PTI Jamalpur

PTI Jamalpur What is PTI Jamalpur's Description?

ملک اعجاز احمد گڈن امیدوار  این اے 164جناب محمد امیر حمزہ خان عباسی امیدوار پی پی 245 سے رات گئے طویل ملاقات اور چند اہم...
04/02/2024

ملک اعجاز احمد گڈن امیدوار این اے 164
جناب محمد امیر حمزہ خان عباسی امیدوار پی پی 245
سے رات گئے طویل ملاقات اور چند اہم معاملات پر گفتگو

30/01/2024

‏بہت بڑی خبر۔۔!!

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا۔

30/01/2024

*🌼اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🌸*

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم🌷کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی 🌸🥀
25/01/2024

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم🌷
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی 🌸🥀

کچھ نعمتیں لوگوں کی صورت میں بھی ملتی ہیں☺️❤️اور میرے لیے تم وہی نعمت ہو 🥰🤗❤️
25/01/2024

کچھ نعمتیں لوگوں کی صورت میں بھی ملتی ہیں☺️❤️
اور میرے لیے تم وہی نعمت ہو 🥰🤗❤️

25/01/2024

*8 فروری کو الیکشن ہونگے جمعرات کا دن،اور شب معراج کی رات ہو گی، یااللہ اس مقدس رات کےصدقے عمران خان کو کامیابی نصیب فرما آمین!!*💯💞✌🏻

*‏آپ نے ہمارے لیے نیندیں گنوائی ہیں* *ہم آپ کے خواب سجائیں گے انشاء اللہ* ❤‍🩹🤲🏻
21/01/2024

*‏آپ نے ہمارے لیے نیندیں گنوائی ہیں*
*ہم آپ کے خواب سجائیں گے انشاء اللہ* ❤‍🩹🤲🏻

17/01/2024

عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو سندھ میں تمام سیاسی سرگرمیاں فوری معطل کرنے کی ہدایت، اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔

17/01/2024

پی ٹی آئی اپنا انتخابی نشان کھونے کے باوجود تسلیم شدہ سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈہے، پی ٹی آئی کی رجسٹریشن ختم نہیں کی گئی،صرف آئندہ انتخابات کیلئے انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن

17/01/2024

*عمران خان کا گناہ یہ ہے کہ اس نے ان مافیاز کے سامنے سر نہیں جھکایا ۔ ان کے دباؤ میں نہیں آیا اسی لیے آج قید کی مشقت برداشت کر رہا ہے لیکن 8 فروری کو پاکستان کی عوام عمران خان کے حق میں ووٹ دے گی اور اپنے لیڈر کو اس قید سے رہائی دلوائے گی*
* *

سوچ بدلو  نظام بدلو
16/01/2024

سوچ بدلو نظام بدلو

10/01/2024

چوہدری نعیم الدین وڑائچ ۔محمد نواز خان عباسی ۔خلیل احمد باجوہ کے کاغذات نامزدگی ۔منظور ہو گئے ۔

28/12/2023

شکریہ صدر پریس کلب جمال پور سید خضر عباس گیلانی صاحب
اپکی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے کہ اج جمال پور میں نہر کی پٹڑی پر پڑا ہوا کوڑا کرکٹ کچرا اٹھایا جا رہا ہے
جمال پور کی عوام اپ کی مشکور ہے

01/12/2023

بڑی خبر ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیا دے دیا

01/12/2023

*‏لاہور ہائیکورٹ میں بشری بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلیے دائر درخواست پر سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔*🔥💥🌴

29/11/2023

‏آج عمران خان سے وکلاء ٹیم کی ملاقات

تفصیلات کچھ دیر بعد آئے گی

29/11/2023

عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں

Address

Jamalpur
Hasilpur
63042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Jamalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share