صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
یہ سب مقدمات سیاسی انتقامی کارروائیاں ہیں 9 مئی کا ڈرامہ رچا کر تحریک انصاف کو ختم کرنے کا پلان بنایا گیا تھا پولیٹیکل ورکرز اور لیڈر پر پرچے درج کر کے جیلوں میں ڈالا گیا ہمیں عدل انصاف سے امید ہے ان بوگس مقدمات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے پراسکیوٹر کے پاس کچھ ہے ہی نہیں دیکھانے کے لیے ہم انشاء اللہ ان مقدمات کا سامنا کریں گے اور سرخرو ہوں گے
*مریم نواز کے مطابق ٹرمپ غنڈہ گردی کا کلچر لے کر آیا اور جاتے جاتے اس نے ملک پر حملہ کیا،*
*اب چونکہ ٹرمپ آ رہا ہے تو جس طرح ٹویٹس ڈیلیٹ ہو رہی ہیں کہیں یہ بھی نہ ہو جائے-*🚨🤪
رہنما تحریک انصاف وومن ونگ سرگودھا انم وسیر خان جنرل الیکشن میں سرگودھا میں پارٹی اُمیدواروں کی کمپین کرتے ہوئے
عوام نے سرگودھا سے تحریک انصاف کو کلین سویپ کروایا نیشل اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 10 سیٹوں پر تحریک انصاف جیتی مگر رزلٹ بدل دئیے گے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کی بجائے چوروں کو مسلط کر دیا گیا
سرگودھا سے خواتین کا ٹرن آؤٹ زبردست رہا انشاء اللہ آئندہ بھی سرگودھا سے خواتین نے تحریک انصاف کو ڈور ٹو ڈور کمپین کرنی ہے
شوکت خانم ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف کا عمران خان کا مکمل چیک اپ کے بعد عمران خان کی صحت کے حوالے سے خصوصی پیغام:
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چئیرمین بیرسٹر گوہر، اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، مستقبل کے لائحہ عمل اور پارلیمانی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
خان کی بہادر ببر شیرنی محترمہ کنول شوزب جس کو ڈرایا گیا دھمکایا گیا کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج نہ کرنا ورنہ گرفتار کر لیں گے مگر عمران خان کی اس ببر شیرنی صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب ڈٹ گئی ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا اور اڈیالہ جیل کے سامنے پولیس کی موجودگی میں احتجاج کر کے دیکھایا یہ ہوتی ہے لیڈرشپ یہ ہوتی ہے دلیری
ایسے تو خان صاحب نے اتنی بڑی زمہ داری نہیں دی خان کی غیر موجودگی میں وومن ونگ پاکستان کو مضبوط کیا اور ہر احتجاج جلسوں میں وومن ونگ نے بھرپور کردار ادا کیا
نڈر جرات مند دلیر بہادر خان کی پر اعتماد صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب صاحبہ
لاکھ دباؤ کے باوجود اڈیالہ جیل کے باہر پرامن عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کیا
پولیس اغواء کرنے پہنچی مگر ناکام رہی
تحریک انصاف آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے عوامی تحریک شروع کرنے جا رہی ہے جس میں وکلاء اس تحریک کا حصہ ہوں گے
صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب کی 92 نیوز کے پروگرام دی لاسٹ ہاور میں گفتگو
ہمیں چیف جسٹس سے کوئی اختلاف نہیں ہمیں اس پروسیجر سے اختلاف ہے جو غیر آئینی طریقے سے منظور ہوا ہے جس طرح عوامی نمائندوں کی تذلیل کی گئی ہے ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اٹھا کر ظلم و تشدد کر کے ووٹ مانگے جاتے ہیں پلاسوں سے جسم سے بال نوچے جاتے ہیں ایسا کس ملک میں ہوتا ہے انصاف کا نظام اپنے ہاتھ میں کرنے کے لیے ترمیم پاس کی تانکہ انکی مرضی کا چیف جسٹس لگ سکے مگر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ہمارے لیے قابل احترام ہیں وہ پورے ملک کے چیف جسٹس ہیں ایک عدالتیں تو تھی جس سے عوام کو انصاف ملتا تھا اگر وہ بھی انکے قبضے میں ا گیا تو اس ملک کا کیا بنے گا یہ ملک کیسے آگے بڑھے گا معیشت کیسے ٹھیک ہو گی کون اس نظام پر یقین کرئے گا
صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب کا 92 نیوز کے پروگرام دی لاسٹ ہاور میں اظہار خیال
26 آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرنا تھی مگر ایوان نامکمل ہے خواتین کی نمائندگی نہیں ہے مینارٹی نمائندگی بھی نہیں ہے سینٹ میں کے پی اسمبلی کی نمائندگی نہیں ہے لولی لنگڑی ترمیم منظور کر لی گئی جو کہ متنازع ہے غیر آئینی منظور ہوئی ہے
صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب کی92 نیوز کے پروگرام دی لاسٹ ہاور میں گفتگو
رہنما تحریک انصاف سرگودھا انم وسیر خان اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی رہائی کے موقع پر وومن ونگ نارتھ پنجاب صدر فرح آغا ملاقات کی اور خواتین کا تعارف کروایا
جس پر صدر نارتھ پنجاب فرح آغا نے سب خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جس طرح سے سب خواتین دور دراز اضلاع سے آ کر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا
ظلم و بربریت کی شرمناک داستاں نمل یونیورسٹی شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال پاکستان کو ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والی عظیم شخصیت آج پابند سلاسل ہے...... ہم اس ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہیں.... صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوزب کی قیادت میں اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج
#ReleaseImranKhanNOW