Dj Neghat Qureshi Sunoo Pakistan Fm 89:4

Dj  Neghat Qureshi Sunoo Pakistan Fm 89:4 Come On Guyz ...Its me Dj Nighat Your Host Your Dost
Music Top Gayer Only On Sunoo Pakistan Fm 89.4

Molana sab ka zbrdast interviewPehla comment opn krain
11/08/2021

Molana sab ka zbrdast interview
Pehla comment opn krain

Pehly comment main video hai
03/08/2021

Pehly comment main video hai

Pehla comment opn krain
30/07/2021

Pehla comment opn krain

13/07/2021

Meri pasndeeda vdio poetry dkhain ehly comment man

04/07/2021

عورتیں یہ وڈیو ضرور دیکھیں

05/10/2020

ایک میراثی چلتے چلتے اچانک بیہوش ہو کر گر پڑا۔ اس کے گرد مجمع لگ گیا کوئی کہے اسے پانی پلاؤ، کوئی کہے ہوا دو، کوئی بولے جوتی سونگھاؤ۔
مگر ایک شخص بار بار کہہ رہا ہو اوئے اسے حلوہ کھلاؤ لوگو اسے حلوہ کھلاؤ۔
میراثی نے یہ سن کر تھوڑی سی آنکھیں کھولیں اور اس شخص کی طرف اشارہ کرکے بولا اس کنجر دی وی سن لو۔

(اس بھڑوے کی بھی سن لو)
_____________________
نواز شریف پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی

28/09/2020

ایک مرتبہ صحت مند بلیوں کا عالمی مقابلہ ہوا جس میں ایتھوپیا کی بلی اول ائی۔
انعام دیتے ہوئے مہمان خصوصی نے بلی کے مالک سے پوچھا کہ ہم نے تو سنا تھا کہ ایتھوپیا میں قحط سالی کی وجہ سے سالانہ لاکھوں لوگ بھوکے مر جاتے ہیں لیکن وہاں کی بلی اتنی صحت مند کیسے ہے۔
بلی کا مالک اس کے کان میں بولا سر یہ بلی نہیں شیر ہے۔
__________________________
عمران خان نے مقبولیت میں سابق وزرائے اعظم کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔

19/09/2020

ایکسرے یا ڈاکٹرز کے نسخے لے کر مانگنے والے تو اکثر نظر آتے تھے مگر بجلی کے بل اٹھا کر مانگنے والے پہلی بار دیکھ رہا ہوں بیچارے کہتے ہیں کہ ہم بھکاری نہیں ہے ہمارا یہ بل بھر دیں بس🥺

11/09/2020

یار آپ صاف کیوں نہیں کہتے کہ اگر کوی عورت بغیرمحرم رات کو کسی مصیبت میں ھو تو آپ بجاے مدد کے اسکو ریپ کرنے کا حق رکھتے ھو۔۔ھیں۔۔؟

10/09/2020

سی سی پی او صاحب کا کہنا ہے کہ اکیلی خاتون کو آدھی رات میں موٹروے سے جانے کی ضرورت کیا تھی ، وہ جی ٹی روڈ سے کیوں نہ گئيں جہاں آبادی تھی؟
پٹرول کیوں نہیں دیکھا گاڑی میں پہلے؟
آپ کی اس توجیہہ پہ میں حیران ہوں کہ آپ سی سی پی او کے عہدے پہ پہنچے کیسے؟
اگر آپکی ماں،بہن،بیوی یا بیٹی کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آتا تو کیا آپ یہی کہتے؟
پھر آپ نے کہا کہ آبادی والے علاقے سے جانا چاہئیے تھا۔۔آپکو شرم نہیں آئی یہ کہتے ہوئے؟
آپ آبادی والے علاقوں کو کتنا محفوظ بنا چکے ہیں؟
محکمہ پولیس کے اپنے اعداد وشمار کے مطابق رواں سال معمول کے مقابلے میں سنگین نوعیت کے جرائم میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا ۔۔یہ وہ اضافہ ہے جو آپ نے تسلیم کیا۔۔اور جو آپ نے مانا ہی نہیں اس کا کیا کریں؟
رواں سال چھ ماہ میں گینگ ریپ کے 86 واقعات اور پھر مجرمان کا نہ پکڑے جانا۔۔اس بات کی نشاندہی ہیں کہ آپ نااہل ہیں۔اور آپکو صرف درے نہیں مارے جانے چاہئیں۔۔آپکو تیزاب پلایا جانا چاہئیے تاکہ آپکی زبان پہ ایسےگھٹیا بہانے نہ گھڑ سکے۔۔
رواں سال ڈکیتی اور راہزنی کی نو ہزار دو سو 73وارداتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ خود شریک جرم ہیں۔۔
تھانوں میں کارکردگی بہتر ظاہر کرنے کے لیے کئی درخواستوں پر مقدمات درج نہ کرنے کی روایت برقرار رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ جب تک آپ کو بھی مجرموں کے ساتھ الٹا نہیں لٹکایا جائے گاتب تک نہ تو جرم رکے گا اور نہ ہی آپ جیسوں کی زبان بولنا سیکھ پائے گی۔۔

04/09/2020

کزن پٹانے کا طریقہ۔
جب کزن کچن میں کام کر رہی ہو تو دبے پاؤں اس کے پیچھے جا کر زور سے ہاؤ کریں اگر وہ ہنس پڑے تو سمجھو پٹ گئی ہے اور اگر غصہ کرے تو زور زور سے تالیاں پیٹنا شروع کردیں اور ساتھ شور مچائیں
باجی ڈر گئی، ہائے باجی ڈر گئی ہائے ۔۔۔۔
________________________
وضاحت سے مطمئن ہیں استعفے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیراعظم

Vote
03/09/2020

Vote

02/09/2020

ایک سپیرا چپکے سے دوسروں کے گھروں میں اپنا پالتو سانپ چھوڑ دیتا تھا جب گھر والے گھبرا کے اس سے رابطہ کرتے تو پیسے لے کے نکال لیا کرتا تھا۔ دال روٹی بہترین چل رہی تھی مگر ایک بار جب اس نے سانپ نکالنے کے لئے بِین بجائی تو اسکے سانپ کے ساتھ ایک خوفناک کوبرا بھی چلا آیا ۔
کوبرا کو دیکھ کر سپیرے کے اوسان خطا ہوگئے اور وہ اپنے سانپ پہ ہاتھ ڈالتے ہوئے گھر والوں سے بولا میں اپنا سَپ پھڑداں تسی اپنا پھڑو

(میں نے اپنا سانپ پکڑ لیا ہے آپ اپنا خود پکڑیں)
_______________________
میں نہیں جانتا باجوہ صاحب کون ہیں۔ ڈی جی نیب

02/09/2020

ایک بھکاری کا تگڑا پرائز بانڈ لگ گیا۔
کسی نے پوچھا کہ اتنے پیسوں کا کیا کرو گے۔
بولا ان پیسوں کی ایک شاندار مسجد بناؤں گا اور اسکی سیڑھیوں پہ اکیلا ہی مانگا کروں گا۔
_____________________
وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ نے بھنگ کاشت کرنے کی منظوری دے دی۔

27/06/2020

Ok ?

18/06/2020

ایک میراثی سائیکل پہ جارہا تھا کہ راستے میں ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھ کر شوخا ہوگیا اور کٹ شٹ مارنے لگا اور کٹ مارتا ہوا دھڑام سے نیچے گر گیا۔ نیچے گرتے ہی وہ فوراً کھڑا ہوا اور لڑکی کی طرف منہ کرکے ڈھیٹ ہو کر بولا آپاں انج سی لتھی دا

(میں یونہی اترتا ہوتا ہوں)
____________________
جسطرح ہم کرونا کی صورتحال سے بیلنس کرکے نکلے ہیں کوئی ملک نہیں نکلا۔ ع غ

15/06/2020

پچاس لاکھ گھر بنانے تھے، مریض نہیں۔

11/06/2020

ایک سردار کی بیوی گم ہوگئی وہ اسے ڈھونڈ رہا تھا کہ راستے میں اسے ایک پریشان حال ہندو ملا سردار نے اس سے پوچھا کہ کیوں پریشان ہو وہ بولا میری بیوی بھی کھو گئی ہے۔
سردار نے نشانی پوچھی تو ہندو بولا لمبا قد، گورا رنگ، کالے بال، موٹے گال، بھرا ہوا سینہ، صراحی دار گردن۔۔۔۔۔۔

یار میری نوں گولی مار تیرے آلی لبھدے آں۔ سردار بے صبری سے اس کی بات کاٹ کر بولا۔

(میری والی کو گولی مارو تمہاری والی ڈھونڈتے ہیں)
____________________________
پاکستان نے بھارت کو کرونا پر قابو پانے کی کوشش میں مدد کی پیشکش کر دی۔

13/05/2020

Hahaha Good Answer

10/05/2020

نبیﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بے مثال آیا کمال آیا ❤❤❤

08/05/2020

Loved it🔥

04/05/2020

ان لوگوں کو یہ پتہ نہیں کہ پانچ وقت کی نماز ہے اور ہر نماز میں کتنے رکعت ادا کی جاتی ہیں 😪😭😪 . .

04/05/2020

Good One 🔥

وصل میں بھی رہتی ہے مجھے بھولنے کی بیماریہونٹ چوم آتا ہوں ________ گال بھول جاتا ہوںتہذیب حافی
03/05/2020

وصل میں بھی رہتی ہے مجھے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں ________ گال بھول جاتا ہوں

تہذیب حافی

02/05/2020

Hahahaha😅😅

02/05/2020

ترکوں کو اندازہ ہی نہیں کہ انہوں نے کس قوم کے ہاتھ اپنا ڈرامہ دے دیا ہے😂😂

02/05/2020

مولوی کی نئی ریسرچ سامنے آگئی

یہ ڈراموں، فلموں میں جو کردار اپکو اسلام کے محافظ اور غازی، مجاھد نظر اتے ھیں، اپنی زاتی زندگیوں میں ویسے بلکل نہی ھوتے۔...
02/05/2020

یہ ڈراموں، فلموں میں جو کردار اپکو اسلام کے محافظ اور غازی، مجاھد نظر اتے ھیں، اپنی زاتی زندگیوں میں ویسے بلکل نہی ھوتے۔ بلکل ایسے ھی جیسے علما، سیاستدان، جرنیل وغیرہ جو ایکٹنگ عوام کے سامنے کرتے، اپنی زاتی زندگیوں میں ویسے نہی ھوا کرتے۔ ھم بنیادی طور پر سرمایہ دارانہ نظام میں رھتے ھیں۔ اس نظام کا مقصد 'سرمائے' کا حصول ھوتا ھے۔ سرمایہ یا روپیہ تجارت سے کمایا جاتا ھے۔ اور ابن رشد (جس پر، قرطبہ کی مسجد میں ستون سے باندھ کر تھوکا جاتا رھا) کہتا تھا: جاھلوں کے معاشرے میں مذھب سب سے منافع بخش کاروبار ھے۔۔ سو یہ ارطغرال سیریز اسلام پھیلانے، جذبہ جہاد شوق شہادت ابھارنے یا احیائے خلافت کی کوشش نہی ھے۔۔۔ اس سیریز کا مقصد وہی ھے جو گیم اف تھرونز، وائکنگ، عمر سیریز یا ٹو ھاٹ ٹو ھینڈل کا ھے۔۔۔۔۔ کہ سیریز سے پیسہ کمایا جائے۔۔۔ باقی ڈرامہ کو ڈرامہ سمجھ کر انجوائے کیجئے۔ یہ ترکی ھی کے اداکاروں کی ترکی کی تصاویر ھیں۔ انکو نیوڈ بیچز، کلبس ، ڈرنک، پارٹی، اورجیز اور ایڈلٹ انٹرٹینمنٹ کے لیے یورپ نہی جانا پڑتا۔ بلکہ الٹا یورپ کے بہت سے ممالک کے لوگ استنبول اتے ھیں۔۔۔ ترک سرمایہ دار اور انکا نمائمدہ اردگان پاگل نہی ھیں جو اپنے ملک اور دارلحکومت میں مولوی عبدالعزیز ، علامہ جواد نقوی ٹائپ کے بدصورت لوگوں کو پال لیں۔۔ وہ پراڈکٹ بیچتے ھیں۔ اور مال بناتے ھیں۔۔ اور سب سے بڑھ کر اوردگان کو علم ھے کہ اسے پاکستان کو کیا بیچنا ھے۔۔۔اور وہ یہ کامیابی سے بیچ رھے ھیں۔ سوال اھم یہ ھے کہ کیا ھم مغلوں، بابر، مہنجودڑو، ٹیکسلا، ھڑپہ پر سیریز نہی بنا سکتے؟

02/05/2020

🌹 اک واری شہر مدینے بُلا سوہنڑیاں 🌹
Share this beutifull Naat 🔥

😋
01/05/2020

😋

30/04/2020

انتہائی دل گرفتہ سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی دکھ بھری روداد

‏وہ مجھے دیکھتا رہے اور مَیںدیکھنا، دیکھتا رہوں اُس کا
30/04/2020

‏وہ مجھے دیکھتا رہے اور مَیں
دیکھنا، دیکھتا رہوں اُس کا

میری کہانی میرے بعد مکمل ہو گی انٹرول سے پہلے ہیرو مر جاۓ گا ۔💔
29/04/2020

میری کہانی میرے بعد مکمل ہو گی
انٹرول سے پہلے ہیرو مر جاۓ گا ۔

💔

28/04/2020

‏8 بچوں کی ماں کا فردوس عاشق اعوان کو فون

‏ہن تیرے کول وی اس کم تو علاوہ ہور کوئی کم نی

28/04/2020

پُرانا ناصر مدنی اور نیا ناصر مدنی 😅😅😅

27/04/2020

بس ٹوپی پر کوکا کولا لکھنا رہ گیا
26/04/2020

بس ٹوپی پر کوکا کولا لکھنا رہ گیا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dj Neghat Qureshi Sunoo Pakistan Fm 89:4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Radio Stations in Islamabad

Show All