Social & Gulistan e Sarmast Taiser Town Bahria Town Hyderabad Karachi

Social & Gulistan e Sarmast Taiser Town Bahria Town Hyderabad Karachi Blogger, Realtor, Consultant
(22)

*"""MDA Scheme 45 - Karachi"""*🇹 🇦 🇮 🇸 🇪 🇷   🇹 🇴 🇼 🇳*Required Required* *Required Required**ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹ...
18/11/2024

*"""MDA Scheme 45 - Karachi"""*

🇹 🇦 🇮 🇸 🇪 🇷
🇹 🇴 🇼 🇳

*Required Required*
*Required Required*

*ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹاؤن اسکیم 45 *میں80,120,240,400 گز پلاٹس کی فوری خرید و* *فروخت اور ارجنٹ پیمنٹ کے لیے رابطہ کریں. *اور نئ بیلٹنگ کی سلپ کنفرم فائلز پلاٹ نمبر اور ڈیمانڈ کے ساتھ رابطہ کریں*
*Garden city & Gulshan maymar*

*Scheme 33 society*
-----------------------------‐---
*F. Qureshi*
*Details Inbox*
*ⒸⓄⓃⓉⒶⒸⓉ*
📞 *03453620148*

Assalam o Alayekum all;Please share this post on your wall, thanks"""Aprox 4 Acre land for sell"""Near Jatoi Pump, Tando...
13/11/2024

Assalam o Alayekum all;
Please share this post on your wall, thanks

"""Aprox 4 Acre land for sell"""

Near Jatoi Pump, Tando Muhammed Khan / Badin Road, Hosrri Morr, Hyderabad.

Interested please contact me by call or whatsapp, dont send msg in comments.

F.Qureshi
0345 3620148

200ft wide link road work has been started from Gulshan e Zealpak / Board of revenue Hyderabad to Gulistan e Sarmast Hyd...
12/11/2024

200ft wide link road work has been started from Gulshan e Zealpak / Board of revenue Hyderabad to Gulistan e Sarmast Hyderabad sector 1...

This is good 👏

Plot for Sale Bismillah City Extention | Latifabad Unit No.10 Hyd | F.Qureshi 03453620148Foryou page
18/10/2024

Plot for Sale Bismillah City Extention | Latifabad Unit No.10 Hyd | F.Qureshi 03453620148




Foryou page

09/10/2024
30/09/2024

سندھ ہائی کورٹ نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں 10 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ہماری ایک ایف آئی آر میں درخواست ضمانت منظور کی جاچکی ہے، اس کیس کی میں ایف آئی آر میں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ دوران سماعت فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ نتاشہ کا سائیکیٹرسٹ سے برسوں سے علاج بھی جاری ہے، ایسا بھی ممکن ہے کوئی ایسی دوا دی گئی ہو جس کا ذکر میڈیکل رپورٹ میں آیا ہو۔ جسٹس کریم خان آغا نے ریمارکس دیے کہ یہ بھی ایک بڑی بات ہے کہ اس کیس کے متاثرین کی جانب سے ملزمہ کے ساتھ صلح کرلی گئی ہے، ملزمہ تین بچوں کی والدہ ہے اور پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہے۔ بعد ازاں، عدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

15/08/2024

برطانیہ میں خانہ جنگی شروع، مقامی انتہا پسندوں اور مسلمانوں کے درمیاں زبردست فسادات پھوٹ پڑے۔

Tragedy in Latifabad Hyd Unit no.6 Masjid
14/08/2024

Tragedy in Latifabad Hyd Unit no.6 Masjid

29/07/2024

Required FileGulistan e Sarmast Hyd.400yds in Sector 3 seller call me 03453620148
30/05/2024

Required File
Gulistan e Sarmast Hyd.
400yds in Sector 3 seller call me 03453620148

28/05/2024

.















.

28/05/2024


💫. . .





28/05/2024

*_آج کے دن 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کا تجربہ کیا جس نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا اس اہم واقعہ کا حقیقی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان 👑🤍_*
ThankYou Sir❤️

Important message
ریئل اسٹیٹ انڈسٹری اور ایگریکلچر دونوں سیکٹرز میں ملک کی آبادی کے زیادہ تر لوگ روزگار سے وابستہ ہیں ۔ خاص طور پر غیر تعلیم یافتہ افراد کا بڑا حصہ ۔ تعمیراتی شعبے کے زوال سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ شرح سود اور ٹیکسز نے اس شعبے کو تباہی کر دیا ہے ۔ بجٹ کے بعد مزید انحطاط کا امکان ہے
YA ALLAG REHAM
YA ALLAH MADAD

26/05/2024

رئیل اسٹیٹ انڈسٹری وہ واحد انڈسٹری ہے جو 40 بڑی اور چھوٹی انڈسٹریز کو چلاتی ہے۔ جب تک حکومت 22% شرح سود کو کم نہیں کرے گئی اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے لیے آسانیاں پیدا نہیں کرے گئی۔ ملک میں باہر سے انویسٹمنٹ نہیں آئے گئی۔
دبئی جیسا ملک جو ریگستانی علاقہ ہے، اپنی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی وجہ سے چل رہا ہے۔ بڑی بڑی اور خوبصورت ڈیزائن کی عمارتیں دبئی کے نقشے سے نکال دو تو کون دبئی جائے؟؟؟
جو 40 انڈسٹریز ڈریکٹ رئیل اسٹیٹ کی وجہ سے چلتی ہیں۔
1- بلاک فیکٹریاں
2- ماربل فیکٹریاں
3- شیشہ فیکٹریاں
4- سیمنٹ فیکٹریاں
5- پینٹ فیکٹریاں
6- آئرن ورکشاپس
7- ایلومینیم فیکٹریاں
8- بجلی کی تاریں بنانے والی فیکٹریاں
10-ٹف ٹائلز فیکٹریاں
11- جپسم فیکٹریاں
12- لکڑی کے دروازے بنانے والی فیکٹری
13- سوئچ بورڈ فیکٹریاں
14- پی وی سی پائپ فیکٹریاں
15- یو پی وی سی فیکٹریاں
16- سینٹری آئٹم فیکٹریاں
17- سیلنگ فین فیکٹریاں
18- ائیر کنڈیشن فیکٹریاں
19- انسولیش گلاس وول فیکٹریاں
20- بلب & لاٹیٹس فیکٹریاں
21- الیکٹریکل بریکر فیکٹریاں
22- ڈی بی باکس فیکٹریاں
23- فرنیچر فیکٹریاں
24- ہوم اپلاینسس فیکٹریاں
25- فائر فائٹنگ ایکویمینٹ فیکٹریاں
26- جنریٹرز فیکٹریاں
27- سٹیل پائپ فیکٹریاں
28- موٹر پمپ فیکٹریاں
29- راکول فیکٹریاں
30- اینٹ فیکٹریاں
31- مکسچر پلانٹس
32- ٹرانسپورٹ انڈسٹری
33- ایلومینیم جالی فیکٹریاں
34- بلائنڈز / کرٹن فیکٹریاں
35- فالس سیلنگ فیکٹریاں
36- پی وی سی وٹر ٹینک فیکٹریاں
37- وڈ فلور فیکٹریاں
38- سولر پینل فیکٹریاں
39- سکیپ فولڈنگ فیکٹریاں
40- پورٹا کیبنن انڈسٹری
حکومت رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی طرف توجہ نا دے کر پورے ملک میں غربت کو فروغ دے رہی ہے۔ 22% شرح سود کی وجہ سے لوگوں نے پیسہ بینکوں میں رکھ دیا ہے اور سود کھا رہے ہیں۔ جب تک رئیل اسٹیٹ انڈسٹری ٹھیک سے نہیں چلے گئی باہر سے انویسٹمنٹ بھی نہیں آئے گئی اور ملک بھی آگئے نہیں بڑھ سکتا۔

Address

Latifabad
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 15:45 - 23:30
Tuesday 15:45 - 23:30
Wednesday 15:45 - 23:30
Thursday 15:45 - 23:30
Friday 18:30 - 23:15
Saturday 16:45 - 23:00
Sunday 16:00 - 22:45

Telephone

03453620148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social & Gulistan e Sarmast Taiser Town Bahria Town Hyderabad Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social & Gulistan e Sarmast Taiser Town Bahria Town Hyderabad Karachi:

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Hyderabad

Show All