”کچےکےڈاکوؤں کےپاس 4ماہ سےقیدنوجوان زندگی اورموت کی کشمکش میں“
”کچے کے ڈاکوؤں نےعیدکےموقع پرجھمرہ فیصل آبادکےسجادکی تیسری ویڈیو جاری کر دی15لاکھ کامطالبہ سجادسخت بیمارہےمرجاۓگاڈاکووں کاپیغام“
افسوس اورشرم کامقام ہےہماری حکومت اوراداروں کےلئے۔۔
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
آپ کی قربانی اور حوصلہ ہمیں محفوظ رکھتا ہے۔ ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔
#IslamabadPolice #IslamabadPoliceUpdates #ICTPolice #IslamabadTrafficPolice #SafeIslamabad #ICTUpdates #IslamabadSecurity #PoliceInAction
#IslamabadSafety #CommunityPolicingIslamabad
”کراچی:شاہ لطیف ٹاون کی رہائشی خاتون سےایس ایچ او شاہ لطیف کی دست درازی کی کوشش“
”خاتون کاکہنا ہے کے میرے شوہر کو شاکر نامی پولیس اہلکار گرفتار کرکے تھانے لے گیا اور مجھے کال کرکے ایک لاکھ روپے لانے کو کہا“
”خاتون نے بتایا کے ایک لاکھ کی رقم پوری نا ہوسکی تو پچاس ہزار روپے لیکر تھانے گئی تو
👇🏻
”کچےکےڈاکوؤں کےخلاف کلمہ حق بلندکیجے،زندگی موت کےرب کےہاتھ میں ہے“
”کچےکےڈاکؤں کےایک اورشکارظفرنامی ڈرائیورکی تمام اہل علاقہ،والدبھائی رشتہ داروں سےفریاد،خدارا میری رہنمائی کرو مجھ پر کچےکےڈاکو روزانہ تشددکرتے ہیں“
”سندھ اورپنجاب پولیس بےبس کیوں؟“
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
”فیصل آباد زرائع کےمطابق اس شخص کواڈامالکان برہنہ کرکےتشددکانشانہ بنارہےہیں“
کہاں ہےپنجاب حکومت کہاں ہیں آئی جی پنجاب؟
#MaryamNawaz #MaryamNawazSharif #cm #punjab #police #Faisalabad #Faisalabad_Pakistan
”لاہور:زرائع کےمطابق اس خاتون کوڈیفینس میں فائرنگ کرکےذخمی کیاگیا“
”کہاں ہےوزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ریڈلائن؟کہاں گئےآئی جی Punjab Police Pakistan کےدعوے؟“
”لاہورچلڈرن ہسپتال میں بدانتظامی اورڈاکٹرزکی غفلت سے3بچےجان کی بزی ہارگئے“
”نوسالہ ابوبکرکےلواحقین کاڈاکٹرکےساتھ بحث وتکرارکےبعدلڑائی جھگڑاشروع ہوگیا“
”ہسپتال کے عملے اورڈاکٹرزنےبچےکےوالدکےدانت توڑڈالےدو ڈاکڑز بھی زخمی ہوے“
بچےکےلواحقین پرپولیس نےمقدمہ درج کرکےتھانےبندکردیا،رشتہ دارلواحقین کابچےکی لاش ہسپتال سےلےجانےسےانکار،ہسپتال میں شدیداحتجاج جاری ہے،دوسری طرف ڈاکٹرزاورعملےنےبھی ہسپتال میں سروسز بندکردیں،لواحقین نےانتظامیہ کی غنڈہ گردی کےخلاف اور انصاف نہ ملنےپرفیروزپورروڈبلاک کردی۔
اسلام آباد:سخت گرمی اورہیٹ ویوکےباوجود Islamabad Police کی ٹریننگ کھلے آسمان تلے جاری ہیٹ اسٹروک کی وجہ سےپولیس کےجوانوں کی حالت غیر،متعدد بیہوش ہوگئےآئی جی #AliNasirRizvi جوانوں سےڈبل ڈیوٹیاں اوراسکےبعدٹریننگ انکےساتھ ظلم ہےآپ22گھنٹےکام کرسکتےہیں،سب کےلئےایساناممکن ہےجوانوں پررحم کریں۔
”لاہورپنجاب پولیس کےسب انسپکٹرکاٹریفک وارڈن پرتشدد،کردیانیم برہنہ کرکےناکےپربیٹھادیا“
”پنجاب پولیس کی تشددکی روایات ختم نہیں ہورہیں اسی لئےکبھی کبھاربڑےبھائی آجاتےہیں سمجھانے“
”لاہورایک اورخاتون نےٹریفک وارڈن کوگالی نکال دی“
”آئی جی پنجاب ان جوانوں کی عزت پرسمجھوتہ نہ کریں“
”اسلام آباد Islamabad Police کےپاس ہتھکڑیاں تک نہیں مجرم عوام پکڑکرحوالےکررہی ہے“
”ان بیچاروں کوپہلےسہولیات فراہم کریں پھران سےجرائم ہونےپرجواب لیں“
”ان نوجوانوں کی بازیابی کےلئےبھرپورآوازاٹھائیں🙏🏻“
”سیالکوٹ:انسانی سمگلرمسلسل پاکستانیوں کواغواءکرنےلگے“
”سیالکوٹ کے3نوجوان ایجنٹ سےایران کاویزہ لےکرایران پہنچےجہاں انہیں اغواءکرلیاگیا“
سیدووالی سےتعلق رکھنےوالے3نوجوان تنویرعباس،شہروز علی اورلقمان انسانی سمگلروں کےہتھےچڑھ گئےنوجوان لاہورکےایجنٹ سےایران کاویزہ لےکرایران پہنچےتو ائیرپورٹ سےاترتےہی انکواغواءکرلیاگیانوجوانوں پرتشدد کی ویڈیو ان کےایلخانہ کوبھیج کر80 80لاکھ روپےتاوان کامطالبہ کیاگیااور تاوان ادا نہ کرنےکی صورت میں ان نوجوانوں کوقتل کرنےکی دھمکی بھی دی نوجوانوں پر تشددکی ویڈیوزدیکھ کرانکےایلخانہ کی حالت غیرتنویر احمد کی والدہ کوبیٹےپرتشددکی ویڈیودیکھ کرفالج کااٹیک زرائع کےمطابق اس سےقبل بھی متعددبارپاکستانیوں کوزیارت کے بہانےایران لےجاکراغواءکیاجاچکا ہےتینوں نوجوانوں کے اہلخانہ کی لڑکوں کوبازیاب کرانےکی حکومت سےپرزور اپیل۔۔
”کچے کے ڈاکوؤں نے سی ٹی ڈی سندھ کا آپریٹر اغوا کر لیا“
”اورنہ کریں آپریشن ان دہشت گردوں کےخلاف انکومکمل آزادی دی جارہی ہے“
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
”تمام پاکستانی ایک ہی آوازاٹھائیں“
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
”کچےکےڈاکوؤں کےہاتھوں ڈی جی خان کانوجوان اغواء3کروڑتاوان مانگ لیا“
”تمام پاکستانی کچےکےڈاکوؤں کےخاتمہ کےحوالےسےایک پیج پرجبکہ حکومت اورادارےبےبس دیکھائی دیتےہیں“
کچےکےڈاکوؤں نےایک اورغریب بےبس نوجوان کواغواءکرلیااورتین کروڑروپےتاوان مانگاگیاجبکہ غریب خاندان3کروڑکہاں سےلاےگاہماری حکومت اورادارےآپریسن کےنام پرعوام کوبےوقوت بنارہےہیں انکےخلاف آپریشن کیوں نہیں کیاجاتاانکاخاتمہ کیوں نہیں کیاجاتا؟
راولپنڈی Rawalpindi Police کےسی پی او Syed Khalid Hamdani -Police Officer کاچانک رات گئےمختلف تھانوں وارث خان،نیوٹاؤن اورتھانہ صادق آبادکےسرپرائزوزٹس ریکارڈ، حوالات،فرنٹ ڈیسک،سکیورٹی ڈیوٹیز،رہائشی کمروں اور دفاترسمیت دیگرامورکاجائزہ لیااب سب تیارہوجائیں #CPO نےمعاف نہیں کرناجرائم کنٹرول اولین ترجیح ہوگی ویلڈن #CPO راولپنڈی عوام کےجان ومال کی حفظت کرکوئی سمجھوتانہ کیجے۔۔۔
”اس درندے کی گرفتاری کےلیےبھی کلمہ حق بلندکریں“
بکھرمیں درندصفت ملزم کابچےکوبرہنہ کرکےتشددبکھرپولیس مقدمہ درج کرکےملزم کوتاحال گرفتارنہ کرسکی افسوس کامقام ہے۔۔۔
#police #punjabpolice #bakhhar #harrassed #harrassment #UnitedNations #UN #GlobalGoals #Peacekeeping #HumanRights #SustainableDevelopment #ClimateAction #WorldPeace #UNSecurityCouncil #UNSC #SecurityCouncil #PeaceandSecurity #InternationalRelations #GlobalSecurity #PeacekeepingMission #LawEnforcement #PoliceForce #CommunitySafety #CrimePrevention #PublicSafety #PoliceOfficers #StopHarassment #EndAbuse #ChildProtection #SpeakUp #ChildSafety #BreakTheSilence #NoMoreAbuse #protectchildren
آزادکشمیرکی عوام کوانکاحق دیں حق مانگنےپرانکےظلم کانیاسلسلہ بندکیجے،ایک طرف جموں میں کشمیریوں پرظلم کم ہورہےہیں جو اب Azad Kashmir میں بھی شروع ہوگئے،
#آزادکشمیر_کی_نہتی_عوام_پر_ظلم_بند_کیجے
#AzadKashmir #Muzaffarabad
راولپنڈی Rawalpindi Police تھانہ نیو ٹاؤن نےتھانہ صادق آبادکےاندرسےشہریوں کواغواءکیااورتھانہ نیوٹاؤن میں حبس بےجارکھابعدمیں رشوت لےکرچھوڑا،متاثرہ شہری جسکی بیٹی اغواءہوئی کاوزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif اور Punjab Police Pakistan کےآئی جی RPO Rawalpindi بابرسرفرازسی پی او Syed Khalid Hamdani -Police Officer سےانصاف کامطالبہ کیاہے
آزادکشمیرمیرپور سے روانہ ہونے والے قافلے پر بھی پولیس کی جانب سے سیدھی فائرنگ نوجوان کو گولی لگ گئی۔۔۔
”آزادکشمیر انوارسرکاراورکتنی جانیں لوگے؟“
مظفرآبادزرائع کےمطابق عوام کےاحتجاج کےپولیس کےلاٹھی چارج سے بچنےکےایک جوان اپنی جان گنوابیٹھا۔۔
#AzadKashmir