Muhammad Raees Live Promotion

Muhammad Raees Live Promotion I have born to be true, not to be perfect . ALHAMDULILLAH for everything ♥️

Beshak 🥰♥️
03/04/2024

Beshak 🥰♥️

*السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه* 🍂🌿صبح بخیر🌿🍂🤍 *(بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)* 🤍✨*𝐀𝐬𝐬...
17/12/2023

*السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه*

🍂🌿صبح بخیر🌿🍂
🤍 *(بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)* 🤍✨

*𝐀𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐨 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦♥️✨*

*🤍🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🥀🤍*
🖇️🍁💓🔏✍️
اے اللّٰــــہﷻکریم ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں۔🌼⚜️
💖🔐💓✨✨
اے اللّٰــــہﷻپاک ہماری✨ پریشانیوں کو دور کر دے۔اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔🤲🏻♥️✨
💓🔐⚜️✨✨
اے اللّٰــــہﷻجو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے۔💐💗🤍✨✨

اے ربّــــــــ ذوالـجــــلال شیطان سے ہماری حفاظت فرما.🌕🌸🌸✨

اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے۔♥️🔏🩵💖✨

اے اللّٰــــہﷻ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما🤍♥️✨
ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما.🤲🏻💗🌸
♥️💖🔐✨
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*🤲🏻♥️✨
🥰🥰🥰

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰Read Darood Sharif please
03/12/2023

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰
Read Darood Sharif please

Bilkul 🥺♥️
03/12/2023

Bilkul 🥺♥️

13/09/2023

Kisi ka raaz faash na krain 🙏

13/09/2023

Sukoon🌸

13/09/2023

101% right

*مســــکرائیے...!!!* 😇*آپ کا اُداس/غمگیــــن رہنا حالات* *کو تبدیل نہیــــں کر سکـتـا.....!!!*◉ *اضحکــــــ اللّٰـــــہ ...
26/08/2023

*مســــکرائیے...!!!* 😇

*آپ کا اُداس/غمگیــــن رہنا حالات*
*کو تبدیل نہیــــں کر سکـتـا.....!!!*

◉ *اضحکــــــ اللّٰـــــہ سنّکــــــ🤲🏻 ...🌹♥️🌹*

بس اتنا امیر کردے مجھے میرے مولا کہجب بھی دل اداس ہو تو مکہ پہنچ جاؤں 🕋♥️
26/08/2023

بس اتنا امیر کردے مجھے میرے مولا کہ
جب بھی دل اداس ہو تو مکہ پہنچ جاؤں
🕋♥️

سارے قرض لٹائے جا سڪتے ہیں سوائے اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں...!!*🌹🕋ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْر...
26/08/2023

سارے قرض لٹائے جا سڪتے ہیں سوائے
اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں...!!

*🌹🕋ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا* 💐

23/08/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ !
*♥️✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء♥️✨*

*♥️✨اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔♥️✨*
*♥️✨امین یارب العلمین♥️✨*

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم**السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 اچھے لوگ موم بتی کی مانند ہوتے ہیں۔ دوس...
23/08/2023

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

اچھے لوگ موم بتی کی مانند ہوتے ہیں۔ دوسروں کی راہ روشن کرنے کے لئیے خود کو جلا لیتے ہیں۔ مضبوط رشتے دوسروں کے عیب گننے میں نہی چھپانے میں ہوتے ہیں۔
*اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم* کے صدقے میں ہمیں اپنے رشتوں سے صلہ رحمی کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سے جڑے ہر رشتے کو اپنےحفظ و امان میں رکھے۔

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم.
23/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم.

22/08/2023

*Asalam-o-Alikum♥️✨*
*♥️✨وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء♥️✨*

*♥️✨اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔♥️✨*
*♥️✨امین یارب العلمین♥️✨*

*ان کی چوکھٹ ہو تو  کاسہ بھی پڑا سجتا ہے**🤍 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍*
08/08/2023

*ان کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے*
*🤍 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍*

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪزندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھےالله رب ال...
25/07/2023

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے

الله رب العزت ان تینوں سے آپ کو صدا مالا مال رکھے

اور زندگی میں کسی کا محتاج نہ کرے.

اللہ رَب العزت آپکو سدا خُوش و خُرم، خوشحال اور صَحت مَند رکھے۔

صَحت وسلامتی کی ڈھیروں دُعاؤں کے ساتھ

آمین یارب العالمین

_There are no sad endings for those who trust Allah_. جو اپنی کہانی الله کے سُپرد کر دیتا ہے ، پھر اس کہانی کا انجام آنس...
25/07/2023

_There are no sad endings for those who trust Allah_.

جو اپنی کہانی الله کے سُپرد کر دیتا ہے ، پھر اس کہانی کا انجام آنسوؤں پر نہیں ہوتا۔

❣️❤️صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدصَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ❣️❤️
25/07/2023

❣️❤️صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ❣️❤️

,,*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ اَللہ کے پاک نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️**♥️السل...
20/07/2023

,,*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ اَللہ کے پاک نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد♥️*

*اور اللّٰہ جب دینے پہ آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے ♥️*
*مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں*
*کہ قرآن پاک میں ہے*
*لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔*
*غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔☝️❤*
*بے شک* ❤️

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️**شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️**♥️السلام عليكم♥️*...
17/07/2023

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*
*شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️*

*🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️*

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️**♥️السلام عليكم♥️...
14/07/2023

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️ ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد♥️*

*اور اللّٰہ جب دینے پہ آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے ♥️*
*مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں*
*کہ قرآن پاک میں ہے*\
*لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔*
*غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔☝️❤*
*بے شک* ❤️

"ایک معاشرہ تب پروان چڑھتا ہے جب وہاں کے عمر رسیدہ افراد یہ جانتے ہوئے بھی پودے لگائیں کہ وہ اپنے لگائے گئے پودوں کے سائ...
11/07/2023

"ایک معاشرہ تب پروان چڑھتا ہے جب وہاں کے عمر رسیدہ افراد یہ جانتے ہوئے بھی پودے لگائیں کہ وہ اپنے لگائے گئے پودوں کے سائے میں کبھی نہیں بیٹھ پائیں گے"

قدیم یونانی کہاوت

*Reminder>>🤍**آپکے نیک عمل کا ایک ذرہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا**آپ نے کسی کو سلام کیا، کسی کو اچھا مشورہ دیا محشر کے دن...
11/07/2023

*Reminder>>🤍*

*آپکے نیک عمل کا ایک ذرہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا*
*آپ نے کسی کو سلام کیا، کسی کو اچھا مشورہ دیا محشر کے دن ایک ایک ذرہ یہاں تک کہ آپکے دل کے نیک ارادے بھی آپکے نیکیوں کے پلڑے میں موجود ہونگے__*
*یہاں تک کہ راستے میں گرے کسی پتھر کو اس سوچ کے ساتھ ہٹا دینا کہ کسی کو ٹھوکر نہ لگے یا پھر آپکا ایک بار سبحان اللّٰه کہنا بھی سنبھالا جائے گا۔*
*ان شاء اللّٰه*

10/07/2023

🫰🏻♥️✨
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤝

*🖤🖇️جب ساری دنیا سے مایوس ہو جاو تو بس ایک بار اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو جانا اور دو آنسو بہا کر اس ذات سے مدد مانگنا*
*پھر کمال دیکھنا۔🦋*

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️**شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️**♥️السلام عليكم♥️*...
10/07/2023

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️*
*شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔♥️*

*♥️السلام عليكم♥️*

*❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️*

*🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.♥️*

*اور اللّٰہ جب دینے پہ آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے ♥️*
*مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں*
*کہ قرآن پاک میں ہے*
*لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔*
*غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔☝️❤*
*بے شک* ❤️

*🌷بےَشکِ اَللہ بہترینِ رزق دینے والا ہےـِ🌷*

*سویڈن سے نفرت کا اظہار تو ہم کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔۔۔🚫**لیکن⁉️**قرآن مجید سے محبت کا اظہار کب کریں گے؟؟؟..*😔*آج س...
09/07/2023

*سویڈن سے نفرت کا اظہار تو ہم کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔۔۔🚫*

*لیکن⁉️*

*قرآن مجید سے محبت کا اظہار کب کریں گے؟؟؟..*😔

*آج سے ہی ہم عہد کرتے ہیں کم از کم ایک رکوع باقاعدگی سے پڑھیں گے اور باقی سب کو بھی تاکید کریں گے ان شاءاللہ👍😇*

*اللہ تعالٰی ہمیں قرآن مجید کو عاجزی سے پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲*

مالکـــــ دعا کسی کی بھی ادھوری نہ رہے ہمارے لیے رمضان المبارک ایسا بنا دیجیے 🤎🌙
24/03/2023

مالکـــــ دعا کسی کی بھی ادھوری نہ رہے
ہمارے لیے رمضان المبارک ایسا بنا دیجیے
🤎🌙

24/03/2023
24/03/2023

*درس حدیث شریف*

أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تعالٰی عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ: إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ۔

ترجمہ:
حضرت سیدنا ابوھریرہ رضي الله تعالٰی عنه روایت کرتے ہیں، رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم نے ارشاد فرمایا:
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔

صحیح بخاری حدیث نمبر 3277
صحیح مسلم حدیث نمبر 1079

Address

Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Raees Live Promotion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Raees Live Promotion:

Videos

Share


Other Digital creator in Gujrat

Show All