HND News

HND News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HND News, Media/News Company, Harunabad.

یہ ایچ این ڈی نیوز کی آفیشل فیس بک پیج آئی ڈی ہے اس پر آپ ناظرین کو ضلع بہاولنگر، ضلع بہاولپور، ضلع رحیم یار خان کی ہر نیوز اور ملک بھر کی اہم ترین نیوز ملیں گئی۔

13/01/2025
13/01/2025

ہارون آباد: ماشاءﷲ آج دس سے بارہ دن ہوگے مین بلدیہ وائٹل سٹی روڈ دھوبی گھاٹ گٹر کا ڈھکن نیچے گر گیا اور عوام بہت پریشان ہے اور کچھ لوگ اے فوٹو بنا کر لے گے بس لگ جائے گا اور یہی روڈ ڈگری کالج سکولز روڈ ہے رات کو عوام کو بہت مشکل پیش آتی براے مہربانی فرما کر عوام کے حال پے رحم کریں CEO بلدیہ صاحب یہ مسلہ حل کرواے۔ مطالبہ اہل علاقہ

رپورٹ: رانا عاصم شفیق چیف رپورٹر ہارون آباد

11/01/2025
09/01/2025

موسم اپڈیٹ ضلع بہاولنگر / بہاولپور...!!!


05/01/2025

بہاولنگر: ہارون آباد روڈ نزد اڈا گجیانی آفسوسناک ایکسیڈنٹ پر ریسکیو 1122 بہاولنگر کی طرف سے جانبحق اور ریفر کیے گئے افراد کی لسٹ جاری کر دی۔۔۔

مزید خبریں اور نیوز اپڈیٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے ایچ این ڈی نیوز کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کر کے فالو کریں۔ شکریہ

whatsapp channel link:

https://whatsapp.com/channel/0029VafLVrU96H4NJqrsnp1A

05/01/2025

بہاولنگر: ہارون آباد روڈ نزد اڈا گجیانی آفسوسناک ایکسیڈنٹ پر ریسکیو 1122 بہاولنگر کی طرف سے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی۔۔۔

مزید خبریں اور نیوز اپڈیٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے ایچ این ڈی نیوز کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کر کے فالو کریں۔ شکریہ

whatsapp channel link:

https://whatsapp.com/channel/0029VafLVrU96H4NJqrsnp1A

Address

Harunabad
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HND News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HND News:

Share