ABBAS SPEAK

ABBAS SPEAK Digital Media All News

ہم اپکی آواز ۔ کوئی بھی کیسی بھی ٹائم ہم سے مدد لے سکتا ہے۔

23/11/2024

24 نومبر پی ٹی آئی احتجاج

وزیرداخلہ محسن نقوی کی الصبح اسلام آباد پولیس ہیڈ کوارٹر آمد .اسلام آباد پولیس ‎کے جوانوں کو ہدایت۔

Islamabad Police

18/11/2024

فیصل آباد: پولیس کے لاقانونیت بے لگام، افسران خاموش تماشائی

فیصل آباد: سابق شوہر لڑکی کو زبردستی دوبارہ نکاح پر مجبور کرنے کیلئے پولیس سے ساز باز

فیصل آباد: پولیس نے لڑکی کے والد، ماموں اور کزن کو ڈی ٹائپ تھانہ میں بند کر دیا

فیصل آباد: سابقہ شوہر سے صلح کرو ورنہ جھوٹے مقدمات بنائوں گا، ڈی ایس پی میاں منیر

فیصل آباد: دو دن سے میرے والد ماموں اور کزن کو حبس بے جا میں رکھا ہے، متاثرہ لڑکی فائزہ عابد

فیصل آباد: گزشتہ روز مجھے بھی رات دو بجے تک حبس بے جا میں رکھا گیا، فائزہ عابد

فیصل آباد: وزیر اعلی مریم نواز اور آئی جی پنجاب عثمان انور سے نوٹس لینے کی اپیل

Punjab Police Pakistan

18/11/2024

پاک فوج پر حملہ کرنے والے دہشتگرد ہیں، فوج ہمارے مُلک کی خیر خواہ اور محافظ ہے، ملک کے محافظوں پر حملہ لمحہ فکریہ ہے، عوام کی رائے

17/11/2024

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کس طرح عوام کو اور وہاں کی نوجوان نسل کو گمراہ کرتی ہے اور جموں کشمیر میں انڈین آرمی کس کس طرح سے وہاں کی عوام کے ساتھ ظلم کرتی ہے تفصیلی رپورٹ ۔ اور تمام محب وطن کشمیری نوجوانوں کو ہمارا پیغام ہے یہ جو انڈین انویسٹمنٹ پر چلنے والے جعلی ارسطو بنے ہے ان سے ہوشیار رہے جزاکﷲ
AJK Police ISPR DG ISPR Kashmir

03/11/2024

اٹک پولیس نے عمران خان کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کو بازیاب کرا لیا۔
پولیس کی جانب سے مشکوک گاڑی کو ناکے پر روکا گیا، ترجمان
مشکوک گاڑی میں سوار ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ
جوابی کاروائی کے بعد کار سوار گاڑی چھوڑ کر روانہ
گاڑی میں موجود شخص کا نام انتظار پنجوتہ ہے

انتظار پنجوتھہ کو اغوا کار چھوڑ کر فرار ہوگئے

28/10/2024

اسلام آباد پولیس صرف سیاسی خدمت میں مصروف اور اسلام آباد کی عوام کو ڈاکو کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ کیا PTI Islamabad کے تین MPA اتنے بڑے خطرناک دہشت گرد ہے جن کے لیے اتنی فورس اور باقی علاقہ میں ایک کانسٹیبل بھی نہیں ؟ کیا آئی جی اسلام آباد کی کمان کمزور یا پالیسیز میں دم نہیں ؟ کیا سابقہ آئی جی اکبر ناصر خان ایک بہترین آئی جی ثابت ہوے؟
Islamabad Police

06/10/2024

پی ٹی آئی کی قیادت نے کارکنوں کو بے وقوف بنایا ۔ دوسری طرف روڈ کھولے تھے روڈ بلاک کا بہانہ بنا کے نہیں اے جب کی کارکن سارا دن آنسو گیس کھا کھا کر مقابلہ کرتے رہے ۔

16/04/2024

‏چنی گوٹھ سانحہ ٹرین ملت ایکسپریس تشدد کا شکار مریم کی ہلاکت سی این این اردو کی مقتولہ کے بھائی سے تفصیلی انٹرویو ۔
👇👇👇👇👇


youtu.be/6vw666Me_Sg?si‎…

28/03/2024

انٹیلیجنس کے دفتروں میں لیٹر لکھ کے کنہیں بلایا جاتا ہے شعیب شاہین کا خوفناک انکشاف

ہنگامی پریس کانفرنس میں شعیب شاہین نے بڑے رازوں سے پردہ فاش کر دیا براہ راست دیکھیں

28/03/2024

ہنگامی پریس کانفرنس میں شعیب شاہین نے بڑے رازوں سے پردہ فاش کر دیا براہ راست دیکھیں

27/03/2024

9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے کیس میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور

27/03/2024

‏سائفر، نہ اوریجنل کاپی اور نہ ہی پلین ٹیکسٹ آیا،میں نے پہلے کہا تھا کہ کیس وزارت خارجہ کا تھا داخلہ کیسے مدعی بنا؟ وزارتِ خارجہ کا کیس تھا تو انہوں نے کیس بنانا تھا، سلمان صفدر کے دلائل

27/03/2024

‏کیا اس کیس کی کاروائی عدالتی وقت کے بعد بھی ہوتی رہی ہے؟ کیا عدالتی وقت کے بعد کی کاروائی کو عدالتی آرڈرز پر لکھا گیا؟ چیف جسٹس کا استفسار
کیا عدالتی وقت کے بعد کی کاروائی بھی اپیل کا ایک گراؤنڈ نہیں تھا؟ کیا ہم عدالتی وقت کے بعد کی سماعتوں کا نکتہ بھول جائیں؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
میں اپنے آپ کو محدود رکھوں گا، وکیل سلمان صفدر

27/03/2024

‏اس کیس میں فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے، سائفر کیس ایسے ہی ہے کہ جیسے قتل کا مقدمہ ہو اور لاش ہی نہ ہو، وکیل سلمان صفدر

سائفر کیس کی سماعت شروع
27/03/2024

سائفر کیس کی سماعت شروع

https://youtu.be/UfUgjXQ0fa0
27/03/2024

https://youtu.be/UfUgjXQ0fa0

A girl's appeal from Rahim Yar Khan to the Army Chief.The Chief of the Army Staff put his hand on the hea...

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Akhtar Baduzai, Dilber Khan, Raziq Ayub,...
25/03/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Akhtar Baduzai, Dilber Khan, Raziq Ayub, M Huzafa, Jungaii Baloch Ali, Fazal Habib, Saty Narayan Kumar Chaupal, Mian Zafar, Habib Saraj Mangrio

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABBAS SPEAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABBAS SPEAK:

Videos

Share


Other Islamabad media companies

Show All