Desi boy

Desi boy this is desi boy page please like and follow
(1)

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
03/12/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج 530 دن ہو گئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ناجائز و بے گناہ قید ہوئے۔منصفوں کا بھی روز محشر احتساب ہو...
26/10/2024

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج 530 دن ہو گئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ناجائز و بے گناہ قید ہوئے۔
منصفوں کا بھی روز محشر احتساب ہو گا۔

good morning
31/08/2024

good morning

07/08/2024
01/08/2024

pattwarion ka Lahore

25/07/2024

*اللّٰه کی تقسیم سے اختلاف*

کسی نے شادی کر لی اور دس سال تک صاحبِ اولاد ہونے کا منتظر رہا، اور دوسری طرف کسی کو شادی کے پہلے برس ہی اولادِ نرینہ کی نعمت مل گئی۔

کسی نے بائیس سال کی عمر میں امریکہ سے گریجویشن کیا اور پانچ سال ایک اچھی ملازمت کے حصول میں دھکے کھاتا رہا، اور دوسری طرف ایک شخص ستائیس سال کی عمر میں سرکاری یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوا اور فوری طور پر اسے اس کی "ڈریم جاب" مل گئی۔

کوئی پچیس سال کی عمر میں کروڑ پتی اور اپنے بزنس کا مالک تو بن گیا مگر اس کی اولاد انتہائی نااہل، نکمی اور ان پڑھ رہی اور دوسری طرف ایک شخص نے بچپن سے غربت اور محرومیاں دیکھیں مگر پچاس سال کی عمر اس کے بچے پڑھ لکھ کر سول اور ملٹری بیوروکریٹس بنے، بزنس ٹائیکون بنے کہ کروڑ پتی افراد بھی اس کی قسمت پر رشک کرنے لگے۔

ہم میں سے ہر شخص اپنی نیت اور مسلسل جدوجہد سے اپنی معاشی حالت کو بدلتا ہے۔مگر قسمت اور تقدیر کا "فیکٹر" ان سب سے اوپر ہے۔

آپ کے کلاس فیلو، دوست یا رشتہ دار یا آپ سے عمر میں چھوٹے لوگ بظاہر آپ سے آگے ہو سکتے ہیں، ان سے جیلس نہ ہوں اور نہ اللّٰه سے بدگمان ہوں کہ اس کو یہ کیوں دیا اور مجھے کیوں نہ دیا نہ اس کی شکل ہے نہ عقل اللّٰه نے کیا دیکھ کے اس کو یہ سب دے دیا؟ اس میں ایسی کیا خوبی اور صلاحیت ہے جو مجھ میں نہیں؟

صحت تندرستی، اولاد، تعلیم، عزت شہرت، تعلیم، جاب دولت گاڑی بڑا گھر یہ سب اللّٰه کی تقسیم اور اس کی عطاء ہے اس لئے اللّٰه کی تقسیم سے اختلاف اور اس کو چیلنج مت کیجئے۔جو آپ کی قسمت میں ہے وہ کوئی چھین نہیں سکتا اور جو نہیں ہے وہ کوئی دے نہیں سکتا۔ ہر نعمت کو دیکھتے ہی آپ کی سوچ اس انسان کی بجائے اللّٰه کی طرف متوجہ ہو جائے جس نے درحقیقت اس کو یہ نعمت عطا کی۔

کسی سے پوچھا گیا: حسد کیا ہے؟
فرمایا: اللّٰه کی تقسیم سے اختلاف رکھنا۔

ہم کیسے نادان لوگ ہیں جو اپنے مالک سے نعمت کا سوال تو کرتے نہیں لیکن کسی اور پہ کرم ہوتا دیکھ نہیں سکتے۔ ہم دن میں کئی بار اللّٰه کی تقسیم سے اختلاف بھی کرتے ہیں اور "مجھ میں کیا کمی ہے" کہہ کے اس کی تقسیم کو چیلنج بھی کرتے ہیں اور پھر سکون و اطمینان سے خالی دل کا شکوہ بھی کرتے ہیں۔
کاپی شدہ ۔۔۔

ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا "" تنگ آ کر ایک دن گھر و...
13/07/2024

ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،
"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا ""

تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ،
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ،
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا ،
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟؟؟
پھر بچے ہونگے ،
ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا ،
ڈاکٹر:- پھر؟؟
پاگل:- ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے ،
ڈاکٹر:- خوشی سے ،
واہ جی واہ پھر ؟؟
پاگل:- ان کی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا۔😁😅🤦🏻‍♂️

ہمیں بھی ایک پاگل بار بار 200 یونٹ فری، 300 یونٹ فری دینے کی کہانیاں سنا رہا ہے

پہاڑ نہ تو بدمعاشی مانتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں۔۔۔یہاں تو عاجز ہونا پڑتا ہے،  فطرت ہمیں یہی سیکھاتی ہے۔۔ کہ عاجزی ہی میں ع...
13/07/2024

پہاڑ نہ تو بدمعاشی مانتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں۔۔۔
یہاں تو عاجز ہونا پڑتا ہے، فطرت ہمیں یہی سیکھاتی ہے۔۔ کہ عاجزی ہی میں عافیت ہے، پہاڑ فطرت سے جوڑتے ہیں۔۔ فطرت خالق سے اور خالق سے جڑ کر انسان سکون پاتا ہے،
پہاڑ دکھی دلوں کا مداوا کرنے کیلیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں،

سفرنامہ “سکون کے متلاشی” سے اقتباس

📍: siran valley mansehra

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All