Baltistan News

Baltistan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baltistan News, Media/News Company, Blue area fazal haq Road, Islamabad.

The Baltistan Times informs the people of Gilgit-Baltistan about the daily developing stories and works for public awareness‚ knowledge and social education.It acts as a bridge between the common people and the rulers.

لوگوں کو ان کی غریبی کی وجہ سے انتہائی پریشانی میں دیکھنا افسوسناک ہے۔ اور زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ جب ہم ان کی مدد ن...
24/12/2022

لوگوں کو ان کی غریبی کی وجہ سے انتہائی پریشانی میں دیکھنا افسوسناک ہے۔ اور زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ جب ہم ان کی مدد نہیں کر سکتے۔ ایک دردناک کہانی

23/12/2022

پوسٹ مین کے کردار پر آپ کو یہ ڈاکیومنٹری ضرور دیکھنی چاہیے۔ ایک خوبصورت ثقافت اور حیرت انگیز رواج جو اب ظالمانہ جدید مواصلاتی نظام کے ہاتھوں ناپید ہے۔ خط کی ایک عزت اور احترام ہوتا تھا لیکن جدید مواصلاتی نظام نے خط کی بے پناہ عزت اور محبت ختم کر دی۔https://youtu.be/CtgoMEDcm2I

گانچھے : چھوربٹ حسن آباد  سے تعلق رکھنے والی دو بچیاں شازیہ حبیب اور زہرا ابراہیم کے علاوہ  ان افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کےٹ...
06/12/2022

گانچھے : چھوربٹ حسن آباد سے تعلق رکھنے والی دو بچیاں شازیہ حبیب اور زہرا ابراہیم کے علاوہ ان افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کےٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی ہیں ۔

05/12/2022

گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر سکردو اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے . واپڈا کی مشنیریز خراب مینٹننس بجٹ کہاں جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ خراب مشینیں تو خراب صحیح مشینوں کی بھی منٹیننس شو کر کے کئی کئی دفعہ پیسے بٹورے جاتے ہیں ۔ سکردو میں جنریٹر کے لیے ڈیزل کی مد میں ہر سال فنڈ مہیا ہوتا ہے مگر بجلی پھر بھی نہیں عوام کے ساتھ محکمےکا بھونڈا مذاق جاری نہ حکومت کو کوئی سروکار نہ نمائندوں کو کوئی فکر عوام زلت کی زندگی گزارنے پہ مجبور۔واپڈا سفید ہاتھی بنا ہوا ہے۔ روزانہ احتجاج مگر کسی کے کان پر جھونک تک نہیں رینگتی۔ آج بھی سکردو کی عوام نے لالٹین اُٹھا کر احتجاج کیا۔

30/11/2022

کوئٹہ میں ایف سی کے ٹرک پر ٹارگٹڈ حملہ
5 افراد شہید ، 23 زخمی

29/11/2022

ضلع گانچھے : تحصیل چھوربٹ کے گاوں حسن آباد میں بھیڑیوں نے تباہی پھیر دی کم و بیش ڈیڑھ سو مویشیاں کھا گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس سال بھیڑیوں نے تقریبا 100 سے ڈیڑھ سو مویشیاں ہلاک کردیں ۔ گاوں والوں نے اب تک 6 بھیڑیے مار دیے ہیں اور کئی ایک کو زخمی کردیا ہے مقامی افراد کے مطابق زخمی بھیڑیوں کے حملوں سے دو درجن کے قریب مویشیاں ہلاک ہوئی ہیں ۔

آج 22 نومبر 2022 کو وقاص جوہر صاحب نے بحثیت ڈپٹی کمشنر گھانگچھے کا چارج سنبھال لیا۔
23/11/2022

آج 22 نومبر 2022 کو وقاص جوہر صاحب نے بحثیت ڈپٹی کمشنر گھانگچھے کا چارج سنبھال لیا۔

About today - 17°
21/11/2022

About today - 17°

05/09/2022

گنچھے: پاور ڈپارٹمنٹ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے کنزیومر پر ایکسڑا بوجھ ڈالنے لگا۔ شہر میں بجلی رہتی نہیں بلوں کی مد میں دوکانداروں کو تنگ کیا جانے لگا۔ خپلو میں پاورڈپارٹمنٹ کا میٹر ریڈر بدمعاشی پر اُتر آیا ہے۔ جن دوکانوں پہ 100 کا بل نہیں آتا وہاں 600 روپے کا بل تھما رہا ہے۔ اور میٹر سے کئی سو زیادہ یونٹ چارج کررہا ہے۔ لائن رینٹ اور لوڈ چارج کے نام پر دوکانداروں کو تنگ کیا جارہا ہے۔ یہی شکایت تقریبا ہر دوکاندار کو ہے سوائے اس کے اپنے جاننے والوں کے۔ اب کنذویومر اُس کے ناجائز چارج کو پے کرے یا کیا کرے۔

سیلاب میں انڈیا کا بھگوان بھی بہہ کر پاکستان آگیا۔
24/08/2022

سیلاب میں انڈیا کا بھگوان بھی بہہ کر پاکستان آگیا۔

23/08/2022

جناب چیف سیکریٹری صاحب محکمہ برقیات خپلو کا کبھی حال احوال پوچھ لیں۔ ان کی سستی اور غیر زمہ داری کی وجہ سے یہاں کے تاجر اور کاروباری حضرات سخت پریشان ہیں ۔سال بھر کسی ایک دن بھی دو گھنٹے کے لیے بجلی نہیں ہوتی جب لوگوں کو بجلی کی ضرورت ہوتی تب یہ سارا دن بند رکھتے ہیں جب لوگ سوجاتے ہیں یہ نااہل محکمہ بجلی دے کر سوجاتا ہے ۔ ایک چھوٹے سے کام کے لیے ان کے افسروں اور سٹاف کو فون کرکر کے بندہ پاگل ہوجاتا ہے مگر مجال ہے کہ کوئی کام کرنے کے لیے تیار ہو۔


وزیر اعلیٰ جواب دو
22/08/2022

وزیر اعلیٰ جواب دو

22/08/2022

خپلو میں بجلی کے زمہ دارو! لعنت ہے تم پر

22/08/2022

وادی نیلم
دواریاں رتی گلی نالہ میں شدید طغیانی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد رتی گلی جھیل کے مقام پر موجود ابتدائی اطلاعات میں دواریاں رتی گلی سڑک کا کچھ حصہ نالہ کی طغیانی کی نظر .

Ministry of Federal Education & Professional Training Jobs 2022Posted on: 20th August 2022 Location: IslamabadEducation:...
21/08/2022

Ministry of Federal Education & Professional Training Jobs 2022

Posted on: 20th August 2022

Location: Islamabad

Education: Middle, Matric, Intermediate, Bachelor

Last Date: August 18, 2022

Vacancies: 30

Apply for new Ministry of Federal Education & Professional Training Jobs 2022 the Advertisement posted on August 20, 2022.

Ministry of Defence Jobs 2022*منسٹری آف ڈیفینس میں آسامیاں خالی ہیں۔ اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔ جزاک آللہ*P...
21/08/2022

Ministry of Defence Jobs 2022

*منسٹری آف ڈیفینس میں آسامیاں خالی ہیں۔ اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔ جزاک آللہ*

Posted on: 21st August 2022

Location: AJK, FATA, Gilgit Baltistan, Pakistan

Education: Primary, Middle, Matric, Intermediate, DAE, Bachelor, Master

Last Date: September 05, 2022

Vacancies: 350+

Apply for new Ministry of Defence Jobs 2022 | MOD | www.recruitments.com.pk the Advertisement posted on August 21, 2022.

19/08/2022

محکمہ برقیات پر جہاں تنقید ہوتی ہے وہیں اچھے کاموں کی تعریف کا بھی حق بنتا ہے۔ محکمہ برقیات گانچھے کا جواں ہمت اور پُر خلوص لائن مین اپنی جان اندھیرے میں ڈال کر ہمیں روشنی دینے کی کوشش میں ہے ۔ ایسے بندوں کی تعریف بھی ہونی چاہئیے اور بے لوث خدمت پر انعام بھی ملنا چاہئیے۔

19/08/2022

فیاض پبلک سروس کمیشن بحال کرو ۔ تحریک بے روزگاران بلتستان

Address

Blue Area Fazal Haq Road
Islamabad
44000

Telephone

+923554453835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistan News:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Islamabad

Show All