The MK Official

The MK Official It's a page about sports and news

•د سګرټ لوګې ګډیږې  _نن څه ډمه تنهایې ده  _ 🌑🍂
21/11/2023

•د سګرټ لوګې ګډیږې _نن څه ډمه تنهایې ده _ 🌑🍂

20/11/2023

بھارت:---
‏اسٹیڈیم میں داخل ہونے والا ہیرو John
اس کا تعلق آسٹریلیا سے ہے-
فلسطین کےحق میں کھڑےہںوکراس آسٹریلوی نوجوان نے اسلامی دنیاکےحکمرانوں سےبہتر کردار ادا کیا -!!!'
🇵🇸 🇦🇺

Cheers to Australia! Victorious in the ICC Cricket World Cup 2023 Finals!
19/11/2023

Cheers to Australia! Victorious in the ICC Cricket World Cup 2023 Finals!


19/11/2023

که هر څـــــو ډير کالونه تير شې
هير به مي نه شي په لنډی ديوال لاسونه

#ټپه #لنډۍ

19/11/2023

Live | Karachi Whites vs Peshawar | Match 30 | Final | Pakistan Cup 2023/24 | PCB

|

Babar Azam just completed 300 innings in International Cricket:Runs: 12986Avg: 49.18100s: 3150s: 88No player in Pakistan...
18/11/2023

Babar Azam just completed 300 innings in International Cricket:

Runs: 12986
Avg: 49.18
100s: 31
50s: 88

No player in Pakistan has an average of 45+ (overall).☝️

سینګار ته دې نور نه راوړم رانجه له پېښورهاوس  رو په ورو  توریږي،  زما زړه له پېښورهبېګا د زړه له  درده یوې  مور بچي  ته ...
11/11/2023

سینګار ته دې نور نه راوړم رانجه له پېښوره
اوس رو په ورو توریږي، زما زړه له پېښوره

بېګا د زړه له درده یوې مور بچي ته وویل
سبق دې خدای په تندر کړه، راځه له پېښوره.

په تور قميص کي ګناه نشتهګناه جينۍ کښې ده چې ړنګه بنګه ځينه
08/06/2023

په تور قميص کي ګناه نشته
ګناه جينۍ کښې ده چې ړنګه بنګه ځينه

سپينه سحره! لاسو پښو نه مې دې دم ختلېتوره ماښامه! پۀ لالي پسې مې زړۀ خوګيږي- 🌸
04/06/2023

سپينه سحره! لاسو پښو نه مې دې دم ختلې
توره ماښامه! پۀ لالي پسې مې زړۀ خوګيږي
- 🌸

آیٔنه یی مخ ته ګوری که یی مخ آیٔنی ته ګوری*🌝  ای خاطره، که یی ګوری راشه جنګ د آیٔنو دی*🥀
29/05/2023

آیٔنه یی مخ ته ګوری که یی مخ آیٔنی ته ګوری*🌝
ای خاطره، که یی ګوری راشه جنګ د آیٔنو دی*🥀

اوس که رباب راکوې بسم اللهیا که کتاب راکوې بسم اللهصیبه زه تږے یم اوبه غواړمهکه ته شراب راکوې بسم اللههم ستا تخلیق یمه ه...
23/05/2023

اوس که رباب راکوې بسم الله
یا که کتاب راکوې بسم الله

صیبه زه تږے یم اوبه غواړمه
که ته شراب راکوې بسم الله

هم ستا تخلیق یمه هم ستا بنده
ووس که عذاب راکوې بسم الله

د ثوابونو په قیصو کښې نه یم
خو که ثواب راکوې بسم الله

که روح سپوږمئ راکوې خوښه مې ده
که مخ آفتاب راکوې بسم الله

که شین ګلاب وې په پټکې ې ګدمه
که سور ګلاب راکوې بسم الله

که میخانه دې راکړه ډیره ښه ده
که پاک مهراب راکوې بسم الله

قائل خو هسی هم اخته په غم دے
غم د جناب راکوې بسم الله

21/05/2023

يوه غرقه موسيقي راباندې واوره
پيره راشه زندګي راباندې واوره

زنګ راووهه يو دوه خبرې وکړه
لږ آواز دا يو سړي راباندې واوره🖤

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐚𝐭 𝐧𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟏 𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐎𝐃𝐈 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲.Congratulation to all Pakistani's
05/05/2023

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐚𝐭 𝐧𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟏 𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐎𝐃𝐈 𝐡𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲.
Congratulation to all Pakistani's

"یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے اور بے یقینی بھرے دل کو خالی کر دیتی ہے"🌹♥️🌹
04/05/2023

"یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے اور بے یقینی بھرے دل کو خالی کر دیتی ہے"🌹♥️🌹

بچی می وگی وو زہ  لاڑم  پہ تالاش دہ رزق 🕸خبر نہ ووم چی انسان  زمانہ  ڈیر  وگے دے⚡
03/05/2023

بچی می وگی وو زہ لاڑم پہ تالاش دہ رزق 🕸
خبر نہ ووم چی انسان زمانہ ڈیر وگے دے⚡

27/04/2023

*لکی مروت میں زوردار دھماکہ*

لکی مروت:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت زوردار دھماکہ

لکی مروت: کالج میں فوج اور فرنٹیئر کور کی بھاری نفری موجود ہے.

لکی مروت:اس وقت شدید فائرنگ ہو رہی ہے

لکی مروت: پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت شہر کے علاقے میں شدید خوف وہراس

لکی مروت: لوگوں گھروں میں دب کر رہ گئے ۔

لکی مروت: قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنوفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبد الشکور صاحب کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا...
16/04/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبد الشکور صاحب کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا۔
دکھ کے اس کٹھن لمحات میں ہم مفتی صاحب کے گھر والوں کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہے۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لوآحقین و گھر والوں کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

10/04/2023

‏زه به یې فدیه کې خپل زړګی ورکړم!!!
مه نیسه روژه نازکې مړه به شی!!!
🥹❤️🙈

ایک نظر اِس کالم پر الله تیرا شکر ہے جان چھوٹی بابر اعظم سے جان چھوٹی رضوان سے آج ہمارے باؤلرز کی طرف سے اچھا کم بیک ہوا...
27/03/2023

ایک نظر اِس کالم پر

الله تیرا شکر ہے جان چھوٹی بابر اعظم سے
جان چھوٹی رضوان سے
آج ہمارے باؤلرز کی طرف سے اچھا کم بیک ہوا شاداب کی
جانب سے اچھی کپتانی دیکھنے کو ملی
عماد نے بھی آج سینئر ہونے کا حق ادا کیا ٹیم کو کولیپس سے بچایا اور کنڈیشن کے حساب سے ایک ممکنہ باعزت ٹوٹل تک پہنچایا
لیکن مس فیلڈنگ اور لاسٹ اور میں کیپنگ میں مس فیلڈ حتی کہ لاسٹ بال کہ مس فیلڈ نہ ہوتی تو رزلٹ پر بہت بہت بڑا فرق ڈال سکتے تھے
لیکن اسے ہارڈ لک نھیں کہ سکتے افغانستان نے پاکستان کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا
اس سیریز کا ہونا بہت ضروری تھا
بابر رضوان کا ٹیم میں نا ہونا بہت ضروری تھا
کافی سارے ایکسپرٹس جو دن رات سیلفش سیلفش سٹرائیک ریٹ سٹرائیک ریٹ کھیلتے تھے انکے منہ پر زور دار تماچہ ضروری تھا یہ اس ملک کے فینز اور ایکسپرٹس اوقات سے باہر ہو رہے تھے جن کی ٹیم 10 میچوں میں سے 8 بار 12/4 ہوتی تھی جس ٹیم کو دنیا نے دوسری ویسٹنڈیز سمجھ لیا تھا
جس ٹیم کے پاس 7 سے 8 سال تک سوائے ایک مصباح کے کوئی ایک ڈیپنڈایبل بلے باز نھیں تھا خصوصا وائٹ بال کرکٹ میں ۔
پاکستانیوں نے پاکستان کرکٹ کا مستقبل بھی ہاکی جیسا گھوشت کر دیا تھا
اور تقریباً 70% کرکٹ فینز 2010 کے بعد کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیا تھا
فکسنگ کی وجہ سے پاکستانی خاص طور پر پاکستانی کرکٹرز دنیا میں منہ چھپا کے گھومنے پے مجبور ہوئے
ایک ایسا وقت تھا کے پاکستان ٹیم کا کہیں بھی میچ ہوتا تو دنیا کے بڑے بڑے سپانسرز بھاگے چلے آتے حتی کہ پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 2 ٹیمز جو بڑے بڑے سپانسرز کو مائل کرتی تھی ان میں سے ایک کہا جائے تو غلط نا ہو گا
پاکستان اور باقی ٹیمز کو آئی سی سی برابر کے حقوق دیتی تھی
لیکن 2010 کے بعد
بگ تھری معاہدہ ہوا ( انڈیا ، آسٹریلیا ،انگلینڈ جو کہ اپنی سیریز کی کمائی کا تقریباً 80 % خود رکھتے ہیں اور باقی
20% آئی سی سی کو دہتے ہیں )
یہ معاہدہ اس وقت ہوا جب پاکستان مسلسل ہار رہی تھی اور کوئی بڑا سپانسر پاکستان کو سپانسرشپ دینے کو تیار نا تھا
دنیا میں 4 کرکٹ ٹیمز سپانسرز کو مائل کرتی ہیں آسٹریلیا ،انگلینڈ گورا برانڈ کنٹری ہونے اور کوالٹی آف کرکٹ کہ وجہ سے انڈیا پاکستان پاپولیشن ،سٹارز اور کوالٹی آف کرکٹ کی وجہ سے ۔
پاکستان ٹیم کو مسلسل ہارتے اور ریٹنگ گرتے دیکھ کر
بگ تھری نے بڑی چالاکی سے پاکستان کو سپانسرشپ اور آئی سی سی کی کمائی کی دوڑ سے باہر کر دیا اس سے تمام سپانسرز کو یہ پیغام گیا کہ پاکستان کرکٹ از فنشڈ اور ساتھ ہی ساتھ انڈیا نے بڑے بڑے سپانسرز کو آئی پی ایل میں انگیج کر لیا
کیونکہ اس وقت پاکستان انکے سامنے سٹینڈ نہ کر سکا اسی لیئے پاکستان نے اندیا سے ایک ہوم سیریز کا کنٹریکٹ کیا تا کہ دنیا میں حزیمت کم اٹھانا پڑے اور انکو لگے کہ اس معاہدے پر دستخط کچھ لے دے کے ہوئے ہیں جبکہ آئی سی سی یہ اگریمنٹ پہلے سے ہی کر چکا تھا باقی 9 ٹیمز اس اگریمنٹ کی اجازت دے چکی تھی

انڈیا پاکستان میچ 2012 کے بعد ہم کبھی خواب میں بھی نہیں سوچتے تھے کہ پاکستان انڈیا سے جیتے گا
حتی کہ پاکستان انڈیا میچز ون سائیڈڈ ہونے لگے کرکٹ کی فالوونگ اس حد تک گری کہ آج بک بک کرنے والے نام نہاد صحافیوؤں کو اپنی نوکریوں کے لالے پڑ چکے تھے اور آج انکی زبان بک بک کرتے نہیں تھکتی
پھر 2017 سے پاکستان ٹیم کی ینگ لاٹ نے سیفی کی کپتانی میں ٹرافی جیتی اور پاکستان کرکٹ کا بیک آن ٹریک کا سفر شروع ہوا
اور اسی دوران پاکستان کے ایک نوجوان کھلاڑی بابر کے چرچے دنیا میں عام ہونے لگے ہمارا ٹاپ آرڈر 3 نیو بلے بازوں فخر امام بابر سے سج گیا پاکستانی ٹاپ آرڈر رن کرنے لگا
فخر کے انجری سے واپسی پر خاطر خواہ پرفارمنس نا ہونے پر ایک اور داہنے ہاتھ کے بلے باز رضوان کو 20 20 میں اوپننگ کرنے کا موقع ملا اور ایک با کمال لاجواب اوپننگ جوڑی وجود میں آئی
پاکستان کرکٹ کا روٹھا ہوا فین واپس لوٹا کسی حد تک سپانسرز نے واپس پاکستان کا رخ کیا
پاکستان نے ایک ینگ بلڈ ٹیم کے زریعے جیتنا شروع کیا
2019 ،2021 2022 تمام ورلڈکپس میں پاکستان ٹاپ پرفارمر میں سے رہی 2019 ورلڈکپ میں سریلنکا کے میچ میں بارش کو بیڈ لک کہا جا سکتا ہے
2021 میں ورلڈکپ ہسٹری میں پہلی دفعہ پاکستان نے انڈیا کو 10 وکٹس سے ہرایا جس کا سہرا ان دونوں دائیں ہاتھ کے بلے بازوں بابر اور رضوان کو جاتا ہے اور باؤلنگ میں تمام نے اچھا کیا اور پاکستان سیمی فائنل میں پہنچی
2022 میں فائنل کھیلا 2022 ایشیا کپ میں پاکستان فائنل میں پہنچا اور انڈیا کو بھی ایک میچ ہرایا اور ایک ہارا دونوں میچ برابری کے ہوئے مطلب دونوں ٹیمز برابری کی نظر آئیں
ساؤتھ افریقہ کو ساؤتھ افریقہ کو ہرایا
2022 نیوزیلنڈ میں ٹرائی سیریز جیتی
اس سب کے دوران بابر رضوان 20 20میں دنیا کے ٹاپ 2 بنے اور ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کیئے اور پاکستان کرکٹ کا 20 20 میں مقام بنا ہم پھر سے موسمی خطرناک ٹیم کے بجائے دنیا کی مستقل مضبوط ترین ٹاپ 3 میں آئے
اسمیں کوئی شک نھیں کہ ریڈ بال میں پاکستان وہ مقام حاصل نھیں کر سکا جو ہونا چاہئیے لیکن جو ہے جن کہ وجہ سے ہے انکی عزت ہونی چاھئیے

اسی طرح او ڈی آئی میں بابر اور امام دنیا کے ٹاپ 2 بنے منہ چھپا کے چلنے سے لیکر سر اٹھا کے چلنے تک کے سفر میں بہت سارے پلئیرز مینجمنٹ اور کچھ گمنام لوگوں کی محنت شامل ہے
لیکن کچھ درج زیل بابر امام سیفی رضوان ،شاہین حسن علی کے بغیر یہ ممکن نا تھا
ہمیں کوئی منہ نہیں لگاتا تھا
لیکن آج ہمارے لیول اتنا اونچا ہو گیا ہے کہ ہم بابر رضوان کو کچھ نہیں سمجھتے
آج ایشز میں بابر کی تیکنک اور کور ڈرائیو کی مثالیں دی جاتی ہیں
رضوان کو سپر مین کا خطاب دیا جاتا ہے
یورپئین یونیورسٹیز میں کرکٹ کوچنگ کلاس میں بابر کی تیکنک اور کور ڈرائیو کو پڑھایا جاتا ہے
اتنا کچھ حاصل کرنے کء باوجود
آج دن رات کچھ صحافی ایجنڈے کے تحت امام بابر رضوان کو ٹارگٹ کرتے ہیں کیا وجہ ہے اسکی
امام پر تو صرف اس وجہ سے تنقید ہوتی ہے کہ انضمام کا بھانجا اور بابر کا بیسٹ فرینڈ ہے
باقی دونوں کا کیا قصور ہے کیا وجہ ہے
رن ریٹ سٹرائک ریٹ 🤔😥
بابر کا سٹرائک ریٹ 130 رضوان کا 129 ہے اور جب سے رضوان اوپنر کھیل رہا ہے تب سے 134 ہے
دنیا میں95% اوپنرز کا سٹرائک ریٹ انڈر 140 ہے
گیل روہت بٹلر انکا سٹرائک ریٹ چیک کر سکتے ہیں دنیا کے کے مضبوط اوپننگ پئیر روہت ، راہول کی مثال ہی لے لیں
وہ 10 میچوں میں کتنی دفعہ 6 اوور کے اندر 70 کرتے ہیں جواب 1 یا 2 دفعہ مطلب 10 میں سے 8 میچز میں وہ 6 اوور کے اندر 40، 45، 50 ، کرتے ہیں 50+ پارٹنرشپ کتنی ہوتی ہیں 10 میچوں میں 2 یا 3 دفعہ
دوسری طرف
بابر اور رضوان آپکو 10 میچوں میں سے 6 میچوں میں 6 اوور کھیل کے 40، 45 + کرتے ہیں 10 میں سے6میچز میں 50+ پارٹنرشپ کرتے ہیں تو آپکے خیال میں کونسی اوپنگ جوڑی بہتر ہے یہ سوال میں آپ پے چھوڑتا ہوں
ا نکے سٹرائک ریٹ میں کمی کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہماری باؤلنگ اچھی ہے ہم موسٹلی انڈر 150 چیز کرتے ہیں جس وجہ سے اکارڈنگ ٹو سیچوئشن سٹرائک ریٹ کم ہی چاہئے ہوتا ہے اور انکو یہ بھی پتہ ہوتا ہے کہ ہمارے بعد یہ کچھ نہیں کر پائیں گے
میں کسی ینگسٹر کے خلاف نہیں ہوں لیکن حقیقت یہی ہے کہ پاکستان کے پاس بابر اور رضوان کی نعمل بدل نہیں ہے سیریز میں ینگسٹر کو موقع دیا اچھی بات ہے اور آگے بھی دینا چاھئے موقع لیکن جب تک یہ پرفارم کریں انکو نھیں چھیڑنا چاھئیے اس سیریز کے بعد امید کرت ہوں بہت سارے
نام نہاد سپورٹس جرنلسٹس کا بوتھا بند ہو جائے گا

24/02/2023

Product details of  Pocket Plastic Tripod Mount with Clamp(Pink):Durable and useful.Light weight and portableFits for extension rod, other brands stabilizer and accessories.Anti-slip design,can effectively prevent it from sliding down.Has great

➦•  𝔽ʳⁱᵈᵃʸ ℝᵉᵐⁱⁿᵈᵉʳ----✨ Ꭰᵒⁿ'ᵗ 𝐅ᵒʳᵍᵉᵗ ᵗᵒ Ꭱᵉᶜⁱᵗᵉ Ꭶᵘʳᵃʰ Ꮨˡ- Ꮶᵃʰᵃᶠ ᵃⁿᵈ Ꭿᵇᵘⁿᵈᵃⁿᵗ Ꭰᵘʳᵒᵒᵈ ꮎⁿ ꮎᵘʳ Ꮟᵉˡᵒᵛᵉᵈ Ꭾʳᵒᵖʰᵉᵗ ﷺ----💐رسول ال...
10/02/2023

➦• 𝔽ʳⁱᵈᵃʸ ℝᵉᵐⁱⁿᵈᵉʳ----✨
Ꭰᵒⁿ'ᵗ 𝐅ᵒʳᵍᵉᵗ ᵗᵒ Ꭱᵉᶜⁱᵗᵉ Ꭶᵘʳᵃʰ Ꮨˡ- Ꮶᵃʰᵃᶠ ᵃⁿᵈ Ꭿᵇᵘⁿᵈᵃⁿᵗ Ꭰᵘʳᵒᵒᵈ ꮎⁿ ꮎᵘʳ Ꮟᵉˡᵒᵛᵉᵈ Ꭾʳᵒᵖʰᵉᵗ ﷺ----

💐رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
_”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰_
(جامع ترمذی: ٢۴۵۷)

وفي يوم ويوم الجمعة.. صلوا على مَن يأتي مناديًا يوم القيامة أُمَّتِي، أُمَّتِي .
*‏❤︎اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وبَارِك عَلَى نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ ﷺ*

تا ورانولې زلفې, تا جوړولې زلفېتا ورانوله دنیا، تا جوړوله دنیا🖤.                                                        ...
05/02/2023

تا ورانولې زلفې, تا جوړولې زلفې
تا ورانوله دنیا، تا جوړوله دنیا🖤.
Itx_MK Official 🖤🥀

ماشاء اللہ ❤️ اللہ تعالیٰ جوڑی کو سلامت رکھے اور زندگی کی ہر خوشی عطاء فرمائے، آمین
04/02/2023

ماشاء اللہ ❤️ اللہ تعالیٰ جوڑی کو سلامت رکھے اور زندگی کی ہر خوشی عطاء فرمائے، آمین

ُبوم ُبوم کی بیٹی ، ڈاکٹر انشاآفریدی ہمیشہ کے لئے شاہین شاہ آفریدی کی ہو گئیں !!!بہت ہی سادہ انداز میں زکریا مسجد میں نک...
04/02/2023

ُبوم ُبوم کی بیٹی ، ڈاکٹر انشاآفریدی ہمیشہ کے لئے شاہین شاہ آفریدی کی ہو گئیں !!!

بہت ہی سادہ انداز میں زکریا مسجد میں نکاح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ُسپر سٹار کرکٹر ُشاہد آفریدی کی صاحبزادی ، ڈاکٹرانشا آفریدی ، زندگی بھر کے لئے شاہین شاہ آفریدی کی ہو گئی ہیں ۔ ان کا نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا اور اپنے بھائیوں اور
سُسر شاہد آفریدی کی موجودگی میں ُدلہا شاہین شاہ آفریدی نے تین بار “ قبول ہے ، قبول ہے ، قبول ہے “ کہا تھا۔

نکاح کےاستقبالیہ میں سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کے علاوہ قومی ٹیم کے کرکٹروں بابر اعظم ، سرفراز احمد ، نسیم شاہ، فخر زمان اور شاداب خان نے بھی شرکت کی تھی ۔

ان کے علاوہ آئی ایس پی آر کے سابق ڈی جی اور آئی سی سی کے جنرل مینجر وسیم خان بھی موجود تھے، جبکہ لاہور قلندرز کے عاقب جاوید اور عاطف رانا نے بھی تقریب میں پہنچ کر شاہین آفریدی کو مبارکباد دی تھی ۔

مہندی کی تقریب جمعرات کو کراچی میں ہوئی اور شاہین شاہ آفریدی کے اہل خانہ دو دن پہلے ہی کراچی پہنچے تھے ۔

یاد رہے کہ اپنے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا تھا “ یہ ان کی خواہش تھی کہ ان کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہو” ، ُیوں دو سال قبل شاہین کی انشا سے منگنی ہوئی تھی جو ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور ُخصتی سے قبل ڈگری حاصل کر لیں گی ۔

یہ بھی یاد رہے کہ پی ایس ایل کے پہلے چھ سیزنز میں ناکام رہنے والی ٹیم لاہور قلندرز گزشتہ سال شاہین شاہ آفریدی کے قیادت سنبھالتے ہی پاکستان سپر لیگ کی پہلی مرتبہ چیمپئن بنی تھی اور اس سال 13 فروری سے اسے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ لیگ کے انعقاد سے دس روز پہلے اس فریضہ کو سرانجام دیا گیا ہے ۔ آفریدیز بہت بہت مبارک ہو 😍😘👏👏👏👏👏👏👏

Sasur ❤️ DamaadMashAllah ❤️🌹
03/02/2023

Sasur ❤️ Damaad
MashAllah ❤️🌹

MashAllah Shaheen Afridi Nekkah ceremony...
03/02/2023

MashAllah
Shaheen Afridi Nekkah ceremony...

Congratulations, Shaheen Afridi, May Allah bring lots of happiness, joy, and success ahead of your life, and may Allah b...
03/02/2023

Congratulations, Shaheen Afridi, May Allah bring lots of happiness, joy, and success ahead of your life, and may Allah bring more unity among both Afridi's familes. New chapter of life has began. 🎁

01/02/2023

تاندہ ڈیم کوھاٹ سے ایک اور بری خبر۔ ۔ ۔ ۔
کوہاٹ تاندہ ڈیم میں نوجوان نے چھلانگ لگا خود کشی کر لی.

صہیب حشمت ولد حشمت نواز سکنہ بہزادی چکر کوٹ نے تاندہ ڈیم کے پانی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی.

متوفی کی لاش کو پانی سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈی اے منتقل کر دیا گیا ہے

Broken to see this picture and my heart is weeping 💔.. Condolences to all the families and victims. Allah Pak lawahiqeen...
01/02/2023

Broken to see this picture and my heart is weeping 💔.. Condolences to all the families and victims. Allah Pak lawahiqeen ko sabar ata farmae, ameen 😓

اتور کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جانے والا  EXPOSITION میچ کے لئے دونوں ٹیموں نے سکواڈ کا اعلان ک...
01/02/2023

اتور کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جانے والا EXPOSITION میچ کے لئے دونوں ٹیموں نے سکواڈ کا اعلان کردیا ۔🏏
اور یاد رہے سٹیڈیم کی تمام ٹکٹیں بک ہوچکی ہے 🏟

یا اللہ خیرپشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا نماز ظہر کے دوران ہوا: ریسکیو ذرائع
30/01/2023

یا اللہ خیر
پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا نماز ظہر کے دوران ہوا: ریسکیو ذرائع

لالیه غرق شې ډمه نه یمد‌ زړه له درده ستا واده کې ګډیدمه😊 #ټپه
20/10/2022

لالیه غرق شې ډمه نه یم
د‌ زړه له درده ستا واده کې ګډیدمه😊

#ټپه

The commentator on the mic - "The comeback of Shaheen Shah Afridi is an alarming situation for all the opening batters i...
20/10/2022

The commentator on the mic - "The comeback of Shaheen Shah Afridi is an alarming situation for all the opening batters in the T20 WorldCup"


د سختې زندګۍ مقابله کوه نادانه!د زهرو د خوړلو چل خو هر چاته ورځي
18/10/2022

د سختې زندګۍ مقابله کوه نادانه!
د زهرو د خوړلو چل خو هر چاته ورځي

‏کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ 15 نیشنل ٹیمز کے کپتانوں نے کسی کپتان کی سالگرہ اکٹھی منائی ہے، یہ ہ...
15/10/2022

‏کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ 15 نیشنل ٹیمز کے کپتانوں نے کسی کپتان کی سالگرہ اکٹھی منائی ہے، یہ ہے میرے کپتان کی شان بابر اعظم۔🇵🇰💚

اس وقت دنیائے کرکٹ کا سب سے بہترین بیٹسمین جس کی وجہ سے لوگ کرکٹ دیکھنا پسند کرتے ہیں جس کی سٹائلش بیٹنگ کے گورے بھی دیو...
15/10/2022

اس وقت دنیائے کرکٹ کا سب سے بہترین بیٹسمین جس کی وجہ سے لوگ کرکٹ دیکھنا پسند کرتے ہیں جس کی سٹائلش بیٹنگ کے گورے بھی دیوانے ہیں جس کی کوور ڈرائیو کی پوری دنیا میں دھوم ہے۔ جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بیٹسمین ہے جس نے ہر جگہ پاکستانی بیٹنگ کو مستحکم کیا۔جسنے پاکستانی بیٹنگ کو عزت دلوائی کیونکہ اس سے پہلے ہمارا ٹاپ آرڈر ایک مذاق سمجھا جاتا تھا۔جس نےثابت کیا کہ چاہے آپ کا تعلق متوسط گھرانے سے ہو لیکن آپ اپنی محنت سے پورے جہاں میں مشہور ہوسکتے ہیں.جس نے ہمیں دکھایا کہ پاکستانی بلے باز بھی آئی سی سی رینکنگ میں راج کرسکتا ہے۔ جس نے بیٹنگ میں ریکارڈز پر ریکارڈز توڑ کر اپنے نام کیے۔جو ایک متوسط گھرانے سے نکلا اور پاکستان نیشنل کرکٹ ٹیم کا کپتان اور سب سے اہم کھلاڑی بن گیا ہم اس عظیم بیٹسمین بابر اعظم کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Happy birthday Skipper 🕯️🎂🎉🎈🥳

Joint-fastest to 2000 runs in T20Is (52 inns) ✅Joint-fastest to 3000 runs in T20Is (81 inns) ✅Second-fastest to 4000 run...
15/10/2022

Joint-fastest to 2000 runs in T20Is (52 inns) ✅
Joint-fastest to 3000 runs in T20Is (81 inns) ✅
Second-fastest to 4000 runs in ODIs (82 inns) ✅
Most centuries as Pakistan's captain across formats (10) ✅
Most runs for Pakistan in T20Is (3231) ✅
Most centuries for Pakistan in T20Is (2) ✅
Most fifty-plus scores as captain in T20Is (21) ✅
Most wins as Pakistan captain in T20Is (36) ✅

Here's wishing a very happy 28th birthday to the Pakistan's skipper, Babar Azam 🎂

Aron Finch Presented Babar Azam With A Birthday Cake Made By himself Overnight.
15/10/2022

Aron Finch Presented Babar Azam With A Birthday Cake Made By himself Overnight.

Address

Babar Mela
Hangu

Telephone

+923348848508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The MK Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The MK Official:

Videos

Share