Hasilpur News

Hasilpur News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasilpur News, Media/News Company, Hasilpur District Bahawalpur , Punjab, Hasilpur.

29/11/2022

Hasilpur History

12/11/2022
12-01-2022
12/01/2022

12-01-2022

Congratulations Shah Group
09/01/2022

Congratulations Shah Group

16/12/2021

16 December

07/12/2021

نیشنل کالج حاصلپور میں ڈانس مجرہ کا نوٹس
National College Hasilpur

17/11/2021

Fortaabass K nojawan ka Karnama. Barazil ke Larki Shadi k leay a g*i Fortaabass

22/10/2021

Shahid Afridi In Hasilpur News Toaday

انتہائی افسو ناک خبرانتظامیہ کی غفلتچک 75فتح میں دس سالہ طالبہ علم کو آوارہ کتوں نے نوچ نوچ کر نگل لیا۔ دس سالہ بچہ مدد ...
12/10/2021

انتہائی افسو ناک خبر
انتظامیہ کی غفلت
چک 75فتح میں دس سالہ طالبہ علم کو آوارہ کتوں نے نوچ نوچ کر نگل لیا۔ دس سالہ بچہ مدد کیلئے چلاتا رہا۔ علاقہ میں بہت سے آوارہ کتے پہلے بھی بچوں کو کاٹ چکے ہیں۔

حاصلپور سپر لیگ ایڈیشن 1 کی چیمپئن ٹیم حاصلپور فالکنز ۔۔۔حاصلپور سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا حاصلپور فالکنز نے۔۔۔فیصل محمود...
09/10/2021

حاصلپور سپر لیگ ایڈیشن 1 کی چیمپئن ٹیم حاصلپور فالکنز ۔۔۔حاصلپور سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا حاصلپور فالکنز نے۔۔۔فیصل محمود نے ایک بار پھر اپنی کپتانی میں ایک اور لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔۔۔۔زبردست مقابلے کے بعد اتحاد بناسپتی ٹائیگرز کو شکست دی۔۔۔
فائنل میں شاندار کارکردگی پر علی لیفٹی کو فائنل میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔۔۔
پوری لیگ میں شاندار بیٹنگ پر بلال بنٹی کو بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ قراد دیا گیا۔۔۔انہیں DAG سپورٹس کی طرف سے بیٹ بھی دیا گیا ۔۔۔
پوری لیگ میں شاندار بالنگ پر فیصل محمود کو بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔۔
پوری لیگ میں شاندار آلراؤنڈ کارکردگی پر شہباز شاہ کو بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ۔۔۔۔۔
Congratulations Hasilpur Falcons
Congratulations Faisal Mehmood
Congratulations Fayyaz Ahmad...

09/10/2021

07/10/2021

Hasilpur news

Haslpur ke Sayasi Shaksiat Ch_Aziz_Sahi ke Sahit j leay Dowa ke appeal
03/10/2021

Haslpur ke Sayasi Shaksiat Ch_Aziz_Sahi ke Sahit j leay Dowa ke appeal

ضلع بہاولپور میں پبلک ٹرانسپورٹ آج رات سے بند کردی  گئی ـاین سی او سی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 4 ستمبر تا 12 ستمبر تک انٹر...
04/09/2021

ضلع بہاولپور میں پبلک ٹرانسپورٹ آج رات سے بند کردی گئی ـ
این سی او سی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 4 ستمبر تا 12 ستمبر تک انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ یعنی ایک شہر سے دوسرے شہر کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل بین ہے.
لہذا آج رات سے انٹر سٹی سروس کو مکمل بند کر دیں تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچا جا سکے.

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بہاولپور

11 August Wednesday
10/08/2021

11 August Wednesday

ھم ڈی پی او بہاولپور اسٹنیٹ کمشنر ڈی ایس پی ایس ایچ او حاصل پور سے پرزور اپیل کرتے ھں چھوٹے بچے کے ساتھ زیادتی کا سخت نو...
01/07/2021

ھم ڈی پی او بہاولپور اسٹنیٹ کمشنر ڈی ایس پی ایس ایچ او حاصل پور سے پرزور اپیل کرتے ھں چھوٹے بچے کے ساتھ زیادتی کا سخت نوٹس لین درندہ صفت انسان کو سخت سے سخت سز ا دیں انصاف صرف انصاف رانا محمد شفیق ملک عبدالغفار

04/06/2021

حاصلپور وہاڑی روڈ مختیارہ باد خبر

25/05/2021

Hasilpur News Hasipur song
Kadi Hasilpur V aja sona dhola way

ھر خبر پر نظر صرف حاصلپور نیوزرپورٹ بیورو چیف حاصل پور حاصل پور چک 84 فتح شادی کی تقریب میں ساوئنڈ ایکٹ کہ خلاف ورزی مہن...
25/05/2021

ھر خبر پر نظر صرف حاصلپور نیوز
رپورٹ بیورو چیف
حاصل پور
حاصل پور چک 84 فتح شادی کی تقریب میں ساوئنڈ ایکٹ کہ خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی پولیس کی جانب سے چک سے متعدد گھروں میں توڑ پھوڑ تین سالہ سعدیہ اور چھ سالہ ہمیرا پر بھی پولیس مزاہمت کرنے پرمقدمہ درج شادی کینسل دولہا دولہن کو نہ لاسکا خوشیوں بھرا گھر پریشانیوں میں مبتلا ہو گیاجبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا ہے کہ جس رات یہ معاملا پیش آیا میں چھٹی پر تھا اس لیے میں کوئی موائقف نہیں دے سکتا اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

حاصل پور ( فیاض کھوکھر ) حاصل پور کے پررونق چوک بھاول پور چوک میں تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کی ملک کاشف کھاد ڈیلر...
23/05/2021

حاصل پور ( فیاض کھوکھر ) حاصل پور کے پررونق چوک بھاول پور چوک میں تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کی ملک کاشف کھاد ڈیلر کی دوکان پر ڈکیتی کی دلیرانہ واردات رائفلوں سے مسلح دو ڈاکو دوکان میں داخل ہو گئے اور دوکان میں موجود لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر کیش اٹھا لیا جبکہ تیسرا ڈاکو دوکان کے باہر کھڑا پہرہ دیتا رہا ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی حاصل پور راؤ شہزادبابر فوری جائے واردات پہنچ کر ڈاکووں کے تعاقب میں روانہ ہو گئے تاہم ڈاکو شدید اندھیری اور بارش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے واردات کی اطلاع کے بعد ایس ایچ او تھانہ سٹی نے بزریعہ وائرلیس پٹرولنگ پولیس پوسٹ پل پھٹیانوالہ کو ڈکیتی کی اطلاع دیتے ہوئے فوری ناکہ بندی اور روڈ گشت کا حکم دیا لیکن پٹرولنگ پولیس پوسٹ پر کوئی ملازم موجود نہیں تھا صرف ایک سرکاری ڈرائیور اور گاڑی تھی پٹرولنگ پولیس پوسٹ پل پھٹانوالہ نے نہ ناکہ بندی کی اور نہ ہی روڈ گشت کی جس کی وجہ سے ڈاکو باآسانی فرار ہو گئے۔جبکہ ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس بھاول پور محمد ناصر غوری نےواقعہ کی وائرلیس اطلاع پر پٹرولنگ پولیس پل پھٹیانوالہ کی غفلت نااہلی اور ناکہ بندی نہ کرنے پر انکوائری شروع کردی ہے عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولنگ پوسٹ پل پھٹیانوالا کے غیر ذمہ دار ملازمین کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے اور ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے

Address

Hasilpur District Bahawalpur , Punjab
Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasilpur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies