرآمد رپورٹ دی جائے۔
فیسکو کے افسران نے بتایا کہ ہم نے کمیٹی کے حکم پر 730 پی ایم پیکج والے ملازمین کو ریگولر کرنے کیلئے بورڈ سے منظوری لے لی ہے تاہم اس دوران اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جاری ایک لیٹر کی وجہ سے عملدرآمد رکا ہوا ہے،کمیٹی نے حکم دیا کہ جس لیٹر کا ذکر کیا جا رہا ہے ہم اسے نہیں مآنتے اور پاور ڈویژن کی تمام کمپنیوں اور ڈسکوز کو حکم دیا جاتا ہے کہ اس ہم اس لیٹر کو منسوخ کرتے ہیں اور کمیٹی کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے۔

میٹنگ میں ایم این اے عالیہ کامران،نوید امیر جیوا،کشور زہرہ،قاسم نون،صلاح الدین ایوبی اور علی گوہر بلوچ نے شرکت کی

19/05/2023

وزیراعظم شہبازشریف نے پرائیویٹ سیکرٹریز کیلئے 100 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی

وفاقی سیکرٹریٹ، وزیراعظم آفس اور ایوان صدر میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکرٹریز پر اطلاق نہیں ہوگا

اس الاؤنس کا اطلاق یکم جنوری 2023 سے ہوگا

الاؤنس پرائیویٹ سیکرٹریز اور سینئر پرائیویٹ سیکرٹریز کی 30 جون 2022 کی بنیادی تنخواہ پر دیا جائے گا

Address

F. 8 District Courts Islamabad
Islamabad
4400

Telephone

+923335826882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies