استاد کے روپ میں چھپے فرعون کو نہ ازان کا احترام نہ بچے کی آہ و بکا کی پرواہ ۔۔فرسودہ تعلیمی نظام کی وجہ سے دو کروڑ بچے تعلیم سے دور ہیں۔۔ شیئر کیجئے تاکہ اس کو بھی سبق سکھانے والے پہنچ سکیں۔۔۔
پاکستان میں سو فیصد خالص دودھ اس طرح ہی مل سکتا ہے ؟
ایبٹ آباد کی یونین کونسل بانڈہ پیر خان کے ایک گاؤں تریڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑکنے کے نتیجے میں گھر میں سوئی خاتون اور آٹھ بچے جل کر جاں بحق ہو گئے ہیں.
میں مصروف ہیں
یہ واقعہ گزشتہ رات تقریبا ایک بجے کے قریب پیش آیا ۔مقامی شخص محمد خاقان عباسی کے مطابق مذکورہ مکان گاؤں سے قدرے ہٹ کر واقع ہے جس کی وجہ سے اردگرد واقع گھروں کو حادثہ کی بروقت اطلاع نہ مل سکی ۔
مقامی ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص محمد ذاکر ولد مال افسر محنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کی پرورش کرتا تھا لیکن گزشتہ رات گئے پیش آنے والے سانحہ سے سب کچھ ملیا میٹ ہو چکا ہے.
مقامی لوگوں کے مطابق آگ اس قدر شدید تھی کہ کچا مکان منہدم ہو کر رہ گیا ہے جبکہ بنیادی سہولتوں کی ناکافی دستیابی کے باعث تاحال ملبہ ہٹانے میں مشکلات کا سامنا ہے
جاں بحق ہونے والوں میں چار بچیاں،چارے بچے اور ایک خاتون شامل ہے اس وقت تک ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ رہی ہیں جبکہ مقامی لوگ رات سے ہی اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں.
دین سے دوری اور جاہلیت کی انتہا سندھ میں کم سن بچے کو زبردستی مدرسے بیجنے کے لیے اس شخص نے جلاد کا روپ دھار لیا۔ افسوس تماشہ دیکھنے والوں پر۔۔
کاغان روڈ پر کیوائی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا چیتا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔۔ مقامی افراد نے وائلڈ لائف عملہ کو اطلاع کردی ۔۔
ایسے منافق سیاستدان جن کو ہم لیڈر مانتے ہیں ۔۔
خان پور ڈیم پر سیاح کو مقامی افراد نے تشدد کا نشانہ بنا دیا پولیس تھانہ خان پور کی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی۔۔ پرامن سیاحتی مقام پر مقامی افراد کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی معاملہ کی تحقیق کی جائے گی۔پولیس
امت مسلمہ کو سال نو مبارک ہو۔
حسب روایت یو ٹرن ۔۔عمران خان نے جہاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔ 6دن بعد پھر ساری قوم کو لیکر آوں گا۔۔۔۔۔۔
جب کمینے عروج پاتے ہیں ۔۔قوم کے معماروں پر ڈنڈے برسائے جاتے ہیں۔۔
یہ KPK میں پی ٹی آئی جیسی فاشسٹ حکومت کا کارنامہ ہے جس میں باقاعدہ وردی میں گلو بٹ اساتذہ کے پرامن احتجاج پر گاڑی کے شیشے توڑ رہے ہیں۔ یہ وہی پی ٹی آئی ہے جس نے پنجاب پولیس میں موجود گلو بٹوں کے نام پر الیکشن لڑا تھا۔ اور روزانہ کہتے ہیں کہ KPK میں پولیس پاکستان کی سب سے بہترین پولیس ہے۔ اسمیں کوئی شک نہیں کہ پولیس میں بہت اعلیٰ لوگ موجود ہیں لیکن جب حکومتی حکم پر انہیں گلو بٹ بننا پڑے تو پھر وہ کیا کریں۔ پولیس نے تو نوکری کرنی ہے کرے گی۔ ظلم تو یہ ہے کہ احتجاج کے نام پر 126 دن دھرنا دینے والی پی ٹی آئی آج کسی کو احتجاج کا حق دینے کو تیار نہیں۔آج نہ کوئی ادارہ ان سے محفوظ ہے اور نہ کوئی شخصیت۔ اللہ ہدایت دے سب سیاسی پارٹیوں کو جنہوں نے اس ملک کی معصوم عوام کے جذبات سے ہمیشہ کھلواڑ ہی کیا ہے۔ کبھی روٹی کپڑا اور مکان کے نام سے، کبھی قرض مکاؤ تحریکوں کے نام سے اور کبھی تبدیلی کے دعوے وعدوں سے۔ ملک روز بروز تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے اور انکے نعرے بھی ترقی کرتے کرتے اب غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے شروع ہو گئے ہیں۔
یااللہ رحم 🙏🙏 بشکریہ عامر شہزاد
اقتدار کے پجاری اور عوام کو بیوقوف بنانے والے آپس میں ایک دوسرے کے قریبی رشتدار۔۔ آپ چکرا کر رہ جائیں گئے۔
ایم پی اے فیصل زمان کیسے فرار ہوئے ؟
سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی۔۔۔ پیسہ جیت گیا۔ انصاف ہار گیا۔۔
ووٹ قومی امانت ہے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر کیجئے۔۔
اللہ ٹعالی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے درجات بلند فرمائے آمین۔