مہنگائی کے ستائے عوام کو لنڈا بازار میں بھی ریلیف نہ مل سکا۔رپورٹ منظور خان
#BOLNews #manzoorkhanofficial #Manzoor
#breakingnews #lundabazar
Manzoor Khan OfficiaI Manzoor Khan @followers @highlight Deputy Commissioner Hangu
ہنگو:ہنگو پولیس کی بڑی کاروائی۔
ہنگو:تھانہ دوابہ پولیس نےخفیہ زرائع کی اطلاع پر بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام بنادی ۔ایس ایچ او شاہبراز خان
ہنگو:پولیس نے مین ٹل روڈ پر ناکہ بندی کے دوران سوزوکی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرکے بین الاضلاعی سمگلر کو گرفتار کرلیا گیا.ڈی پی او نثار احمد خان
ہنگو: سمگلروں نے اسلحہ سی این جی ٹینک میں چھپایا تھا۔شاہبراز خان
ہنگو:اسلحے میں 02کلاشنکوف،چارعددچارجرز ،لوڈ شدہ 7.62 بور کے 120 عدد کارتوس ایک ضرب ریپٹر 12 بور دو عدد خالی چارجر ایک عدد ڈبل بیرل بندوق 12 بور کے شامل ہیں۔ایس ایچ او شاہبراز خان
پولیس:اسلحے کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کے جرم میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایچ او
Special report on special persons by Manzoor khan
#BOLNews #manzoorkhanofficial #Manzoor #breakingnews #specialperson Manzoor Khan @followers @highlight
موسم نے کروٹ لی تو خشک میوہ جات کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ منظور خان
#BOLNews #Manzoor #Manzoorkhanofficial
*آئی جی کے پی اختر حیات کا دورہ ہنگو۔*
*پی ٹی سی ہنگو سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ و افتتاح*
*ڈی پی او آفس ہنگو کے دفتر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح۔*
*منظور خان کی اس رپورٹ میں.*
ہنگو۔ جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار
ہنگو۔ غیر ملکی افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والا 14 رکنی گروہ کے 6 ملزمان گرفتار۔ ڈی پی او نثار احمد خان کی پریس کانفرنس
ہنگو ۔گرفتار گروہ میں ویلیج سیکرٹری نادرا اہلکار سمیت 14 افراد ملوث ہیں ۔۔ ڈی پی او ہنگو نثار احمد
ہنگو۔ ویلج سیکرٹری سمیت ملوث 6 افراد گرفتار ہیں ڈی پی او نثار احمد خان
ہنگو۔۔ افغانیوں کو شناختی کارڈ بنانے میں نادرا اہلکار سمیت 8 ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے کارواٸی جاری ہے۔۔ ڈی پی او
ہنگو۔ یہ گنگ 9 لاکھ روپے کے عوض ایک افغانی کو شناختی کارڈ بنارہے تھے۔ڈی پی او ہنگو
ہنگو۔مزکورہ گنگ ایک بوڑھی عورت کو ورغلا کر اسے زکوة کے نام پر شناختی کارڈ اور دستاویز لیتا تھا۔۔۔ ڈی پی اوہنگو
ہنگو۔ملزمان کے خلاف فارن ارڈینینس کے تحت مقدمات درج کئے ۔۔ ڈی پی او ہنگو
Orakzai Zalmo Meela Report by Manzoor khan
#منظورخان #BOLNews #Orakzai
ڈیرہ اسماعیل خان ۔دھ ماک ے میں 5افراد جاں بح ق اور 21 زخمی ہوٸے ریسکیو
ہنگو: سپین خاوری میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے بعد مہمان خصوصی ایس ڈی پی او فلک نواز بنگش و دیگر ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
ہنگو پولیس کی کامیاب کاروائی۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس ہنگو منگل سے مکمل ہڑتال کرے گی۔ منظورخان
گرینڈ ہیلتھ الائنس ہنگو منگل سے مکمل ہڑتال کرے گی۔ ہسپتال کو سفید ہاتھی بنانے والوں کا محاسبہ ، عوام اور ملازمین کا مطالبہ ہے
#ہنگوہیڈلائینز
#منظورخان
ہنگو پولیس اور کسٹم حکام کی کامیاب کاروائی
ہنگو۔غیر قانونی بادام کی سمگلنگ ناکام۔ڈی ایس پی ٹل
ہنگو۔بھاری نفری کیساتھ ٹل چونگی ناکہ بندی ہر ضلع کرم کی جانب سے اتے ہوئے ٹرک نمبر EA- 3949 سے 110 بوری غیر قانونی بادام برامد کر کے کسٹم حکام کے حوالے۔ڈی ایس پی
ہنگو۔ 100 سے زیادہ بوری بادام برآمد جن کی مالیت کروڑوں روپے تھی۔کسٹم انسپکٹر شہزاد۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہیں ائی۔اور مہنگائی کی وجہ سے شہریوں کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی پریشان ہیں ۔مزید اس حوالے سے مزید جانتے ہیں منظور خان سے
لوئر کرم ساتین میر باغ شاملاتی رقبہ تنازعہ
لوئر کرم : اہلیان ساتین اور اہلیان میر باغ کے درمیان شاملاتی رقبہ کے تنازعہ پر شدید فائرنگ
لوئر کرم : فریقین کا ایک دوسرے کی آبادی پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے ۔ پولیس زرائع
لوئر کرم : فائرنگ سے 06 آفراد زخمی ہوئے ۔ زرائع
لوئر کرم : فائرنگ کی وجہ سے تمام علاقے کے سکول بند ہیں
لوئر کرم : ضلعی انتظامیہ کا قبائلی عمائیدین کے تعاون سے جنگ بندی کی کوشش جاری ہے
لوئر کرم : تنازعہ قوم مسوزئی میرباغ اور اہلیان ساتین کے درمیان دیرینہ تنازعہ ہے ۔ زرائع
لوئر کرم : ایک فریق کی جانب سے مکانات کی تعمیر سے فائرنگ شروع ہوئی ۔ زرائع
لوئر کرم : ایک فریق کا بعض پٹواریوں پر 1926 کے حد بندی کو تبدیل کرنے کا بھی الزام ہے
ضلع ہنگو میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم سخت سیکورٹی میں جاری ہے،ضلع کے ایک لاکھ 12 ہزار پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطروں کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کی سوز بھی دی جا رہی ہے۔پولیو مہم کی تفصیل جانتے ہیں منظور خان سے
ہنگو: دوآبہ پولیس سٹیشن مسجد دھماکے میں ملوث 2 موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ہنگو: فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 موٹر سائکل سوار چادر لپیٹ کر جا رہے ہیں۔
ہنگو: موٹر سائکل سوار دونوں خودکش بمبار تھے۔
ہنگو۔ڈی ایس پی خافظ نزیر نے تصدیق کر دی۔
دوآبہ د م ا کہ کی مکمل رپورٹ
IG Akhtar Hayat Press Conference
ہنگو۔دوابہ دھ ما کے کی مکمل ایز لائیو رپورٹ۔
#Hangu #hangupolice #KPUpdates #BOLNews #Manzoor_Khan
ہنگو۔ہنگو پولیس نے قتل کے کیس میں اشتہاری تین ملزمان کو سترا سال بعد گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او سٹی فیاض خان
#hangupolice
ضلع ہنگو میں بھی پیسکو اور انتظامیہ نے کنڈہ مافیا اور نادھندگان کے خلاف آپریشن مزید تیز کر دیا ہے ،اور آپریشن میں 70 لاکھ ریکوری کر کے 500 سے زائد کنڈے ہٹا دیے ہیں۔اس آپریشن کے متعلق مزید جانتے ہیں ہنگو سے ہمارے نمائندے منظور خان سے
#Hangu #BOLNews #KPUpdates #Manzoor_Khan #manzoorkhan #pesco
ہنگو:ہنگو عوام نے مول کمپنی کو اتوار تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔
ہنگو:اگر پریشر ٹھیک نہیں کیا گیا،تو ایس ایم ایس کی کنٹرول عوام اپنے ہاتھوں میں لے لی گئی۔مولانا عبد الجلیل
ہنگو:ہمیں پولیو سے بائکاٹ اور روڈوں پر نکلنے کیلئے مجبور نہ کریں۔میئر عامر غنی۔
ہنگو:ہم ہنگو میں بد آمنی ہرگز پھیلانا نہیں چاہتے۔ٹیکا خان
ہنگو:اگر تحفظات اسی طرح قائم رہے تو پورا ہنگو شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔ٹریڈ یونین صدر ظفر اقبال۔
ہنگو:رائلٹی فنڈز ضلع ہنگو میں چرچ کی جائے ناکہ پورے صوبے میں۔اے این پی صدر گل صاحب شاہ۔
ہنگو/گیس لوڈ شیڈنگ
مولانا عبد الجلیل محکمہ گیس پر برہم، اہم اجلاس بلا لیا، سخت ردم عمل دینے کا عندیہ دیا۔ مکمل ویڈیو دیکھیئے۔
ضلعی انتظامیہ،پولیس اور حساس اداروں کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں رنگ لے آئی ۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے،3000 میں فروخت ہونے والا آٹے کا تھیلا 2800 میں جبکہ 210 کلو فروخت ہونے والی چینی کی قیمت 170 روپے پر آگئی ہے مزید جانتے ہیں ہنگو سے بول نیوز کے نمائندہ منظور خان سے
#Hangu #BOLNews #Manzoor_Khan #KPUpdates
ہنگو: پولیس،انتظامیہ اور حساس اداروں کی کامیاب کاروائی۔
ہنگو: ٹل روڈ پر جعلی بیٹریاں بنانے کی فیکٹری سیل کر دی گئی۔۔ ایس ڈی پی او
ہنگو: ملزمان غیر ملکی برانڈ کی جعلی بیٹریاں بناتے تھے۔ایس ڈی پی او
ہنگو؛ کاروائی میں دو ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
ہنگو: ایک ہزار سے زائد بیٹریاں اور بھاری مقدار میں مٹیریل قبضے میں لیا گیا۔ایس ڈی پی او امجد حسین