Muhammad Imran

  • Home
  • Muhammad Imran

Muhammad Imran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Imran, Digital creator, Street No #01, .
(1)

چارہ مکئی برائے فروختچک کھاٹاں تحصیل و ضلع بہاولنگررابطہ 03062212199
15/09/2023

چارہ مکئی برائے فروخت
چک کھاٹاں تحصیل و ضلع بہاولنگر
رابطہ 03062212199

02/09/2023

نوبل انعام یافتہ ڈیسمنڈ ٹوٹو لکھتے ہیں

"جب عیسائی مبلغ(مشنری) افریقہ آئے تو ان کے ہاتھ میں بائبل تھی اور ہمارے پاس زمینیں. انہوں نے ہمیں کہا کہ آؤ آنکھیں بند کر کے خداوند سے دعا کرتے ہیں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب دعا کے بعد ہماری آنکھیں کھلیں تو ان کے پاس زمینیں تھیں اور ہمارے ہاتھ میں بائبل
😊😊😊

28/08/2023

حکومت کی طرف سے دئیے جانے والے ڈنڈے کی لمبائی میں مزید اضافہ مت کیجیے اپنا بل مقررہ تاریخ سے پہلے پہلے ادا کر دیں ورنہ جرمانے والی رقم بھی آپکا مقدر بننے کے لیے تیار ہے۔

22/08/2023

ہلاکو خان نے جب بغداد پر فیصلہ کن حملہ کیا تو اہل علم اس اہم ایمانی مسئلے پر باہم دست و گریباں تھے کہ کوا حلال ہے یا نہیں۔ آج ہم بھی پٹواری، جیالے، اور اہل یوتھ میں بٹے ہوئے ہیں اور حکومت نے لوگوں کی بجلی کے بلوں میں ہی کمر توڑ کر رکھ دی۔

20/08/2023

انڈیا والوں کے جب جی میں آتا ہے پاکستان کی طرف پانی چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر انکے ڈیمز بھر گئے تھے تو وہ اسکا اخراج تھوڑا تھوڑا کرکے بھی تو کر سکتے تھے۔ لیکن ان کو پتہ ہے کہ پاکستان کے حکمران پھدو اور عوام بھیڑیں ہیں۔ کونسا کسی نے بولنا ہے۔

میمز تیار کرنے والوں سے گزارش ہے کہ ایک میم تیار کردیں جس میں سسٹر یک عوام سے ہاتھ جوڑ کر ریکویسٹ کی گئی ہو کہ وہ اس میس...
16/08/2023

میمز تیار کرنے والوں سے گزارش ہے کہ ایک میم تیار کردیں جس میں سسٹر یک عوام سے ہاتھ جوڑ کر ریکویسٹ کی گئی ہو کہ وہ اس میسج کی جان اب چھوڑ دیں

07/08/2023

خان صاحب کے جیل جانے کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ بیک وقت زنانی، زنانے اور ان دونوں کے چاہنے والے ( مولوی ) سے پنگا لے بیٹھے۔

06/08/2023

جمہوریت اگرچہ لولی لنگڑی ہے لیکن پھر بھی بہترین انتقام ہے
#حویلیاں الیکشن

27/07/2023

بحیثیت قوم ہم گندھے کی مانند ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گدھے کو لگنے والا چابک اسے محض دو قدم یاد رہتا ہے

08/04/2023

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے اس 70 سالہ شخص نے ایک بہت ہی عجیب لیکن حیرت انگیز کام کر دیا۔ اس کا نام احمد عبدان ہے، اس نے اپنی تمام زندگی عربی خطاطی کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ اور وہ صرف 6 انڈوں پر پورا قرآن صحیح لکھنے میں کامیاب ہوا!

17/04/2022

Falak Scrape Store Chak Khattan
لوہا سکریپ 100-110
گتہ 30-35
بیٹری موٹر سائیکل کے علاوہ 230 روپے
دیگی سکریپ 80-85
دیگی سکریپ دیسی ٹوکہ مشین مکس لوکل مشینری وغیرہ۔80
ٹین ڈبہ۔70-75۔Rs
304۔No۔ سٹین لیس سٹیل۔200
سلور320-360
کاپر1300-1550روپے
موٹر سائیکل بیٹری 220 روپے کی ایک عدد
پیٹ شاپر 140 روپے
کڑک بوتل پیپسی کوک وغیرہ 55-65
نائلون 60-80
پلاسٹک 80 روپے
ہارڈ پلاسٹک 10 روپے
سبز پائپ 150 Rs
سوکھی روٹی۔45Rs
مکس ردی۔25- 37.5۔Rs
گتہ ڈبی۔15۔Rs
ویسٹ شاپر پولی تھین۔05۔Rs
کالا پلاسٹک مکس دھڑا۔10
ٹیوب موٹر سائیکل فی عدد۔ 22
ٹائر موٹر سائیکل فی عدد۔18۔Rs
ٹائر کار جیپ فی کلوگرام۔20۔Rs
ٹائر ٹریکٹر ٹرالی بس و ٹریلر فی کلوگرام تک۔20۔Rs
سیمنٹ بوری خالی فی عدد 2 پلائی۔3۔Rs
سیمنٹ بوری خالی فی عدد 3 پلائی۔4۔Rs
شیشہ بوتل عام میڈیسن و بیئر فی کلوگرام
۔03۔Rs
شیشہ بوتل کوک پیپسی ایم ٹی فی عدد2۔Rs
اس کے علاؤہ ہم AC, فریج ، سٹیبلائزر ، ٹی وی سیٹ، موبائل فون سرکٹ وغیرہ تمام چیزیں جو سکریپ میں ہوتی ہیں وہ ہم خرید کرتے ہیں
0306-2212199
0309-1154235
0344-8491927
0308-6539740

Online workshops via zoom
26/12/2021

Online workshops via zoom

18/12/2021

South Asian Literature
Indo-Pak English Writers

15/12/2021

Robert Frost-Poet

15/12/2021


W.B. Yeats as a modern poet.

14/12/2021

Robert Browing as a Poet

14/12/2021

John Keats

Beautiful extract from a book
14/12/2021

Beautiful extract from a book

14/12/2021

Percy Bysshe Shelley as a romantic poet

13/12/2021

Samuel Taylor Coleridge

12/12/2021

William Wordsworth in context of English Romanticism

11/12/2021

The Age Of Alexander Pope
Alexander Pope
Augustan Age in English Literature

11/12/2021

John Dryden as critic Part-2

10/12/2021

John Dryden as a critic

09/12/2021

Edmund Spencer
Life and Works of Spencer
Poet of poets

24/09/2021

Shakespeare as a poet
of Shakespeare
sonnets

26/04/2021

John Donne Biography and Works
Life and works of John Donne

25/04/2021

Shakespeare as a poet
Shakespeare 1564 to 1616
Shakespeare art of poetry
Shakespeare's sonnets

03/04/2021

The Age of Dryden
The Restoration Period

16/01/2021

Biography of Edmund Spencer 1552-1599

23/08/2020

After this short video students will be able to know about Geoffrey Chaucer's Canterbury Tales

Address

Street No#01
Harunabad
62100

Telephone

+923062212199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Imran:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share