Malikmanzoor

Malikmanzoor ma sha Allah Goog lock

06/01/2023
06/01/2023
06/01/2023
06/01/2023
06/01/2023
05/01/2023
05/01/2023

عرب ممالک کے تین نابینا بچوں نے پورا قرآن حفظ کر لیا یا اللہ انہیں برکت دے اور شفا دے

05/01/2023
05/01/2023

ﺍﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ!

اميد ايک ايسى چهاؤں ھے
جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دےكر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتى ھے-

پُرامید انسان حالات کی سختیوں سے نہیں گھبراتا ۔ اسے امید ہوتی ہے کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا

رب كريم كى نعمتيں اور برکتيں سدا آپ پر برستى رھيں

اور آپ ھميشہ شاد و آباد رھيں-

آمین !
صبح بخیر!

04/12/2022

Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰





01/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





01/12/2022
01/12/2022

..... جنت اور جہنم والے کام!
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سے کام لوگوں کو زیادہ تر جنت میں داخل کریں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تقویٰ (اللہ تعالیٰ کا خوف) اور حسن خلق (اچھے اخلاق) ، اور پوچھا گیا: کون سے کام زیادہ تر آدمی کو جہنم میں لے جائیں گے؟ فرمایا: دو کھوکھلی چیزیں: منہ اور شرمگاہ ۔*🔹

01/12/2022

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه۔

کبھی کبھار فرصت کے لمحوں میں ضمیر کی عدالت میں خود کو ضرور پیش کریں۔

وہاں فریادی بھی آپ

گواہ بھی آپ

وکیل بھی آپ

اور منصف بھی آپ ہی ہوتے ہیں۔۔

دلچسپ بات یه کہ وہاں لوگوں کے سامنے رسوا ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا اور فیصلے بھی مکمل انصاف پر مبنی ہوتے ہیں ۔

اے پروردگار.ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جن کے ضمیر زندہ ہیں

اور جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں

جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے .

اللّه پاک آپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سےمحفوظ رکھے

آمین
صبح بخیـــــر

30/11/2022
28/11/2022

دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے
خدارا ان رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکیں...
Apna Pakistan

27/11/2022
25/11/2022

ایک سچا واقعہ
ایک تُرک مُسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہوکر اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرتاہے ۔
میں وہاں کھڑا دیکھ رہا تھا کہ چار پولیس والے کِسی کا انتظار کر رہے ہیں،
پِھر ایک شخص نمودار ہوا تو پولیس والوں نے بھاگ کر اُسے قابو کر لیا،
اور اُس کے ہاتھ جکڑ لئے۔
نوجوان نے کہا:
مُجھے دعا اور توصل کی اجازت دے دو ۔۔۔ میری بات سن لو ۔۔ میں کوئی بِھکاری نہیں هُوں، نہ چور ہوں،
پِھر وہ جوان چیخنے لگا،
میں نے اُسے دیکھا تو ایسے لگا جیسے میں اُسے جانتا ہوں،
میں بتاتا هُوں کہ میں نے اُسے کیسے پہچانا:
دَراصل میں نے اُسے کتنی هی دفعہ بارگاہ رسالت میں روتے ہوئے دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
یه ایک البانوی نوجوان تھا،
جِس کی عُمر 35 یا 36 سال کے درمیان تھی ۔۔ اس کے سنہری بال اور ہلکی سی داڑھی تھی۔
میں نے پولیس والوں سے کہا:
جب اِس کا کوئی جُرم نہیں هے تو تم اِس کے سَاتھ ایسا کیوں کر رهے هو،
آخر کیا الزام هے اِس پر؟
اُنہوں نے مُجھے کہا:
ارے او تُرک،
تُو پِیچھے هٹ اِس معاملے میں بولنے کا تُجھے کوئی حق نہیں ۔
لیکن میں نے پِھر سے کہا:
آخر اس کا تُمہارے ساتھ کیا مسئله هے؟ کیا اِس نے کوئی چوری کی هے؟
اُنہوں نے کہا:
نہیں، یه بندہ 6 سال سے اِدھر مدینے شریف میں رہ رها هے، لیکن اس کا یه قیام غیر قانونی هے؛ هم اِسے پکڑ کر واپس اِس کے ملک بھیجنا چاهتے هیں، لیکن یه هر دفعہ ہمیں چکمه دے کر بھاگ جاتا هے،
اور جا کر روضه رسول میں پناہ لے لیتا هے، اور هم اِسے اندر جا کر گرفتار نہیں کرنا چاهتے تھے ۔
میں نے پُوچھا:
تو اب اِس کے ساتھ کیا کرو گے؟
کہنے لگے: هم اسے پکڑ کر جہاز پر بٹھائیں گے اور واپس البانیا بھیج دیں گے.
نوجوان مُسلسل روئے جا رها تھا،
اور کہه رها تھا:
کیا هو جائے گا اگر تم مُجھے چھوڑ دو گے تو؟
دیکھو، میں کوئی چور نہیں هوں ۔۔۔۔۔
میں کِسی سے بِھیک نہیں مانگتا ۔۔۔۔۔
میں تو اِدھر بس مُحبتِ رسول میں رہ رها هوں،
پولیس والوں نے کہا:
نہیں، ایسا جائز نہیں هے،
نوجوان نے کہا:
اچھا مُجھے ذرا آرام سے رسول اللہ صلی اللہ علیه وآلہ وسلم سے ایک عرض کر لینے دو،
پِھر نوجوان نے اپنا منه گُنبد خضراء کی طرف کر لیا،
پولیس والوں نے کہا:
چل کہه، جو کہنا هے،
تو نوجوان نے گُنبد خضراء کی طرف دیکھا اور جو کُچھ عربی میں کہا، میں نے سمجھ لیا،
وہ نوجوان كہه رھا تھا:
یا رسول اللہ، صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ۔
کیاہمارے دَرمیان اِتفاق نہیں ھُوا تھا ۔۔۔
کیا میں نے اپنے ماں باپ کو نہیں چھوڑا ۔۔
کیا اپنی دُکان بند کر کے اپنا گھر بار نہیں چھوڑا،
اور یه عہد کر کے یہاں نہیں آیا تھا که آپ کے جوارِ رحمت میں رها کروں گا ؟
حضور! اب دیکھ لیجیئے،
یه مُجھے ایسا کرنے سے منع کر رهے هیں.
یا رسول اللہ، یا رسول اللہ،
صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم

آپ مداخلت کیوں نہیں فرماتے،
یارسول اللہ، آپ مداخلت کیوں نہیں فرماتے،
اِتنے میں نوجوان بے حال هونے لگا،
تو پولیس والوں نے ذرا ڈِھیل دی اور نوجوان نیچے گِر گیا،
ایک پولیس والے نے اسے ٹُھڈا مارتے هُوئے کہا:

او دھوکے باز اُٹھ،
لیکن نوجوان نے کوئی رَدِ عَمل ظاهر نا کیا۔
میں نے پولیس والوں سے کہا:
یه نہیں بھاگے گا، تم حمامات سے پانی لاؤ،
اور اس کے چہرے پر ڈالو،
لیکن نوجوان کوئی حرکت نہیں کر رها تھا،
ایک پولیس والے نے کہا:
اِسے دیکھو تو سہی،
کہیں یه سچ مچ مر ہی نا گیا هو ۔
دوسرا پولیس والا‌کہنے لگا:
اِسے هم نے کون سی ایسی ضرب لگائی هے، جِس سے یه مر جائے،
پِھر اُنہوں نے ایمبولینس والوں کو فون کیا،
وہ اُدھر سامنے والے سات نمبر گیٹ سے ایک ایمبولینس لے آئے.
اُنہوں نے نوجوان کی شَہ رگ پر هاتھ رکھ کر حرکت نوٹ کی اور نَبض چیک کی تو کہنے لگے:
اِسے تو مَرے هُوئے 15 منٹ گزر چکے هیں،
اب پولیس والے جیسے مُجرم هوں،
نیچے بیٹھ گئے اور رونے لگے،
وہ منظر بھی دیکھنے والا تھا،
اُن میں سے ایک تو اپنے دونوں زانوں پر ہاتھ مارتے هُوئے کہتا تھا:
ہائے هَمارے هاتھ کیوں نہ ٹوٹ گئے ۔۔۔۔۔۔۔
کاش هَمیں معلوم هوتا که
اِسے رسول اللہ سے اتنی شدید مُحبت هے،
هائے هَمارے ہاتھ کیوں نہ ٹوٹ گئے۔
اِس کے بعد ایمبولینس والوں نے اُسے وهاں سے اُٹھا لیا، اور جنت البقیع کی طرف تجہیز و تکفین والے حِصے میں لے گئے،
غُسل کے وقت میں بھی وهیں موجود تھا،
میں اُنہیں کہتا تھا، مُجھے بھی هَاتھ لگانے دو، مُجھے بھی اِس کی چارپائی کو اُٹھانے دو،
جب جنازہ تیار هو کر نماز کے لئے جانے لگا تو پولیس والوں نے مُجھے کہا:
هم نے جِتنا گناہ اٹھایا هے،
بس اِتنا کافی هے،
اِسے هَمارے سِوا اور کوئی نہیں اُٹھائے گا،
شاید اِسی طرح هَمیں آخرت میں کُچھ رعایت مل جائے،
میرے سامنے ہی وہ نوجوان بار بار کہہ رها تھا کہ
یا رسول اللہ، آپ مداخلت کیوں نہیں فرما رهے؟
دیکھا،
رسول اللہ صلی اللہ علیه وآلہ وسلم نے مداخلت فرما دی،
اور ملک الموت نے اپنا فریضه ادا کر کے اُسے آپ تک هَمیشه کيلئے پُہنچا دیا.
اللہ هَمیں اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیه وآلہ وسلم کی ویسی ہی مُحبت عطا فرمائے،
جیسی اُس البانوی نوجوان کو عطا فرمائی تھی۔
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔

صلو اعلي الحبيب.
صلي الله تعالي عليه وأله وسلم

یا اللہ یا محمد صلي الله عليه وآله وسلم. الله أكبر

22/11/2022
21/11/2022

Name: B55 TWS EarbudsMaterial: ABSColor: BlackWaterproof rating: IPX5Use time: about 5 hoursStandby time: 100 hoursUse range: 10 metersCharging time: 30 minutesWireless earphone battery: built-in 35mAh rechargeable batteryCharging case battery: built-in 300mAh rechargeable batteryWireless earphone s...

21/11/2022

Mini UPS is use for fingerprint attendance machine, Firing safety system, security monitoring system, wireless camera, CCTVcamera ,personal treatment system, Door security system, personal data assistant, emergency lighting, Alarm system, personal communication systems, radio, digital cameras, camco...

Address

Haripur

Telephone

+923315064314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malikmanzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share