Hangu Reporters

26/07/2023
02/07/2023
01/07/2023

ستا سو په اختر۔۔۔۔۔کې ضروې څېز ؟Arshad Ullah Hangu Star News

01/07/2023

آج سنپوگ میں کچھ لمخے اپ کی نظر@hangufood

افسوسناک خبرھنگو: شاہوخیل سکول بانڈا میں فاٸرنگ محمد جان نامی شخص جانبحق ، مقامی ذراٸع
19/05/2023

افسوسناک خبر
ھنگو: شاہوخیل سکول بانڈا میں فاٸرنگ محمد جان نامی شخص جانبحق ،
مقامی ذراٸع

اورکزئی شاھوخیل چیک پوسٹ پرSHO  امانت خان اور پولیس انتظامیہ کا خوش اخلاقی اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے پر علاقے کے  عوام...
23/04/2023

اورکزئی شاھوخیل چیک پوسٹ پرSHO امانت خان اور پولیس انتظامیہ کا خوش اخلاقی اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے پر علاقے کے عوام سلام پیش کرتے ہیں

اورکزئی شاھوخیل چیک پوسٹ پرSHO امانت خان اور پولیس انتظامیہ کا خوش اخلاقی اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے پر علاقے کے عوام سلام پیش کرتے ہیں@ChuChuTVSurprise @...

13/04/2023

عوام کو ایسے ہی پھنسایاہے حکومت نے 🤣🤣🤣🤣

13/02/2023

ممتاز سماجی شخصیت عبدالھادی کیساتھ

08/02/2023

شاھوخیل جامعه حفصة للبنات۔ختم مشکواة شرېف

24/01/2023

Ajj Orakzai Ma Sahat Baraf Bari

20/01/2023

ملک خاجی شکیل خان کا آج ڈبوری قومی جرگے سے خطاب

Send a message to learn more

20/01/2023

ملک ثواب خان

20/01/2023

شاھوخیل جامعہ مسجد

18/01/2023

قدرمند کراکری اینڈ گفٹ سنٹر ھنگو افتتاح

یخیٸ آفریدی۔۔کی اس بے بسی  کی موت پر بہت کچھ لکھنے کوجی کرتاھے۔۔لیکن بس اتنا کہ۔۔۔۔ھم نے اقوام عالم کیطرح زندگی بچانے کی...
12/01/2023

یخیٸ آفریدی۔۔کی اس بے بسی کی موت پر بہت کچھ لکھنے کوجی کرتاھے۔۔لیکن بس اتنا کہ۔۔۔۔ھم نے اقوام عالم کیطرح زندگی بچانے کی فکر کم کی ھے۔۔اور جان لینے کوفخر سمجھنے کی فکرذیادہ۔۔۔اسے لۓ۔۔رب نے بھی زندگی بچانے کی اوزار سے محروم کر رکھا ہے۔۔غربت۔بےبسی۔۔شارٹ کٹ بور کوقبر قرار دیا۔ اخری اپشن۔لیکن۔۔۔ممتا کیلۓ۔۔عمربھر کادردناک موت ھرسانس کیساتھ۔۔لیکن اس درد کو کون جانے۔۔بس اللہ صبر دے

Congratulation to our respectable and energetic person you the pride of hangu we hope you will serve your engery for the...
11/01/2023

Congratulation to our respectable and energetic person you the pride of hangu we hope you will serve your engery for the betterment of hangu and the youth of hangu wish you good luck




We are Proudly Announcing Our New From of Federal Youth Parliament For Session 2022-23..

Hope so they will serve the FYP, Pakistan and humanity with full sincerity, love, motivation and enthusiasm.
Good luck 👍







ہنگو زلمی ادبی کاروان کے زیر اھتمام ماہانہ مشاعرہ
09/01/2023

ہنگو زلمی ادبی کاروان کے زیر اھتمام ماہانہ مشاعرہ

رایٸسان ٹوشاھوخیل روڈ۔۔۔۔لوگوں کے مشکلات
07/01/2023

رایٸسان ٹوشاھوخیل روڈ۔۔۔۔لوگوں کے مشکلات

مبشر احمد کو کیوں قتل کیا.والدین  بھی کچھ واقعات میں بری الذمه ڼھېں ھوتے
07/01/2023

مبشر احمد کو کیوں قتل کیا.والدین بھی کچھ واقعات میں بری الذمه ڼھېں ھوتے

مبشر احمد کو کیوں قتل کیا.والدین بھی کچھ واقعات میں بری الذمه ڼھېں ھوتے

06/01/2023

رایٸسان ٹوشاھوخیل روڈ۔۔۔۔لوگوں کے مشکلات

اس ویڈیو پر۔۔۔۔۔وارننگ ملا۔۔پر ڈیلیٹ کرنا پڑھا۔۔پ ی س بک ماما۔۔نہ منی
05/01/2023

اس ویڈیو پر۔۔۔۔۔وارننگ ملا۔۔پر ڈیلیٹ کرنا پڑھا۔۔پ ی س بک ماما۔۔نہ منی

مھنگائی نے واقعی غریب کا جینا مشکل کر دیا
31/12/2022

مھنگائی نے واقعی غریب کا جینا مشکل کر دیا

ہنگومیں18سالہ نوجوان کےاندھے قتل کاڈراپ سین۔قریبی دوست نے18سالہ نوجوان مبشررحمن ولدمحمداسخاق کوبگٹوپہاڑی پرلےجاکرپھتروں ...
27/12/2022

ہنگومیں18سالہ نوجوان کےاندھے قتل کاڈراپ سین۔قریبی دوست نے18سالہ نوجوان مبشررحمن ولدمحمداسخاق کوبگٹوپہاڑی پرلےجاکرپھتروں کےپےدرپے وار کرکےموت کی نیندسلادیا۔ہنگو سٹی پولیس کی بروقت بڑی کاروائی میں قاتل قاری محمدنعیم ولدبشیرکوگرفتارکرلیا۔گرفتارملزم نے پولیس کےسامنے اعتراف جرم کرلیا۔

22/12/2022

اج MPA غزن جمال صاحب ایک نشست۔دوست وزیر پٹھان کے نٸے فرنیچر دوکان افتتاح کےموقع پر

اج کوہاٹ پریس کلب کے سامنے APS شہدا کے ساتھ یکجہتی پر مظاہرین کو کوہاٹ پولیس نے گرفتار کیا ہے جن میں عوامی نیشنل پارٹی ض...
16/12/2022

اج کوہاٹ پریس کلب کے سامنے APS شہدا کے ساتھ یکجہتی پر مظاہرین کو کوہاٹ پولیس نے گرفتار کیا ہے جن میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع اورکزئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری صفی اللہ اورکزئی بھی شامل ہیں صفی اللہ اورکزئی گردوں کا مریض ہے اور ٹرانسپلانٹ پر گزارا کر رہا ہے اگر صفی اللہ اورکزئی کو کچھ ہوگیا تو ڈی پی او کوہاٹ اور کوہاٹ پولیس ذمہ دار ہونگے عوامی نیشنل پارٹی ضلع اورکزئی ڈی پی او کوہاٹ سے مطالبہ کرتی ہے کہ صفی اللہ اورکزئی کی بیماری کا خیال کرکے فوری طور پر رہا کیا جائے ورنہ ہم کوہاٹ پولیس کے خلاف سخت اختجاج پر مجبور ہوجائیں گے کیونکہ ہمارے لیئے صفی اللہ اورکزیئ کا صحت سب سے بڑھ کر ہے
منجانب حلیم گل ضلع اورکزیی

اورکزئی رائٹس موومنٹ کے چئیرمین صفی اللہ اورکزئی کوہاٹ میں APSڈے کے احتجاج میں شرکت کے بعد کوہاٹ پولیس نے کوہاٹ پریس کلب...
16/12/2022

اورکزئی رائٹس موومنٹ کے چئیرمین صفی اللہ اورکزئی کوہاٹ میں APSڈے کے احتجاج میں شرکت کے بعد کوہاٹ پولیس نے کوہاٹ پریس کلب سے گرفتار کر لیا

16/12/2022

ھنگو مشاعرہ

15/12/2022

ھنگو۔۔ھیڈ کواٹر میں جنگلات کٹاٸی روک تھام کیلۓ مجوزہ قانون کے بارے سیمینار

12/12/2022

میرا بیٹا جوکه بنوری ٹاٶن کراچی میں پڑھتا ہے۔۔اج اس کا انعام ان کے قابل قدر اساتذہ کرام سے وصول کیا۔۔اللہ تعالی کا جتناشکر ادا کروں کم ھے۔جس نے ایسابیٹا دیا

قطر۔ورلڈکپ فٹ بال تاریخی اپ سیٹ مراکش نے پرتگال کو ایک صفر سے ہراکر۔سیمی فاینل کیلۓ کوالیفاٸی کرلیا
10/12/2022

قطر۔ورلڈکپ فٹ بال تاریخی اپ سیٹ مراکش نے پرتگال کو ایک صفر سے ہراکر۔سیمی فاینل کیلۓ کوالیفاٸی کرلیا

08/12/2022

شفیع اللہ کا سوات میں پولیس دربار سے خطاب۔کا اھم نقطہ

08/12/2022

ھنگو۔۔حرمت سود وانسداد منشیات۔سیمینار

محمد صالح ماما کاجواں سال بیٹا محمدہارون فایرنگ سے ھلاک۔۔نمازہ جنازہ۔۔نوی میلے قبرستان میں اداکی گٸ۔ اورکزٸی پولیس نے۔مب...
07/12/2022

محمد صالح ماما کاجواں سال بیٹا محمدہارون فایرنگ سے ھلاک۔۔نمازہ جنازہ۔۔نوی میلے قبرستان میں اداکی گٸ۔ اورکزٸی پولیس نے۔مبینہ دونوں قاتل اوید اللہ اور جاوید کوگرفتار کرلۓ ھیں۔وجہ قتل گھریلو ناچاکی بتاٸی جاتی ھے

Address

Shahu Khel Hangu
Hangu

Telephone

+923109747783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Reporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hangu Reporters:

Videos

Share