پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بڑا کارنامہ ، نعمان علی اور ساجد علی کون؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بڑا کارنامہ ، نعمان علی اور ساجد علی کون؟
.
.
#nomaali #SajidAli #cricketlovers ##cricketfans #juratsapuch
لاہور میں اہم بیٹھک
لاہور میں اہم بیٹھک
.
.
#PMLN #PTI #BreakingNews #juratsapuch
پاکستان کی دنیا میں بدنامی کا باعث کیا چیز بنی؟ ویڈیو کو لازمی دیکھیں
پاکستان کی دنیا میں بدنامی کا باعث کیا چیز بنی؟ ویڈیو کو لازمی دیکھیں
.
.
#Pakistan #BRICS2024 #cjp #juratsapuch #juratpakistan #BreakingNews
Dood Manga Bach Kr Rahoon Ga
.
.
#juratsapuch #MilkPrice #StingOperation #juratpakistan #overpricing
Milk Manga Bach Rha ha #milkrate #overcharging #overpricing
Ancjor ko rishwat dana ki koshish #viralreelsシ #foryoupageシ #StingOperation #juratsapuch #juratpakistan
ایک اہم پریس کانفرنس
ہری پور ڈاکٹر سوسائٹی ڈھینڈہ روڈ کے رہائشی عبدالقدیر نے اپنے والد کے ہمراہ ہری پور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ ماہ قبل اس نے اپنے والد کے دل کے علاج کیلئے ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹر بلال محبوب عباسی سے رابطہ کیا جس نے معائینہ کے بعد ہمیں ایک مقامی نجی ہسپتال میں پہنچنے کی ہدایت کی، نجی ہسپتال میں مزکورہ ڈاکٹر نے ہمیں غریب و مستحق ظاہر کر کے بعض رعایتیں حاصل کیں، اس علاج کیلئے ڈاکٹر نے ہم سے چھ لاکھ نوے ہزار روپے وصول کئے تاہم جب میں اپنی والدہ کے علاج کیلئے گزشتہ رمضان میں دوبارہ مزکورہ ہاسپٹل گیا تو یہ انکشاف ہوا میرے والد کے علاج کی ڈاکٹر کی رپورٹس اور ہسپتال کی رپورٹس میں واضع فرق ہے جبکہ علاج کے بعد سے میرے والد کا ایک بازو بھی درست طریقہ سے کام نہیں کر رہا ہے
Come & Join Us
Come & Join Us
Only 200 Seats Available
Last date for Apply : 04 June 2024
Contact 03135932808
Milk Price | Over Charging
#juratpakistan #juratsapuch #StingOperation #Hazara #viralreelsシ #foryoupageシ
ٹرین آتے وقت پھاٹخ پر موجود ملازم کیا کیا کرتا ہے؟دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو ، پرانے وقتوں کی چیزوں سے کیسے کام لیا جاتا ہے؟
ٹرین آتے وقت پھاٹخ پر موجود ملازم کیا کیا کرتا ہے؟دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو ، پرانے وقتوں کی چیزوں سے کیسے کام لیا جاتا ہے؟
#trains #railwaystation #railway #information #Informative #videos #virals #juratpakistan #juratsapuch #foryouシ #india #hindi #Kartarpur #railwaytrack #railwaylife
آج عاطف منصف خان جدون شہید کی برسی ھے
اللّٰہ پاک ان سمیت تمام شہداء و مومنین کی مغفرت فرمائے آمین ۔