JUI NA 24 PK62 Offical Charsadda

JUI NA 24 PK62 Offical Charsadda JUI N.A 24 P.K 62

21/04/2024
28/01/2024

یو ھمسا💕💕💕💕

NA___24PK___62 اب کی بار پیر مفتی گوھرعلی شاہ صاحب بڑے مارجن سے کامیاب ہونے والے ہے عوام کا ان کیلئے پیار ہے ایک عجب قسم...
01/01/2024

NA___24
PK___62
اب کی بار پیر مفتی گوھرعلی شاہ صاحب بڑے مارجن سے کامیاب ہونے والے ہے عوام کا ان کیلئے پیار ہے ایک عجب قسم کی رجحان ہے ان کی طرف___ بس دیوانگی سا منظر ہے ہر طرف، ایک ہی صدا آتی ہے پیر مفتی گوھرعلی شاہ زندہ آباد ❤️

زیر نظر منظر "شیخ ولی کلے قارون" کا ہے عوام کا جم غفیر مفتی صاحب کا ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں انتہائی دل آویز منظر ہے.
ان شاءاللہ تاریخی فتح ہمارا انتظار کر رہی ہے ✌️

علماء کرام کی صحبت اختیار کرنے والے ھارون خان تنگی بہترین اخلاق کا حامل شخصیت ہے، جنہوں نے دائم غرباء اور فقراء کی مدد ا...
31/12/2023

علماء کرام کی صحبت اختیار کرنے والے ھارون خان تنگی بہترین اخلاق کا حامل شخصیت ہے، جنہوں نے دائم غرباء اور فقراء کی مدد اپنے مدد آپ کے تحت کی ہے، انہوں نے ہمیشہ عوامی ترجیحات مقدم رکھا ہے اور اپنے مفاد سے زیادہ عوامی کی مفاد کو ترجیح دی ہے.

انہوں نے دائم ہر صورت میں خود کو عوام کیلئے وقف کردیا ہے، بارش ہو یا طوفان، خزاں ہو یا بہار، خوشی ہو یا غمی_____ ہر مشکل وقت میں وہ عوام کے سنگ ہوتے ہیں! وہ ہمیشہ اپنے بزرگوں کا احترام کرتے ہے وہ ایک نڈر بے باک پشتون ہے اور کبھی بھی انہوں اسلام، پشتون کلچر یا روایات پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے وہ عزم مصمم کر چکے ہے کہ ہر ایک غریب و مفلس کی آواز بنوں گا، ان کے حق کیلئے لڑوں گا اور جیتوں گا بھی ان شاءاللہ!

جمعیتہ علماء اسلام کی پلیٹ فارم سے وہ PK62 کا امیدوار ہے اور وہ کتنا مضبوط امیدوار ہے اس بات سے اندازہ لگائیں کہ ان کی مخالفین اوچھے ہتھکنڈوں پر ابھی سے اتر آئے گا _____وہ عوام میں مقبول ہے اور جیت ان شاءاللہ ان کی مقدر ہوگی.

31/12/2023

جمعیت علمائے اسلام ایک عظیم جماعت ہے آپس میں چھوٹے موٹے اختلاف ضرور ہوتے ہیں لیکن اغیار کو ہم کبھی جماعت کے اندر مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیتے

31/12/2023

قومیں انگوٹی،بلے، ترازو، شیر، ٹینک، لال ٹین، ماچس، گھڑی، تیر، وغیرہ سے ترقی نہیں کرتی بلکہ کتابیں پڑھنے سے سرخرو ہوتی ہے،لہذا کتاب 📖 کو اپنا دوست بنائے۔

31/12/2023

میرا ووٹ صرف جمعیت علماء اسلام کیلئے پی ٹی آئی حکومت کی طرح جھوٹے دعوے نہیں بلکہ عملی کام
-: 5 سالہ حکومتی کارکردگی :-
#تعلیم :
پہلے سال ہی تعلیمی بجٹ کو ڈیڑھ ارب سے 18 ارب روپے کردیا گیا اور سالانہ 20 فیصد کا اضافہ کیا گیا
6 لاکھ نئے بچوں کو داخلہ دیا گیا جو سکول سے باہر تھے جو ایک ریکارڈ ہے
میٹرک تک مفت تعلیم اور مفت کتابیں
ایم ایم اے کی دور حکومت سے پہلے صوبے میں 90 ڈگری کالجز موجود تھی جسمیں ایم ایم اے نے مزید نئے 104ڈگری کالجز کا اضافہ کیا
ایم ایم اے نے مزید پانچ یونیورسٹیوں کا اضافہ کیا جسمیں
1-کوہاٹ یونیورسٹی 2- ملاکنڈ یونیورسٹی 3- پشاور وومن یونیورسٹی 4- پشاور میڈیکل یونیورسٹی 5- بنوں سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی شامل ہیں
اس طرح مالاکنڈ بورڈ بھی ایم ایم دور حکومت کا کارنامہ ہے
تعلیم بالغاں کے نام سے زائد العمر اور تعلیم سے محروم رہنے والے لوگوں کیلئے ایک پروگرام شروع کیا گیا
دن کو مزدوری کرنے والوں بچوں کیلئے سیکنڈ ٹائم پی پی سی کالجز کا اجراء

#صحت
حیات آباد کڈنی ہسپتال بھی ایم ایم اے دور حکومت کا تحفہ ہے اور ایم ایم کی آخری وقت میں حیات آباد کارڈیالوجی ہسپتال بھی وفاقی حکومت سے منظور
خلیفہ گلنواز ہسپتال کا قیام
کوہاٹ میڈیکل کالج کا قیام اور سیدو شریف میڈیکل کالج اور گومل میڈیکل کالج کی اپ گریڈیشن
ایم ایم اے دور حکومت میں خواتین کیلئے پشاور میں خواتین یونیورسٹی اور حیات آباد میں خواتین میڈیکل کالج تعمیر ہوئی
ایمرجنسی میں پہلی دفعہ مفت دوائی اور مفت علاج کا اجرا
بہت سے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کردیا گیا
پہلی دفعہ صوبے میں برن سینٹر کا قیام جس کی بلڈنگ مکمل کردی گئی تھی جو بعد میں اے این پی اور پی ٹی آئی کی سیاست کی نظر ہوگئی
ہزاروں کی تعداد میں پیرامیڈیکل سٹاف کی بھرتی
بی ایچ یو یعنی
دور دراز علاقوں میں بی ایچ یو بنیادی صحت کے یونٹس (مراکز )کا قیام
غریب عوام کیلئے ہسپتال میں مفت ادویات

#توانائی
ملاکنڈ 3 منصوبہ جس سے81 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے ایم ایم اے دور حکومت کا تحفہ تھا جس سے صوبے کو سالانہ 3 ارب کا فائدہ پہنچ رہا ہے

ابزئی ایریگیشن اسکیم مردان جس سے 25 ہزار کنال زمین سیراب ہوئی اس کی بنیاد ایم ایم اے دور حکومت میں رکھی گئی

#انفراسٹرکچر
600 کلومیٹر نئے سڑکیں بنائی گئی،پشاور سرکلر روڈ ملک سعد فلائی اوور بشمول کئی فلائی اوورز کی تعمیر،ہر ضلعے میں سڑکوں کی تعمیر نو، جیل،ایجوکیشن، ہسپتالوں بورڈز سے لیکر کئی محکموں کیلئے نئی عمارتوں کی تعمیر


ایم ایم اے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ آئل و گیس کی مد میں معاہدات ہوئے جس سے صوبے کو سالانہ 37 ارب کا فائدہ پہنچ رہا ہےاور اب صوبہ ملک کو تیل و گیس کی مد میں 60% پیداوار دے رہی ہے


پہلی دفعہ زراعت اور صنعت کاری کے خوالے سے ریفارمز اور ان کیلئے اربوں روپے پیکج کا اعلان


ایم ایم اے دور حکومت سے پہلے صوبہ میں صرف تین موزیم موجود تھی اور ایم ایم اے نے اسمیں مزید پانچ نئے موزیم کا اضافہ کیا ، پشاور موزیم کی اپ گریڈیشن
کئی پبلک پارکوں اور سپورٹس کمپلیکس کا قیام

#پولیس :
پولیس ریفارمز، ہزاروں بھرتیاں اور شہید پولیس کے خاندانوں کیلئے شہداء پیکج کا اجراء

:
جیل اصلاحات بھی ایم ایم اے دور حکومت میں کی گئی تھی ، جیلوں کے اندر قیدیوں کے لئے کوارٹر تعمیر کئے گئے تھے ، ان اصلاحات کے نتیجہ میں فیملی مہینہ میں تین دن ایک ساتھ گزار سکتے ہیں
#قرضے
صوبے میں پہلی دفعہ بیرونی قرضوں میں تقریباً 8 ارب روپے کمی آئی

صوبائی بنک ، بنک آف خیبر میں ووکیشنل سسٹم ختم کرکے سود فری سسٹم یعنی اسلامی بنکاری کا اجراء اور اس کے خاطرخواہ مثبت نتائج
لوگوں کو روزگار کیلئے بلا سود قرضے


ایم ایم اے کے دور میں وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی صاحب نے دو رکنی وفد کے ساتھ اجمل میاں کی ثالثی میں وفاق سے 110 ارب روپے بجلی کے مد میں منوائے (پہلے صرف 6 ارب سالانہ ملتے تھے) جس میں 75 ارب اے این پی کے حیدر ہوتی اور 35 ارب پی ٹی آئی کے پرویز خٹک کی حکومت کو موصول ہوئے-
یہ سب کچھ اس وقت کیا گیا جب ملک میں ایک ڈیکٹیٹر کی حکومت تھی اور صوبائی خودمختاری نہیں دی گئی تھی

اس کے باوجود شاندار کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ایم ایم اے دور حکومت عوام کیلئے انتہائی بہترین ثابت ہوئی تھی جس کی مثال 70 سال میں نہیں ملتی، اسلئے صوبے اور ملک کی مفاد کی خاطر ووٹ کتاب کو دے کر زندہ ضمیر ہونے کا ثبوت دے-

31/12/2023

یوتھیوں کی آخری خواہش
کھمبوں کو ووٹ دینے والی بھی پوری ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے
کیونکہ امیدوار تو وڑگئے
🤣😂

31/12/2023

ووٹ سے اگر ہم شریعت نہ بھی نافذ کر سکے تو کم از کم یہودی ایجنٹوں کا راستہ تو ضرور روکیں گے اور ہم نے کر کے دکھایا ھے 💪

31/12/2023

ریڈیو سٹیشن سے گیٹ چرا کر 9000 روپے میں کباڑ میں بیچنے والا بھی کہتا ھے کہ خان کے ساتھ اسلیئے ھوں کہ وہ چوروں کے خلاف ھے😜

29/12/2023


جمعیت علما۶ اسلام تحصیل تنگی کے تمام یوسیز کے امراء نظماء کا اہم اجلاس 30 دسمبر بروز ہفتہ بوقت 11 بجے مفتی صاحب کے مدرسے میں طلب کیا ہوا ہے
لہذ تمام ذمدران بروقت اپنا شرکت یقینی بنائی
بحکم NA24 امیدوار جمعیت علما اسلام مفتی اعظم کے پی کے پیر مفتی گوھرعلی شاہ صاحب

الحمدلله الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور آپ لوگوں کے اخلاص کے وجہ سے ایک مختصر شمولیتی پروگرام ایک بڑے جلسے میں تبدیل ہو...
29/12/2023

الحمدلله الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور آپ لوگوں کے اخلاص کے وجہ سے ایک مختصر شمولیتی پروگرام ایک بڑے جلسے میں تبدیل ہوئے
ہم پیر مفتی گوہر علی شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے اور جناب ہارون خان تنگی کے اور علاقے کے سب علماء کرام کے اور سب کارکنوں کے دل سے شکریہ ادا کرتے ہے کہ وہ ہمارے ایک مختصر پیغام سے شریک مجلس ہوئے ۔۔
والسلام
منجانب :
مولانا ضیاء الرحمن حقانی صاحب
جاری کردہ :
کارکنان جمیعت علمائے اسلام شیرپاؤ۔

بمقام بیگزئ شیرپاؤ نزد ہائی سکول
29/12/2023

بمقام بیگزئ شیرپاؤ نزد ہائی سکول

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاء الله کل 29 دسمبر بعد نماز جمعہ 3 بجے شیرپاؤ بیگزئی میں مولانا ضیاء الرحمن حقانی صاحب کے سرپرستی میں ایک مختصر شمولیتی پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں NA 24 کے امیدوار حضرت مولانا مفتی گوہر علی شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور PK 62 کے امیدوار جناب ہارون خان تنگی اس میں خصوصی شرکت کرینگے
آپ سب ساتھیوں سے اس مجلس میں شرکت کے اپیل ہے

منجانب ۔ چیئرمین حضرت مولانا ضیاء الرحمن حقانی صاحب و کارکنان جمیعت علمائے اسلام شیرپاؤ

28/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاء الله کل 29 دسمبر بعد نماز جمعہ 3 بجے شیرپاؤ بیگزئی میں مولانا ضیاء الرحمن حقانی صاحب کے سرپرستی میں ایک مختصر شمولیتی پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں NA 24 کے امیدوار حضرت مولانا مفتی گوہر علی شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور PK 62 کے امیدوار جناب ہارون خان تنگی اس میں خصوصی شرکت کرینگے
آپ سب ساتھیوں سے اس مجلس میں شرکت کے اپیل ہے

منجانب ۔ چیئرمین حضرت مولانا ضیاء الرحمن حقانی صاحب و کارکنان جمیعت علمائے اسلام شیرپاؤ

28/12/2023

ڈاکٹر الہی جان صاحب نے کلئیر کردیا ہے کہ ضلع چارسدہ پر کسی قسم کا اتحاد نہیں ہوا ہے!
مخالفین خوف کے مارے افواہیں پھیلا رہے ہیں.

27/12/2023

دہ پختون انسان دہ خبروں نہ پتہ لگی ❣️
ٹیکٹ بارہ کی مفتی صاحب سہ واۓ❣️
واہ مفتی صاحب واہ 👇

شمولیتی پروگرام یونین کونسل گنڈیری
27/12/2023

شمولیتی پروگرام یونین کونسل گنڈیری

قامہ کہ ملا غواڑے نو دا دے،  کہ پختون غواڑے نو دا دے،  کہ نر غواڑی نو دا دے،  کہ ایماندار غواڑی نو دا دے،  کہ مخلص غواڑی...
27/12/2023

قامہ کہ ملا غواڑے نو دا دے، کہ پختون غواڑے نو دا دے، کہ نر غواڑی نو دا دے، کہ ایماندار غواڑی نو دا دے، کہ مخلص غواڑی نو دا دے ✌
کتاب نشان یاد ساتہ 👍

ان شاء اللہ انے والا دور صرف اور صرف مہر کتاب پر📙
27/12/2023

ان شاء اللہ انے والا دور صرف اور صرف مہر کتاب پر📙

19/02/2021
16/01/2021
11/12/2020

Address

Islamabad

Telephone

+923149950571

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI NA 24 PK62 Offical Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI NA 24 PK62 Offical Charsadda:

Videos

Share