پشاور میں پرویز خٹک کے سر پر پگڑی رکھی کمزوری کے باعث وزن برداشت نہ کر سکے ۔
فیز 7بحریہ ٹاؤن میں چوروں کو واردات ڈالتے ہوئے عوام نے پکڑ لیا
رہنماء تحریک انصاف و ُامیدوار NA55 راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ RO سے نامعلوم افراد چھین کر فرار…
اسلام آباد۔تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون ٹو سٹریٹ نمبر 61میں ایک گھر پر آگ بھڑک اٹھی
معلومات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا ملازم سید مہدی شاہ اے ایس آئی کے گھر پر آگ لگی
متعلقہ محکمہ فائربریگیڈ حسب روایت لیٹ سے پہنچی۔
آگ بھڑک اٹھنے سے گھرمیں قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا
گھر والے محفوظ ہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا فائربرگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے
ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے مزید تحقیقات جاری ہیں
اسلام آباد/نوجوان خودکشی
بوقت قریب 11/30بجے دن
*اسلام آباد کے سیکٹر G14 میں نوجوان کی خودکشی*
احمد ارشاد نامی نوجوان نے خودکشی سے قبل ویڈیو پیغام بھی جاری کیا
زندگی سے تنگ آکر خودکشی کر رہا ہوں، نوجوان
میں ذلت اور محتاجی کی زندگی نہیں گزارنا چاہتا، نوجوان
میرے مرنے کے بعد میرے خاندان والوں کو تنگ نہ کیا جائے، نوجوان کا ویڈیو پیغام
نوجوان کی ڈیڈ باڈی پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی
ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا کی جانب سے تصدیق
مجھے نامعلوم افراد کی کالز آتیں تھیں کے اپنے شوہر کو کہو کہ باز آ جائے اور جیسا ہم کہتے ہیں ویسا کرے ورنہ جس دن وہ ہمارے ہاتھ لگ گیا پھر اس کی کوئی بچت نہیں-
میاں شبیر علی قریشی کی اہلیہ کا پیغام
*جج ابرہیم صاحب چیف جستس ھای کورت پشاور کے یادگار تاریخی الفاظ 💞🔥✌🏻
اسلام آباد سیکٹر I-11 میں شدید نوعیت کی آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے کولنگ کا عمل جاری ۔۔۔
ایبٹ آباد ایبٹ ہائیٹس چنار اپارٹمنٹس کی عقبی دیوار کے قریب اچانک زمین سے آگ نکلنے کی اطلاع قریبی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
15 سے 20 فٹ کھدائی کرنے سے لاوے جیسا گرم مادہ نکلنےلگا قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیلنا شروع
چنار اپارٹمنٹس انتظامیہ کی جانب سے جیالوجسٹ منگوا لیے گئے