Pak Pakistan

Pak Pakistan Allah Shukr
(2)

صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو مارا اور پھر پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ الس...
15/06/2024

صرف چار لوگ تھے
جنہوں نے حضرت صالح علیہ السلام کی
اونٹنی کو مارا اور پھر پوری قوم کو
عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی
پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔
کیونکہ میرے رب کا قانون ہے کہ وہ
ظلم پر خاموش رہنے والوں کو سزا دیتا ہے۔
یاد رہے آج بھی اونٹ پر ظلم ہوا ہے۔
لہذا دوستوں خاموش مت رہنا
اس ظلم کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لینا۔
اس بے زبان کی ٹانگ اس ظالم وڈیرے جاگیردار
نے کاٹی ہے

15/06/2024

فاٸلر/نان فاٸلر کی بحث اور سمیں بلاک کرنے سے نہیں بلکہ دبئی,لندن،امریکہ،آسٹریلیا اور دیگر یورپی ممالک میں چوری کرکے منتقل کٸےگٸے قوم کے اربوں ڈالرز واپس لانے سے ملک ترقی کرے گا

15/06/2024

مویشی منڈی میں
بکرے نے نان فائلر خریدار کے ساتھ جانے سے انکار کردیا

15/06/2024
عید الضحیٰ پر   اس رائی لی   مصنوعات کا بائیکاٹجیسے یہ بچہ نفرت کر رہا ہے ایسے ہی بڑوں کا بھی حق ہے
15/06/2024

عید الضحیٰ پر اس رائی لی مصنوعات کا بائیکاٹ
جیسے یہ بچہ نفرت کر رہا ہے ایسے ہی بڑوں کا بھی حق ہے

ذی الحجہ کو حج کرنے والے ذائرین چوں کہ میدانِ عرفات میں وقوف کے لیے جاتے ہیں،تو اس مناسبت سے ۹ ذی الحجہ کو "یومِ عرفہ" ب...
15/06/2024

ذی الحجہ کو حج کرنے والے ذائرین چوں کہ میدانِ عرفات میں وقوف کے لیے جاتے ہیں،تو اس مناسبت سے ۹ ذی الحجہ کو "یومِ عرفہ" بھی کہہ دیتے ہیں۔ یوم عرفہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ جبریل علیہ السلام نے ابراہیم علیہ السلام کو تمام مناسک سکھلائے، پھر کہا أعرفت في أي موضع تطوف، وفي أي موضع تسعی، وفي أي موضع تقف، وفي أي موضع تنحر وترمي (کیا آپ جان گئے کہ کس جگہ طواف کریں گے، کس جگہ سعی کریں گے، کس جگہ وقوف کریں گے، کس جگہ نحر اور رمی کریں گے فقال: عرفت (تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے جان لیا) تو اس کی وجہ سے اس کو یوم عرفہ کہا گیا۔

15/06/2024

سعودی عرب کے شہر مکہ میں سخت گرمی کے باوجود سالانہ حج کے موقع پرعازمین جمعہ کو ریگستان میں ایک وسیع خیمہ بستی میں جمع ہو...
14/06/2024

سعودی عرب کے شہر مکہ میں سخت گرمی کے باوجود سالانہ حج کے موقع پرعازمین جمعہ کو ریگستان میں ایک وسیع خیمہ بستی میں جمع ہوئے۔ دنیا بھر سے 1.5 ملین سے زیادہ عازمین حج مکہ اور اس کے ارد گرد پہلے ہی جمع ہو چکے ہیں۔ سعودی حکام پہلے ہی اس توقع کا اظہار کر چکے ہیں کہ اس سال زائرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے

تکبیر تشریق پڑھنے کے ایام
14/06/2024

تکبیر تشریق پڑھنے کے ایام



مکہ کے قریب خیموں کے شہر منٰی میں عازمین کی آج جمعے کے روز آمد کے ساتھ ہی اس سال کے مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ غزہ کی ج...
14/06/2024

مکہ کے قریب خیموں کے شہر منٰی میں عازمین کی آج جمعے کے روز آمد کے ساتھ ہی اس سال کے مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ غزہ کی جنگ کے پس منظر میں اور شدید گرمی کے باوجود اس سال پندرہ لاکھ سے زائد مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔

مکہ میں ہر طرف لبیک لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں ۔یا اللّه ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما
14/06/2024

مکہ میں ہر طرف لبیک لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں ۔
یا اللّه ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما

14/06/2024

مکہ میں ہر طرف لبیک لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں ۔
یا اللّه☝️ ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما🤲

14/06/2024

خاموش مت رہیں! تکبیر پڑھیے
اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ
وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ 🕋♥️

اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا
وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا 🕋💕

جب تک تمہاری وردی پر اس پروڈکٹ کی برانڈنگ ہو گیتب تک ہار تمہارا مقدار بنے گی۔ جو اتفاق کرتا ہے، صرف وہی شئیر کرے گا۔۔۔  ...
14/06/2024

جب تک تمہاری وردی پر اس پروڈکٹ کی برانڈنگ ہو گی
تب تک ہار تمہارا مقدار بنے گی۔
جو اتفاق کرتا ہے، صرف وہی شئیر کرے گا۔۔۔



جب تک تمہاری وردی پر اس پروڈکٹ کی برانڈنگ ہو گیتب تک ہار تمہارا مقدار بنے گی۔ جو اتفاق کرتا ہے، صرف وہی شئیر کرے گا۔۔۔  ...
14/06/2024

جب تک تمہاری وردی پر اس پروڈکٹ کی برانڈنگ ہو گی
تب تک ہار تمہارا مقدار بنے گی۔
جو اتفاق کرتا ہے، صرف وہی شئیر کرے گا۔۔۔



سب سے پہلے ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے خلاف ، بھارت  میں ورلڈ ریکارڈ 194 رنز بنانے والا پاکستانی لیجنڈری پلیئر سعید انورخوش ...
14/06/2024

سب سے پہلے ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے خلاف ،
بھارت میں ورلڈ ریکارڈ 194 رنز بنانے والا پاکستانی لیجنڈری پلیئر
سعید انور
خوش قسمت لوگ جو دین و دنیا دونوں کما لیتے ھیں۔

وادی منیٰ دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جو سال میں محض چند دنوں کے لیے آباد ہوتا ہے یہاں دنیا کے کونے کونے سے فرزندان اسلام آ...
14/06/2024

وادی منیٰ دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جو سال میں محض چند دنوں کے لیے آباد ہوتا ہے یہاں دنیا کے کونے کونے سے فرزندان اسلام آتے ہیں اور مناسک حج ادا کرتے ہیں۔ لاکھوں عازمین حج آج 8 ذوالحجہ کو وادی منی کی خیمہ بستی میں قیام کریں گے ۔ عازمین پانچوں وقت کی نماز منی میں ادا کرنے کے بعد حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات روانہ ہو جائیں گے!

یہ تصویر بحیثیت قوم ہماری خوب عکاسی کر رہی ہے
14/06/2024

یہ تصویر بحیثیت قوم ہماری خوب عکاسی کر رہی ہے

یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے، پیسہ ، وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفرت اور منصباور صرف عمل باقی رہتا ہے.  اللہ ہمارا خاتمہ ایمان ...
14/06/2024

یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے، پیسہ ، وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفرت اور منصب
اور صرف عمل باقی رہتا ہے. اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر نصیب فرمائے آمین

سج گیا منی' لگ گئیں رونقیں اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی دعاوں  میں التجائیں ہ...
14/06/2024

سج گیا منی' لگ گئیں رونقیں
اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی
ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی
دعاوں میں التجائیں ہونگی
منی عرفات مزدلفہ قربانی
تکبیرات
سب ہو گا صرف اللہ کی محبت کے لیے
اللہ تعالی ہمیں بھی بلا لیجیئے۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔
آمین۔❤
میرے الفاظ حج کی محبت میں 🌹

دل کرتا ہے کہ کبھی تو منیٰ کے خیمے میں میرا قیام ہو،میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔۔۔وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی...
14/06/2024

دل کرتا ہے کہ کبھی تو منیٰ کے خیمے میں میرا قیام ہو،
میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔۔۔
وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو
وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہو۔۔۔
وہ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو۔۔۔
وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو۔۔۔
وہ مزدلفہ کا میدان ہو، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں۔۔
وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو...
وہ طوافِ کعبہ ہو، وہ ندامت کے آنسو ہوں۔۔۔
کاش کہ غلافِ کعبہ ہو اور اس غلام کے ہاتھ ہوں۔۔
سجدے میں کی گئی کوئی سرگوشی قبول کر لی جائے

کوئی آنسو کام آجائے, ہر دعا مستجاب الدعوات ہو جائے
اور ہم بخش دیے جائیں۔۔۔ہم سنوار دیے جائیں.!
#حج2024

14/06/2024

جوانی کی لالچ میں بچپن گیا
اب کامیابی کی لالچ میں
جوانی جا رہی ہے

14/06/2024

بجٹ میں صحت کیلئےھوالشافی
تعلیم کیلئے رب ذدنی علما اور خوراک کیلئے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کیے گے ہیں

14/06/2024

بجٹ میں ہر بچے کی تعلیم کیلئے سالانہ 136 روپے یعنی 9 پینسل
جبکہ
ہر شہری کی صحت کے لئے سالانہ 92 روپے یعنی 6 پیناڈول

13/06/2024

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ☔️ کا سلسلہ

ایک عالم کا پوری رات سونا _ ایک عابد کی پوری رات عبادت سے افضل ہے    ( مفہوم حدیث )حدیث کے اصل مصداق یہی لوگ ہیںیہی ہیں ...
13/06/2024

ایک عالم کا پوری رات سونا _ ایک عابد کی پوری رات عبادت سے افضل ہے ( مفہوم حدیث )
حدیث کے اصل مصداق یہی لوگ ہیں
یہی ہیں جن کے سونے کو فضیلت ہے عبادت پر
انہی کے اتقاء پر ناز کرتے ہے مسلمان
ولی کامل پیر طریقت رہبر شریعت امام الصرف والنحو قطب الاقطاب مولانا مفتی حسن صاحب حفظہ الله ❤️🌹

17 لاکھ بکرے اور دنبے حجاج کرام کی قربانیوں کے لیے جدہ پورٹ پہنچ گئے ہیں۔۔ یہ بکرے زیادہ تر بھارت، صومالیہ، بنگلہ دیش، م...
13/06/2024

17 لاکھ بکرے اور دنبے حجاج کرام کی قربانیوں کے لیے جدہ پورٹ پہنچ گئے ہیں۔۔ یہ بکرے زیادہ تر بھارت، صومالیہ، بنگلہ دیش، مصر، الجزائر اور سوڈان سے خریدے گئے ہیں۔۔ کیا ہی اچھا ہو اگر اس طرح کےبکروں کی فراہمی کے لیے جدہ میں موجود بڑی پاکستانی کمپنیاں ، سعودی وزارت حج و عمرہ کے حکام کے ساتھ کمیونیکیٹ کریں اور پاکستان سے ان بکروں اور بڑے جانوروں کی ترسیل کو ممکن بنایا جاسکے۔۔یا جدہ میں ہی انھیں پال پوس کرحجاج کرام کی قربانیوں کے لیے تیار کیا سکے۔۔
#حج2024🕋

45600 ایئر کنڈیشنر لگادئے گئے ہے....  منی کیمپ میں حاجیوں کی سہولت کے لیے.....حج کے موقع پہ عرب کی سخاوت دیکھنے کے قابل ...
13/06/2024

45600 ایئر کنڈیشنر لگادئے گئے ہے....
منی کیمپ میں حاجیوں کی سہولت کے لیے.....
حج کے موقع پہ عرب کی سخاوت دیکھنے کے قابل ہوتی ھے منی مزدلفہ میدان عرفات میں کھانے پینے کی چیزیں مفت تقسیم کی جاتی ہے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Islamabad

Show All