HND News Video

HND News Video ‏یہ ایچ این ڈی نیوز کا آفیشل ویڈیو پیج ہے اس پر آپ کو ضلع بہاولنگر، ضلع بہاولپور کی ہر ویڈیو نیوز اور

03/12/2023

ہارون آباد: مختلف حیلے بہانوں سے گھروں میں داخل ہوکر لوٹ مار کرنے والی خواتین گینگ کی ایک خاتون گرفتار۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/Jj4nk5iG5wY?si=uwKm4Wul9RsoAi3y

29/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عامر محمود نے تحصیل ہارون آباد کے ماڈل سکولز بنانے کے پراجیکٹ کے تناظر میں گورنمنٹ ایلمنٹری سکول 119 سکس آر کا وزٹ کیا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/7YTLNxnut70?si=X0XASifTJ-coGOFI

26/11/2023

ہارون آباد: حادثہ کا شکار ہونے والی ایلیٹ فورس کی گاڑی کے ڈرائیور رضوان شوکت شہید کی نماز جنازہ ادا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/Yxo7airazvo?si=4qQvGi4eFppVKRQs

26/11/2023

حکومت پنجاب کے اب گائوں چمکیں گے پروگرام کے نام پر ہارون آباد میں صفائی فیس نافذ کردیا گیا۔فیسوں کے حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/wB3b5Yq5Lkc?si=mUOkeavvRjSJ_ZHP

14/11/2023

ہارون آباد: ضیاء شہید روڈ فرنیچر مارکیٹ میں سیوریج سسٹم بند، سیوریج کا پانی سڑکوں جوہڑوں کا منظر پیش کرنے لگا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/YMLSEAtCSBc?si=Z8nKaJXH_EoZVD74

12/11/2023

ہارون آباد: نواحی علاقہ فقیروالی میں 10 سالہ بچے کو سانپ کے ڈسنے کا معاملہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولنگر کا نوٹس۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/IDcwwjDHhko?si=dasbgzTEGXjnG2XT

10/11/2023

ہارون آباد: تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، خاتون سمیت تین افراد گرفتار۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/RSoa7epfhYM?si=PZ5AKGhOi_WhBAdw

30/10/2023

ہارون آباد: کاروباری رنجش کے باعث مین شاہراہ پر نادرا آفس کے قریب نوجوان رفاقت علی پر فائرنگ۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/NKA1ntlbERw?si=4GVpD4YcFcdpDEnD

28/10/2023

ہارون آباد: بچوں کی خوراک میں جعلسازی کرنے والے یونٹ پر فوڈ اتھارٹی کی کاروائی۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/5vl71G6i2yA?si=puhtxBITsUOVGCpP

14/10/2023

ہارون آباد: پنشن، لیو انکشمنٹ میں کٹوتی، تعلیمی اداروں کی پرائیویٹازیش کے خلاف اساتذہ اکرم کا احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/h6054xP_sqI?si=xq3LSCt01ln4k9OY

11/10/2023

ہارون آباد: 21 اکتوبر استقبال میاں نواز شریف کی تیاریوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے ورکرز اور روہنماوں کے لیے ڈیژونل صدر بہاولپور چوہدری نورالحسن تنویر کا خصوصی ویڈیو پیغام۔۔۔

رپورٹ: غلام محی الدین انچارج نمائندگان ایچ این ڈی نیوز

06/10/2023

ہارون آباد میں مبینہ طور پر زہریلے شوارمے کھانے سے 35 بچوں کی حالت غیر ہو گئی ہسپتال منتقل۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/BrPSQT85Lso?si=9Z8fT_QBL-0Ibb6J

01/10/2023

ہارون آباد میں ایلیٹ فورس کے جوانوں کا شہری پر تشدد۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/MUS1t4OjetI?si=THIrmjuw_IUz3I_E

25/09/2023

ہارون آباد: میرے والدین کو کیوں ڈانٹا، بیٹے نے پنکھے سے جھول کر جان دے دی۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/mGUY1Qsme7o?si=0cXqdHREyIfv4JMp

24/09/2023

ہارون آباد: چمن بازار میں واقع کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/XbKjIztgzGs?si=EhTM0jVD42OmfyoI

22/09/2023

ہارون آباد: خوشحالی بنک کی اے ٹی ایم توڑ کر تقریباً چالیس لاکھ روپے کی رقم چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/tjL511e1p7I?si=Ff7Jd6EueADQqHOo

18/09/2023

ہارون آباد کے نواحی علاقہ فقیروالی میں جنوبی پنجاب کی منفرد فقیروالی سپرلیگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/yTJ6_PS0ukE?si=_VsO6OSb1jjlg79K

17/09/2023

ہارون آباد: معمولی لڑائی پر نوجوان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/sGi2tQDXDpU?si=rb1xulFiTwjuV0IT

11/09/2023

ہارون آباد: دوسرا میاں محمد ضیاء دیوان ڈویلپرز اینڈ بلڈرز فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل وائٹل کرکٹ کلب نے جیت لیا۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/7Jr-s80a7JQ?si=AZ8yegsagWZyrHUC

10/09/2023

ہارون آباد: تھانہ سٹی کی حدود میں بنگلہ روڈ پر واقع نجی بنک کی اے ٹی ایم میں چوری کی واردات دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو اے ٹی ایم توڑ کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/6Mfztwf4MS8?si=b4RTpoR6c6_Pl7xJ

07/09/2023

ہارون آباد: 6 ستمبر یوم دفاع کی یاد تازہ کرتے ہوئے ضرب عضب میں شہید ہونے والے لانس نائیک نعیم خورشیدسمیت سپاہی گُل محمد اور حوالدار عبد الرزاق شہید کی کی قبر وں پر فوجی افسران کی حاضری۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/o3YC34KyDhA?si=7D1N5Y91J6niLMWc

03/09/2023

ہارون آباد کے نواحی علاقہ فقیروالی میں بھانجے نے ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر ممانی قتل۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/ECIQK7MaLmA?si=fk38cvR2EwZpLUoE

Follow, Subscribe & Join our YouTube, Facebook, Instagram, Twitter and WhatsApp Group For More News & Updates.Youtube:-h...
31/08/2023

Follow, Subscribe & Join our YouTube, Facebook, Instagram, Twitter and WhatsApp Group For More News & Updates.
Youtube:-https://youtube.com/channel/UCzJMDdmMytEq3KQ1bYmnpjw
Facebook:-https://www.facebook.com/hndnews063/
Instagram:-https://www.instagram.com/invites/contact/?i=n287n9pjn5x3&utm_content=mdxog4x
Twitter:-https://twitter.com/hndnews63?t=6j7FPMA6SYLSSZETAJ8F7w&s=08
WhatsApp Group:-https://chat.whatsapp.com/EI8gaPOWIEMAEOm1J4v1zV

On the YouTube channel of HND News, you friends got every news of Bahawalnagar district, Bahawalpur district and the most important news of the country.ایچ ا...

29/08/2023

ہارون آباد کے علاقہ فقیروالی میں بھی بجلی کے زائد بلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع۔۔۔

مزید تفصیلات جانتے ہیں ایچ این ڈی نیوز کے انچارج نمائندگان غلام محی الدین کی اس رپورٹ میں۔۔۔

مزید نیوز سے آگاہ رہنے کے لیے یوٹیوب چینل ایچ این ڈی نیوز کو وزٹ اور سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtu.be/68uAsUGNeJ8?si=FuI2X06Xo_ZU76zh

Address

Harunabad
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HND News Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HND News Video:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Harunabad

Show All

You may also like