HFD News

HFD News HFD News | News | Headlins | Breaking News | Live News |

14/11/2023

دوسرے ملکوں والے کہیں گے کہ کاش بلاول بھٹو جیسا لیڈر ہمارے پاس ہوتا۔
مراد علی شاہ

14/11/2023

سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے بابر اعظم کی جگہ عبداللہ شفیق کو کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ اوپنر عبداللہ شفیق کو ٹیم کا کپتان بنایا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق نے بطور اوپنر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے وہ طویل عرصے تک بطور کپتان کامیاب ثابت ہوسکتے ہیں۔

محمد آصف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنے کے خیال کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ریورس گیئرز کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ہے اور پاکستان کو اگلے دس سال کے لیے منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق واحد نوجوان کھلاڑی ہیں جو مستقبل میں کامیاب کپتان بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس سے قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ بابر اعظم نے وائٹ بال کی کپتانی سے دستبردار ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعطم میرا فیورٹ رہا ہے لیکن وہ چار سال سے قومی ٹیم کا کپتان ہے اس کی قیادت میں بہت سے مسائل ہیں وہ بطور لیڈر کامیاب نہیں ہوسکا۔

14/11/2023

قتل یا اغوا کرنے والے کو الیکشن لڑنے کیلئے چھوڑا نہیں جا سکتا۔ پیپلز پارٹی سے اتنے اختلافات نہیں ہیں کہ ساتھ نہ بیٹھ سکیں۔ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی. بات ہوچکی ہے، وزیراعظم رائے ونڈ سے ہوگا،
رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ

12/11/2023

16 ماہ کی حکومت نے پاکستان کو بچالیا کیونکہ ملک ڈوب رہا تھا۔
خورشید شاہ

12/11/2023

آنے والی نسلوں کو گالم گلوچ سے دور رکھنا ضروری ہے،
ایاز صادق

12/11/2023

جو عمران خان کو رول ماڈل سمجھتے ہیں ہم انکے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی نکلیں۔
خواجہ آصف

12/11/2023

بھارتی خفیہ ادارے کچھ افغانوں کو پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں لیکن چند افراد کے جرم کی سزا لاکھوں افغانوں کو دینا ناانصافی ہے۔
سینئر اینکر پرسن حامد میر

10/11/2023

باران رحمت کے بعد ائیر کوالٹی بہتر ہونے پر کل سے سمارٹ لاک ڈوان ختم دکانیں اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھولیں گی۔
نگران وزیراعلی

ضلع جہم پنڈ دادنخان تھانہ میں فواد چوہدری پر ایف آئی آر درج جس میں 4 عدد کرسیاں صوفہ سیٹ ، 6 عدد یوریا کھاد کی بوریاں مس...
08/11/2023

ضلع جہم پنڈ دادنخان تھانہ میں فواد چوہدری پر ایف آئی آر درج جس میں 4 عدد کرسیاں صوفہ سیٹ ، 6 عدد یوریا کھاد کی بوریاں مسلح ہوکر چوری کی گئی ہیں۔۔۔

07/11/2023

خطرناک سموگ کی وجہ سے لاہور ،گوجرنوالہ ، حافظ آباد جمعرات تا اتوار کو تمام سکولز اور مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان۔
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی

07/11/2023

ورلڈکپ 2023 میں پاکستانیوں کو آسٹریلیا کی جیت مبارک نظر آنے لگ گئی افغانستان کو شکست۔

07/11/2023

ورلڈکپ 2023
میکسویل 200 ناٹ آوٹ.

07/11/2023

اسلام آباد : سائفر کیس میں عمران خان کی عدالت پیشی سے پہلے بم برآمد۔۔

03/11/2023

طوفان الاقصی کامیاب کارنامہ ہے۔
سربراہ حزب اللہ

03/11/2023

ن لیگ کا چئیرمین پی ٹی آئی کو مقابلے کا چیلنج۔

03/11/2023

آپ سب کو الیکشن کا چاند مبارک ہو۔
بلاول بھٹو

تمام اہل اسلام کو جمعہ کا دن مبارک ہو اللہ پاک آپ سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین 💖
03/11/2023

تمام اہل اسلام کو جمعہ کا دن مبارک ہو اللہ پاک آپ سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین 💖

حافظ آباد : کوٹ نکہ پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع کے مطابق کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
02/11/2023

حافظ آباد : کوٹ نکہ پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع کے مطابق کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

01/11/2023

ورلڈکپ 2023
ساوتھ افریقہ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔

‏ایک شخص کینیڈا سے آتا ہے اور پورا ملک اوپر نیچے کر کے چلا جاتا ہے، کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل پر کتنا ردعمل دیا، کیا ہم...
01/11/2023

‏ایک شخص کینیڈا سے آتا ہے اور پورا ملک اوپر نیچے کر کے چلا جاتا ہے، کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل پر کتنا ردعمل دیا، کیا ہم کینیڈا میں جا کر ان کے پورے ملک کو ڈسٹرب کرسکتے ہیں؟،کیا کینیڈا سے آنے والے نے ٹکٹ خود خریدی تھی؟، پاکستان کا اتنا ہی درد ہے تو یہاں آ کر کیوں نہیں رہتے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ڈاکٹر طاہر القادری کا نام لئے بغیر سخت ریمارکس۔۔!!

پاکستانی سیاست سے اہم خبر۔نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گاپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے دوٹوک بتا د...
01/11/2023

پاکستانی سیاست سے اہم خبر۔
نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا
پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے دوٹوک بتا دیا.

انٹرنیشنل نیوز‏‎  میں شہادتیں 8 ہزار 796 تک پہنچ گئیں، معصوم شہید بچوں کی تعداد 3ہزار 648 اور خواتین شہداء کی تعداد 2 ہز...
01/11/2023

انٹرنیشنل نیوز
‏‎ میں شہادتیں 8 ہزار 796 تک پہنچ گئیں، معصوم شہید بچوں کی تعداد 3ہزار 648 اور خواتین شہداء کی تعداد 2 ہزار 290 ہو گئی، 22 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی حالت میں اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، 2 ہزار سے زائد افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

انٹرنیشنل نیوز ‏خطے کے ممالک ‎ #فلسطين کی آزادی کے لئے اکٹھے ہو رہے ہیں ‎ #ترکیہ اس اتحاد میں شامل ہو گا، صدر ‎ #ایردوان...
01/11/2023

انٹرنیشنل نیوز
‏خطے کے ممالک ‎ #فلسطين کی آزادی کے لئے اکٹھے ہو رہے ہیں ‎ #ترکیہ اس اتحاد میں شامل ہو گا، صدر ‎ #ایردوان کی ‎ #ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے ملاقات، صدر نے کہا ‎ کو کسی صورت تنہا چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

اہم خبرمعاہدہ لازم آج ختم ہوگیا سلطنت عثمانیہ کو ختم ہوئے 100 سال مکمل ہوگئےاب مکہ مکرمہ کا کنٹرول واپس ترکی کو دیں گے ی...
01/11/2023

اہم خبر
معاہدہ لازم آج ختم ہوگیا
سلطنت عثمانیہ کو ختم ہوئے 100 سال مکمل ہوگئے
اب مکہ مکرمہ کا کنٹرول واپس ترکی کو دیں گے یا نہیں دیکھنا باقی ہے کہ معاہدہ پر عمل ہوتا ہے یا نہیں۔

01/11/2023

حافظ آباد / پولیس تبادلے

انسپکٹر فرقان شہزاد چیمہ پولیس لائن سے SHO تھانہ سٹی

انسپکٹر حفیظ انجم تھانہ سٹی سے پولیس لائن

انسپکٹر محمد عامر سعید پولیس لائن سے SHO کسیسے

انسپکٹر سہیل اشرف تھانہ کسوکی سے معطل کلوز لائن

ایس آئی بابر سلطان SHO کسیسے سے معطل کلوزلائن

*PMO Press Release No. 344/2023*پرائم منسٹر آفسپریس ونگاسلام آباد: نومبر 1، 2023۔*نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر ...
01/11/2023

*PMO Press Release No. 344/2023*

پرائم منسٹر آفس
پریس ونگ
اسلام آباد: نومبر 1، 2023۔

*نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے حوالے سے اجلاس*

*اجلاس میں وزیراعظم کو پروگرام کی اب تک کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں بتایا گیا*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پورے ملک میں تقریباً 1 کروڑ خاندانوں کے 6 کروڑ لوگ مستفید ہو رہے ہیں، اجلاس کو بریفنگ*

*وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کی معاونت پر پروگرام کی کارکردگی کو سراہا*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نتائج انتہائی خوش آئیند ہیں لیکن پاکستان کا پائیدار مستقبل شہریوں کی مالی خود انحصاری سے منسلک ہے، وزیراعظم*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفیشریز کیلے مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تکنیکی تربیت کی فراہمی سے اہل لوگ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں گے، وزیر اعظم*

*وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک بہترین ڈیٹابیس ہے جس کو ٹارگیٹیڈ سبسیڈیز کیلے استعمال میں لایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت*

*بڑے کاروباری ادارے اور صاحب ثروت لوگ کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبیلیٹی کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے شراکت دار بنیں، وزیراعظم*

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقامی خیراتی اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ پارٹنرشپ کرے، وزیراعظم*

*ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی تاکہ وہ ایک پر امید زندگی گزار سکیں، وزیراعظم*

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے حوالے سے آج ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر امجد ثاقب، وزارت تخفیف غربت کے سیکریٹری یوسف خان اور دیگر سرکاری افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو پروگرام کے اب تک کے نتائج اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں بتایا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پورے ملک میں تقریباً 1 کروڑ خاندانوں کے 6 کروڑ لوگ مستفید ہو رہے ہیں، جبکہ اس سال پروگرام کا کل بجٹ 471 ارب روپے ہے۔ وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کی معاونت پر پروگرام کی کارکردگی کو سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نتائج انتہائی خوش آئیند ہیں لیکن پاکستان کا پائیدار مستقبل لوگوں کی مالی خود انحصاری سے منسلک ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک بہترین ڈیٹابیس ہے جس کو ٹارگیٹیڈ سبسیڈیز کیلے استعمال میں لایا جائے۔

وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو حکومت پاکستان اور مقامی انسان دوست تنظیموں کے مابین اشتراک کا لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفیشریز کیلے مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تکنیکی تربیت کی فراہمی سے اہل لوگ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بڑے کاروباری ادارے اور صاحب ثروت لوگ کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبیلیٹی کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے شراکت دار بنیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مقامی خیراتی اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ پارٹنرشپ کرے۔ وزیراعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی تاکہ وہ ایک پر امید زندگی گزار سکیں۔

بریکنگ نیوز۔‏‎  نے ‎ #إسرائيل کو ‎  کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری ‎  نے کہا ہے ا...
01/11/2023

بریکنگ نیوز۔
‏‎ نے ‎ #إسرائيل کو ‎ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری ‎ نے کہا ہے اگر جمعے کی فجر تک ‎ پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی

‏پاکستان کی طرف سے فلسطینیوں کو بھیجی گئی امداد غزہ پہنچ گئی, امداد رفاہ سرحد ، مصر سے فلسطین پہنچی ، پاکستان نے فلسطینی...
01/11/2023

‏پاکستان کی طرف سے فلسطینیوں کو بھیجی گئی امداد غزہ پہنچ گئی, امداد رفاہ سرحد ، مصر سے فلسطین پہنچی ، پاکستان نے فلسطینییوں کے لیے خیمے ، کمبل اور دیگر امدادی سامان بھجوایا تھا ، ذرائع

میڈم سندس ارشاد ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نے اپنی تعیناتی ہوتے ہی شہر حافظ آباد میں سخت اقدامات کرتے ہوئے انکروچمنٹ اور ناجائ...
31/10/2023

میڈم سندس ارشاد ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نے اپنی تعیناتی ہوتے ہی شہر حافظ آباد میں سخت اقدامات کرتے ہوئے انکروچمنٹ اور ناجائزتجاوزات کو ختم کرنے کی ٹھان لی اس اقدام سے شہر کی ٹریفک میں روانی اور شہریوں کو پیدل بازار سے گزرتے وقت پیش آنے والی دشواریاں ختم ہوتی نظر آ رہی ہیں..

23/10/2023

ورلڈ کپ 2023
پاک افغان ٹاکرا
پاکستانی ٹیم ناقص باولنگ ناقص فیلڈنگ پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبی
افغانستان نے 8 وکٹ سے جیت اپنے نام کر لی۔

23/10/2023

ورلڈ کپ 2023
پاک افغان ٹاکرا
پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو 283 اسکور کا ٹارگٹ دے دیا۔

23/10/2023

سپریم کورٹ آف پاکستان/ 90 روز میں عام انتخابات کا معاملہ

الیکشن کی تاریخ کس نے دینی ہے؟ چیف جسٹس

کیا آپ انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں؟جسٹس اطہر من اللہ

انتخابات تو ہونے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

صدر مملکت کو ایک وکیل نے خط لکھا اس کا کیا جواب ملا؟ چیف جسٹس پاکستان

صدر مملکت نے کوئی جواب نہیں دیا، درخواست گزار منیر احمد

آپ تو تاخیر کا ذمہ دار صدر مملکت کو ٹھہرا رہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان

الیکشن چاہتے ہیں تو سیدھی بات کریں، سب اپنی اپنی بات کرتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

ہم جلد از جلد انتخابات چاہتے ہیں، انور منصور وکیل منیر احمد

دستاویزات دکھا دیں جس میں صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ دی ہو، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

صدر مملکت کا خط الیکشن کمیشن کے پاس موجود ہے، وکیل درخواست گزار منیر احمد

آپ صدر کے خلاف احکامات چاہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی زمہ داری پوری نہیں کی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

صدر مملکت نے آرڈر کیا ہوتا تو میڈیا کو جاری کرتے، چیف جسٹس

کیا آپ کا ارادہ انتخابات کی تاخیر کا ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ

آپ کہہ دیں کہ عدالت انتخابات کروانے کا حکم دے، چیف جسٹس

90 دونوں میں تو انتخابات نہیں ہوسکتے، قاضی فائز عیسیٰ

‏میڈیا پر جاکر باتیں کی جاتی ہی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ رولز پروسیجر کیس میں جلدی فیصلہ ہوسکتا تھا لیکن اس کیس کو لمبا کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہم پر دل کھول کر تنقید کریں، لیکن یہاں اکر کیس میں دلائل دیں، چیف جسٹس

اس مقدمے میں درخواست گزار ایسے ہیں جو سنجیدہ نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک درخواست گزار ہیں جنہوں نے سماعت کے بعد وکیل تبدیل کیا، چیف جسٹس

اگر ہم مقدمات مقرر نہ کریں تو پھر کہا جاتا ہے کہ مقدمات مقرر نہیں کئے جاتے، چیف جسٹس

آرٹیکل 48 پر انحصار کریں یا الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 کی؟ چیف جسٹس

صدر کے جس ٹوئیٹ کا حوالہ دیا جارہا ہے اس میں صدر مملکت خود رائے مانگ رہے ہیں، چیف جسٹس

ہم نہیں جانتے کہ وہ ٹوئیٹ بھی صدر کا ہے یا نہیں، چیف جسٹس

‏کیا سپریم کورٹ ایک ٹویٹ پر فیصلے دے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ٹویٹس میں صدر مملکت اپنے آئینی اختیارات کی بات نہیں کی، صدر حکم دے دیتے، چیف جسٹس

انور منصور صاحب آپ ایسے صدر کے اٹارنی جنرل بھی رہ چکے ہیں، چیف جسٹس

بہت اخلاق والے صدر ہیں آپ فون بھی کرتے تو آپکو بتا دیتے، چیف جسٹس

23/10/2023

بریکنگ نیوز
‏کسی بھی سویلین کا ٹرائل فوجی عدالت میں نہیں ہو سکتا :عدالت کا فیصلہ

23/10/2023

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دیدیا
فوج کی تحویل میں موجود ملزمان کی درخواستیں خلاف قواعد ہونے پر خارج کر دی گئیں

آرمی ایکٹ کے سیکشن 59 کی ذیلی شق ایک کالعدم قرار

23/10/2023

جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا
9 ۔ 10 مئی کے ملزمان کے تمام مقدمات عام عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔

21/10/2023

میں بھی آپ سے پیار کرتا ہوں
نواز شریف کا جلسے سے خطاب۔

21/10/2023

میں پھلا دی سیج سجا ساں جے گھر میرے تو آوے
میں تلیاں تے چا ویساں جے گھر میرے تو آویں۔
مریم نواز کا جلسہ گاہ میں سونگ چلوانے پر بار بار اصرار

21/10/2023

میرا انج دا اج استقبال ہوسی تیرا وہم خیال ہوسی۔
مریم نواز کا جلسے سے خطاب

21/10/2023

نواز شریف اللہ کے فضل سے اپنے گھر ، اپنے مٹی ، اپنے وطن واپس آئے ہیں
مریم نواز شریف

21/10/2023

جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی وہ دیکھ لیں نواز شریف آچکا ہے۔
مریم نواز کا جلسے سے خطاب

Address

City
Hafizabad

Telephone

+923226511400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HFD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies