GB Updates

GB  Updates Gb Updates is a News and media platform representing the true image of Northern areas of pakistan . It aims to cover authentic news all around.
(5)

Globe Updates is a News and media platform representing the true image of all around Pakistan.

26/06/2024

دیامر

عوامی ایکشن کمیٹی تانگیر کے زیر اہتمام عوامی جلسہ سے مختصر خطاب۔۔

افسوس ناک خبر ۔فرحان اللہ بیگ ولد الفت اللہ بیگ عمر 19 سال ساکن گرچہ گوجال غلکن یاز یوپک کے قریب کار حادثہ میں انتقال کر...
26/06/2024

افسوس ناک خبر ۔

فرحان اللہ بیگ ولد الفت اللہ بیگ عمر 19 سال ساکن گرچہ گوجال غلکن یاز یوپک کے قریب کار حادثہ میں انتقال کرگئے ۔

Congratulations, Israr Khan! 👏First time a student from Balochistan elected as Oxford union president.
26/06/2024

Congratulations, Israr Khan! 👏
First time a student from Balochistan elected as Oxford union president.

ہنزہ: علی آباد کے مقام پر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے طلباء و طالبات کیمپس کو بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سرا...
26/06/2024

ہنزہ: علی آباد کے مقام پر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے طلباء و طالبات کیمپس کو بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج!

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے غذر ، ہنزہ اور دیامر سَب-کمپسِز کے خاتمے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے خلاف دیامر ، غذر ، اور ہنزہ کمپسز کے طلباء و طالبات کئی دنوں سے سراپا احتجاج ہیں۔

In 1995 ،  , near "Yasin Valley" on the way to "Gupis" in
25/06/2024

In 1995 ، , near "Yasin Valley" on the way to "Gupis" in

غیر ملکی سیاح پندرہ ماہ پیدل چلنے کے بعد گلگت پہنچ گٸے۔۔۔سیاحت کے لیے غیرملکی سیاح پاکستان آتے رہتے ہیں مگر ایسا پہلی با...
25/06/2024

غیر ملکی سیاح پندرہ ماہ پیدل چلنے کے بعد گلگت پہنچ گٸے۔۔۔
سیاحت کے لیے غیرملکی سیاح پاکستان آتے رہتے ہیں مگر ایسا پہلی بار ہوا ہے جب غیرملکی سیاح پیدل چل کر پاکستان کی حسین وادیوں کو دیکھنے پہنچے ہیں۔ ان سیاحوں میں سے ایک کا تعلق سپین اور دو کا ترکیہ سے ہے۔
ہسپانوی سیاح پونس رومن، جو خود کو عیسیٰ کے نام سے بھی پکارتے ہیں، کے علاوہ ترکیہ سے تعلق رکھنے والے ایک مرد اور خاتون سیاح بھی اس یادگار سفر کا حصہ ہیں۔
تینوں سیاح 23 جون کو گلگت بلتستان کی وادی نگر پہنچے جہاں مقامی افراد نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔
ہسپانوی سیاح پونس رومن نے مہمان نوازی پر مقامی افراد کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ’وہ گذشتہ 3 برسں سے پیدل سفر کر رہے ہیں، تاہم پاکستان کی سیر کے لیے وہ 15 ماہ قبل سفر پر نکلے تھے۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ ’ہم نے اپنے اس سفر کے دوران گاڑی اور موٹرسائیکل کا استعمال نہیں کیا اور پیدل سفر کرتے رہے اور جہاں رات ہوئی وہیں ٹھہر گئے۔‘
ہسپانوی سیاح کے مطابق ’ہمیں اندازہ نہیں کہ ہم کتنے ممالک سےگزر کر یہاں تک پہنچے ہیں مگر ہم جہاں بھی گئے، لوگوں نے بہت پیار دیا۔‘
انہوں نے کہا کہ ’لوگوں نے ہمیں پاکستان نہ جانے کا مشورہ دیا تھا مگر یہاں آکر پتا چلا کہ یہاں کے لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں۔‘
ترکیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاح نے بھی مقامی افراد کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نے دنیا بھر کی سیاحت کی ہے مگر گلگت بلتستان جیسی خوب صورتی نہیں دیکھی۔‘
’ہمارے سفر کے دوران گاؤں کے رہائشیوں نے خوب مہمان نوازی کی اور انواع و اقسام کے کھانے کھلائے۔اندازہ نہیں تھا کہ یہاں کے لوگ اس قدر مہمان نواز ہوں گے۔‘
خاتون نے مزید کہا کہ ’انہیں ہنزہ کی خواتین نے تحفائف بھی دیے جو ان کے لبے ایک حیران کن تجربہ تھا۔ ہمیں اس سے پہلے کسی نے تحفہ پیش نہیں کیا، یہاں کے لوگ واقعتاً دل کے بہت اچھے ہیں۔‘
غیرملکی سیاحوں کے مطابق ’وہ یہاں سے لاہور جائیں گے جہاں سے وہ انڈیا جانے کے لیے روانہ ہوں گے۔ ان کا ارادہ ہے کہ وہ پیدل ہی اپنے وطن لوٹیں۔‘

غیرملکی سیاحوں کا کہنا ہے کہ ’ہم نے گلگت بلتستان جیسی خوب صورتی دنیا میں کہیں نہیں دیکھی‘

ان سیاحوں نے نگر سے عطا آباد جھیل جا کر قیام کیا جہاں انہیں ہورائزن ریزورٹ میں قیام کی پیش کش کی گئی۔
مقامی خاتون کرن نے بتایا کہ ’ان سیاحوں کو ہم نے کھانے کی دعوت دی جس کے بعد انہوں نے ہمارے ریزورٹ میں رات گزاری۔ہسپانوی سیاح نے پورا دن کچھ نہیں کھایا تھا۔‘
سیاحوں نے اس مہمان نوازی پر خاتون کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ ’وہ اس سفر کے دوران ہوٹل یا ریسٹ ہاؤس میں قیام کرنا پسند نہیں کرتے، تاہم میزبان کی پُرخلوص پیش کش پر وہ یہاں ٹھہر گئے۔‘
مقامی شہری حسن علی کا کہنا ہے کہ ’تینوں سیاح ہاتھ میں چھڑی لیے پیدل سفر کرتے ہوئے خنجراب کی طرف روانہ ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک سیاح برہنہ پا تھے۔‘
’غیر ملکی سیاح جہاں جاتے ہیں مقامی افراد ان کو روایتی ٹوپی پہناتے اور ان کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر بنواتے ہیں۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ ’سیاحوں نے گلگت بلتستان کی برف پوش وادیوں میں بھی پیدل سفر کیا جو ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔

25/06/2024

Bikers from Abbat Abad , Pakistan are moving towards the beautiful touristic place pandar valley,Ghizar .. It's a unique place of GilgitBaltistan and it's famous for its awesome location and natural beauty..

83 ghost employees have been identified during a scrutiny process in Gilgit-Baltistan Communications and Works Departmen...
25/06/2024

83 ghost employees have been identified during a scrutiny process in Gilgit-Baltistan Communications and Works Department. Anti-Corruption Establishment has been instructed to investigate the "ghost employees" and take actions against those involved in hiring or facilitating them.

Ghost Employee is a term used for government officials who exist only one paper, while receiving salaries and benefits, without performing any work.

GB administration is undertaking a "rationalization" process as part of which details of all government employees are being verified.

Those involved in the hiring of these 'ghost employees' will be prosecuted, said a press release.

How much exactly did these ghost employees take in salaries and benefits is not clear yet.

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کا وفد نے ہنزہ, دیامر اور  غزر کیمپسز کے بندش اور طالب علموں کے فیسوں میں ہوشربہ اضافے و ...
25/06/2024

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کا وفد نے ہنزہ, دیامر اور غزر کیمپسز کے بندش اور طالب علموں کے فیسوں میں ہوشربہ اضافے و دیگر مسائل کو لے کر قراقرم یونیورسٹی میں وی سی کے عدم موجودگی کی وجہ سے ڈائیریکٹر پلاننگ میر تعظیم سے ملاقات کی اور ان مسائل کو فلفور حل کرنے پر زور دیا اور ساتھ ہی ساتھ عوامی ورکرز پارٹی کے وفد نے طلبہ کے مسائل جو اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے کٹھ پتلی حکمرانوں کی علم دشمن اقدامات یعنی تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کے بجائے کٹوتی کے خلاف طلبہ طالبات کے ساتھ مل کر بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کیا ۔

اس وقت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں طلبہ و طالبات اپنے اضلاع میں قراقرم یونیورسٹی کیمپسز کی بندش کے خلاف سراپا احتجاج...
25/06/2024

اس وقت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں طلبہ و طالبات اپنے اضلاع میں قراقرم یونیورسٹی کیمپسز کی بندش کے خلاف سراپا احتجاج ہے، کل چلاس میں دیامر کیمپس کے طلبہ نے کے کے ایچ بند کرکے احتجاج کیا اور آج غذر کیمپس کے طلبہ و طالبات نے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ کے ڈی سی چوک میں احتجاج کرکے غذر چترال روڈ بند کردیا ہے۔
ہم ریاست ، حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے نوجوان طلبہ و طالبات کے ہاتھوں سے قلم چھیننے کی سازش نہ کریں اور اپنے تعلیم دشمن پالیسیوں کو واپس لیتے ہوئے غذر، دیامر اور بلتستان کیمپس کو بحال کریں بصورت دیگر طلبہ و طالبات کے ساتھ مل کر سخت تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے۔
حالیہ دنوں جی بی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ جی بی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لئے قرارداد پیش کیا گیا افسوس کہ ان بے حِس نمائندوں نے اپنی شاہ خرچیوں اور عیاشیوں کے لئے فنڈز تو مختص کردیئے ہیں لیکن مالی خسارے کی وجہ سے تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہے جس کی وجہ سے مختلف اضلاع کے کیمپسز بند کردینا قابل افسوس ہے۔
حکومت اپنی شاہ خرچیاں کم کریں، بیوروکریسی کی عیاشیاں اور کوارڈنیٹرز کے نام پر اربوں کا بجٹ خرچنا فی الفور بند کرکے طلبہ و طالبات کے لئے تعلیمی سہولیات مہیا کئے جائیں۔

شیرنادرشاہی
جنرل سکرٹری عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان
ڈپٹی انفارمیشن سکرٹری عوامی ایکشن کمیٹی جی بی

یاسین طاؤس محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ طاؤس میں کاٹا گیا - کیک کٹنگ تقریب میں جیالوں او...
22/06/2024

یاسین طاؤس
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ طاؤس میں کاٹا گیا - کیک کٹنگ تقریب میں جیالوں اور سپپورٹرز نے شرکت کی -
سیکرٹری اطلاعات جاوید حسین پی پی پی یاسین

21/06/2024

اسلام آباد سے آئی ہوئی خاتون سیاح کی ہنزہ کے لوگوں بارے میں تاثرات۔

نلتر ایکسپریس وے کی تعمیر میں حفاظتی انتظامات نہ ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا لہذا NLC اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے خلاف قتل ...
21/06/2024

نلتر ایکسپریس وے کی تعمیر میں حفاظتی انتظامات نہ ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا لہذا NLC اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے خلاف قتل و اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے الیاس صدیقی رہنما مجلس وحدت المسلمین کی پولیس کو تحریری درخواست

نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یاور عباس کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بابا جان کا شدی...
21/06/2024

نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یاور عباس کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بابا جان کا شدید ردعمل۔

شرجیل ولد کاکا جان ساکن بوبر،اج سے چار دن قبل تھینگی/ہرپونڈ  کہ قریب دریا کے نظر ہو ہو گیا ہے - لیکن اس کی جسد خاکی نہیں...
21/06/2024

شرجیل ولد کاکا جان ساکن بوبر،اج سے چار دن قبل تھینگی/ہرپونڈ کہ قریب دریا کے نظر ہو ہو گیا ہے - لیکن اس کی جسد خاکی نہیں ملی ۔
بسین گلگت سکوار مناور کے یار دوستوں سے گزارش ہے اگر کوئی خبر ملے تو ان نمبرات پر رابطہ کریں رابطہ کریں شکریہ🙏🏼۔
03129755226
03554469000
03135966410

25 جون کو ملک سیکرٹریٹ جوٹیال گلگت میں تین بجے ہنگامی پریس کانفرنس کرونگا دیامر تانگیر کے نوجوانوں کو اپنے حقوق کے لیے  ...
21/06/2024

25 جون کو ملک سیکرٹریٹ جوٹیال گلگت میں تین بجے ہنگامی پریس کانفرنس کرونگا دیامر تانگیر کے نوجوانوں کو اپنے حقوق کے لیے میدان میں آنا پڑے گا آگر اس دفعہ بھی نوجوان اپنے تقدیر کا فیصلہ نہیں کرینگے تو آنے والے وقت میں بہت پچتانا پڑے گا
اگر تعمیر و ترقی دیکھنا چاہتے ہے تو آؤ ہمارے قافلے کے ساتھ شامیل ہو جاوں.

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اجلاس جاری چیف عوامی ایکشن کمیٹی ایڈوکیٹ احسان علی کی صدارت میں گلگت بلتستان کے مسائل ...
20/06/2024

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اجلاس جاری چیف عوامی ایکشن کمیٹی ایڈوکیٹ احسان علی کی صدارت میں گلگت بلتستان کے مسائل سمیت حلف برداری کے حوالے سے مشاورت مکمل عوامی ایکشن کمیٹی میڈیا سیل تاریخ اور مقام کا اعلان کرے گا

For many Pakistanis, a trip to the mountains means eating biryani and chips, drinking Coke, shouting, and taking a few s...
20/06/2024

For many Pakistanis, a trip to the mountains means eating biryani and chips, drinking Coke, shouting, and taking a few selfies before leaving. They rarely connect with the atmosphere, location, and spirit of the place.

Please, if you're one of these people, don't visit our mountains. We're fine without you.

At least 34 people have tragically lost their lives in Tamil Nadu, India, due to toxic illegal alcohol, with over 100 ot...
20/06/2024

At least 34 people have tragically lost their lives in Tamil Nadu, India, due to toxic illegal alcohol, with over 100 others rushed to hospitals, state officials confirmed on Thursday.

For more; https://tribune.com.pk/story/2472578/1

گلگت بلتستان میں رہنے والوں اور پنجاب کے شہروں میں رہنے والوں میں فرق دیکھیں کہ  کوکنگ آئل ، گھی اور دیگر خوردنی اشیاء س...
20/06/2024

گلگت بلتستان میں رہنے والوں اور پنجاب کے شہروں میں رہنے والوں میں فرق دیکھیں کہ کوکنگ آئل ، گھی اور دیگر خوردنی اشیاء سے لدا ہوا یہ ٹرک گلگت بلتستان پر الٹ گیا ، زخمی ڈرائیور کنڈیکٹر ہسپتال پہنچا دیئے گئے اور اشیائے خوردونوش سڑک پر بغیر کسی حفاظت کے پڑی رہیں اور کسی نے ایک ڈبہ تک نہیں اٹھایا اور شہروں میں ٹرکوں سے مال لوٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں گزشتہ دنوں فیصل آباد میں دیکھا ہوگا ، ایسے واقعات سے پتا چلتا ہے کہ شہریوں میں لوٹ مار کا رجحان پہاڑوں میں رہنے والوں کی نسبت کافی زیادہ ہے یہ ہے میرا گلگت بلتستان

قراقرم یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے ساتھ ایک اہم نشست ۔۔ کیمپسز کو بند کرنے نہیں دیں گے اور ہمارے تمام سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھ ر...
19/06/2024

قراقرم یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے ساتھ ایک اہم نشست ۔۔ کیمپسز کو بند کرنے نہیں دیں گے اور ہمارے تمام سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھ رابطے جاری ہے ۔
Karkarum Student Alliance

2020 کی نسبت 2024 کے  فیسوں میں 90 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔۔آل طلبہ الائنز کے آئی یو  کے صدر و Karakoram Students Organiza...
18/06/2024

2020 کی نسبت 2024 کے فیسوں میں 90 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔۔

آل طلبہ الائنز کے آئی یو کے صدر و
Karakoram Students Organization Gilgit Division
کے وائس چیرمین۔۔۔۔۔۔۔

Babar Hussain

چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان علی ایڈوکیٹ کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے دستور کے آرٹیکل 11 کے تحت مرکزی...
18/06/2024

چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان احسان علی ایڈوکیٹ کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے دستور کے آرٹیکل 11 کے تحت مرکزی کابینہ ،اضالع اور ڈویژنز کے عہدیداروں کو باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
مشاورت کونسل ، ایگزیکٹیو باڈی ، علماء کونسل، وومن ونگ ، طلبہ ونگ اور جن اضلاع کے نوٹیفیکشنز جاری نہیں ہوئے ان اضلاع کے نوٹیفیکشنز بھی بہت جلد جاری کر دئے جائینگے۔
مرکزی کابینہ سمیت تمام نامزد عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب 30جون کو گلگت میں ہوگی جسمیں گلگت بلتستان بھر سے عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کارکنان اور عوام شریک ہوگی حلف برداری کی تقریب میں عوامی ایکشن کمیٹی اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریگی۔
*عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان*

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،چیرمین الحیکم ویلفیئر ٹرسٹ محترم قاری عبدالرحمن زبیر صاحب کی والدہ  محترمہ رض...
18/06/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،
چیرمین الحیکم ویلفیئر ٹرسٹ محترم قاری عبدالرحمن زبیر صاحب کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پاگٸی ہے ۔ الله تعاٸی مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق دیں۔۔

17/06/2024

Eid Mubarak 💕

15/06/2024

تلخ حقیقت

تحریر: عدیل صحرائی

درحقیقت آغا خان ہیلتھ سنٹر گوپس کی علیحدگی گوپس، یاسین جیسے دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں کے غریب عوام کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے جسکی جتنی بھی مزمت کی جائے تو کم ہے۔ آپ تمام دوستوں کو یاد ہوگا کہ آج سے چند سال قبل کروڑوں کی لاگت سے سول ہسپتال کے نام پر بننے ہونے والی عمارت جو تعمیر کے چند عرصے بعد ہی بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہی تھی، آغا خان ہیلتھ سروس کے حکام بالا نے عمارت کی خستہ حالی اور عوام کو درپیش صحت کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب سمجھی اور باقاعدہ ایم او یو سائن کرنے کے بعد کروڑوں خرچ کرکے نہ صرف ایک بوسیدہ عمارت کو قابل استعمال بنا دیا بلکہ گوپس،یاسین کے دور افتادہ علاقوں کے غریب عوام کو ان کے دہلیز پر صحت کے بہترین سہولیات فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
آغا خان ہیلتھ سنٹر کی سروس کے بدولت گوپس،یاسین کے غریب لوگوں کے سالانہ صحت کی مد میں کروڑوں روپے بچ جاتے تھے اور یہاں عوام خوشحالی کیجانب محوِ سفر تھے لیکن بدقسمتی سے چند مفاد پرست لوگوں کو شاید یہ سہولت ہضم نہیں ہوئی اور گزشتہ روز ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت اس معاہدے کو منسوخ کرکے یہاں کے غریب عوام کو ایک مرتبہ پھر ایک ناقض ترین نظام کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا جس پر تقریباً نوے فیصد لوگوں کا اعتماد بلکل نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس نظام پر اعتماد کریں بھی تو کیسے۔۔؟ کہیں ڈاکٹرز نہیں تو کہی ادویات کا فقدان، کہیں نرسزز کے نخرے تو کہیں وارڈز کے اندر غلاظت اور گندگی کے ڈھیر اور ان سب سے بڑھ کر آمیروں کیلئے الگ ڈاکٹرز،معائنے،ادویات، اور سپیشل سروسز جبکہ غریبوں کیلئے صرف لوہے کی زنگ آلود چارپائی کے سوا کچھ بھی دستیاب نہیں اس کے باجود بھی جن جن حضرات نے گورنمنٹ اور آغا خان ہیلتھ سنٹر کے معاہدے کو منسوخ کرنے میں حصہ ڈالا وہ نہ صرف اس علاقے کے غریب عوام کیساتھ زیادتی کر گئے بلکہ ہم سب کے لئے علاج معالجے کی سب سے بڑی سہولت کو ختم کر ڈالے۔
بہرحال اب بھی وقت ہے اپنے فیصلے پر ایک مرتبہ پھر نظر ثانی کریں اور ہاں یہاں پر ایک بات بتاتا چلوں کہ کچھ احباب حکومت کے اس فیصلے کو خوش آئند اقدام قرار دے کر خیر مقدم کرتے دیکھائی دیتے ہیں ان کی یادہانی کیلئے انتہائی تلخ الفاظ کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے کہ جو جو احباب اس فیصلے کی حمایت کرتے ہیں وہ آج سے چند روز بعد سول ہسپتال گوپس کا ایک مرتبہ ضرور چکر لگائیں تو یقیناً الشان عمارت کے اندر چند لوہے کی روایتی بوسیدہ چارپائیاں، فرش پر گندگی کے ڈھیر کے سوا اور کوئی سہولت خوردبین میں بھی آپ لوگوں کو نہیں ملے گی۔

آخر میں ایک بار پھر میں آغا خان ہیلتھ سروسز کے حکام بالا سے التماس کرتا ہوں کہ اس علاقے کی غربت پسماندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سروس جاری وساری رکھیں۔

حضرات احتیاط فرماۓ مارکیٹ میں جعلی نوٹ أۓ ہوۓ ہیں
15/06/2024

حضرات احتیاط فرماۓ مارکیٹ میں جعلی نوٹ أۓ ہوۓ ہیں

نوجوان مزاحمتی سیاست دان عوامی ورکر پارٹی کے جنرل سیکرٹری و ترجمان عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان جناب شیرنادر شاہی کو ر...
15/06/2024

نوجوان مزاحمتی سیاست دان عوامی ورکر پارٹی کے جنرل سیکرٹری و ترجمان عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان جناب شیرنادر شاہی کو رہا کر دیا گیا ۔۔۔۔
شیر نادر صاحب کے ساتھ محکمہ خوراک کے عملے کی بدتمیزی کا پرزور مزمت کرتے ہیں۔
شیر نادر شاہی نے گلگت شہر میں آٹے کی سمگلنگ کرتے ہوۓ ویڈیو بنایا تھا اور سمگلنگ روکنے کی کوشش کی تھی اس بنا پر شاہی کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔
محکمہ خوراک اپنا قبلہ درست کریں

پریس ریلیز: 14/06/2024گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا ہنگامی اجلاس چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کامریڈ...
15/06/2024

پریس ریلیز: 14/06/2024
گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا ہنگامی اجلاس چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کامریڈ احسان کے زیر صدارت گلگت کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں اہم امور پر بات کی گئی ۔ کابینہ سازی مکمل ہوئی ہے اور کل پرسوں تک باقاعدہ نوٹیفکیشنز جاری ہونگے ، اور عید کے بعد ایک عظیم الشان حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں تمام اضلاع کے نمایندے شرکت کرینگے اور تقریب حلف برداری کے فوراً بعد عوامی ایکشن کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریگی۔ اجلاس میں دو ٹوک الفاظ میں گرین ٹورزم کمپنی اور گلگت بلتستان حکومت کی بےحسی اور بدمعاشی کی مزمت کی گئی اور کہا گیا کہ کسی بھی صورت عوامی وسائل پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائیگا ۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ناہل انتظامیہ کی پچیس فیصد فیسوں میں اضافہ اور ہمزہ، غذر، چلاس اور بلتستان کیمپس کو بند کرنا وہاں کے طلبا کیلئے تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس تعلیم دشمن پالیسی کی مزمت کی گئی اور ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ میں مفت تعلیم اور ہر ضلع میں کیمپس کھولنے کا ڈیمانڈ شامل کیا جائے گا۔
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان آفیشل

Kamran Majeed from GB  has won the Silver Medal in New Jersey State Taekwondo Championships and National Qualification T...
14/06/2024

Kamran Majeed from GB has won the Silver Medal in New Jersey State Taekwondo Championships and National Qualification Tournament in the United States.

After winning the medal, he has also qualified for AAU National Taekwondo Championship 2024 which will take place in Florida in July 2024.

Born in Ghulkin village of Gojal Valley, Hunza, Kamran is currently based in the United States. - PR

Address

Islamabad
04403

Telephone

+923475185552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Updates:

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Islamabad

Show All