Daily Waves Pakistan

Daily Waves Pakistan Daily Waves Pakistan
قومی اور بین الاقوامی خبروں پر تبصرہ وتجزیہ

11/10/2024

سعودی عرب کا وزٹ ویزہ کیسے حاصل کیا جائے؟طریقہ کار اور شرائط جانیے

یہ ہے چین کا شاندار "شینچن" ایئرپورٹ 🇨🇳، جو اپنی منفرد اور حیرت انگیز تعمیرات کے لیے مشہور ہے۔ چین کی ترقی اور جدیدیت کا...
28/09/2024

یہ ہے چین کا شاندار "شینچن" ایئرپورٹ 🇨🇳، جو اپنی منفرد اور حیرت انگیز تعمیرات کے لیے مشہور ہے۔ چین کی ترقی اور جدیدیت کا یہ ایک خوبصورت نمونہ ہے۔

23/09/2024

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک کونسے؟
انڈیا چین سے آگے پاکستان کا کونسا نمبر؟

15/09/2024

ہٹلر کون تھا؟ ہٹلر نے ساٹھ لاکھ یہودی کیوں مارے؟
ہٹلر کی عبرتناک موت کیسے واقع ہوئی؟

03/09/2024

فاسٹ فوڈذ،
زنگر برگر
تکہ بروسٹ،
شوارما، پیزہ
اور باہر کا وغیرہ وغیرہ کھانے والوں کے لیے اسپیشل گفٹ خود بھی دیکھ لیں اپنے بچوں کو بھی لازمی دکھائیں. ذائقے ایسے ہی نہیں بنتے___

29/08/2024

سعودی عرب: خانہ کعبہ کے سامنے 9مئی سے متعلق ویڈیو بنانے پر پی ٹی آئی راہنما سابق ایم این اے فہیم خان کو گرفتار کرلیا گیا

28/08/2024

رقبے کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک کونسے؟ حیران کن نام

26/08/2024

جدید دنیا کے سات عجائبات۔ جانیے حیران کن معلومات

24/08/2024

قدیم دنیا کے سات عجوبے سنا بہت ہوگا آج ان کے بارے میں جان بھی لیں

13/08/2024

سلطان راہی کا گنڈاسا ہو، یا ارشد ندیم کا جیولین یا پھر آرمی چیف کے بغل میں تین فٹہ ڈنڈا، ڈانڈا ڈنڈا ہی ہوتا ہے،بڑا زور آور ہوتاہے

استادِ محترم سلامت رہیں!کسی بھی انسان کی کامیابی کے پیچھے اچھے استاد کی بہترین تربیت کار فرما ہوتی ہے ۔ خوش قسمت ہوتے ہی...
13/08/2024

استادِ محترم سلامت رہیں!

کسی بھی انسان کی کامیابی کے پیچھے اچھے استاد کی بہترین تربیت کار فرما ہوتی ہے ۔ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی زندگی میں اچھے استاد میسر آجاتے ہیں ۔ ایک معمولی سے نوخیز بچے سے لے کر ایک کامیاب فرد تک کا سارا سفر اساتذہ کا مرہون منت ہے ۔ وہ ایک طالب علم میں جس طرح کا رنگ بھرنا چاہیں بھرسکتے ہیں ۔
استاد ایک چراغ ہے جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتا ہے۔ اُستاد وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن محبت اور دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے ۔ اُستاد ایک ایسا رہنما ہے جو آدمی کو زندگی کی گم راہیوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے ۔ معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار بچے کیلئے اہم ہے ۔ وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے ۔ ماں باپ بچوں کی اچھی طرح سے نشو و نما کرتے ہیں، ان کو اُٹھنے، بیٹھنے اور چلنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں مگر استاد وہ عظیم رہنما ہے جو آدمی کو انسان بنادیتا ہے ، آدمی کو حیوانیت کے چنگل سے نکال کر انسانیت کے گُر سے آشنا کرواتا ہے ۔ استاد آدمی کو یہ بتاتا ہے کہ معاشرہ میں لوگوں کے ساتھ کیسے رشتے قائم رکھنے چاہئیں ۔ استاد مینار نور ہے جو اندھیرے میں ہمیں راہ دکھلاتا ہے ۔ ایک سیڑھی ہے جو ہمیں بلندی پر پہنچادیتی ہے۔ ایک انمول تحفہ ہے جس کے بغیر انسان ادھورا ہے ۔
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے!
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے!
زندگی میں انسان کا تعلیمی سفر کبھی ختم نہیں ہوتا کیوں کہ علم سمندر ہے اور سمندر میں غوطہ زن شخص کبھی گہرائی تک نہیں پہنچ پاتا ، ان مراحل میں حسین مرحلہ بچپن کا ہوتا ہے جہاں استاد انسان کی بچپن کی لا پرواہی، نادانی اور کوتاہیوں کے باوجود مشفق بن کر، اپنی جان لڑا کر بچے کی تربیت میں اپنا تن من دھن لگا دیتا ہے ،
ہمارے بچپن کے مشفق اساتذہ کرام میں ایک شخصیت کا نام سر فہرست جناب استاد محترم شمشی خان صاحب کا بھی اتا ہے ، جنہوں نے انتہائی شفقت محبت سے ہمیں لکھنا پڑھنا سیکھایا، جنہوں نے بچپن میں ہماری تربیت کی جنہوں نے ہماری بچپن کی تمام تر نادانیوں کوتاہیوں کے باوجود انہتائی شفقت ومحبت سے ہمیں اس قابل بنایا کہ آج ہم عزت کی زندگی جی رہے ہیں!
استاد محترم کافی دنوں سے شدید علیل ہیں، ہمارا فرض بنتا ہے کہ اگر اور کچھ نہیں تو خلوصِ دل سے اُن کی صحتیابی کےلیے خاص دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کا سایہ شفقت ہمارے سروں پر قائم رکھے ، اللہ تعالیٰ ان کو صحت والی عافیت اور سلامتی والی لمبی زندگی دے !
آپ سب دوستوں سے بھی مؤدبانہ گزارش ہے کہ استاد محترم کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں ! دعائیں تقدیر بدلتی ہیں اور خلوصِ دل سے مانگی گئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی!
جزاکم اللہ خیرا

عبد اللہ عالم زیب

06/08/2024

انقلاب کےلیے لوگ نکلتے ہیں،جانیں قربان کرتے ہیں، ہم پاکستانی فری وائی فائی، یا کسی سے ہاٹ سپاٹ لیکر فیس بک کا محاذ سنبھالتے ہیں

30/07/2024

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔
عمران خان

28/06/2024

آئی ایم ایف اور دوست ممالک سے قرضہ لو، آپس میں بانٹ لو، قرضہ اتارنے کے لیے عوام پر ٹٰیکس لگاؤ! ہماری بجٹ کہانی بس اتنی سی ہے!

28/06/2024

وقت کے شدید دباؤ میں ایک مختصر سے لمحے کے لئے کوئی خوبصورت مثبت سوچ، ہلکی سی مسکراہٹ آپ کو پُرسکون کر سکتی ہے!

05/06/2024

سلطان صلاح الدین ایوبی کے کارنامے!

29/05/2024

2024دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری۔ پاکستان کا کونسا نمبر؟

19/05/2024

35 سال سے مسجد نبوی کی خدمت کرنے والا خوش نصیب
بابا بخش طوطہ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Waves Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Islamabad media companies

Show All