"رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے اوپر سزائے موت جیسی دفعات لگوایی ہیں، ہمارے حوصلے بلند ہیں اور خان صاحب بھی ڈٹے ہوئے ہیں" علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
امجد علی خان نے آج انسداد دہشت گردی سرگودھا عدالت میں خود کو سرنڈر کردیا اور ان کا کہنا تھا کہ خدا کیلئے ہمیں دہشتگرد مت کہیں ہم محب الوطن پاکستانی ہیں۔ ریاست ماں کی طرح ھوتی ھے ۔اگر ہم نے دہشتگردی کی ھے تو ہمیں گولی ماردیں ۔
آج کے بعد اگر یہ لوگ مجھے اغواء کرتے ہیں یا مجھ سے بیان دلاتے ہیں تو اس بیان کیساتھ میرا تعلق نہیں ھوگا۔۔۔
کروڑوں روپے لگا کر سرکاری وسائل استعمال کر کے بھی یہ لوگ بیانیہ نہ بنا سکے! انکا بیانیہ صرف یہ ہے "ہماری بات ہوگئی" ہے! عوام ایسا بیانیہ نہیں مانتی، اس وقت بیانیہ صرف اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کا چل رہا ہے!- جنید سلیم
#قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ قوم کو شوکت خانم اور نمل جیسے شاندار سماجی منصوبے دینے والے عمران خان کو صرف اس لیے پابند سلاسل کیا گیا کہ وہ حق پر ہیں اور قوم کے حقوق کی بات کرتے ہیں؟
کیا ایسا لیڈر جس نے عیش و عشرت کی زندگی چھوڑ کر اپنی تمام تر کوششیں اور توجہ اپنے ملک قوم کی ترقی و خومختاری پر صرف کر دی ہوں، اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کا مستحق ہے؟؟
اگر نہیں تو ۸ فروری ۲۰۲۴ کو #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
18-11-2023| القادر یونیورسٹی کے اثاثے 66 کروڑ کے،الزام 60 ارب کا کیسے؟| جج عامر فاروق نے فیصلے میں اپنی خواہشات لکھ دیں
خواتین سے ہاتھ ملانا کب سے ہمارا کلچر ہو گیا؟ کلچر کے دیوانے اور خواتین پر حملہ کرنے والے اس نوٹنکی سےسوال تو بنتا ہے
17-11-2023| عمران خان نے جج کو کہا "یہ کیسا کیس ہے کہ ایک پیسے کا فائدہ نہ اٹھانے کے باوجود چل رہا ہے"- #ناحق_قید_عمران_خان
فضل الرحمٰن کا قریبی ساتھی عمران خان کے عشق میں عدالت پہنچ گیا۔ ہاتھ جوڑ کر عدالتوں سے اپیل کردی
16-11-2023| جج عامر فاروق کی ہٹ دھرمی| مریم نواز کی حامی خاتون کی اسرائیلیوں کے ساتھ کھلم کھلا یکجہتی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمر ان خان پر بنائے گئے مبنی بدنیتی و جھوٹ و مکرو فریب کیسز کی تفصیلات سنئیے لطیف کھوسہ کی زبانی
شرم مگر ان کو نہیں آتی
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت صاحبہ کا سائفر ٹرائل جیل میں روکنے کا حکم
میں تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا عدالتی پیشی پر پیغام
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
ایک سال قبل: عمران خان پر قاتلانہ حملہ
دستاویزی فلم ؛ حصہ اول
-حقیقی آزادی مارچ
-کنٹینر پر حملہ- عمران خان زخمی
-خان شوکت خانم میں زیر علاج
-ہسپتال پہنچنے میں تاخیر پر ولیس کا کردار: عمران ریاض کا تجزیہ
-ڈاکٹر فیصل کی رپورٹ
پیبل میڈیا - پی ٹی آئی اردو پر نشر ہوا: 12 نومبر 2023
Muzammil Aslam narrates the disaster of Pakistan's Economy
پاکستان تحریک انصاف نے معیشت پر حکومت ملنے سے پہلے سے لے کر اب تک کا وائیٹ پیپر جاری کیا ہے، جس کے مطابق نون اور پی ڈی ایم کی حکومتیں معاشی میدان میں بری طرح ناکام ہوئیں۔ نگران حکومت PDM سے بہتر معیشت چلا رہی ہے؟ کب تک مانگ تانگ کر گزارہ کریں گے؟ پی ٹی آئی کی کیا پالیسی ہے؟
پشاور: صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری عرفان سلیم کی رہائشگاہ سے الیکشن کمپین کا آغاز۔
کارنر میٹنگ سے جلسہ بن گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے قائدین و کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
قوم کا اعتماد عمران خان
مشکل وقت ہے عمران خان جیل میں ہیں ۔اس کے باوجود عمران خان کا کمال کا اعتماد ہے۔ لوگ اب کہہ رہے ہیں عمران خان نے ہمیں امید دی ہے۔ ہمیں ایک نظریہ دیا ہے۔بیرسٹر احتشام
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
دوسروں پر ٹرکوں کے حساب سے مقدمات درج کر لیے ہیں لیکن مسلئہ پھر بھی ایک درپیش آرہا ہے کہ یہ پاکستانی عوام مان نہیں رہی! عوام نہیں مان رہی! عوام کسی اور کی طرف دیکھ رہی ہے، ان کیلئے سارا مسلئہ ہی یہی بنا ہوا ہے!
- ایاز امیر
گزشتہ ڈیڑھ سال سے لوگوں کو مارنا، اغوا کرنا اور مقدمات درج کیے جارہے ہیں، تحریک انصاف کے لوگوں پر ظلم زیادتی کی جارہی ہے، تحریک انصاف سے اتنا زیادہ خوف زدہ ہیں کہ نوے فیصد نیشنل میڈیا کو قابو کرچکے ہیں یہ لوگ، اس کے باوجود عوام کی ایک ہی آواز ہے عمران خان اور تحریک انصاف!
#قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
صرف آزاد انسان کی پرواز اونچی ہوتی ہے، غلاموں کی کوئی پرواز نہیں ہوتی۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
مہر بانو قریشی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو
شاہ جی بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں،وہ اپنے اصولوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں،اُن پر تمام الزام جھوٹے ہیں اور انہوں نے اپنے حلف کی پاسداری کی ہے، شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو