Khidmat e Awam

Khidmat e Awam Serving the Hyderabad by rising their voice and bringing the latest breaking news of Hyderabad

(اظہار تعزیت و افسوس)ایم کیو ایم پاکستان کے حیدرآباد PS-65 سے منتخب ایم پی اے ناصر حسین قریشی نے ایس ایس پی حیدرآباد امج...
28/04/2024

(اظہار تعزیت و افسوس)

ایم کیو ایم پاکستان کے حیدرآباد PS-65 سے منتخب ایم پی اے ناصر حسین قریشی نے ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ سے انکی رہشگاہ پر ملاقات کی انکی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،اپنے گہرے دکھ غم و افسوس کا اظہار کیا

28 اپریل 2024ء
بروز اتوار

دکھ کی اس گھڑی میں امجد احمد شیخ اور خاندان کے ساتھ انکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ ایم پی اے ناصر حسین قریشی

اسلام انسانی قدروں والدین پر احسان کو توحید کے سب سے ذیادہ اہمیت دیتا ہے ایم پی اے ناصر حسین قریشی

والدہ اس دنیا سے رخصت ہوتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سر سے ٹھنڈی چھاؤں کے سائے سے اولاد محروم ہو جاتا ہے اور بلاوجہ دعا دینے والی والدہ اکیلا چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ایم پی اے ناصر حسین قریشی

والدہ اللہ رب العزت کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں قدموں تلے جنت دے کر والدہ کو مقدس اور اعلیٰ مرتبے پر فائز کر دیا۔ایم پی اے ناصر حسین قریشی

دعاء ہے اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ( امین )

اس موقع پر مختلف سیاسی سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات پولیس کے افسران ودیگر شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ
:
:
:
:
:
:
:



27/04/2024

MPA ne video report mein kaha k halls ko 11:00 baje tak band hona chahiye aur Hawai firing bhi khatm kiya jana chahiye. Yeh report halls ki timings aur security measures ke bare mein hai

:
:
:
:
:
:
:


Qureshi

20/04/2024
20/04/2024

ایم کیو ایم پاکستان کا حیدرآباد PS-65 سے منتخب عوامی نمائندہ ایم پی اے ناصر حسین قریشی بھائی عوامی مسائلِ حل کروانے کیلئے دن رات کوشاں

حیدرآباد PS-65 سے منتخب حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے یوسی 41 ٹاؤن پھلیلی پریٹ آباد کے انچارج ادریس بھولو قریشی بھائی واراکین یوسی کمیٹی کے ہمراہ یوسی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

علاقائی معززین و عوام نے بجلی لائٹ سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا حق پرست منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے علاقائی معززین و علاقائی عوام کو مکمل تعاون کی یقین دلایا اور مسائلِ حل کروانے کی یقین دھانی کرائی۔۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ

_200 یونٹ فری (مریم نواز)__300 یونٹ فری  (بلاول زرداری)__کی پہلی کھیپ سب پاکستانیوں کو مبارک ھو۔۔۔۔۔۔۔۔_::: -e-Awam     ...
27/02/2024

_200 یونٹ فری (مریم نواز)_
_300 یونٹ فری (بلاول زرداری)_

_کی پہلی کھیپ سب پاکستانیوں کو مبارک ھو۔۔۔۔۔۔۔۔_
:
:
:
-e-Awam

27/02/2024

پی ایس 65 کے حق پرست کارکن نہ صرف حسین قریشی نے حلف اٹھا لیا عوام کا پرجوش استقبال
:
-e-Awam

اسمبلی کے کارکنان کی حلف اٹھانے کی تقریب جاری :::::: -e-Awam
27/02/2024

اسمبلی کے کارکنان کی حلف اٹھانے کی تقریب جاری
:
:
:
:
:
:
-e-Awam

21/02/2024

حیدرآباد میں ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے N.A 220 اور صوبائی حلقہ 65 میں خدمت انجام دینے والے کارکنان,ہمدرد, معززین کے اعزاز میں استقبالیہ اور ورائٹی پروگرام کا اہتمام

ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حالیہ الیکشن میں کام کرنے والے پولنگ ایجنٹس، ہمدرد، کارکنان و شعبہ خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا

-e-Awam

*20 فروری 2024ء**ایم کیو ایم پاکستان کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے فوراً عوامی شکایت پر یوسی 09 قد...
20/02/2024

*20 فروری 2024ء*

*ایم کیو ایم پاکستان کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی نے فوراً عوامی شکایت پر یوسی 09 قدیر پرچون والے ٹرانسفارمر کی مینٹیننس کروائی!!!*

*اہل علاقہ نے ٹرانسفارمر کی مینٹیننس کروانے پر ایم کیو ایم پاکستان اور منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی بھائی کا شکریہ ادا کیا*

*ٹاؤن پھلیلی پریٹ آباد ڈسٹرکٹ حیدرآباد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
-e-Awam

19/02/2024

حیدرآباد میں ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے N.A 220 اور صوبائی حلقہ 65 میں خدمت انجام دینے والے کارکنان,ہمدرد, معززین کے اعزاز میں استقبالیہ اور ورائٹی پروگرام کا اہتمام

ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حالیہ الیکشن میں کام کرنے والے پولنگ ایجنٹس، ہمدرد، کارکنان و شعبہ خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا

اس تقریب کے شرکاء سے رکن رابطہ کمیٹی و نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھائی ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھائی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر قریشی بھائی نے گفتگو کی

حلقہ قومی اسمبلی 220 سید وسیم حسین اور صوبائی حلقہ 65 کے نو منتخب رکن ناصر قریشی اور پی ایس 64 کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی راشد خان سمیت حیدرآباد کے تمام ہمدرد، معززین، پولنگ ایجنٹس، کارکنان و ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی

-e-Awam

19/02/2024

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین قریشی کے بارے میں جانیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد

18/02/2024

پریٹ آباد مرزا پاڑے میں مٹی سے بھرا ٹرک اوورلوڈڈ ہونے کے باعث الٹ گیا اہل علاقہ کی گاڑی کو خاصہ نقصان پہنچا

-e-Awam

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmat e Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Hyderabad

Show All