ھنگو الیکشن 2024 ۔
ڈاکٹر جی جی جمال کے ساتھ انٹرویو۔
👈کاغذات نامزدگی 👈 ازاد امیدواران و سیاسی پارٹیوں کی اہم اہم شخصیات کے تاثرات اس ویڈیو میں دیکھیں 👇
👈الیکشن 2024.....
امن و انصاف پروگرام سے براہ راست۔۔ سابقہ ایم اے جناب شاہ فیصل خان حطاب کر رہے ہیں 👇
💞امن انصاف ہاوس ھنگو سے براہ راست۔۔۔👇👇
💞ایس بی کے شاپنگ مال مین بازار ھنگو۔ جہاں صاف ستھرا دکانیں گودام اور فلیٹ کرائے رینٹ پر دستیاب ھے۔ انتہائی کم کرائے پر ۔ 🥀👇
رابطے نمبر۔ 03325852053👇
💞ھنگو الیکشن 2024 کے سلسلے میں ھنگو ہاوس میں پاور شو۔ 🏃♂️👇
باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔👇
💞SBK SHOPPING MALL HANGU🌹🌹
افتتاحی پروگرام براہ راست🙏🥀👇
💞ھنگو سے براہ راست ۔۔۔۔۔👇👇👇👇
💞اج بمورخہ 21/12/2023 کو گورنمنٹ پرائمری سکول وچبازار ہنگو میں تقسیم انعامات کا ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا ۔جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر نواب گل صاحب تھے ۔اس کے علاؤہ تقریب میں محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی شرکت کی ۔تقریب میں بچوں نے ملی نغمے ،تقاریر،نعت شریف اور حمد پیش کئے ۔شرکاہ نے بچوں کی کارکردگی اور تعلیم پر مفصل گفتگو کی اور سکول انتظامیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔شرکاہ میں حاجی ملک جان محمد صاحب ASDEO،حافظ شمس الرحمن صاحب۔۔ 🌹🏃♂️👇
،پرنسپل عقل بادشاہ صاحب اور دیگر شامل تھے👇
👈خوف وڑ گیا 😇 یا 😇 ابھی بھی خوف ھے👇👇
تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں👇👀
👈ووٹ کس کو دے۔۔۔ 😇
اسد خان۔ نجیب الرحمن۔ قسم جان یک زبان فیصلہ سنا دیا
ھنگو کے عوام کس کو ووٹ دینگے
ٹی ٹی این لائیو شو مین بازار سے
ھنگو ہاوس میں کل پاور شو ھوگا جس میں تمام ھنگو کے لوگوں کو شرکت کی دعوت ھے۔
ازاد امیدوار Pk. 93 ھنگو عتیق الرحمن
عمر حیات جو کہ خٹک بانڈہ ہنگو سے تعلق رکھتے ہیں ،سے کچھ دن پہلے ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہنگو سبزی منڈی میں گم ہو گئے تھے۔ یہ پیسے ایک قہوہ فروش جو کہ دکان دکان پر چکر لگا کر بھیجتا ہے کو ملے تھے ۔ آج اس نے نہایت ایمانداری اور دیانتداری کی مثال قائم کرکے وہ رقم اپنے اصل مالک کے حوالے کردی ۔ جیسا کہ ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ دنیا ایسے لوگوں کی وجہ سے آباد ہے۔ کیونکہ جو بندہ قہوہ بھیجتا ہے تو میرے خیال میں وہ ضرور غربت کی زندگی گزار رہا ہوگا۔ لیکن اس نے حرام خوری کو دل میں جگہ نہ دی اور نہ شیطانی وسوسوں میں آگیا کہ چلو کافی رقم ہے ۔قہوہ بھجنے سے تو اچھا ہے لیکن اس نے آج ایک عجیب مثال قائم کی۔
اگر دوسری طرف سوچیں تو اجکل لوگ گمشدہ رقم واپس اپنے مالک کو دینا تو دور کی بات ہے بلکہ لوگ اتنے مادہ پرست ہوگئے ہیں کہ حلال حرام کا تمیز باکل ختم ہو گیا ہے ۔ ہم خود اپنے گریبان میں جھانکیں کہ ہم نے اب تک حرام چیزوں سے اپنے آپ کو کہاں تک بچانے کی کوشش کی ہے یا دوسروں کے حق پر ڈاکہ ڈال کر خود اور اپنے بچوں کو بھی حرام کھلا رہے ہیں؟بلکہ چوری یا حرام کو ہم گناہ بھی نہیں سمجھتے ۔
اگر آپ نے ابھی تک اس پر نہیں سوچا ہے تو آج مکمل سوچ لیں کہ ہمارے لئے یہ خود دار اور خود انحصار قہوہ فروش بہترین مثال ہے کہ جس نے رقم کو چوری کرنے کے بجائے اپنے
💥ھنگو کی سیاسی میدان میں (دھ م کہ )خیز انٹری ازاد امیدوار پی کے 93 ھنگو سے حاجی نوید خان اورکزئی نے الیکشن لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا👇
💞ھنگو کے علاقہ کاہی ریلوے اسٹیشن میں رہائش پذیر انتہائی غریب معذور شمشیر ماما کے ساتھ امید پروگرام۔ اور امید ویلفئیر ارگنایزیش کی طرف سے شمشیر ماما کو زبردست پیکج حوالہ🙏
تفصیلات جاننے کےلئے ویڈیو دیکھیں۔۔ 👇
صرف 2000 روپے میں موٹر کار کا مالک بنئے۔
۔ ۔ عبدالرحمن موٹر کار لکی ڈرا۔ ٹکٹ صرف 2000 روپے۔ رابطہ کال و واٹس اپ۔ 03341925127
ایزی پیسہ و جاز کیش۔ 03003908762
💞امید ویلفئیر ارگنائزیشن کی طرف سے مستحقین میں مختلف قسم کے 36000 ھزار روپے کے 12 پیکجز کی تقسیم۔۔۔۔ تفصیل ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔ 👇
امید ویلفئیر ارگنایزیش کے زیر نگرانی مسکین غرباء و دیہاتوں میں موجود سفید غریب فیملی میں گوشت پیکج کی تقسیم۔۔۔۔ الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
ھنگو۔۔ 👈ملا خیلو عیدگاہ توسیع تعمیراتی کام بند😭👇
۔۔۔۔۔ 😭😭👇
خوشی کی خبر۔۔۔۔
یہ بچہ اپنے والدین کو حوالہ کیا۔۔۔ الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
👈محمد ذوہیب ولد عبدالعزیز شینکو بانڈہ ھنگوجس کےلیے ویل چئیر کی ضرورت ھے🏃♂️👇
👈تحصیل توئے خلہ۔۔۔۔ 🙏
لوئر وزیرستان تحصیل توئے خلہ میں بمورخہ 11 دسمبر 2023 دوتانی یوتھ اتحاد نوجوان کمیٹی کا مظاہرہ جاری ۔ ۔۔
واضح رہے کہ دوتانی یوتھ اتحاد کمیٹی اور قومی مشران و دیگر علاقائی عمائدین نے گزشتہ روز تحصیل توئے خلہ بازار میں اور دیہاتوں میں اعلانات بھی کئے تھے جس میں حکومت سے سگنل کے بارے میں مطالبہ کیا تھا نیٹورک نہیں جس پر دوتانی قوم نے اور مشران نے یہ فیصلہ کیا کہ اس وقت تک پولیو بائکاٹ رہے گا جب تک دوتانی علاقے میں ٹاور سگنل کا مسلہ حل نہیں ھوتا ھے ۔
باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں
😭👈 پلیز ھنگو علاقہ کاہی کے رہائشی عصمت گل ماما کے ساتھ تعاون کیجۓ👉 😭🏃♂️🏃♂️🏃♂️🏃♂️💞
تفصیل ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔ 🙏👇
دینی مدرسہ کے لئے زبردست پیکج۔۔
💞👈امید ویلفیئر آرگنائزیشن ھنگو👈
(ش ھ ی د)مدرسہ اخونزادہ مفتی محب اللہ رح بلیامینہ ھنگو۔۔۔۔ ٹوٹل پیکج۔۔۔ 13 ھزار روپے
امدادی پیکج برائے مدرسہ ۔ 🙏
جب اللّٰہ تعالیٰ اپکو وسائل دے تو اس کو اسی جگہ پر استعمال کرنے کی کوشش کریں جس سے آپ کو دائمی خوشی اور ذہنی سکون ملے۔
اسی سلسلے میں مدرسے کے طلباء کے لئے ، امید ویلفیئر آرگنائزیشن ہنگو کے وساطت سے گرم کپڑوں کا پیکج طلباء کے حوالے کیا گیا ۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔
(بوٹ, کوٹ، ٹوپی ، دستانے ، جورابیں ، مفلر اور چھتری)
باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔ ۔ ۔👇
💞مبلغ اسلام اخونزادہ مفتی مختاراللہ تفسیر کااختتام کیا اج سے 3 سال پہلے قاری عبدالخاق صاحب قاری شیعب صاحب نے قرآن پاک کی تفسیر آپس میں شروع کیا تھا تجویدوالتحفیظ القرآن وراستہ روڈ محلہ حسن آباد ھنگو🥀🥀🥀🥀🥀🌹🙏👇