اڈیالہ کے باہر صحافیوں سے پنجاب پولیس کی بدتمیزی کوریج سے روک دیا
یہ جو ظلم انکو اس ظالم حکومت نے کرنا سکھا دیا ہے یہ سب کے گھر تک پہنچے گا۔
عمران خان نے کہا اُنہیں پنجرے میں رکھا گیا ہے، پنجرہ کھلتا ہے اور باہر نکالا جاتا ہے، 12 سے 14 گھنٹے بجلی کے بغیر اندھیرے میں کمرے میں بیٹھے رہے، عمران خان کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے، عمران خان نے کہا مجھے پارٹی ورکرز پر فخر ہے، پارٹی قیادت کو کارکنوں کولیڈ کرنا چاہئے، پبلک کی نبض کیساتھ چلیں، انتظار پنجوتھہ کی گمشدگی پر پریشان ہوئے، عمران خان مصیبتوں سے گھبراتے ہیں، اللہ کا شکر ہے ملاقات ہوئی، خان کی صاحب کی مصیبتوں پر صبح پٹیشن فائل کروں گا، 26 آئینی ترمیم پر عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا، اس ملک سے جمہوریت ختم کردی گئی، یہ آئین پر حملہ ہے، پاکستان کے عوام خان کی کال پر آئیں گے، مصیبتیں برداشت کریں گے ،فیصل چوہدری کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔!!!🤫🇵🇰
آہ ارشد شریف
پاکستان کے حقیقی مجرموں کو بینقاب کرنے والا شخص، حقیقی صحافت کرنے والے ارشد شریف بھائی کو ہم سے بچھٹرے 2 سال ہو گئے۔
مزہ آگیا۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے آئینی ترامیم پر نواز شریف کی منجھی ٹھوک دی🔥🔥
ارکان کو دھمکانا ہے، گالیاں دینی ہیں تو اختر مینگل کے بعد مزید پانچ سات لوگ استعفیٰ دے دیں گے، ممکن ہے میں بھی شامل ہوں، ہاؤس میں بے عزتی کرانے کا کوئی فائدہ نہیں، آئین میں ایسے ترمیم کریں گے تو آئین نہیں رہے گا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
صحافیوں کو انکی اوقات بتاتے ہوئے۔
مزے کی بات کسی نے آگے سے مائیک نہیں اٹھائے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کر دیا گیا ہے آج عمران خان کا چیک اپ ڈاکٹرز کریں گے جس کی وجہ سے احتجاج کو ملتوی کیا گیا ہے۔
عمران خان کی وہ باتیں جس کے سبب وہ آج بے جرم و خطا سزا کاٹ رہا ہے، ایک چیز قابل ذکر و قابل غور ہے کہ یہ واحد شخص ہے جو اپنی عوام کے بارے میں سوچتا ہے۔
کل ہر صورت میں احتجاج ہو گا ! خالد خورشید خان کا دبنگ اعلان
بانی چیئرمین عمران خان کی ملاقات پر پابندی پر پوری قوم کو تشویش ہے حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا اہم وڈیو بیان،
عمران خان کی ملاقات پر پابندی کے حوالے سے شدید تشویش ہے،
بانی چیئرمین عمران خان کی ملاقات کیوں بند کی گئی،؟
عمران خان سے فیملی وکلاء کو کیوں نہیں ملوایا جارہا،؟
پورے پاکستان کو پریشانی ہے کہ عمران خان کی ملاقات کیوں بند کی گئی ہے،
گزشتہ روز ڈی چوک احتجاج کا اعلان کر دیا گیا ہے،
اگر فوری عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جاتی تو ہم ڈی چوک پہنچے گے،
قوم تیار ہے قوم کے جذبات کا خیال نہیں کیا جارہا،
اگر کوئی تشویش باقی رہ جاتی ہے تو قوم تیار ہے ہم سب ڈی چوک پہنچیں گے،
ڈی چوک پر پہنچ کر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا 11 اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے ملتان اور ساہیوال کے عوام کے لئے اہم پیغام:
آئینی ترامیم جن کے خلاف ہم نے احتجاج کیا وہ فی الحال تو ٹل گئی ہیں لیکن 17 اکتوبر کے بات اگر کوئی حرکت ہوئی تو اس کے خلاف ہم سڑکوں پر ہوں گے اور ترامیم نہیں ہونے دیں گے، شعیب شاہین