Iqrokhan

Iqrokhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqrokhan, Digital creator, Islamabad.
(3)

میری دعا میں اگر تھوڑا بھی اثر ہوجائےعشق تجھے مجھ سے اس قدر ہوجائے🖤❣تیرا  بھی  میرے بغیر  لگے نا کہیں  دل میری اداسی کی ...
13/07/2024

میری دعا میں اگر تھوڑا بھی اثر ہوجائے
عشق تجھے مجھ سے اس قدر ہوجائے
🖤❣
تیرا بھی میرے بغیر لگے نا کہیں دل
میری اداسی کی بھی تجھکوخبر ہوجائے🖤❣






ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
13/07/2024

ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی






اس کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنےہم وہ پاگل ہیں جو, تفصیلوں میں لگ جاتے ہیں                                           ...
13/07/2024

اس کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنے
ہم وہ پاگل ہیں جو, تفصیلوں میں لگ جاتے ہیں






ہم ہیں بےفیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🙂
13/07/2024

ہم ہیں بےفیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے🙂






*_ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی.!!_**_ایک ہم ہیں کہ پہلی ملاقات نہیں بھولے😥❣With cute nephew🖤❣                     ...
11/07/2024

*_ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی.!!_*
*_ایک ہم ہیں کہ پہلی ملاقات نہیں بھولے😥❣
With cute nephew🖤❣






"پاکیزہ دل کی خوشبو ہر جگہ محسوس کی جاسکتی ہے۔"
11/07/2024

"پاکیزہ دل کی خوشبو ہر جگہ محسوس کی جاسکتی ہے۔"






ایک باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز خرید کر دے سکتا ہے سوائے نصیب کے یا اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرناآمین 🤲      ...
11/07/2024

ایک باپ اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز خرید کر دے سکتا ہے سوائے نصیب کے یا اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرنا
آمین 🤲






وقت انسان کو نہیں بدلتا،نہ ہی علم،ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے                                ...
11/07/2024

وقت انسان کو نہیں بدلتا،نہ ہی علم،
ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے






میں عکسِ آشنائی،تُو سراپا دل لگی ہے..میں خار خار زندگی،تُو گلاب سا مُسلسل....                                           ...
10/07/2024

میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل....






*ایسے ہی لوگوں کے دعوے ہوتے ہیں کہ ساری عمر ساتھ دیں گے لیکن وقت آنے پر سب بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!💔                       ...
10/07/2024

*ایسے ہی لوگوں کے دعوے ہوتے ہیں کہ ساری عمر ساتھ دیں گے لیکن وقت آنے پر سب بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!💔






ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
10/07/2024

ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی






‏"إحتضن نفسك جيداً ، فذراعيك لن تخونك.""اپنے آپ کو گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے'                      ...
10/07/2024

‏"إحتضن نفسك جيداً ، فذراعيك لن تخونك."
"اپنے آپ کو گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے'






‏بچھڑتے وقت ہزاروں خامیاں گنواہ دی اس نے.....سوچ رہا ہوں جب ملے تھےتب کیا ہنر تھے مجھ میں😥❣                             ...
09/07/2024

‏بچھڑتے وقت ہزاروں خامیاں گنواہ دی اس نے.....
سوچ رہا ہوں جب ملے تھےتب کیا ہنر تھے مجھ میں😥❣






عداوت بھری آنکھوں سے انداز مخلصانہ میں وار وار صدقےہر وار قاتلانه                                                       ...
09/07/2024

عداوت بھری آنکھوں سے انداز مخلصانہ
میں وار وار صدقےہر وار قاتلانه






پھول نما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی ‏بیٹھ گئیں تتلیاں میری کتاب پر آکر                                                     ...
09/07/2024

پھول نما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی
‏بیٹھ گئیں تتلیاں میری کتاب پر آکر






‏مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف چوبیس گھنٹے کا ہی ہوتا ہے۔وقت ٹھہرتا نہیں گزر جاتا ہے۔💫                              ...
08/07/2024

‏مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف چوبیس گھنٹے کا ہی ہوتا ہے۔وقت ٹھہرتا نہیں گزر جاتا ہے۔💫






وہ اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں اور ہم ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہیں 💔                                                     ...
08/07/2024

وہ اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں اور ہم ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہیں 💔






Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqrokhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All