Ehsas TV

Ehsas TV Welcome to the Official Ehsas TV Page

Are you interested in the current affairs and the happenings

24/11/2023

آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول ملک سے نکل گیا|| ٹیوٹر پر واضح پیغام||اچانک پارٹی میں ہلچل مچ گئی

24/11/2023

غزہ میں حماس کو غیبی امداد کا معجزہ منظر عام|| اسرائیلی اہلکار کی خوفناک چیخ و پکار کے ساتھ آڈیو لیک

 😇Thanks Dear subscribers 😘❣️🙏28K+ doneاگر آپ اہم  نیشنل اور انٹرنیشل اہم ایشوز کے مطلق اپڈیٹ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے چی...
23/11/2023

😇
Thanks Dear subscribers 😘❣️🙏28K+ done
اگر آپ اہم نیشنل اور انٹرنیشل اہم ایشوز کے مطلق اپڈیٹ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کر سکتے ہیں😊
YouTube Link : https://youtube.com/?si=G_uyVBYQ0XmPjVwK

23/11/2023

آرمی چیف کا دھمکی آمیز پیغام جاری|| اچانک اہم سیاسی شخصیت گرفتار|| سپریم کورٹ کا بڑا حکم جاری،ہلچل

23/11/2023

عمران خان 45دنوں میں جیل سے رہا ہونگے|| شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز انٹرویو|| اہم شخصیاتPTI میں شامل

22/11/2023
21/11/2023

گلگت، سٹوڈنٹس الائنس کا یونیورسٹی انتظامیہ، ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد تمام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو صبح یونیورسٹی میں احتجاج میں شرکت کرنے کی اپیل۔

21/11/2023

خاور فرید مانیکا کے انٹرویو کا پوسٹ مارٹم! خاور مانیکا کیسے ایکسپوز ہوا ؟ مجرم کون!؟

18/11/2023

عمران خان کیخلاف طاقتوروں کا تہلکہ خیز فیصلہ!! نواز اور زرداری سے امریکی سفیر کی ملاقات!اندرونی خبر

17/11/2023

اسرائیل کا غزہ میں آخری انجام کا وقت شروع || آرمی چیف عاصم منیر کا علما کرام کو دوٹوک پیغام|| بریکنگ

آخر قوم اتنی سستی کیوں!!! تحریر : انصار علیقوم کی قیمت؟۔۔۔۔۔ صرف پچھہتر لاکھ شاہی نانک؟ رسوائے زمانہ ’’معاہدہ امرتسر‘‘ ج...
17/11/2023

آخر قوم اتنی سستی کیوں!!!

تحریر : انصار علی
قوم کی قیمت؟۔۔۔۔۔ صرف پچھہتر لاکھ شاہی نانک؟
رسوائے زمانہ ’’معاہدہ امرتسر‘‘ جس میں انگریزوں نے ریاست جموں و کشمیر کو جموں کے راجہ گلاب سنگھ کے ہاتھ پچھتر لاکھ نانک شاہی سِکوں میں فروخت کر دیا تھا جس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے علامہ اقبالؒ نے فرمایا تھا کہ…؎
دہقان و کِشت و جُو و خیاباں فروختند
قومے فروختند وچہ ارزاں فروختند
جس کا مفہوم یہ ہے کہ ’’کشمیر کے کِسان‘ مرغزار‘ ندیاں اور خوبصورت کھیتیاں اور باغات سمیت پوری قوم کو کتنے سستے داموں فروخت کر دیا گیا‘‘
"معاہدے امرتسر کے دفعہ 3 کے مطابق مہاراجہ گلاب سنگھ اور ان کے وارثوں کے نام مندرجہ بالا دفعات کی رو سے جو انتقال کیا گیا ہے، اس کے معاوضے میں مہاراجہ گلاب سنگھ حکومت برطانیہ کو 75 لاکھ روپے (نانک شاہی) ادا کرے گا۔ 50 لاکھ روپیہ اس معاہدے کے شروع ہوتے وقت اور 25 لاکھ روپیہ یکم اکتوبر 1846ء کو یا اس سے قبل ادا کریں گے۔ اور دفعہ 8 کے مطابق مہاراجہ گلاب سنگھ برطانوی حکومت کی اطاعت قبول کرتے ہیں اور اس اطاعت کی نشانی کے طور پر برطانوی حکومت کو ہر سال ایک گھوڑا، 12 بکریاں اعلیٰ نسل کی (چھ بکریاں اور چھ بکرے) اور تین جوڑے کشمیری شالوں کے پیش کریں گے۔"
یہ تھی اس پوری ریاست اور اس میں بسنے والے انسانوں کی کل قیمت۔المختصر ہمارا سودا 16 مارچ 1946 کو کیا ہم خاموش رہے لیکن کشمیری آپنی آزادی کی جنگ لڑتے رہے۔ ہم جو اس خوش فہمی کا شکار ہیں کہ ہم نے ڈوگرہ راج کو مار بھگا کر اس درتی کو آذاد کرایا۔حلانکہ وہ بغاوت کوئی منصوبے کے ساتھ ڈوگرا سے چٹکارہ نہیں تھا بلکہ اس وقت کی جی بی سکاوٹ جو کہ انگریز حکومت کے تابے تھی جاتے جاتے ڈوگرہ راج کے تابعے کرنے کی خبریں ہوئی تو جی بی سکاوٹ میں یہ تشویش پیدا ہوئی کہ کہیں ڈوگرا حکومت کے ماتحت ہونے پر تنخواہ و مراعات میں کمی ہو سکتی ہے۔یہی بغاوت کا سبب بنی۔اس بغاوات میں میجر براون کا کردار مثالی تھا اور سولہ دن تک آزاد رہنے والی ریاست کے صدر جناب شاہ ریس ( بقول علی داد) مہ صدر نے بومس۔میں صدر نہیں بنونگا۔) نے محکمہ خوراک میں آفسر بنے کو ترجیح دی۔ نوکری اور گندم ہماری (کمزوری) اکلیز ہیل ہے۔ہم جب تک ان دونوں کے شر سے آزاد نہیں ہونگے ہم اپنے تشخص کا تعین کر پایں گے نہ ہی اپنی منزل کا۔ہمیں علم ہی نہیں ہوتا کہ ہماری قسمت کے فیصلے کون کرتا ہے۔ ہماری دوسری خوش فہمی یہ ہے کہ۔ہم یہ سمجھتے ہیں کہ۔ہم نے سولہ دن کی آذادی کے بعد خود حکومت پاکستان سے الحاق کیا۔جبکہ اس کا کوئی تحریری معادہ رکاڈ میں موجود نہیں۔حکومت پاکستان کا انتظامی کنٹرول اس خطے میں ہونے کا جواز 28 مئی1949 کا معاہدہ کراچی ہے جو سردار محمد ابراھیم صدر، چوہدری غلام عباس؛ سبراہ آل جموں و کشمیر کانفرنس اور پاکستانی حکومت کے بے محکمہ وزیر امور کشمیری مشتاق احمد گورمانی کے درمیان ہوا۔غرض یہ دوسرا سودا تھاپاکستان کا اقوام متحدہ میں موقف بڑا واضع ہے کہ یہ خطہ متنازعہ ہے اس کی قسمت کا تعین کشمیر کے دیگر خطوں کے ساتھ ہوگا لیکن گلگت بلتستان میں موجود وفاقی جماعتیں عوام کیساتھ جھوٹ پر جھوٹ بول کر اقتدار حاصل کرتی ہے اور مسلہ جو کا توں ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گلگت بلتسان ایک الگ صوبہ نہیں بن سکتا ۔اس کا واحد حل آزاد کشمیر طرز سیٹ اپ کا قیام ہے ۔۔لیکن ذاتی نوکریوں اور مفاد کی خاطر وفاق کی کٹ پتلیاں عوام کو اسی اندھیرے میں رکھ کر حکومت کرتی چلی آرہی ہیں۔المختصر شعور کی راہ سب سے بڑی رکاوٹ نوکری اور گندم ہیں۔
آے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہے پرواز میں کوتاہی

17/11/2023

تحریک انصاف کو اِن حالات میں تاریخی فتح|| نون لیگ کی صفوں میں ماتم شروع|| شیخ رشیدگرفتار؟ تہلکہ خیز

تحریک انصاف کو اِن حالات میں تاریخی فتح|| نون لیگ کی صفوں میں ماتم شروع|| شیخ رشیدگرفتار؟ تہلکہ خیز
17/11/2023

تحریک انصاف کو اِن حالات میں تاریخی فتح|| نون لیگ کی صفوں میں ماتم شروع|| شیخ رشیدگرفتار؟ تہلکہ خیز

تحریک انصاف کو اِن حالات میں تاریخی فتح|| نون لیگ کی صفوں میں ماتم شروع|| شیخ رشیدگرفتار؟ تہلکہ خیز ...

16/11/2023

افغانستان کیخلاف بڑا پلان تیار|| کپتان سے اڈیالہ جیل میں سفارتکاروں کی ملاقات کی حقیقت||ہلچل مچ گئی

15/11/2023

شیخ رشید کہنا کیا چاہتا ہے!

14/11/2023

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رنگے ہاتھ پکڑا گیا || اہم شخصیات نون لیگ میں شامل|| بڑوں کی لڑائی شروع
YouTube Link https://youtu.be/9zTL7VYBar0?si=_RCE1uVS7x_2tIdW

14/11/2023

عمران خان کیخلاف طاقتوروں کا بڑا فیصلہ|| اڈیالہ جیل میں اچانک ہلچل مچ گئی|| اچانک اہم رہنما گرفتار!
Complete Video : https://youtu.be/K1b8fsDJGGA

14/11/2023

درجنوں امریکی عہدیداروں نے خُفیہ میمو میں جوبائیڈن انتظامیہ کاغزہ میں منافقانہ رویے کے منجی ٹھوک دی
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کیجئے
YouTube Link: https://youtu.be/3PWZB7NgwrA

سینیٹ آف پاکستان کا سپریم کورٹ کے ساتھ ٹکراؤ|| جمہوری لیڈرز کا جمہوریت پر وار||کپتان کے بغض میں تباہ
14/11/2023

سینیٹ آف پاکستان کا سپریم کورٹ کے ساتھ ٹکراؤ|| جمہوری لیڈرز کا جمہوریت پر وار||کپتان کے بغض میں تباہ

سینیٹ آف پاکستان کا سپریم کورٹ کے ساتھ ٹکراؤ|| جمہوری لیڈرز کا جمہوریت پر وار||کپتان کے بغض میں تباہ ...

14/11/2023

سینیٹ آف پاکستان کا سپریم کورٹ کے ساتھ ٹکراؤ|| جمہوری لیڈرز کا جمہوریت پر وار||کپتان کے بغض میں تباہ

13/11/2023

نیب کی دو بڑی کامیابیاں||عدالت کا عمران خان اور مونس الہی کیخلاف بڑا فیصلہ||بشرا بی بی کی شامت آگئی

13/11/2023

رجب اردگان کا امریکہ کو صاف انکار اور بڑا مطالبہ || حزب اللہ نے اسرائیل کی بینڈ بجا دی ،ویڈیو جاری

پھلیونگ نالہ ڈایورجن کیلیے چندے کا سوال ہے؟ تحریر انصار علیاستور کے ایک گاوں میں مسجد کی توسیع کیلیے گاوں کے تمام افراد ...
12/11/2023

پھلیونگ نالہ ڈایورجن کیلیے چندے کا سوال ہے؟

تحریر انصار علی
استور کے ایک گاوں میں مسجد کی توسیع کیلیے گاوں کے تمام افراد میٹنگ کیلیے اکٹھے ہوے۔اس مجلس میں ایک غریب بھی شامل تھا۔نام معلوم نہیں۔البتہ والدکا نام قاسم ہے تو اسی نسبت سے قاسما (قاسم کا بیٹا) مشہور ہے، جو دروازے کے ساتھ بیٹھے تھے۔رائے لیتے لیتے ان کی رائے کی باری آئی وہ تو کہنے لگے۔۔مسجد کی توسیع جتنی مرضی کریں ہماری جگہ دراوازے کے پاس ہی ہونی ہے۔۔پھیولنگ نالہ ڈایورجن مہم زوروں پر ہے ۔ یہ پروجکٹ سکردومیں پانی اور بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلیے نہایت ضروری سمجھا جاتا ہے۔اس کی ضرورت کے پیش نظر علما اس پروجکٹ کو جہاد سجھ کر ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں اور چندہ مہم شروع کردی ہے۔ماہریں کے مطابق اس پروجکٹ میں ایک ارب سے زیادہ لاگت آیے گی۔ چندہ مہم میں سب برابری کی سطح پر حصہ ڈال رہے ہیں۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس پروجکٹ کی تکمیل پر بجلی و پانی میں انصاف ہوگا؟ کیاغریب امیر کی تفریق سے بالا تر ہو کر سب کو یہ سہولیات ملیں گی؟ یا موجودہ صورت حال کی طرح غریب پھر اندھرے میں ہونگے اور اجالا صرف امرا کے مقدر میں ہوگا۔۔موجودہ پجلی کی تقسیم کے لحاظ سے سکردو میں دو قسم کے طبقے بستے ہیں۔۔ایک وہ برہمن جن کے ہاں ڈبل یا ٹریپل فیز ہے۔ جن کیلیے جنریٹر صبحح شام دستیاب ہےعام بجلی کی کمی کی صورت میں خصوصی جنریٹر چلایا جاتا ہے۔۔دوسرے وہ شودرجنہیں بل تو باقاعدگی سے ملتا ہے جبکہ بجلی چوبیس گھنٹوں میں جتنے وقت کیلیے دی جاتی ہے اس سے شلوار یا قمیض دونوں میں سے کوئی ایک استری کی جا سکتی ہے۔اور یہ شودر طبقہ نوے سے پچانوے فیصد آبادی پر مشتمل ہے۔ بجلی اور پانی کی سہولت سے مستفیض ہونے والے برہمنوں میں پی ڈبلیو ڈی کے اورانتظامیہ کے افسر شاہی، ججز، سیاسی رہنما، کاروباری باآثر شخصیات وغیرہ شامل ہیں۔۔شتونگ اور پھیلونگ نالہ ڈایورجن کی مہم چلانے والے علما کو اس تفریق کے خلاف آواز اٹھاتے نہیں دیکھا. علما بارہا خطبوں میں مولا علی کا قول سناتے ہیں" کفر پر مبنی معاشرہ تو چل سکتا ہے لیکن ظلم پر مبنی معاشرہ نہیں " علما اس ظلم اور نا انصافی کے خلاف خاموش کیوں ہیں؟ کہیں خود بھی بینفشریز تو نہیں؟ اگرنہیں تو پھی ہر چھوٹے اشو پر جلسے کرنے والے اتنی بڑی ناانصافی پر خاموش کیوں؟
جب تک علما کرام اس تفریق کو ختم کرکے اس اعتماد کو بحال نہیں کرتے کہ پھلونگ نالہ ڈایورجن کے حوالے سے خدشات بدرستور رہیں گے۔ علما کرام سے گزارش ہے کہ عوام کا اعتماد جیتنے کیلیے پھلونگ نالہ مہم سے پہلے ڈبل اور ٹرپل فیز ختم کرنے کی مہم چلا یں۔ بصورت دیگر یہی تاثر ملے گا کہ یہ ہروجکٹ بھی غریب کے خون پسینے کی کمائی سے مکمل ہونے کے بعد امرا کی سہولیات کیلیے استعمال ہوگا۔
آور اندھیرا بدستور غربا کا مقدر بنا رہے گا۔ معاشرے میں جب تک میرٹ انصاف اور برابری نہیں ہوگی وسایل کی جتنی بھی بہتات ہو وہ چند مافیاز چند امرا اور اشرافیہ تک ہی محدود رہِیں گے اور بقول قا سما, "مسجد کی توسیع جتنی مرضی کریں غریب کی جگہ دروازے پر ہی ہونی ہے۔"

12/11/2023

بُشرا بی بی کے ذاتی ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف!! اچانک نامعلوم مقام سے بڑی خبر موصول ،طاقتور بےنقاب

https://youtu.be/4NLxQLjQy5M?si=fa_enxQ_tZIwQoVP
12/11/2023

https://youtu.be/4NLxQLjQy5M?si=fa_enxQ_tZIwQoVP

دو بڑی جماعتوں کے ساتھ مسلم لیگ نون کا معاہدہ طے پا گیا|| پیپلز پارٹی کپتان کے حق میں بول پڑی،ہلچل! ...

12/11/2023

دو بڑی جماعتوں کے ساتھ مسلم لیگ نون کا معاہدہ طے پا گیا|| پیپلز پارٹی کپتان کے حق میں بول پڑی،ہلچل!

11/11/2023

او آئی سی اور عرب لیگ مشترکہ اجلاس کا تہلکہ خیز اعلامیے کی اصل وجہ|| ایرانی صدر کا دھواں دار خطاب|

11/11/2023

عمران خان کی اہلیہ بُشرا بی بی گرفتار!؟|| نیب کی تہلکہ خیز تحقیقات حتمی مراحل میں داخل|| اچانک ہلچل

عمران خان کی اہلیہ بُشرا بی بی گرفتار!؟|| نیب کی تہلکہ خیز تحقیقات حتمی مراحل میں داخل||  اچانک ہلچل
11/11/2023

عمران خان کی اہلیہ بُشرا بی بی گرفتار!؟|| نیب کی تہلکہ خیز تحقیقات حتمی مراحل میں داخل|| اچانک ہلچل

عمران خان کی اہلیہ بُشرا بی بی گرفتار!؟|| نیب کی تہلکہ خیز تحقیقات حتمی مراحل میں داخل|| اچانک ہلچل ...

10/11/2023

احتساب عدالت نواز شریف کے آگے لیٹ گئی||اڈیالہ جیل میں بم برآمد ہونے پر جج برہم | تہلکہ خیز آڈیوز لیک

10/11/2023

تحریک انصاف کے دو مزید اہم رہنما گرفتار|| صحافی عمران ریاض کا نیا ویڈیو وائرل|| مشرف کیس کھُل گیا

09/11/2023

پاکستان میں امریکہ کا خوفناک پلان بےنقاب ہوا|| دو ہزار غیر قانونی امریکی پکڑے گئے ||پاکستان ڈٹ گیا

08/11/2023

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا فیض حمید کیخلاف بڑی کارروائی|| فیض حمید کورٹ مارشل؟|| کورٹ میں سناٹا چھا گیا!
YouTube Link https://youtu.be/pmakJwkOQvs

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا فیض حمید کیخلاف بڑی کارروائی|| فیض حمید کورٹ مارشل؟|| کورٹ میں سناٹا چھا گیا!
08/11/2023

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا فیض حمید کیخلاف بڑی کارروائی|| فیض حمید کورٹ مارشل؟|| کورٹ میں سناٹا چھا گیا!

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا فیض حمید کیخلاف بڑی کارروائی|| فیض حمید کورٹ مارشل؟|| کورٹ میں سناٹا چھا گیا! ...

07/11/2023

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے عوام کو بےشمار مشکلات کا سامنے !!

https://youtu.be/s0oKboTV_VU?si=W9j_lQx8WXtXm5AQ
07/11/2023

https://youtu.be/s0oKboTV_VU?si=W9j_lQx8WXtXm5AQ

آصف زرداری نے آخری وقت میں گیم ڈال دی|| ڈیل فائنل|| نواز شریف کی اچانک اہم ملاقاتیں،اہم احکامات جاری ...

07/11/2023

آصف زرداری نے آخری وقت میں گیم ڈال دی|| ڈیل فائنل|| نواز شریف کی اچانک اہم ملاقاتیں،اہم احکامات جاری

Address

Islamabad

Telephone

+60109367843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsas TV:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Islamabad

Show All