Country News

Country News Most Popular Web News Channel of Hyderabad, Karachi And All Over Pakistan.
(5)

27/11/2023

شرکت گاہ وومین ریسورس سینٹر کے زیر اہتمام
بچوں میں پیدائشی نقص کو فولک ایسڈ کے استعمال سے ختم کرنے کے حوالے سے سیمینار

24/11/2023

حاجیانی ڈے اینڈ نائٹ اسپتال میں کٹے ہونٹ کٹے تالوکے آپریشن کا 18واں دو روزہ کیمپ

  are you ready to start the journey within and join us at our WOC special mega event  ? And transform your doubts into ...
24/11/2023

are you ready to start the journey within and join us at our WOC special mega event ? And transform your doubts into empowerment and find lost paths leading to self-discovery.

Youth Club presents

‘Mein Kaun Hun?’


All main YC Speakers under one roof!

Date | 9th Dec 2023, Saturday

Time | 09:30 am - 3:30 pm

Venue | Everlush Banquet, Plot no. 6, Block B, Unit no.7, Latifabad, Hyderabad

Location | https://maps.app.goo.gl/NbqXHhQYWjEZEM4L6

Entry fees | 300/-

Ages 13+ | Male & Females Both

Registration link | bit.ly/WOC23HYD

Bank details |

YOUTH CLUB TRUST
Bank: MEEZAN BANK LIMITED
A/C Number: 03010103193358
IBAN: PK71MEZN0003010103193358
Swift Code: MEZNPKKAN

Passes also available at |
1.Bin Moosa Gents Fabrics, main Autobahn Road, Hyderabad
2.The Routes Academy, Main Qasimabad Road, Hyderabad
3.Seevo Tailors, Tilak Chari, Hyderabad.

Contact | +92 333 2883906

Limited seats | lunch will be served

16/07/2023
کراچی کی 13 سالہ بسمہ کا بڑا کارنامہ, سڑک یا ہائے وے پر بے شمار حادثات ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے ہوتے ہیں، کراچی کی بس...
15/07/2023

کراچی کی 13 سالہ بسمہ کا بڑا کارنامہ, سڑک یا ہائے وے پر بے شمار حادثات ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے ہوتے ہیں، کراچی کی بسمہ نے ایسے حادثات کو ختم کرنے کے کی ایک کوشش انہوں نے ایک ایسا چشمہ بنایا ہے جو ڈرائیور پہنے رکھنے کے بعد جب اس کی آنکھ لگ جائے گی تو چشمے میں موجود سینسرز ڈرائیورز کو جگانے کا کام کریں گے اور اس سے حادثات سے بچنے میں مدد فراہم کرینگے, بسمہ کی اس ایجاد پر ناسا نے ان کو امریکا مدعو کیا ہے, اس شہر اس ملک کے بچے نوجوان کسی سے کم نہیں ضرورت ہے تو انکو سپورٹ اور انکی حوصلہ افزائی کرنے کی۔

آن لائن قرض دینے والی ایپلیکیشن کے مظالم کا شکار کراچی کی مظلوم فیملی مدد کے لیے ظفر عباس کے پاس پہنچ گئی۔ آن لائن ایپلی...
15/07/2023

آن لائن قرض دینے والی ایپلیکیشن کے مظالم کا شکار کراچی کی مظلوم فیملی مدد کے لیے ظفر عباس کے پاس پہنچ گئی۔ آن لائن ایپلیکیشن کے زریعہ 8 ماہ پہلے بچی کی ڈلیوری کیلئیے 1 لاکھ 18 ہزار کا قرض لیا تھا جو اب تک ساڑھے 6 لاکھ تک ادا کرچکے ہیں, روزگار کیلئیے رکشہ چلاتا تھا وہ قرض کی ادائگی کرتے کرتے بک گیا, ایپلیکیشن کے کارندوں کی دھمکیوں کا سلسلہ نا رکا اور اہلیہ کے پارلر سمیت سونا تک بیچ دیا اسکے باوجود مزید ساڑھے چار لاکھ مانگ رہے ہیں اور ادا نا کرنے پر موبائل سے لی گئی فیملی کی تصویریں, پرائیویٹ چیٹس لیک کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ساتھ ہی فون سے نکالے گئے کونٹیکٹ نمبر پر کال کرکے اہلہ خانہ, دوست احباب کو بھی دھمکا رہے ہیں, متاثرہ فیملی نے حکومت سے درخواست کی ہے ان ایپلیکیشنز پر پاکستان میں فوری پابندی لگائی جائے ساتھ ہی انکے ساتھ ہونے والے ظلم پر انصاف دلایا جائے۔

اولاد نے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں بے یار و مددگار چھوڑا تو ان کے چہروں سے مسکراہٹیں ختم ہوگئیں, سماجی رہنماء ظفر عباس ...
15/07/2023

اولاد نے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں بے یار و مددگار چھوڑا تو ان کے چہروں سے مسکراہٹیں ختم ہوگئیں, سماجی رہنماء ظفر عباس نے اولڈ ایج ہوم میں رہنے والے بزرگوں کی ہاکس بے پر پکنک کا اہتمام کیا جس پر انکے چہرے پر نظر آنے والی مسکراہٹیں ان والدین کیلئیے کسی اپنوں کے ساتھ منائی جانے والی عید سے کم نہیں, پروردگار ان اولادوں کو ہدایت فرمائے جو اپنے والدین کو بزرگی میں بے یار و مددگار چھوڑ دیتے ہیں۔

میئر دفتر خالی کرےےےےایچ ڈی اے نے پروانا جاری کردیاحیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی میں دفتر ایک بیٹھنے کے خواہشمند دو منتخب عوا...
12/07/2023

میئر دفتر خالی کرےےےے
ایچ ڈی اے نے پروانا جاری کردیا

حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی میں دفتر ایک بیٹھنے کے خواہشمند دو منتخب عوامی نمائندے اور گریڈ 20 کے سینئر افسر میں تنازعہ شروع دیکھتے ہیں کا پلڑا کس کا بھاری نکلتا ہے

ایچ ڈی اے نے سوک سینٹر میں قائم میئر آفس خالی کرنے کے لئے خط لکھ دیا فیصلہ سہیل الیاس کی ڈی جی تعیناتی کے بعد کیا گیا
سہیل الیاس کا شمار سندھ کے انتہاٸی طاقتور ور ترین افسران میں ہوتا ہے۔

سیکریٹری ایچ ڈی اے نے میونسپل کمشنر کو دفتر خالی کرنے کے لئے خط ارسال کیا میونسپل کمشنر نے جوابی خط لکھ کر دفتر خالی کرنے سے معذرت کرلی

ذرائع کا بتانا ہے کہ ایچ ڈی اے حکام نے کل میئر کے لئے دفتر نہ کھولنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

11/07/2023

حیدرآباد میں جعلی ڈپٹی کمشنر کے نئے اور انوکھے کارنامے ،
خود کو ڈی سی اور بھائی کو پولیس والا بتاکر ہزاروں روپے کا مال ضبط کرلیا

سیزر پر پابندی لگ جانا چاہئیے، جن خواتین کا کیس بہت پیچیدہ ہو تو کم از کم تین آؤٹ سائیڈ ڈاکٹرز اس کی تصدیق کریں کہ اس کی...
07/07/2023

سیزر پر پابندی لگ جانا چاہئیے، جن خواتین کا کیس بہت پیچیدہ ہو تو کم از کم تین آؤٹ سائیڈ ڈاکٹرز اس کی تصدیق کریں کہ اس کی اولاد بغیر سیزر کے ممکن نہیں، باقی ہر مریضہ کا سیزر کر دینا بے ہودگی، بے شرمی ہے، اور اس کمائی پر حرام کا فتویٰ دے دینا چاہئیے۔
لے دے کے سب کے پاس ایک ہی بکواس ہے کہ آج پہلے جیسی خوراک نہیں رہی۔
پھر تو یہ جانور بھی کیمیکل کھاد کا گھاس کھا رہے ہیں ان کے نارمل کیسے ہو جاتے ہیں؟
اور جو خواتین وقت پر اسپتال نہیں پہنچ پاتیں، ان کے نارمل کیسے ہو جاتے ہیں؟
نیز جو مسیحا نارمل ڈیلیوری ہی پر زور دیتے ہیں ان کے اسپتالوں میں سو میں سے 99 کیس نارمل کیسے ہو جاتے ہیں؟
اج کل تو وٹنری ڈاکٹر بھی جانوروں کا سیزر کرنا شروع ہو گئے ہیں۔
بس انہیں سیزر سکھا دو، پھر انسان ہو یا جانور یہ لوگ قصائی بن جاتے ہیں۔
ایسے لوگوں کو ڈاکٹری چھوڑ کر قصائی کی دکان کھول لینی چاہئیے۔

جس کام کا قدرت نے ایک قدرتی طریقہ وضع کر دیا ہے اسے ویسے ہی ہونا چاہئیے۔

عورتوں کی زندگی آدھی کر دی ہے، اسے جلدی نہ روکا گیا تو کچھ عرصہ بعد ہر عورت آپریشن کا نشان لئے بیٹھی ہو گی اور ان کی عمر 40 سے 45 تک محدود ہو جائے گی۔

ایسے ڈاکٹر، ایسے میڈیکل سینٹر اور ایسے اسپتال جو "سیزر کا مکروہ دھندہ" کر رہے ہیں ان کے خلاف عوامی ردعمل ہی اس بد فعلی کا کچھ تدارک کر سکے گی۔
عورتوں کو بچاؤ، یہ صنف نازک کا آپ پر حق ہے۔ انسان سے انسانیت تک کا سفر
🍃عوامی شعور و آگہی 🍃

07/07/2023

آٸی ایم ایف کا وفد عمران خان سے ملاقات کرے گا۔
قرض کے معاملے پر پی ٹی آٸی سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کی حمایت لینا ہوگی۔

Young Leaders Convention in Turkey 2023 (Fully Funded) 🇹🇷Calling All Young Leaders. Unite in Istanbul. Open to all Parti...
06/07/2023

Young Leaders Convention in Turkey 2023 (Fully Funded) 🇹🇷

Calling All Young Leaders. Unite in Istanbul. Open to all Participants from around the World.

The Conference will Cover Airfare Tickets, Accommodation, Meals, and Visa Assistance.

To Apply: Link in First Comment..



قاسم آباد میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی گھر میں واقع سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق, جاں بحق ہونی...
06/07/2023

قاسم آباد میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو کی پوتی گھر میں واقع سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق, جاں بحق ہونیوالی پوتی کی عمر دو سال نام زینب مھران ہے

‏انا للّٰہ وانا الیہ راجعونسابق صدر جنرل پرویز مشرف کے ہمشکل، جیو نیوز کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" کے کردار وسیم انصا...
04/07/2023

‏انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے ہمشکل، جیو نیوز کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" کے کردار وسیم انصاری اس دنیا سے کوچ کر گئے اللّہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین_.

The arrival of Hujjaj in Madinah Munawwarah after performing the hajj rituals..
01/07/2023

The arrival of Hujjaj in Madinah Munawwarah after performing the hajj rituals..

Health services provided by Saudi Arabia free of charge to pilgrims:More than 400,000 pilgrims received health services-...
30/06/2023

Health services provided by Saudi Arabia free of charge to pilgrims:

More than 400,000 pilgrims received health services

-More than 50 open heart operations

-More than 800 cardiac catheterizations

-More than 1,600 dialysis sessions

-3 Births

- Dealing with more than 8,000 injuries related to high temperature

THANK YOU SAUDI ARABIA FOR TAKING CARE OF HAJI’S.   🇸🇦🇵🇰🇶🇦🇵🇸🇳🇬🇲🇦🇻🇪🇺🇸🇹🇷🇸🇾🇿🇦🇸🇩🇾🇪🇪🇭🇲🇦🇲🇷🇲🇻🇲🇾🇱🇾🇲🇼🇲🇹🇧🇩🇧🇭🇰🇾🇦🇺🇦🇫
30/06/2023

THANK YOU SAUDI ARABIA FOR TAKING CARE OF HAJI’S.


🇸🇦🇵🇰🇶🇦🇵🇸🇳🇬🇲🇦🇻🇪🇺🇸🇹🇷🇸🇾🇿🇦🇸🇩🇾🇪🇪🇭🇲🇦🇲🇷🇲🇻🇲🇾🇱🇾🇲🇼🇲🇹🇧🇩🇧🇭🇰🇾🇦🇺🇦🇫

  has concluded successfully, May Allah grant Hajj Mabrur to all HujjajThank you for joining us in our special coverage ...
30/06/2023

has concluded successfully, May Allah grant Hajj Mabrur to all Hujjaj

Thank you for joining us in our special coverage over the last few days of the Great Pilgrimage.

‏تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

God made the Ka’ba the Sacred House an asylum of security for men[Al-Maaida: 97]
30/06/2023

God made the Ka’ba the Sacred House an asylum of security for men
[Al-Maaida: 97]


His Royal Highness The Crown Prince hosted Kings, Presidents, Prime Ministers, Ambassadors and leaders of Muslim countri...
30/06/2023

His Royal Highness The Crown Prince hosted Kings, Presidents, Prime Ministers, Ambassadors and leaders of Muslim countries on the occasion of Eid Al Adha who are in the Kingdom for Hajj on behalf of The Custodian of the Two Holy Mosques




Tashriq Days are better be spent in appealing and seeking Allah reward.
30/06/2023

Tashriq Days are better be spent in appealing and seeking Allah reward.




Last night in Mina for Hujjaj!One final meeting. From all walks of life, they gathered in one place for the sake of Alla...
29/06/2023

Last night in Mina for Hujjaj!

One final meeting. From all walks of life, they gathered in one place for the sake of Allah, made friends & memories together.

Tomorrow, many will return back to their homeland.

Mina on this night, it is filled with peace and serenity.

Babar Azam with mother 🕋
29/06/2023

Babar Azam with mother 🕋

حج کے موقع پر منیٰ میں پاکستانی وفاقی اسلامی نمائندگان عازمین حج کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔
29/06/2023

حج کے موقع پر منیٰ میں پاکستانی وفاقی اسلامی نمائندگان عازمین حج کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی کینیڈا سے کراچی واپس پہنچ کر مستحق بچوں کی زندگی میں عید کے رنگ بھرنے کیلئیے گاڑی میں چار بچوں ...
28/06/2023

ہر سال کی طرح اس سال بھی کینیڈا سے کراچی واپس پہنچ کر مستحق بچوں کی زندگی میں عید کے رنگ بھرنے کیلئیے گاڑی میں چار بچوں کو بٹھا کر نکلا, بچوں نے نئے جوتوں اور کپڑوں کی فرمائش کی تھی, منی چینجر سے ڈالر تبدیل کرائے اور نارتھ ناظم آباد میں سفاک ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہو گیا, دوسروں کی زندگی میں رنگ بھرنے والا امین علوی کی خود کی زندگی بے رنگ ہوگئی, پروردگار مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Alhumduillah ISLAM teaches Equality. One of the Best 🇵🇰 Pakistani Cricket Batsman in the World Babar Azam sleeping in op...
28/06/2023

Alhumduillah ISLAM teaches Equality. One of the Best 🇵🇰 Pakistani Cricket Batsman in the World Babar Azam sleeping in open sky at Muzdalifah like other Hajjis. Eid Mubarak!

PureHealth, the largest integrated healthcare platform in the Middle East based in Abu Dhabi, recently provided over 100...
28/06/2023

PureHealth, the largest integrated healthcare platform in the Middle East based in Abu Dhabi, recently provided over 100 of its staff members with an all-expense paid trip to perform Umrah, a pilgrimage to the holy cities of Makkah and Madinah.

The lucky employees were chosen through a random selection process, and this opportunity was particularly significant for those who had never been able to participate in Umrah or Haj before.

The initiative was part of PureHealth's commitment to the well-being and happiness of its employees, demonstrating their appreciation for the contributions and efforts of their frontliners. The company aims to create a nurturing environment that allows its staff to thrive both personally and professionally, prioritizing their well-being and fostering a positive working atmosphere that promotes growth and goal attainment.

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ تمام امت مسلمہ کو یوم عرفہ بہت بہت مبارک ہو لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ...
27/06/2023

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
تمام امت مسلمہ کو یوم عرفہ بہت بہت مبارک ہو

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ ، لَا شَرِيْكَ لَكَ

The Hajj has just commenced in Makkah, Saudi Arabia. More than a million pilgrims will proceed to the Tent City of Mina ...
25/06/2023

The Hajj has just commenced in Makkah, Saudi Arabia. More than a million pilgrims will proceed to the Tent City of Mina today, where they will engage in reflection and prayer. May Allah Almighty make it easy for them and accept their worship. Aameen

An open window on the  beauties of the Sacred sites, here:instagram.com/saudimohu/
25/06/2023

An open window on the beauties of the Sacred sites, here:

instagram.com/saudimohu/




Say: “Truly my prayer and my service of sacrifice my life and my death are (all) for God the Cherisher of the Worlds”[Su...
25/06/2023

Say: “Truly my prayer and my service of sacrifice my life and my death are (all) for God the Cherisher of the Worlds”
[Surah A-An`am: 162]



Hajj Begins tomorrow!!‎(Day of Tarawiyah- 8 Dhul Hijah)‎• Hujaj will proceed to their Mina residence to spend the day an...
25/06/2023

Hajj Begins tomorrow!!
‎(Day of Tarawiyah- 8 Dhul Hijah)

‎• Hujaj will proceed to their Mina residence to spend the day and night.

‎لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ

‎⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

In less than 24 hours, over one million Hujjaj will be exactly here in Mina. May Allah count you amongst the pilgrims du...
25/06/2023

In less than 24 hours, over one million Hujjaj will be exactly here in Mina. May Allah count you amongst the pilgrims due to your intentions - and allow you, your parents, your family members, and your loved ones to be from those fortunate people who will make Hajj and pitch their tents at the doors of His mercy next year.

Address

Main Saddar Kotri Chamber Front Of Burhan Bakery
Hyderabad
71000

Telephone

+923041333524

Website

countrynews.pk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Country News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Country News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Hyderabad

Show All