کچھ آذانیں اپنی تاثیر، فطری سادگی، سوز و گداز کی وجہ سے ماحول پر گہرا اثر ڈالتی ہے. یہ ماننا ہے کہ جہاں سوز جگر قلب و روح کو گھائل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے وہاں مصنوعی پن بالکل بھی قرار نہیں پکڑ سکتا.
پاکستانی عوام اج بھی اس غیر ائینی حکومت کے خلاف اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ۔۔۔
اخر اس غیر ائینی حکومت سے اتنے سخت فیصلے لینے والے ماسٹر مائنڈ کون ؟
کیا عمران خان کی بھیڑ بکریوں والی مثال سچ ثابت ہو رہی ہے ؟
اخری غریب کے بچے سے بستہ چھیننے والے کون ؟
پاکستان بھر کے تمام طلبہ کو اپنے اور اپنے استاد کے حق کے لیے ڈٹ جانے کا مشورہ
Follow Us On Our FB Page Social Talks With Tahir Iqbal
#PunjabSchoolPrivatization
#FightForRight
دیکھتی انکھوں سنتے کانوں کو طاہر اقبال کا سلام ...
میرے پاکستانیوں!
. . . . . . . . . . ہم اج بھی کوفے والوں کا کردار ادا کر رہے ہیں اور میرے حسینی سید اج بھی حسینی کردار ادا کر رہے ہیں اخر ان کے خون میں وفا شامل ہے کیونکہ وہ حسین ابن علی کی راہوں پر ہے نہ سوپر پاورنہ ایٹمی پاور۔۔۔۔۔۔. نا اسلحہ نہ مالی حالت اچھی نہ معاشی حالت تھی لیکن ایمانی حالت میں سب سے بازی لے گئے ہیں دنیا کی سپر پاورز کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور ایک ہم ہیں کہ ہماری رگوں میں منافقت کا خون دوڑ رہا ہے ہمارے ہاں کچھ ج*** ایسے بھی پائے جا رہے ہیں جو مدد تو دور بلکہ اس کی بجائے فلسطینیوں پر تنقید کر رہے ہیں کہ فلسطینی تو پاگل ہے جو اتنی بڑی سپر پاور سے ٹکر لگا رکھی ہے میرا ان عقل کے اندھوں کو سوال ہے کہ اپنی تاریخ تو پڑھو کیا بدر میں 313 نے کئی ہزاروں کا سامنا نہیں کیا تھا اپنا ایمان تو بدر والا کرو پھر دیکھ تیرا رب فرشتوں کو کیسے بھیجتا ابابیلیں ابھی بھی ا سکتی ہیں ہاتھی والے ابھی بھی مار گرائے سکتے ہیں صرف کمزوری ہے تو ہمارے ایمان کی ہم ایسے منافق ہیں کہ ایک طرف ہم مسلمانوں کے قبلے پر یہودی قبضہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ہم میچوں میں الجھے ہوئے ہیں ہمارے ادارے اندرون ملک میں ایسے ہتھکنڈے کروا رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح مسلمانوں کا دھیان فلسطین اور اسر