The Guru.pk

The Guru.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Guru.pk, News & Media Website, .

06/10/2021

*ایک سبق آموز واقعہ اسلامی بہنوں کے نام؟؟؟؟؟*

اس نے گھر سے بھاگنے کا بڑا فیصلہ کر لیا تھا فیصلے سے اپنے بواۓ فرینڈ کو آگاہ کیا وہ خوشی سے چلایا یہ ہوٸی نہ محبت گھر سے بھاگنے کے لیے پچھلی رات کا وقت طے پا گیا

💕سکول کالج یونیورسٹی اسکی ساری تعلیم مکمل ہو چکی تھی بس آخری سمیسٹر کا رزلٹ آنا باقی تھا آجکل اسے کوٸی کام نہیں تھا سواۓ بواۓ فرینڈ کے ساتھ فون پر لمبی چوڑی خوش گپیاں کرنے کے یونیورسٹی میں وہ کسی کو دل دے بیٹھی تھی محبت کر بیٹھی تھی روگ لگا بیٹھی تھی...

💕پچھلے کچھ دنوں سے اسکا بواۓ فرینڈ اسے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر قاٸل کر رھا تھا محبت کے واسطے لمبی چوڑی دلیلیں گھڑ رہا تھا اپیلیں کر رہا تھا وہ بالکل پاگل ہو چکی تھی ویسے بھی تو ماں باپ نے بھی میری شادی کرنی ہی ھے تب بھی تو مجھے گھر چھوڑنا ہی ھے ویسے بھی اب میں میچور ہوں اعلی تعلیم یافتہ ہوں عاقلہ بالغہ ہوں اپنے فیصلے خود کر سکتی ہوں ویسے بھی وہ لڑکا میری محبت ھے والدین کو بتا بھی دوں تو بھی وہ میری شادی اس سے کبھی نہیں ہونے دینگے کیونکہ وہ تو میرے لیے میرے کزن کو پسند کرتے ہیں...

💓اس نے گھر سے بھاگنے کا بڑا فیصلہ کر لیا تھا فیصلے سے اپنے بواۓ فرینڈ کو آگاہ کیا وہ خوشی سے چلایا یہ ہوٸی نہ محبت

💕گھر سے بھاگنے کے لیے پچھلی رات کا وقت طے پا گیا وہ چوری چھپے اپنے چند ضروری کپڑے اور چھوٹی موٹی چیزیں بیگ میں پیک کر کے مقررہ وقت کا بے چینی سے انتظار کرنے لگی اس دوران بواۓ فرینڈ کی کال آ گٸ کہنے لگا ماں نے کوٸی زیور شیور بھی بنایا ہو گا وہ بھی ہاتھ میں کر لو مشکل وقت میں کام آۓ گا ...

💕اچھا کچھ کرتی ہوں اسے پتہ تھا کے ماں نے اسکے لیے سونے کے زیورات بنا رکھے ہیں وہ ماں کے کمرے سے زیورات نکالنے کی ترکیب سوچنے لگی وقت بہت کم تھا وہ جیسے ہی ماں کے کمرے کیطرف بڑھی ماں کمرے کا دروازہ کھول کر باہر آگٸی ایک لمحے کے لیے وہ ماں کو سامنے دیکھ کر سکتے میں چلی گٸی ...

💕میری شہزادی اتنی رات گۓ تم جاگتی پھرتی ہو اور یہ تیار ہو کر کہاں جا رہی ہو وہ ہی تو بتانے آ رہی تھی رات لیٹ فون آیا تھا یونیورسٹی والوں نے ایمرجنسی کچھ کام سے بلایا ھے میری کچھ دوست بھی جا رہی ہیں آپ سو رہی تھیں ڈسٹرب نہ ہوں اس لیے آپکو اس وقت نہیں بتایا اس نے خود کو سنبھالتے ہوے جھوٹ گھڑ دیا تھا
اچھا تم میرے کمرے میں ہی بیٹھو میں تمہارے لیے کچھ بنا ک

06/10/2021
06/10/2021

اپنی خوشی کی خبریں ان لوگوں سے چھپا کر رکھیں جو آپ کی خوشیوں سے خوش نہیں ہوتے۔
بہت سے لوگ کہتے ہیں " بھئی کیوں چھپائیں ۔ ہم کون سا ڈرتے ہیں۔ یا ہم کون سا ان سے لے کر کھاتے ہیں۔ اگر وہ جلیں گے تو ہمارا کیا بگاڑیں گے وغیرہ۔ "
لیکن یقین مانیں وہ آپ کا بہت کچھ بگاڑ سکتے ہیں
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اس آیت میں حاسدین کے شر سے بچنے کی دعا اور تاکید ہے۔
اور پھر کچھ لوگ آپ کی خوشی کو اتنی بری نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ نظر ہی آپ کی خوشیاں کھا جاتی ہے
-" العين تدخل الرجل القبر والجمل القدر".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہانڈی میں داخل کر دیتی ہے۔“

17/08/2021

شاہ قراقرم تتہ پانی کے مقام پہ لینڈ سلائنڈنگ اور دوسری طرف پانی
لوگوں نے آذان دی جبکہ بچوں کی چیخ و پکار کی آوازیں
اللہ ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے

16/08/2021

کابل ایئرپورٹ پہ افراتفری کا سماں
یااللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھ

16/08/2021

اسلام و علیکم
صبح بخیر
سدا آباد رہیں۔۔

15/08/2021

پرامن طریقے سے حکومت طالبان کے حوالے
دعا ہے کہ یہ جنگ افغانستان کی آخری جنگ ہو۔۔
اللہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنائے ۔آمین

New Dsp traffic
15/08/2021

New Dsp traffic

15/08/2021

ٹریفک وارڈن
اب کوئی اشارہ توڑ کے دکھائے

15/08/2021

اشرف غنی فیملی سمیت تاجکستان پہنچ گئے

15/08/2021

ملا عبدالغنی افغانستان کے نئے صدر منتخب ہوسکتے ہیں

15/08/2021

ہنسنا منع ہے

15/08/2021

افغان طالبان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Guru.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share