Jannat Chipurson

Jannat Chipurson adventure club

میرے دیار کی قسمت میں شام لکھا ہے کبھی فساد کبھی قتل عام لکھا ہے میں اپنی جان ہتھلی پہ لے کے پھرتا ہوںنہ جانے کون سی گول...
03/12/2023

میرے دیار کی قسمت میں شام لکھا ہے
کبھی فساد کبھی قتل عام لکھا ہے
میں اپنی جان ہتھلی پہ لے کے پھرتا ہوں
نہ جانے کون سی گولی پہ نام لکھا .
سانحہ دیامر 💔

you can join us on whatsapp also
01/03/2023

you can join us on whatsapp also

27/02/2023
تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کے روایات بر قرار رکھتے ہوئے ہنزہ کی انتہائی دور افتادہ وادی چپورسن کو ...
27/02/2023

تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کے روایات بر قرار رکھتے ہوئے ہنزہ کی انتہائی دور افتادہ وادی چپورسن کو نظر انداز کئے رکھا تین سال سے صرف لالی پوپ دے رہے ہے کہ کل روڈ پر کام شروع ہوگا پرسوں ہوگا اور اسی کل پرسوں میں تین سال گزر چکے اب اگر 25 مارچ سے پہلے کام شروع نہ کیا گیا تو چپورسن عوام بھر پور احتجاج کرینگے اور تیاری مکمل ہو چکی ہے ۔ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے چپورسن یوتھ فورم، چپورسن گرینڈ ایکشن کمیٹی۔

Address

Chipursan Gojal
Hunza
15100

Telephone

+923418887314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Chipurson posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jannat Chipurson:

Videos

Share