ITLA E AAM

ITLA E AAM Please Follow This Page for
CURRENT AFFAIRS, NEWS STORIES,
INVESTIGATIVE REPORTS

عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھے جانے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔۔!!!تمام سہولیات سے آراستہ سابق وزیراعظم کا اڈیالہ میں "عقوبت...
06/06/2024

عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھے جانے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔۔!!!
تمام سہولیات سے آراستہ سابق وزیراعظم کا اڈیالہ میں "عقوبت خانہ" ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔۔۔! شکریہ

نیا پنڈوراباکس کھل گیا۔۔۔!!!دبئی میں پاکستان کے 11 ارب ڈالر کا انکشاف۔۔۔!!!دوبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز...
14/05/2024

نیا پنڈوراباکس کھل گیا۔۔۔!!!
دبئی میں پاکستان کے 11 ارب ڈالر کا انکشاف۔۔۔!!!
دوبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل...!!!
پاکستان کی جائیداد دوسرے نمبر پر
پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں
پراپرٹی لیکس میں صدر آصف زرداری کے تین بچے حسین نواز شریف کی دبئی میں جائیداد وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہلیہ دبئی میں جائیداد کی مالک شرجیل میمن اور سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی دبئی کے جائیداد کے مالکوں کے نام میں شامل سابق وزیراعظم شوکت عزیز ،مرحوم پرویز مشرف سمیت ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کاراور ایک سائنسدان کا نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل سندھ کے چار ارکان قومی اسمبلی کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں۔ بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں

فیصل آباد  والے گدھے کھانے پر مجبور۔۔۔!!!چٹ پٹے مصالحہ دار گدھوں سے مہنگے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کی تواضع۔۔۔!!!‏...
09/05/2024

فیصل آباد والے گدھے کھانے پر مجبور۔۔۔!!!
چٹ پٹے مصالحہ دار گدھوں سے مہنگے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کی تواضع۔۔۔!!!
‏معروف بیف پلاؤ فیصل آباد جڑانوالہ، قصور للیانی کاہنہ لاھور، راجا رام شجاع آباد اور جلال پور پیر والا روزانہ کی بنیاد پر پانچ سے چھ من وزنی گدھے کا گوشت حرام جانوروں کا گوشت بدبودار اور مضر صحت گوشت سپلائی کیا جاتا تھا
رکشہ پر لوڈ کر کے سپلائی کرنے والوں نے اعتراف کر لیا اور کھاؤ مزے سے بیف پلاؤ کٹا پلاؤ ایف آئی آر ملاحظہ فرمائیں۔

08/05/2024

کاشف عباسی کی دبنگ گفتگو۔۔۔!!!
9 مئی کی آڑ میں سیاسی انتقام بھی نہیں ہونا چاہیںٔے
کئی لوگ ہیں جن پر 9 مئی والے دن چھ چھ شہروں میں بیک وقت ہونے کا الزام ہے
شاہ محمود قریشی اور انکا خاندان اس دن نجی کام کے سلسلہ میں کراچی میں تھا
جبکہ ایف آئی آرز چار شہروں میں ہو گئیں..!!!

لو جی نواں کٹا کھل گیا۔۔۔!!!ایک طرف پولیس کی معافی اور دوسری جانب مقدمہ کا اندراج۔۔۔!!!اصل واقعے کی حقیقت ایف آئی آر میں...
06/05/2024

لو جی نواں کٹا کھل گیا۔۔۔!!!
ایک طرف پولیس کی معافی اور دوسری جانب مقدمہ کا اندراج۔۔۔!!!
اصل واقعے کی حقیقت ایف آئی آر میں ملاحظہ فرمائیں!
تھانہ صدر کھاریاں توڑ پھوڑ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر مختلف دفعات کے تحت 7 نامزد اور 20 نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج

باپ بیٹے کی لڑائی اربوں کا کاروبار لے ڈوبی۔۔۔!!!سنٹورس کا وجود خطرے میں۔۔۔!!!کیا آپ کبھی سوچ سکتے ھیں کہ سینٹورس مال پر ...
01/05/2024

باپ بیٹے کی لڑائی اربوں کا کاروبار لے ڈوبی۔۔۔!!!
سنٹورس کا وجود خطرے میں۔۔۔!!!
کیا آپ کبھی سوچ سکتے ھیں کہ سینٹورس مال پر بھی کوئ زبردستی قبضہ کر سکتا ھے ۔۔تو جناب کل سینٹورس پر ناجائز اور غیر قانونی قبضے کی کوشش کی گئی ۔۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس مبینہ طور پر مسلح افراد کے ھمراہ سینٹورس مال میں داخل ھوے ۔۔دفاتر کے تالے توڑے اور زبردستی قبضہ جمانے کرنے کی کوشش کی ۔۔۔
سینٹورس مال کے حقیقی مالکان جو سردار تنویر کے والد اور نکے بھائ ھیں نے فوری طوری پر پولیس کو اطلاع دی ۔۔جس پر سردار تنویر الیاس اور انکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور ناجائز قبضے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا
سینٹورس کے حقیقی مالکان تنویر الیاس کے والد سردار الیاس ھیں اور انہوں نے تنویر الیاس کوُ انکی مبینہ قابل اعتراض حرکتوں کی بدولت اپنے کاروبار سے علیحدہ کر دیا تھا ۔
کمپنی کے اکاؤنٹ سے اربوں روپوں کے خرچ کا کوئی حساب کتاب نہیں ملا تھا ۔۔FIR کی کاپی منسلک ھے

اسلام اباد میں ڈی ایس پیز  کے تقرر و  تبادلے نوٹیفکیشن جاری
29/04/2024

اسلام اباد میں ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے نوٹیفکیشن جاری

اسحاق ڈار اب وزیرخزانہ نہیں رہے۔۔۔!!!وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا نائب مقرر کر دیا۔۔۔!!!
28/04/2024

اسحاق ڈار اب وزیرخزانہ نہیں رہے۔۔۔!!!
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا نائب مقرر کر دیا۔۔۔!!!

کھاریاں۔موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار، گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی، ملزمہ نے کا...
26/04/2024

کھاریاں۔موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار،
گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی،
ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود پٹرولنگ آفییسر محمد صابر کو گاڑی سے ہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی،
واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا،

ملزمہ گرفتاری سے بچنے کے لیے مفرور ہو گئی تھی،جس کے ورانٹ گرفتاری کا تحرک کیا گیا،

ملزمہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کو اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے کے جرائم میں چالان کیا جائے گا،

آر پی او راولپنڈی بابرسرفراز الپا نے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ملزمہ کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں تھیں،

نصیرآباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کواستعمال کرتے ہوئے ملزمہ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،

کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز

قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس ایس پی آپریشنز

26/04/2024
جعلی لیڈی کانسٹیبل پر مقدمہ۔۔۔!!!پولیس کی وردی پہن پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر مقدمہ درج...
25/04/2024

جعلی لیڈی کانسٹیبل پر مقدمہ۔۔۔!!!
پولیس کی وردی پہن پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی گئی۔۔۔!!!
قانون کے مطابق کوئی شہری ریاستی اداروں کی وردی زیب تن نہیں کر سکتا۔۔۔!!!
آپ اس حوالے سے اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں۔۔۔!!!

مریم نواز کا وزارت اعلیٰ سے پولیس کانسٹیبل تک کا سفر۔۔۔!!!کانسٹیبل کا عہدہ بڑا یا وزیراعلیٰ؟ پولیس افسر کے سوال نے مریم ...
25/04/2024

مریم نواز کا وزارت اعلیٰ سے پولیس کانسٹیبل تک کا سفر۔۔۔!!!
کانسٹیبل کا عہدہ بڑا یا وزیراعلیٰ؟ پولیس افسر کے سوال نے مریم نواز کو شرمندہ کر دیا۔۔۔!!!

الرٹ جاری۔۔۔!!!سکول یونیورسٹیاں سب کچھ بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!!
22/04/2024

الرٹ جاری۔۔۔!!!
سکول یونیورسٹیاں سب کچھ بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!!

اس عجوبے کو کیا نام دیں؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ کرتار پور۔۔ وزیر اعلیٰ نے 800 روپے کے سوٹ کے ساتھ 𝟒𝟑𝟎,𝟎𝟎𝟎...
19/04/2024

اس عجوبے کو کیا نام دیں؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ کرتار پور۔۔ وزیر اعلیٰ نے 800 روپے کے سوٹ کے ساتھ 𝟒𝟑𝟎,𝟎𝟎𝟎 روپے کے میچنگ جوتے پہن رکھے تھے۔

17/04/2024

آخر کیوں؟

رئوف کلاسرا

آصفہ بھٹو ساتھ انصاف نہ ہوا۔

قومی اسمبلی میں جب آصفہ بھٹو حلف اٹھا رہی تھیں تو پی ٹی آئی کے ممبران جو اب سنی کو نسل کا حصہ ہیں نے شور مچا کر سر کو آسمان پر اٹھا رکھا تھا جسے یقینی طور پر پیپلز پارٹی کے ممبران نے پسند نہیں کیا۔ ان کا خیال تھا آصفہ کو سکون سے حلف اٹھانے دیا جائے گا۔ لیکن 2018 کے بعد وہ سکون اسمبلی کو نہ مل سکا جس کی توقع تھی۔ ہر وزیراعظم کو شور شرابے کا سامنا کرنا پڑا۔
وزیراعظم عمران خان کو بھی شور شرابے میں پہلا خطاب نہ کرنے دیا گیا۔ وہ بائیس سال جو تقریر تیار کرتے رہے وہ اس شور شرابے کا شکار ہوگئی۔ وہ جب تک وزیراعظم رہے وہ اس بات کا گلہ کرنا نہیں بھولتے تھے کہ انہیں تقریر نہیں کرنے دی گئی تھی۔ یہی کچھ شہباز شریف ساتھ ہوا جب وہ فروری الیکشن بعد حلف کے بعد تقریر کرنے لگے۔ یوں پانچ سالہ پرانا بدلہ پی ٹی آئی نے لے لیا۔
اس دوران کیونکہ پی پی پی کا کوئی وزیراعظم نہیں بنا تھا لہذا انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑا تھا۔ اب تک پی ٹی آئی اور نواز لیگ کے وزیراعظم یہ شورشرابہ بھگت چکے تھے۔
اگر یاد ہو تو یوسف رضا گیلانی 2008 میں بلامقابلہ بلکہ سب کے مشترکہ وزیراعظم بنے تھے لہذا بڑے اچھے ماحول میں ان کی تقریر ہوئی تھی جس میں انہوں نے جنرل مشرف کی قید میں رکھے سپریم کورٹ کے ججوں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
یہ الگ کہانی ہے جن ججوں کو گیلانی صاحب نے جنرل مشرف سے آزادی دلوائی تھی انہوں نے ہی چار سال بعد انہیں برطرف کر کے پانچ سال کے لیے اس عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دے کر گھر بھیج دیا۔
پی ٹی آئی جو 2008 میں اسمبلی میں نہیں تھی اسے اب پیپلز پارٹی خلاف موقع ملا کہ وہ شورشرابہ ڈالے اور آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ کے حلف سے بہتر اور کیا موقع ہوسکتا تھا۔
ان سب کو غصہ آصفہ پر نہیں تھا۔ وہ سارا غصہ آصف زرداری ہر تھا جو بقول پی ٹی آئی ان کے ووٹ گن پوائنٹ پر چرانے کی واردات میں شریک تھا اور اپنا حصہ لے کر صدر بن گیا تھا۔ یوں وہ جتنا شور مچا رہے تھے اس کا مخاطب زرداری اور بلاول تھے۔
ویسے اگر پی ٹی آئی کے کچھ لوگ سمجھداری سے کام لینے کی کوشش کر بھی لیں تو بھی پی ٹی آئی کے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔ حامد خان نے سینٹر بن کر ہال میں حلف بعد محسن نقوی سے ہاتھ کیا ملا لیا ایک قیامت کھڑی ہوگئی اور انہیں وہ گالی گلوچ دی گئی کہ تو بہ۔
خیر میرے لیے جو حیران کن بات ہے وہ آصفہ بھٹو کا بلامقابلہ منتخب ہو کر ممبر قومی اسمبلی بننا ہے۔ شاید ہر باپ کی طرح جو بیٹیوں کے لیے protective over ہوتا ہے، اور اسے کسی مشکل میں پڑتے نہیں دیکھ سکتا لہذا زرداری نے بھی بیٹی کو باقاعدہ الیکشن لڑا کر اسمبلی لانے کی بجائے ایوان صدر سے ایک ایگزیکٹو آڈر جاری کیا کہ آصفہ کو کسی مشکل میں نہ ڈالیں۔جیسے بھی ہو انہیں بلامقابلہ لوئر ہاوس میں بھجوا دیں۔
اب صدر زرداری کا حکم یا فرمائش کون ٹالے۔
صدر زرداری نے باپ بن کر سوچا کہ کہاں میری بیٹی ایک ایک گائوں جا کر عام لوگوں سے ووٹ مانگے گی، منت ترلہ یا پھر الیکشن ڈے کے سو ہنگامے بھگتی گی لہذا آرام سے بلامقابلہ جتوا دو۔ کون ان پھڈوں میں پڑے۔ الیکشن تو وہ ویسے ہی جیت جائے گی۔
سوال یہ ہے کیا یہ راستہ مناسب تھا جو آصفہ کے لیے چنا گیا؟ اس سے اس کا سیاسی اعتماد بڑھا یا کم ہوا ہوگا ۔۔ اعتماد تو نصرت بھٹو کا تھا جنہوں نے 1988 کے الیکشن میں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں کی لیڈر سے مخالف کو ہرایا تھا۔ بینظیر بھٹو نے 1988,1990&93 اور 1997 میں ہر دفعہ الیکشن لڑا اور مخالفوں کو بڑے مارجن سے ہرایا اور اعتماد پایا۔
کیا زرداری صاحب کو کوئی فرق نظر نہیں آیا کہ جب بینظیر بھٹو خاتون ہو کر مرد مخالفوں کو بڑے مارجن سے ہرا کر اسمبلی آتی تھی تو ان کی باتوں اور تقریروں میں اعتماد کا کیا لیول ہوتا تھا؟ جب آپ لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہو کر ہاوس میں آتے ہیں تو آپ کی شان اور ٹور ہی کچھ ہوتی ہے۔ آصفہ کچھ بھی کر لے وہ آنے والے دنوں میں وہ اعتماد حاصل نہیں کرپائے گی جو ہاوس میں بیٹھے ان ارکان کے پاس ہے جو جیت کر آئے ہیں۔ ( اگرچہ پی ٹی آئی کہتی ہے وہ بھی فارم 47 والے ہیں)۔
سوال یہ ہے بینظیر بھٹو نے کبھی کیوں یہ کوشش نہ کی تھی کہ وہ بلامقابلہ منتخب ہو جائیں۔ چار الیکشن لڑے اور جیتے۔
اگرچہ بینظیر بھٹو کے والد ذوالفقار علی بھٹو نے بھی یہی غلطی کی تھی کہ 1977 کے الیکشن میں خود کو بلامقابلہ منتخب کرا لیا تھا۔ ان کی دیکھا دیکھی پی پی پی کے صوبائی وزرا اعلی نے بھی خود کو بلامقابلہ منختب کرانا شروع کر دیا اور ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران کو یہی ٹاسک دی گئی کہ ہر صورت ہمارے مخالفین کو غائب کر دیں اور ان کا الیکشن بلامقابلہ ہونا چاہئے۔
دس پندرہ بڑے لیڈران /وزیروں نے بھی خود کو بلامقابلہ منتخب کرا لیا۔ اب بھٹو جیسا سمجھدار بندہ بھی یہ نہ سوچ سکا کہ ابھی پاکستان میں جمہوریت کا پودا لگے تین چار برس ہی ہوئے تھے۔ ابھی تو وہ پودا گملے میں پڑا تھا۔ بھٹو کو تو چاہیے تھا کہ اگر ان کے مقابلے کوئی الیکشن لڑنے کو تیار بھی نہ ہوتا تو وہ خود کسی جاننے والے یا دوست کو کہتے یار تم کھڑے ہو جائو۔ تاکہ وہ پاکستان کا وزیراعظم الیکشن لڑ کر جیت کر بنے نہ کہ پولیس یا انتظامیہ کی مخالفوں کو کی گئی مار کٹائی یا دھمکیوں سے جیتے۔ بھٹو نے ہی جمہوریت کو خود کمزور کیا ۔ حالانکہ بھٹو نے بڑے آرام سے جیت جانا تھا۔ الیکشن بھی جیت جاتے۔ لیکن جب اپوزیشن نے دیکھا کہ دس پندرہ پی پی پی لیڈران نے مار دھاڑ سے خود کو بلامقابلہ منتخب کرالیا تھا تو انہوں نے الیکشن کے بعد اسے اپنا بیانہ بنا لیا اور پھر تحریک چلی، بھٹو کا تختہ الٹا گیا اور دو سال بعد پھانسی لگا کر رات کے اندھیرے میں گڑھی خدا بخش میں دفنا بھی دیا۔ جب پاکستانی قوم صبح جاگی تو بھٹو کو دفن ہوئے بھی کئی گھنٹے گزر چکے تھے۔ جنرل ضیاء نے ججوں پر دبائو ڈال کر پھانسی لگوا دیا تھا۔ بھٹو نے جو پاورز پہلے استمعال کی تھیں وہی ضیا نے بعد میں کیں۔ نتیجہ سامنے ہے۔
پاکستان میں جمہوریت اب ویسے بھی نام کی ہی بچ گئی ہے۔ فروری کا الیکشن جس انداز میں کرایا گیا اس کے بعد تو واقعی نام ہی چل رہا ہے۔ اس وقت تو ضرورت تھی کہ ہمارے حکمران کچھ ایسے اقدامات لیتے کہ لوگوں کا جمہوریت پر سے کھویا ہوا اعتماد بحال ہو۔ لیکن اس کے برعکس وہ سب کام کیے جارہے ہیں جس وجہ سے آج کی نوجوان نسل شریفوں اور زرداریوں کے نام سے بدک کر عمران خان کے گرد جمع ہوگئی ہے۔ عمران خان کے عروج کا ذمہ دار عمران خان سے زیادہ شریف اور زرداری کی گورنس ہے اور پورا خاندان اقتدار میں رکھنا ہے۔
صدر زرداری کے پاس موقع تھا جمہوریت کا کچھ بھرم رہنے دیتے۔ ڈرامہ ہی کر لیتے لیکن آصفہ کو لڑ کر سیٹ نکالنے دیتے۔ آصفہ جس کا ذکر بڑے عرصے سے سب سن رہے تھے کہ وہ زیادہ سمجھدار ہے، اس کی سیاسی شروعات اپنی پارٹی کی سندھ میں حکومت کی مخالفوں پر دہشت اور باپ کے ایوان صدر سے جاری کیے گئے ایگزیکٹو آڈرر یا فرمائش سے نہیں ہونی چاہئے تھی۔
آصفہ کو خود انکار کر دینا چاہیے تھا کہ ابا حضور میں نانی اور والدہ کا راستہ لوں گی۔ میں بغیر الیکشن لڑے سیاست میں نہیں جائوں گی۔ آصفہ نے وہ لحمہ ضائع کیا۔
آصفہ اس فتح کا ذائقہ نہ چکھ پائی کہ ساٹھ دن کی الیکشن مہم بعد رات کو پولنگ نتائج کے بعد فتح منانے کا جشن کس بلا کا نام ہے اور جب آپ ہاوس میں حلف لینے کھڑے ہوتے ہیں تو آپ کے اندر کتنا بڑا خوبصورت احساس جنم لیتا ہے کہ مجھے لاکھ دو لاکھ لوگوں نے ووٹ دے کر یہاں بھیجا ہے۔
صدر زرداری نے آصفہ کو اس جمہوری احساس سے محروم کیا ہے۔
جمہوریت ویسے کمزور ہوئی ہے جیسے بھٹو نے مخالفوں کو 1977 میں ڈرا دھمکا کر بلامقابلہ الیکشن جیت کر کی تھی اور اس کا دردناک خیمازہ بھٹو اور ان کے بچوں نے ہی بھگتا تھا۔

16/04/2024

کہیں آپ بھی اس حسینہ کا شکار تو نہیں بن چکے؟
ہمدردی دکھانے سے قبل احتیاط کیجئے، ورنہ موٹرسائیکل سوار کی طرح آپ بھی لٹ سکتے ہیں۔۔۔!!!!
یہ ایک آگاہی ویڈیو ہے اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید لوگ اس کے جال میں نہ پھنسیں۔۔۔!!!
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک / فالو کریں اور اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں۔ شکریہ

16/04/2024

کلو، آدھا کلو.......یا پاؤ؟
چاہت فتح علیخان کا علاج اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور بتائیں۔۔۔!!!
اپنے کمنٹس کے ساتھ ویڈیو شیئر کریں تاکہ واپس "موصوف" پاؤ پاؤ تک پہنچ جائے۔۔۔!!!

خوش آئند اقدام۔۔۔!!!‏خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا سابق وزراء اعلیٰ سردار مہتاب عباسی، ...
16/04/2024

خوش آئند اقدام۔۔۔!!!
‏خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا
سابق وزراء اعلیٰ سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر شاہ اور پرویز خٹک سے پرائیویٹ سیکرٹریز کی خدمات بھی واپس لے لی گئیں۔۔۔!!!

پیٹرول/ڈیزل پھر مہنگا !!مہنگا کرنے کی "نئی منطق" بھی ساتھ ہی پیش کر دی۔۔۔!!!پیٹرول 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 29...
16/04/2024

پیٹرول/ڈیزل پھر مہنگا !!
مہنگا کرنے کی "نئی منطق" بھی ساتھ ہی پیش کر دی۔۔۔!!!
پیٹرول 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 293.94/لیٹر
ڈیزل 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 290.38/لیٹر

16/04/2024

پولیس اہلکار کا نہتی خاتون پر سرِعام تشدد۔۔!!!
مرد حضرات چوڑیاں کھنکھناتے رہے۔۔!!!
سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کو آرمی کے حوالے کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔۔۔!!!
آپ بھی اس پیج کو لائک / فالو کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس "فرعون'' کو گرفت میں لایا جا سکے۔۔۔!!!

رحیم یار خان میں ضلعی تاجر تنظیم کی طرف سے لگائی گئی ہورڈنگآپ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اس کمپین کو مضبوط بنانے ک...
15/04/2024

رحیم یار خان میں ضلعی تاجر تنظیم کی طرف سے لگائی گئی ہورڈنگ
آپ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اس کمپین کو مضبوط بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریِں۔۔!!!
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک / فالو کریں، شکریہ

15/04/2024

سانحہ بہاولنگر کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج موصول ہونا شروع۔۔۔!!!
ایسا لگتا ہے صرف پنجاب پولیس نے ہی حقیقی معنوں میں پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے تھے۔۔۔!!!
آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔!!!
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارے پیج کو لائک / فالو اور شیئر کریں، شکریہ
Imran Khan Everyone Imran Khan Pakistan Social Media Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf {Imran Khan} Pakistan Tehreek-e-Insaf 🔵 Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf 🇧🇫 Pakarmy Pak Solider Viral in Pakistan Media

13/04/2024

تاریخ خود کو دہراتی ضرور ہے۔۔۔!!!
26 سال قبل ہی انڈیا میں "میجر صاحب" نے پولیس کو وارننگ دیدی تھی۔۔۔

Imran Khan Imran Khan Everyone Following Love Indian Television Academy Everyone PTI Islamabad 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Pti Followers

کیا یہ سچ ہے؟؟؟بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جبکہ ایسی کوئی و...
13/04/2024

کیا یہ سچ ہے؟؟؟
بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، جبکہ ایسی کوئی ویڈیو موصول نہ ہوئی۔۔۔!!!














13/04/2024

پولیس کی پھر دھلائی۔۔۔!!!
فوج کے بعد پنجاب پولیس "عوام کے ہتھے چڑھ گئی" کوئی بچانے نہ آیا، بہاولنگر واقعے کے بعد عوام نے پولیس کی دھلائی فرض سمجھ لیا۔۔
پولیس اہلکاروں پر تشدد اور گالی گلوچ۔!!!
آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔!!!
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک / فالو کریں، شکریہ

پنجاب پولیس کا انوکھا احتجاج۔۔!!!آئی جی پنجاب کے بیان کے بعد پنجاب پولیس اہلکاروں نے احتجاج شروع کر دیا۔۔۔!!! آئی جی پنج...
13/04/2024

پنجاب پولیس کا انوکھا احتجاج۔۔!!!
آئی جی پنجاب کے بیان کے بعد پنجاب پولیس اہلکاروں نے احتجاج شروع کر دیا۔۔۔!!! آئی جی پنجاب کا بیان غیرتسلی بخش قرار، ایف آئی آر اندراج کا مطالبہ کردیا۔۔۔!!!

12/04/2024

پنجاب پولیس کو فوج سے مار کیوں پڑی؟ آئی جی پنجاب نے حیران کن وجہ بتا دی۔۔!!!
پاک فوج زندہ آباد کے نعرے لگوانے والے کون لوگ تھے؟
آپ بھی جانئے اس ویڈیو میں اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک / فالو کریں۔ شکریہ

01/10/2023

الحمداللہ جنت میں نماز۔۔!!!
نبی پاک (ص) رحمت اللعالمین نے فرمایا! میرے گھر اور مسجد نبوی (ص) کے منبر کے درمیان جو راستہ ہے وہ جنت کا ٹکڑا ہے (ریاض الجنہ)
الحمداللہ مجھ خطاکار کو اللہ نے جنت میں نماز ادا کرنے کی سعادت بخشی۔۔۔!!!

*اہم خبر*‏میڈیا پر بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر مظاہروں اور احتجاج کی خبریں چلانے اور دیکھانے پر پابندی لگا دی گئی۔
30/08/2023

*اہم خبر*
‏میڈیا پر بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر مظاہروں اور احتجاج کی خبریں چلانے اور دیکھانے پر پابندی لگا دی گئی۔

30/08/2023

پولیس نے غبارے واپس کر دیئے...!!!
خاتون نے کیا کہا سنئے۔۔!!!

Address

Islamabad
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ITLA E AAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ITLA E AAM:

Videos

Share

Nearby media companies