Honest TV

Honest TV حقیقت پر مبنی خبروں اور دلچسپ معلومات کے لیے ہمارا پیج ?

13/10/2023


فلسطین میں امت مسلمہ کا قتل عام ہو رہا ہے بچے، عورتیں اور بوڑھے روز امت مسلمہ کو پکارتے ہیں
پر معاف کرنا ہم کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں
ہمارا پاکستان مسلسل جیت رہا ہے
ایک طرف اسرائیل بمباری کر رہا ہوتا ہے عین اسی وقت ہم چوکوں اور چھکوں پر تالیاں بجا رہے ہوتے ہیں
ہمیں ناچ گانے سے فرست نہیں
اس حالات میں ہمیں کرکٹ ولڈکپ احتجاجاً چھوڑ دینا چاہیے تاکہ دنیا کو اک واضح پیغام جائے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
یہ تب ہی ممکن ہے جب قوم اس کی ڈیمانڈ کرے گی

23/09/2022

Pakistan Vs England
Today match highlights

11/04/2022

مسجدیں اللہ کا گھر ہیں ۔پی ٹی آئی کے باشعور کارکنان کا مسجد پر حملہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔
کیوں اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہو
یہودی لابی کی حقیقت انسانی نفسیات کو کنٹرول میں لینا ہے۔ جھوٹ ایسے بولو کہ سچ لگے۔ نیازی کو بھی اسی کی تربیت دی گئی جس کا اس نے بخوبی استعمال کر کے ایک سادہ لو ٹولہ بنا لیا جسے آج "قوم یوتھ" کہتے ہیں۔

06/04/2022
21/01/2022

لاہور انار کلی پان منڈی میں دھماکہ

17/01/2022

آپ کے خیال میں اس کے ذمہ دار کون ہیں؟؟
محکمہ صحت؟ محکمہ فوڈ، TMA یا پھر کوئی اور

16/01/2022


#چشتیاں TMA کے تعاون سے ہارون آباد میں پالک تیار ہو رہی
ہے

24/10/2021

Daraz app ڈاؤن لوڈ کریں اور لائیو ایچ ڈی میچ کے مزے لیں

27/09/2021

چشتیاں/ ڈسپنسر گرفتار

چشتیاں:چشتیاں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا ڈسپنسر رشوت لیتے گرفتار. سرکل آفیسر عرفان اکبر

چشتیاں:محکمہ صحت کے اہلکار نے شہری سے میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ دلوانے کیلئے 10 ہزار رشوت لی، ایف آئی آر کا متن

چشتیاں:کاروائی علاقہ مجسٹریٹ کی زیر نگرانی کی گئی نشان زدہ نوٹ بھی برامد. عرفان اکبر

چشتیاں: ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، سرکل انچارج عرفان اکبر
چشتیاں
ڈسپنسر عدیل اشرف ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں ایمرجنسی وارڈ میں بطور ڈسپنسر تعینات تھا

16/09/2021

*i

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا فیصلہ ہوگیاپنجاب کے صوبائی وزیرتعلیم کی پریس کانفرنسسکولوں میں چھٹیاں 10 جنوری تک ہوں گی26 ن...
23/11/2020

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا فیصلہ ہوگیا
پنجاب کے صوبائی وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس
سکولوں میں چھٹیاں 10 جنوری تک ہوں گی
26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے یونیورسٹیز ،کالجز،سکولز اور ٹیوشن سینٹرز بند ہوجائین گے اور گھر سے بیٹھ کر اپنی تعلیم جاری رکھیں گے۔
ہوم لرننگ کا سلسلہ 24 دسمبر تک جاری رہے گا
25 دسمبر سے 10 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی
11 جنوری کو تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دئیے جائیں گے تاہم اس کا فیصلہ ایک میٹنگ میں ہوگا
دسمبر میں ہونے والے امتحانات ملتوی ہوگئے ہین اب یہ امتحانات 15 جنوری کے بعد ہوں گے

مزید اپڈیٹ اور خبروں کے لئے پیج کو لائک اور شیئر کرنا مت بھولیں
05/11/2020

مزید اپڈیٹ اور خبروں کے لئے پیج کو لائک اور شیئر کرنا مت بھولیں

10/10/2020

وہ گاڑی جس میں مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کو شہید کیا گیا

تحفظ ناموس رسالت و ناموس صحابہ کی حالیہ تحریک سے لیکر مساجد و مدارس کی بندش کیخلاف کھل کر سامنے آنے والے مولانا عادل خان...
10/10/2020

تحفظ ناموس رسالت و ناموس صحابہ کی حالیہ تحریک سے لیکر مساجد و مدارس کی بندش کیخلاف کھل کر سامنے آنے والے مولانا عادل خان صاحب کو راستے سے ہٹا دیا گیا ۔
اناللہ واناالیہ راجعون

https://www.youtube.com/channel/UCp8DxrDvMG2MpQJqxBBi_Fwارطغرل ڈرامہ کی اب تک کی تمام اقساط اس چینل پر موجود ہیں ہمارے چ...
26/09/2020

https://www.youtube.com/channel/UCp8DxrDvMG2MpQJqxBBi_Fw
ارطغرل ڈرامہ کی اب تک کی تمام اقساط اس چینل پر موجود ہیں ہمارے چینل کو سبسکرائیب کریں اور ساتھ میں گھنٹی کے بٹن کو دبائیں شکریہ
تمام اقساط ترتیب کے ساتھ چینل کیplaylist میں موجود ہیں

آج صبح تقریبا پانچ بج کر چالیس منٹ پر چک 8 ون آر تحصیل ہارون آباد والے موڑ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں 125مراد کا رہا...
15/09/2020

آج صبح تقریبا پانچ بج کر چالیس منٹ پر چک 8 ون آر تحصیل ہارون آباد والے موڑ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں 125مراد کا رہائشی سبزی لینے کے لیے ہارون آباد سبزی منڈی جا رہا تھا
دو موٹر سائیکل سوار پریڈر موٹرسائیکل پر آئے اور اسلحے کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے

چھونا والا چکمنبر 193 مراد میں ایک نوجوان کی خودکشی۔تفصیل کے مطابق۔حاصل پور تھانہ صدر کی حدود چھونا والا 193 مراد میں ای...
16/07/2020

چھونا والا چکمنبر 193 مراد میں ایک نوجوان کی خودکشی۔تفصیل کے مطابق۔حاصل پور تھانہ صدر کی حدود چھونا والا 193 مراد میں ایک نوجوان جس کا نام اصغر علی ولد عبدالشکور جو کہ جھنگ کر رہاشی تھا۔جو کہ چھونا والا 193 مراد میں کسی پیر کے پاس 2 سال سے رہتا تھا۔
قتل ہوا یا کیا گیا تھانہ صدر ایس ایچ او غلام رسول بھٹی کی ورثاء کو انصاف دینے کی یقین دہانی۔ورثاء کا کہنا ہے اگر خودکشی کی ہوتی تو اس کی ٹانگ پہ خنجر کیوں مارے گئے ہیں۔ورثاء کا پیر کے ساتھ ملوث تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ہمیں انصاف دیا جائے۔حاصل پور تھانہ صدر پولیس کی مزید کاروائی جاری۔

گھر بیٹھےخوبصورت اور دیدہ زیب اشتہارات اور سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں0347-4926022 What's app
16/07/2020

گھر بیٹھےخوبصورت اور دیدہ زیب اشتہارات اور سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
0347-4926022 What's app

ہمارے پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے شکریہ
06/07/2020

ہمارے پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے شکریہ

افسوس ناک اعلانجامعہ خیرالمدارس ملتان کےاستاذالحدیث حضرت مولانا منظور احمد صاحب نوراللہ مرقدہ انتقال فرماگۓہیں۔اناللہ وا...
03/07/2020

افسوس ناک اعلان

جامعہ خیرالمدارس ملتان کےاستاذالحدیث حضرت مولانا منظور احمد صاحب نوراللہ مرقدہ انتقال فرماگۓہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون
جنازہ کااعلان بعدمیں کیاجاۓگا

اهم بات ضروری اطلاع شیر کریں_Photolabeفوٹو لیب میں اپنی بنائی ہوئی تصویر ڈیلیٹ کریں،،یہودی مشن ناکام بنائیںمجھے انتہائ ا...
26/06/2020

اهم بات ضروری اطلاع شیر کریں_
Photolabe
فوٹو لیب میں اپنی بنائی ہوئی تصویر ڈیلیٹ کریں،،یہودی مشن ناکام بنائیں

مجھے انتہائ افسوس ہوا کہ کل صبح سے میرے کچھ دوست جو شاید نادانستہ طور پر اپنی تصویر کو سانپ والے روپ میں پیش کررہے ہیں. اگر انکو معلوم نہیں تو بحثیت مسلمان انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ دجال ایک فتنہ ہے اور یہ ضرور ظاہر ہوگا.اکثر ملٹی_کمرشل_کمپنیاں جو کہ یہودیوں اور عیسائی خفیہ تنظیم فری_میسزم کے آلہ کار ہیں اپنے برانڈز پر ایک آنکھ ,سانپ اور ٹرائینگل کے شکل ظاہر کرتے ہیں جسے یہ تنظیم ایک آنکھ کو Antichrist یعنی دجال کیلئے, سانپ کو شیطان کے شکل (یہ دجالی تنظیم شیطان کی بھی پوجا کرتے ہیں) اور Triangle یعنی تکون کو مثلث یعنی تین_خداوں سے تشبیہہ دیتے ہیں. لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس نشان کو ختم کریں اور توبہ اور استغفار کریں,کیونکہ یہ تنظیم دجالی اور شیطانی نشانات کو Logoکے طور پر پیش کرکے دجال کے استقبال کیلئے انکو عام کررہے ہیں. وما علینا الالبلاغ.......
اس خوب صورت بات کو سب دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے۔۔۔۔۔

 #الحمدللہ مولانا نذرالرحمٰن صاحب مدّ ظلہ العالی امیر تبلیغی جماعت بلکل عافیت سے ہیں(مولانا عبدالرحمٰن صاحب)...
23/06/2020

#الحمدللہ
مولانا نذرالرحمٰن صاحب مدّ ظلہ العالی امیر تبلیغی جماعت بلکل عافیت سے ہیں(مولانا عبدالرحمٰن صاحب)...

عجب قیامت کا حادثہ ہے، اشک ہے آستیں نہیں ہےزمین کی رونق چلی گئی ہے، اُفق پہ مہر مبین نہیں ہےتری جدائی سے مرنے والے، وہ ک...
23/06/2020

عجب قیامت کا حادثہ ہے، اشک ہے آستیں نہیں ہے
زمین کی رونق چلی گئی ہے، اُفق پہ مہر مبین نہیں ہے

تری جدائی سے مرنے والے، وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے
مگر تری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

کئی دماغوں کا ایک انساں ،سوچتا ہوں کہاں گیا ہے ؟
قلم کی عظمت اجڑ گئی ہے ،زُباں کا زور بیاں گیا ہے

اتر گئے منزلوں کے چہرے ، میر کیا ؟ کارواں گیا ہے
مگر تری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے !

یہ کون اٹھا کہ دیر و کعبہ شکستہ دل ،خستہ گام پہنچے
جھکا کے ا پنے دلوں کے پرچم ، خواص پہنچے، عوام پہنچے

تری لحد پہ خدا کی رحمت ، تری لحد کو سلام پہنچے
مگر تری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

اگرچہ حالات کا سفینہ اسیرِ گرداب ھو چکا ہے
اگرچہ منجدھار کے تھپیڑوں سے قافلہ ہوش کھو چکا ہے

اگرچہ قدرت کا ایک شہکار آخری نیند سوچکا ہے
مگر تری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے

یہ آغا شورش کاشمیری کے اشعار ہیں جو انہوں نے مولانا ابوالکلام آزاد مرحوم کی رحلت پر کہے۔۔۔آج ہم بھی انھی الفاظ کا سہارا لیکر حضرت پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمہ اللہ کی رحلت پر اپنے غموں کو دلاسہ دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔۔!!
طاب اللہ ثراہ و جعل الجنۃ مثواہ

21/06/2020

ہارون آباد 11:27

جامعہ بنوریہ  کراچی کے رئیس ،شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم صاحب علالت کے بعد انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ تعال...
20/06/2020

جامعہ بنوریہ کراچی کے رئیس ،شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم صاحب علالت کے بعد انتقال کرگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی امت پہ رحم فرمائے ۔
درجنوں علماء کرام ان چند ہی دنوں میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔

Address

Chak 8
Harunabad
62101

Telephone

+923356997756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Honest TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Honest TV:

Videos

Share

Category


Other Harunabad media companies

Show All