تور گل لالا

تور گل لالا انسانیت سوچ نیٹورک
(56)

13/11/2024

موجودہ اور سیاسی اداکار نے متحدہ عرب امارات دبئی البدائع میں #الشفہ #ریسٹورنٹ بلندے کے ایک رہائشی #پریز نامی شخص کے ساتھ پارٹنرشپ پہ خریدا۔
ڈیڈک چیرمین نے #قومی خزانے سے درہم مالیت کے پیسے بلیک طریقے سے دبئی میں وائیٹ کرکے ریسٹورنٹ خریدا۔ 4 لاکھ درہم صرف صادق اور آمین نظریہ والے نے ادا کی۔
جلوا دکھاو حلوا نکالو ۔
جیل بجھواو خار پہناؤ۔
جلسہ کراو پیسے بناو۔
الیکشن کمپین دوستوں کی گاڑیوں میں کی خود کا سائیکل بھی نہیں تھا ، اب ملک سے باہر اثاثے بنانے نکلا ہے۔
تقریروں میں چور کی چوری پکڑنے پہ ووٹ لینے والا آج خود کے چور بنے ہوئے ہیں ۔
عوام اپنے مسائل خود حل کرے جناب پیسے کی شمار میں مصروف ہے ۔
ہے کوئی پوچھنے والا کہ خیبرپختونخوا اور سپیشل مردان میں یہ کیا کچھ ہو رہا ہے ؟
Zarshad Khan official Ik Tiger @

13/11/2024

زلزلے کے جھٹکے محسوس۔
مردان کاٹلنگ۔

 #کاٹلنگ  یہ دو موٹر سائیکل سوار چور جو کہ گھروں کے سامنے سے بکریاں اور مال مویشی چراتے ہیں۔ان کو پہچاننے میں مدد کریں، ...
11/11/2024

#کاٹلنگ یہ دو موٹر سائیکل سوار چور جو کہ گھروں کے سامنے سے بکریاں اور مال مویشی چراتے ہیں۔
ان کو پہچاننے میں مدد کریں، ان کی پہچان پر نقد 20 ہزار روپے وصول کریں۔

#کاٹلنگ #پولیس #چور #کاٹلنگیان

07/11/2024

تحصیل کاٹلنگ میں کھلی کچھری 7 نومبر کو ہے۔
یہ نوٹیفیکیشن عوام کو کونسے میڈیا یا کس چینل نے فراھم کی تھی؟
ریاض خان تحصیل ناظم کہ رہا ہے کہ عوام کو ہم نے خبر دی تھی اور عوام کھلی کچھری میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔
تو بتائیں اپ کو خبر دی گئی تھی کہ 7 نومبر کو تحصیل کاٹلنگ میں کھلی کچہری ہوگی؟
شرم کی بھی شرم ہوگی ان دوغلے پن کے لوگوں سے۔
Labors News Katlang Deputy Commissioner Mardan Zarshad Khan official کاٹلنگ جرنلسٹ RY Press Club Katlang رحیم اللہ یوسفزٸی پریس کلب کاٹلنگ کاٹلنگ زامونگ دا ٹولو

05/11/2024

نے 3 کروڑ مالیت کی 18 کنال زمین کرپشن کی روپیوں سے خرید لی۔
کدھر ہے وہ عظیم قران جس پر الیکشن کمپین کے دوران ہاتھ رکھ کر عوام کے سامنے قسم اور خلف اٹھایا تھا کہ میں خان صاحب کے وژن پہ چلونگا، کرپشن نہیں کرونگا عوام کی خوب خدمت کرونگا۔ سب جھوٹ تھے یا بھول گئے ؟
رانگ نمبر ہے چور۔
عوام کو جیل کی رہائی سے واپس آنے والے کارکنوں پہ لگایا ہے اور خود کروڑوں میں کھیلتا ہے ۔ ریاست مدینہ کے نام سے عوام کو بے وقوف بنایا گیا اور برائے نام جھیل سے رہائی پانے والے کچھ کارکنوں کے ساتھ نظر آرہے ہے لیکن اصل میں کرپشن کا بادشاہ نکلا ۔
عوام ڈیڈک چیرمین صاحب کا ایک کام دکھائے تاکہ معلوم ہو صاحب اصلی mpa ہے یا صرف تعداد پورا کرنے کیلئے قطار میں شمار ہوتا ہے۔
ہاےےےے۔ ڈڈڈڈررررررر یو زل بیا خپل سڑی ورسولے بیغیرت قامہ

What is going on in Mardan Deputy Commissioner Mardan کاٹلنگ جرنلسٹ Labors News Katlang RY Press Club Katlang رحیم اللہ یوسفزٸی پریس کلب کاٹلنگ کاٹلنگ زامونگ دا ٹولو Muhammad Haneef Zarshad Khan official

05/11/2024

میڈم صاحبہ تاسو چی ڈینگی مچھر سرا مذاکرات وکے پورا باور دے چی تاسو خبرا بہ ومنی۔
زکہ چی غریب لہ خو تاسو ڈپارٹمنٹ وینا ختم کڑا وس پہ ڈینگی عوام مہ یروے۔
ستا پہ انڈر کی انزرگی ھسپتال کی ڈینگی مریض علاج تہ لاڑشی او ھلتہ ورتہ علاج نشتہ۔
مریض ڈینگی وی او ٹیبلیٹ ورتہ د مردانہ طاقت او د پٹو کمزورتیا ورکولی کیگی۔
چی دی خبری پورا تفصیل او سبوت پروت دے۔
آواز دی خوگ دے تکڑا خور ئی زمونگ او اللہ پہ طاقتی عہدہ نافذ کڑی ئی نو وس د پاک رب رزا وکا پہ وزٹ کار نہ کیگی ایکشن واخلہ۔

05/11/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار۔
پولیس موقع پر پہنچ کر مجرموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار۔
کاٹلنگ تحصیل بلڈنگ کے پیچھے خوڑ پل دو فریقوں کے درمیان فائرنگ۔
پولیس کاٹلنگ نے دونوں فریقوں کو حوالات میں بند۔

05/11/2024

#خیبرپختونخوا کے تمام گورنمنٹ اساتذہ میں ختم کرنے کی مذمت میں #احتجاج پہ ہیں۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا گورنمنٹ نے اپ گریڈیشن دی تھی آج تحریک انصاف گورنمنٹ آف خیبرپختونخوا اپنے ہی بنائے گئے قوانین اور باتوں سے مکر گئے ۔
یہ وہی اساتذہ ہے جوکہ تحریک انصاف کے #دھرنوں کیلئے سکول سے چوری چھپکے گاڑیوں میں بھر بھرکے جاتے تھے جن میں بہت سارے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بھی چلاتے ہیں لیکن آج اپنے ہی ہاتھوں سے زلیل ہورہے ہیں ۔
فیصلہ کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے پرائمری سکولز پرائیویٹ کیے جا رہے ہیں ، نجکاری شروع لیکن اپنے مفاد کیلئے ۔ یونیورسٹیوں کے زمینیں بھیج دی گئی لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ۔

خیبرپختونخوا کے تقریباً 95 فیصد میل پرائمری سکولز آج مکمل طور پر تالہ بندی کے شکار ہے بچوں کو سکول کی گیٹ سے واپس گھر بھیج دیئے گئے۔
دوسری طرف فیمیل پرائمری سکولز کے بچے بھی گھر بھیج دیئے گئے لیکن اساتذہ کرام خالی سکولوں میں اپنے موبائل اور چائے بریانی پارٹی میں مشغول، کسی بھی نا خوشگواری سے بچنے کیلئے فیمیلز کو ضروری ہے کہ سکولوں کو بند کریں اور گھروں کو واپس چلے جائے ۔

    عوامی خدمت کا جزبہ ہر مسلمان میں ہونا چاہیئے۔ اپنے کمائی سے کچھ حصہ، اپنے وقت سے کچھ لمحات، اپنی خوشی سے کچھ خوشی دو...
04/11/2024



عوامی خدمت کا جزبہ ہر مسلمان میں ہونا چاہیئے۔ اپنے کمائی سے کچھ حصہ، اپنے وقت سے کچھ لمحات، اپنی خوشی سے کچھ خوشی دوسرے ضرورتمند کو دینا ایک بہت بڑی نیکی ہے جس کا اللہ کے ہاں بہت بڑا اجر ہے۔
اس حوالے سے کاٹلنگ کی سرزمین ایک زرخیر علاقہ ہے جس میں بہت سے خدائی خدمتگار مختلف شکل میں موجود ہے۔جو عوام کے تکالیف کم کرنے کا زریعہ ہے۔ جس میں کچھ #تنظیم #سیاسی پارٹیوں کی ہے جس میں اور کیساتھ تحصیل کی سطح پر غیر سیاسی نوجوانوں کے تنظیم ۔ اور ہر علاقے جیسے #بابوزئی میں ۔ اور اسطرح ہر یونین کونسل میں موجود تمام تنظیمات شامل ہے سب کے نام لکھنے مشکل ہے مگر ہر گاوں اور علاقے میں موجود تنظیمات چلانے والے داد کے مستحق ہے۔
( #تنظیم صرف نام تک محدود ہے، سرگرمیوں سے قاصر ہے اور اب صرف سیاست کیلئے درکار رہ چکا ہے)

اب اس وقت خالات کچھ بدل رہے ہے اور بہت سے لوگ اپنے نام کو سرخیوں میں رکھنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرتے ہے جس کو وہ خدمت خلق کا نام دیتے ہے۔ اور جسطرح ہر علاقے میں تنظیم موجود ہے اسطرح کا دور ہے جس کی وجہ سے اور پر کاٹلنگ میں اپنے گاوں۔ یا خاندان یا کسی خاصیت کے بنا پر گروپس بنائے گئے ہے اور ان گروپس سے پھر آپ عوامی خدمت کا کام لے رہے جو نور اعلی نور بات ہے۔ جسطرح کو اور اس کے کچھ دوستوں نے #کاٹلنگ میں کیلئے رول ماڈل بنایا اور عوام کی خدمت کرتے تھے۔اس طرح اگر ہو تو اچھی بات ہے۔
مگر اب جو ہم سنتے آرہے ہے شیرو اور مضافات میں کے نام سے ایک #واٹساپ گروپ ہے جس میں اس علاقے کے لوگ شامل ہے تو انہوں نے علاقے کیلئے ایک #ایمبولینس خریدنے کا فیصلہ کیا تھا اور خرید بھی لیا ہے جو اچھی کاوش ہے اور قابل تقلید بھی۔

مگر جو بات اور جس مسلے کیطرف ہم نشاندہی کررہے ہیں وہ بہت بڑا اور اہم ایشو ہے جو بعد میں مسائل اور باہم اتحاد و اتفاق کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ہے اس لئے اس کیطرف توجہ دلانے کی اشد ضرورت ہے۔

ہر جگہ ایسے طریقوں سے فنڈ کے حصول کے بعد کام کیاجائے تو لوگ مالی غبن پر بات کرتے ہے اور یہاں بھی شاید ہو مگر وہ فی الخال چھوٹی اور ثانوی بات ہے جو اہم ہے وہ یہ ہے کہ کے کلینک سے لیکر کاکا آباد چوک تک۔ اور اسطرح نہر پر لوند خوڑ پل سے کٹی گڑھی کے حدود تک اور مدو کیطرف اس علاقے میں چند جگہوں کے نام نمایاں تھے.
جس میں منور خان بانڈہ۔شریف آباد۔عمر آباد۔کاکاآباد۔لختی کلی۔زرقند بانڈہ۔ شیرو نمایاں نام تھے اب آبادی کی بڑھنے کی وجہ سے مختلف شخصیات اور خاندانوں کے سربراہ کے نام سے جگہوں کے نام رکھے گئے ہے۔جو مسلہ نہیں ہے مگر اس وقت ایمبولینس سروس کے آغاز سے جو ایک جگہ جسکا اپنا ایک شناخت بنا ہوا ہے اس پر دوسرے بانڈہ یا محلے کا نام رکھنا بہت بڑے مسائل کو جنم دینے کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ ہر گھر اور خاندان کو دوسرے شخصیات سے پہلے اپنے خاندان کا سربراہ اہمیت اور عزت کا حامل ہے۔لہزا اس تقسیم کار میں ہر محلے اور گاوں کو اپنی شناخت سے لکھا اور پکارا جائے تاکہ یہ اتحاد و اتفاق کا مسلہ نہ بن جائے۔ لہزا تمام زمہ داران اس گروپ اور اس کام کو چلانے والوں سے درخواست ہے کہ اس مسلے کیطرف توجہ دی جائے۔

نوٹ۔ یہ پوسٹ کسی کی ذاتی رائے نہیں بلکہ اس علاقے سے وابستہ مختلف افراد کے ذہنوں میں موجود خدشات پر مبنی پوسٹ ہے۔ جس کو سیریس لینے کی ضرورت ہے۔۔

اب شائد حجرہ گروپ مختلف افراد کے واٹساپ سے بند ہو چکا ہے جو کہ ایڈمنسٹریشن والوں کی غفلت ہو سکتی ہے۔

02/11/2024

لائیو سٹاک کی 3 ارب روپوں کرپشن شوے۔
مردان آفس ھم ملوث دے، میڈیسن پہ غلہ خرس شوی، 17 سکیل نوکرے پہ 35 لاکھ ورکڑے شوی۔ چی پکی افسران سرا سرا کلاس فورز ھم ملوث دی۔

02/11/2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کیلئے مردان میں جو فیمیل سینٹر ہے اس میں فیمیل کے ساتھ ساتھ مرد حضرات کی بھی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے جو کہ باپردہ خواتین کی ایک قسم کی تذلیل ہے۔ بنوں سے آے ہوے یہ نئے ڈائریکٹر صاحب کی انکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے اگر اپ نقل کی روکتام کے لیے میل سٹاف کو فیمیل سینٹر میں رکھنا جواز سمجھتے ہیں تو اپنے فیمیل سٹاپ کو ہدایت جاری کریں وہ بھی یہی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کر سکتی ہے۔
کل کے پیپر میں میں نے یہاں تک سنا کہ ایک میل سٹاف فیمیل سٹاف کو کہہ رہا تھا کہ اگر اپ ان لڑکیوں کی باڈی سرچ نہیں کرتے تو پھر ہم میل سٹاف ان کی باڈی سرچ کر لیں گے۔ (اس بات کی گواہی بہت سارے طالبات دے سکتی ہے اگر وہ چاہے تو)
مردان کے غیور عوام کے لیے یہ ایک چیلنج ہے کہ وہ اس بارے میں اپنی اواز بلند کرتے ہیں کہ نہیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی اے اور بی ایس کرنے والوں کے پیپرز۔   سیکنڈ ٹائمز۔ #کاٹلنگ   میں میڈم  #ازرا کی ڈیوٹی حا...
02/11/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی اے اور بی ایس کرنے والوں کے پیپرز۔ سیکنڈ ٹائمز۔
#کاٹلنگ میں میڈم #ازرا کی ڈیوٹی حال پہ لگی ہے جو کہ جمال گھڑی کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والی میڈم ہے۔
میڈم کے ساتھ اسکا بھائی #راحیل بھی فری میں ڈیوٹی کررہا ہے ، حال میں آزاد لوکل بندہ گھوم رہا ہے اپنے پہچان والوں کو نقل فراہمی جاری ہے راحیل کی طرف سے۔
حال میں سٹوڈنٹس فونز اور نوٹس اوپن استعمال کررہے ہیں ، اور اوپر سے ازرا اپنے بھائی کو من مانی سے ڈیوٹی کرنے دیتی ہے جو کہ کرپشن اور بے ایمانی اور بدمعاشی ہے۔

راحیل کے علاوہ بھی بہت سے بھائی اپنے بہنوں کو پیپرز کیلئے لے آتے ہیں اور کچھ ڈیوٹی کرنے کے لیے لیکن سپیشل بندہ راحیل ہے جوک انتظار گاہ کے بجائے ڈیوٹی کررہا ہے.
کنٹرولر سے ایکشن کی درخواست ۔ سپیشل ٹیم کو بھی مدعو کیا جاتا ہے کہ ایکشن لیا جائے میڈم ازرا کو ڈیوٹی سے فارغ کیا جائے ۔
What is going on in Mardan Labors News Katlang کاٹلنگ زامونگ دا ٹولو RY Press Club Katlang رحیم اللہ یوسفزٸی پریس کلب کاٹلنگ KTN News katlang Mardan Updates Voice Of Mardan Deputy Commissioner Mardan کاٹلنگ جرنلسٹ Assistant Commissioner Katlang Official Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan Board of Intermediate and Secondary Education, Mardan مردان نیوز Allama Iqbal Open University

02/11/2024

کاٹلنگ پرائیویٹ سکولز گروپ وس سود ھم اخلی۔
مہینہ چی پورا شی او د ماشومانو فیس داخل نشو 400 روپے اضافیت سرا بہ دغہ فیس وڑاندی مہینہ کی سرا د سود داخلوی۔
منشن کے پکی د خپلو ماشومانو پرائیویٹ سکولز۔
جوند دے د چا حالات یو شان نۂ وی کلہ کلہ فیس د سہ وجوہات پہ بنا لیٹ کیدی ھم شی۔ کہ ستاسو فیس نہ لیٹ کیگی نو تاسو ماشاءاللہ کور کی خپلی کمپنی او بادام ٹرکونہ چلیگی۔

01/11/2024

کون بنے گا نیا ٰ #خیبرپختونخوا ؟

کی اندرونی لڑائی کھل کر سامنے آگئی، کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کرتے ہی کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت نے کارروائی شروع کر دی۔

آزاد ڈیجیٹل سے منسلک #صحافی کا کہنا ہے کہ ہم بہت دنوں سے ذکر کر رہے ہیں کہ پارٹی اس وقت دو دھڑوں میں تقسیم ہے۔ یہ تقسیم اس طرح کھل کر سامنے آئی کہ #خیبرپختونخوا نے سابق اور کے انتہائی قریبی ساتھی کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عاطف خان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دورِ وزارت میں ٓف_کمپنیز کو ایک ٹھیکہ دیا۔عاطف خان کو ایسے وقت میں نوٹس جاری کیا گیا جب انہوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے کا اعلان کیا ہے۔

عرفان خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کو عاطف خان کی جانب سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کا اعلان کرنا انتہائی ناگوار گزرا ہے۔ہمارے ذرائع بتاتے ہیں کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اس بات پر سخت غصہ ہے کہ اس صوبے میں پارٹی کا والی وارث میں ہوں اورجو کچھ میں کہوں گا پارٹی قیادت میرے احکامات پر عمل کرے گی۔

دوسری جانب جو دھڑا ہے وہ سمجھتا ہے کہ علی امین گنڈاپور #کمپرومائزڈ ہیں، انہوں نے سمجھوتہ کرلیا ہے اور وہ عمران خان کی رہائی کیلئے حقیقی معنوں میں اپنا کردار ادا نہیں کر رہے ہیں۔بلکہ وہ پارٹی ورکرز کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دیگر رہنما سمجھتے ہیں کہ علی امین گنڈاپور ان کیساتھ اور کارکنون کیساتھ دھوکہ کر رہے ہیں۔اس لیے عاطف خان اور پارٹی رہنمائوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب عمران خان کی رہائی کیلئے صوبائی حکومت اور صوبائی قیادت سے ہٹ کر ایک ورکرز تحریک شروع کریں گے۔ اسی بنیاد پر عاطف خان نے اسلام آباد جانے، بنی گالہ جانے اور اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا اور یہ بات علی امین گنڈاپور کو ہضم نہیں ہوئی۔

عرفان خان نے مزید بتایا کہ اس سے پہلے بھی جب سابق کو صوبائی کابینہ سے ہٹایا گیا تو نے شکیل خان کے #حق میں #ٹویٹ کیا اور کہا تھا کہ وہ خیبرپختونخوا میں ہونیوالی #کرپشن کو بے نقاب کرنے کیلئے ہر فورم پر جائیں گے۔ عاطف خان کی جانب سے شکیل خان کی #حمایت کرنے پر علی امین گنڈاپور نے عاطف خان کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے اپنے پارٹی اختیارات استعمال کیے۔انہوں نے عاطف خان کو کی #صدارت سے ہٹا دیا۔ جس پر عاطف خان نے پارٹی چئیرمین بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو کھری کھری سنائیں۔ عاطف خان کا کہنا تھا کہ مجھے عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کی سزا دی گئی کہ مجھے پارٹی عہدے سے ہٹادیا گیا۔

عرفان خان نے مزید کہا کہ ہمارے ذرائع بتاتے ہیں کہ چند دنوں میں خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا ایک بڑاگروپ علی امین گنڈاپور کیخلاف منظر عام پر آسکتا ہے۔
Pti Tigers

بنام   آفیسر    #مردانحکومت وقت کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میاں خان کی انچارج نے جھوٹے ثابت ک...
31/10/2024

بنام آفیسر #مردان

حکومت وقت کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میاں خان کی انچارج نے جھوٹے ثابت کرکے پاؤں تلے روند ڈالی۔،،،
کلاس پریپ بچی سہیمہ نامی طالبہ کو زبردستی سکول سے نکال دی گئی،،،مورخہ 21 ستمبر سے صاحبہ کاٹلنگ ، #مردان کو کئ درخواستیں کی گئ ، لیکن ابھی تک ان پر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ،،،،،
سارے سکول سٹاف اس ہیڈ ٹیچر سے نالاں پریشان اور تنگ ہیں،،،انکے خاوند سرکاری ٹیوب ویل میں چپڑاسی ہے،یہ ہیڈ ٹیچر سارے سٹاف کو دھمکاتے ڈراتے ہے کہ میرا خاوند سیاسی اثرورسوخ رکھ کر،جب چاہے انکی تبادلہ اس سکول سے کرائنگے ،،،
سکول استانیاں خوف وہراس میں مبتلا اذیت سے دوچار ہے۔۔۔۔اعلٰی حکام سے بچی کو انصاف دلانے کی درخواست اور کرپٹ انچارج کے خلاف سحت سے سحت قانونی کاروائی کی امیدیں ؟؟؟؟
بطور ثبوت ملا خطہ فرمائے ۔۔۔معصوم بچی فریاد ویڈیو کچھ دیر بعد شئیر کی جائے گی۔۔
#کاټلنګ #کاٹلنگ Assistant Commissioner Katlang Official KTN News katlang RY Press Club Katlang رحیم اللہ یوسفزٸی پریس کلب کاٹلنگ کاٹلنگ زامونگ دا ٹولو Labors News Katlang What is going on in Mardan Deputy Commissioner Mardan Katlang Journalist Mardan News Voice Of Mardan کاٹلنگ جرنلسٹ Mardan Updates Mardan Education News Board of Intermediate & Secondary Education, Mardan Board of Intermediate and Secondary Education, Mardan مردان نیوز کاٹلنگ کے خوبصورت مناظر

امیروں سے ایک لیٹر پٹرول چوری کرنے والا چور منٹوں میں گرفتار ، لیکن غریب سے سارا گھر چوری کرنے والا چور صاحب کا کچھہ پتہ...
31/10/2024

امیروں سے ایک لیٹر پٹرول چوری کرنے والا چور منٹوں میں گرفتار ، لیکن غریب سے سارا گھر چوری کرنے والا چور صاحب کا کچھہ پتہ نہیں ۔
دو قانون ایک پاکستان۔

پختو نوی فلم چی نوم ئی دے "د مازیگر بدماش" چی پکی بدماش ویلن  #سلمانی د پاک اللہ پہ قخر اموختہ شوے۔پرون پہ پردہ د دی سڑی...
30/10/2024

پختو نوی فلم چی نوم ئی دے "د مازیگر بدماش" چی پکی بدماش ویلن #سلمانی د پاک اللہ پہ قخر اموختہ شوے۔

پرون پہ پردہ د دی سڑی فلم لگیدلے او چی تاسو ڈیر پہ خہ کوالٹی کی وکتلو۔
وس گرزی پہ بازار (کاٹلنگ) کی دکانونوں والا تہ د پستول پہ لاس تپوس کوی چی تا ولی ما پسی کمینٹ کڑے یا لائیک دی راکڑے ، زما د مخی ئی د یو سڑی مخی تہ پہ ٹیبل پستول کیخود چی د اغی سڑی زوی خپل کمینٹ ڈیلیٹ کو۔
دی نہ مخکی بلہ ڈرامہ کی دی سلمانی کار کڑے چی ورکی کردار د ڈاکوانو کڑے، 5 سال وڑاندی یو مزدور کار کور ساز کڑے او چی وڑاندی ورزو کی ورکی د پلاستر کار کولو دی سلمانی د کاٹلنگ غل تہ د اغی غریب نمبر ورکو تحصیل تہ ئی پی راوغوشتو او د ٹیکس پہ نوم ئی تی پیسی واغیستی۔ داسی دوا کورونہ نور ھم دی۔
د #کاٹلنگ بی وسا حرامیان تاجرانو ھم دی سلمانی پسی جلوس کڑے او چی عوام تنگوی او پیسی اخلی، خو پہ اغی چا غوگ ونگراؤ ولی چی سلمان پہ سسٹم کی د غٹو افسرانوں کوناٹی بربنڈ لیدلی وس ورتہ افسران خو سہ کے پولیس ھم غگ نشی کوے۔
د غریب نوم دا سلمان پہ تھانہ کی ورکی او پہ پولیس ئی پہ منشیات کی پرچہ کی، ولی بل اڑخ تہ د کور کی ابادی کول یا پٹی کی ابادی کیگی او دا سلمان ئی پہ کمرشل کی واچوی او د غریب کور والا نہ پیسی واخلی۔
پرون پی مونگ پردہ اچولہ خو وس بہ ورتہ سسٹم اپڈیٹ کیگی ھلہ بہ بل فلم کی کار کوی۔
پولیس د کاٹلنگ ھم میلاو دی زکہ خو داسی اوپن کی د چرسو پہ نشہ کی گرزی ، خان نشہ کی دے ۔
رازے پی مریدانو۔
کاٹلنگ زامونگ دا ٹولو RY Press Club Katlang رحیم اللہ یوسفزٸی پریس کلب کاٹلنگ Deputy Commissioner Mardan Katlang Journalist کاٹلنگ جرنلسٹ تور گل لالا Labors News Katlang KTN News katlang Assistant Commissioner Katlang Official کاٹلنگ کے خوبصورت مناظر Anticoruption Coruption
#کاټلنګ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تور گل لالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All