Mayo News

Mayo News Mayo News HD Official Official News Channel Agency of Pakistan
Chairman Mayo News Muhammad Farooq.

03/12/2024

خبر شامل کرتے ہیں کاہنہ نو لاہور سے
میونیوز کی رپورٹ کے مطابق
بانی کاہنہ تحصیل بناؤ تحریک چیف ایڈیٹر روزنامہ نتھی نیوز لاہور افتخار نتھی کی پاکستان کے قومی اخبار روزنامہ نوائے وقت کے سینیئر رپورٹر کالم نگار سینیئر نائب صدر پنجاب یونین اف جرنلسٹ برنا گروپ خاور عباس سندھو سے روزنامہ نوائے وقت کے افس میں ان سے ملاقات کی خاور عباس نے بانی کاہنہ تحصیل بناؤ تحریک افتخار نتھی کو انتہائی پیار محبت خلوص اور گرم جوشی سے ویلکم کیا افتخار نتھی نے خاور عباس کو عمرہ کے فریضہ کی ادائیگی پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں کاہنہ تحصیل کے ایشو پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور خاور عباس نے افتخار نتھی کو ہر ممکن سپورٹ کا یقین دلایا

03/12/2024

خبر شامل کرتے ہیں میرپور خاص سے
میونیوز کی رپورٹ کے مطابق

پاکستان میواتی قومی تحریک ڈسٹرکٹ میرپور خاص کہ جنرل سیکرٹری کی حیدرآباد آباد میں مختلف برادریوں کے سربراہان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری آل پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سرور قائم خانی سے حیدرآباد میں ملاقات کی پاکستان میواتی قومی تحریک کے آئین ومنشور بارے آگاہ کیا مزید بات کرتے ہوئے عامر عثمان عباسی صاحب نے بتایا کہ پاکستان میواتی قومی تحریک ایک سیاسی پلیٹ فارم ہے جو 32 بڑی قوموں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے چیئرمین سرور قائم خانی نے باقاعدہ طور پر پاکستان میواتی قومی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا اور باقی تمام برادریوں کو بھی ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میواتی قومی تحریک ایک سیاسی پلیٹ فارم ہے جو موجودہ حالات کے پیش نظر عوام کہ حقوق کی صحیح معنوں میں نمائندگی کر رہی ہے تمام برادریوں کو دعوت دیتا ہوں وہ پاکستان میواتی قومی تحریک کا حصہ بنیں اور ملک و ملت کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

03/12/2024

خبر شامل کرتے ہیں پتوکی سے خورشید میو تحصیل رپورٹر میو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ۔SHO ایس ایچ او
عابد محمود چھینہ تھانہ سٹی پتوکی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں بلا امتیاز جاری رکھتے ہوئے 9 ملزمان بدنام زمانہ اسلم عرف مانگا کے جوا خانہ پر چھاپا مار کر جوا کھیلتے ہوئے سرغنہ سمیت پورے گروپ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
ملزمان اسلم عرف مانگا، راحیل، عمر، ریاست، یاسر، حفیط، ضیا، اکرم اور ذکاء سکنہ پتوکی کو ایک خصوصی آپریشن کے بعد رنگے ھاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایچ او عابد محمود چھینہ کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ علاقہ تھانہ سٹی پتوکی سے تمام چوروں، ڈکیتوں، منشیات فروشوں، جواریوں، قبحہ خانے چلانے والوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے تک آپریشن جاری رہے گا۔
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اطلاع دے کر اس جہاد میں محکمہ پولیس کا ساتھ دیں۔ آپ کا نام پوشیدہ رکھا جائے گا۔
*منجانب انسپکٹرعابدمحمودچھینہ، SHO تھانہ سٹی پتوکی*

03/12/2024

خبر شامل کرتے ہیں لکھوکی ضلع لاہور سے
میونیوز کی رپورٹ کے مطابق
پاکستان میواتی قومی تحریک کے مرکزی صدر چوہدری احسان میو راجپوت کے قریبی رشتہ دار اور چوہدری عبدالزاق میو آف لکھوکی کے صاحبزادے محمد شاکر میو کی شادی عارف بن دین محمد میو نمبردارکی صاحبزادی سے بیدیاں روڈ کے نجی ہال میں منعقد ہوئی،رسم نکاح کے بعد دولہا دلہن کے لیے خیر و عافیت کی دعا کی گئی شادی کی اس تقریب میں چوہدری محمد لیاقت میو،محمد صالح قمرمیو، عرفان میو وائس چیئرمین DHA,محمد احسان راجپوت،سابق MNA طارق شبیرمیو، علی یاسین چیرمین، محمدرضوان کوارڈینیٹرسابق MPA چوہدری منشاہ سندھو، محمد عثمان، محمد شاہد،محمد بلال میوکسٹم آفیسر، محمد آجد،محمد بلال، عبدالوہاب، شاہد، محمدحنیف، محمدالیاس، برکت علی ، ناصرعلی، محمد تنویر، ، محمد عاصم اسحاق میو،محمد عامر، محمد راشد، محمد حسان، حافظ لقمان، چوہدری آس محمد لکھوکی، چوہدری محمد الیاس، جاویداقبال، عبدالمجید، افضل، فاروق انسپکٹر، ماسٹرمحمداکرم،محمد حنیف میو،اخترمیو، خادم میوات وصحافی محمداشفاق چشتی میواتی سمیت دولہا دلہن کے عزیز واقارب،دوست احباب سمیت خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، یاد رہے کہ پاکستان میواتی قومی تحریک کے مرکزی صدر چوہدری احسان میو راجپوت کراچی سے نا پہنچ سکے لیکن انہوں نے میو نیوز سے بات کرتے ہوئے دلہا اور دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
مہمانوں کے لیے پرتکلف کھانوں کا بہترین انتظام کیا گیا

02/02/2024

خبر شامل کرتے ہیں ہیں لاہور کانہ نو سے مشتاق احمد میو امبرالیا کی رپورٹ کے مطابق عمر اسٹیٹ میں جہاں سلیم نور میو کا دورہ جنہوں نے وہاں کے تمام اسٹیٹ والے ڈیلروں سے رابطہ کیا اور ان سے ملاقات کی عمر اسٹیٹ پر سلیم نور اور چٹی بادشاہ اور اس کے ساتھ تمام دوستوں نے امتخار خان میو مشتاق احمد میںو امرالیہ ساجد میو اصف میو۔ ذیشان۔ میو عرف شانی میو۔ حمزہ بھٹی عثمان میو شکیل احمد میو سجا د میو طاہر میو فیصل میو ریاض میو اور پوری ٹیم کے ساتھ ملاقات کی اور وہاں پر ا کر انہوں نے بڑی خوشی محسوس کی ان کا عمر اسٹیٹ والوں نے بھرپور طریقے سے استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہناے سلیم نور نے کہا میں اپ کا بھائی اپ کے لیے ہر وقت حاضر ہوں اور اپ کے ہر وقت میں انشاءاللہ تعالی ہر کام کے لیے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا میری جیت اپ کی جیت ہے اپ نے مور پر مہر لگانی ہے اور یہ انتخابی نشان مور پر مہر لگانی ہے میو کی پہچان مور کا نشان۔ میو کی پہچان مور کا نشان

02/02/2024

خبر شامل کرتے ہیں حلقہ این اے154۔ پی پی 225 اور پی پی 226 لودھراں سے ۔
مشتاق احمد میو امبرالیا کی رپورٹ کے مطابق
پی ٹی آئی امیدواروں کی لودھراں میں الیکشن کمپئن زورو شور سے جاری
این اے 154 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار رانا فراز احمد نون اور پی پی 226 سے نواب رضی اللّٰہ حلقہ پی پی 225 محترمہ نواب شازیہ حیات ترین کی عوام میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین پریشان !
نواب عبیداللہ صدر تحریک انصاف تحصیل کہروڑ پکا ڈاکٹر محمد الیاس میؤ سینئر وائس پریزیڈنٹ تحریک انصاف کہروڑ پکا بھی اپنے قائدین کےساتھ کمپئین کا بھرپور حصہ ہیں عوام کے جوش و خروش کو دیکھ کر لگتا ہے تحریک انصاف حلقہ میں بھرپور کامیابی حاصل کرےگی جبکہ ایک نجی ادارے کی سروے رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف این اے 154 حلقہ میں ساٹھ فیصد پر ہے اور دیگر تمام جماعتیں چالیس فیصد پر سٹینڈ کر رہی ہیں
یاد رہے کہ تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کے پینل کا انتخابی نشان ( ڈولفن 🐬)یعنی مچھلی ہے
ڈاکٹر محمد الیاس میو سینئر وائس پریزیڈنٹ تحریک انصاف تحصیل کہروڑ پکا نے کہا کہ ہم پر امن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اور آٹھ فروری کو ہم تمام تر ظلم کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے لیں گے اور ملک کو آئین و قانون کے تحت چلانے میں اپنا سیاسی کردار ادا کرتے رہیں گے ان شاءاللہ

02/02/2024

خبر شامل کرتے لاہور سے مشتاق احمد میو امبرالیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آباد تقریبا اڑھائی کروڑ خانہ بدوش کمیونٹی کے لیے شروع کی گئی علم و ہنر کی اپنی نوعیت کی منفرد اور سب سے بڑی تحریک
"جھگی تعلیمی پروجیکٹ"
لاھور ، کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے چوبیس شہروں میں سرگرم عمل ہے ۔ کوڑا کرکٹ اکھٹا کرنے ، بھیک مانگنے اور گلی محلوں میں چھینا جھپٹی کرنے والے خانہ بدوش لوگوں میں سے 80 لاکھ جھگی نشین اپنے تیس سالہ وژن کے مطابق علم و ہنر کے زیور سے آراستہ کر کے قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔
جھگی ماڈل سکول کے ساتھ حفظ القرآن کی درسگاہیں بھی قائم ہیں جس سے مستفید ہونے والے بچوں کی تعداد 7800 اور جزوی اوقات میں پڑھنے والے 4800 اور مستقل سکول میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد 1800 ہے۔
جن ںتائج آپ کے سامنے ہیں
(1) متعدد لوگوں نے ہنر سیکھ کر بھیک مانگنا چھوڑ دی۔
(2) 2025 میں جھونپڑیوں میں پڑھنے والے 60 بچے میٹرک کا امتحان دیں گے۔
(3) تقریبا ساٹھ بچے قرآن حفظ کر رہے ہیں۔
(4) پچیس خواتین نے سلائی کڑھائی کا کام سیکھ کر باعزت روزگار پالیا۔
(5) 10 بڑی یونیورسٹیز نے ایم ۔او۔یو سائن کرنے کی پیشکش کی۔
(10) 9 مئی 2023 کو صدرِ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے فاؤنڈر چیئرمین غیث جھگی تعلیمی پروجیکٹ مبشر حسین چاند کو دی کارپوریٹ ہیومینٹرین اینڈ سٹریجٹک اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

https://youtu.be/FPTdACC16Gk
22/08/2023

https://youtu.be/FPTdACC16Gk

Sardar Latif Khosa's explosive conference,what is being seen from the camera in the jail? Farooq Jan ...

01/07/2023

عید کی خوشیاں عید کے رنگ عید مناؤ سب کے سنگ
چیئرمین میونیوز ٹی وی چینل رجسٹرڈ محمد فاروق جان میو اور میونیوز کی پوری ٹیم کی جانب سے اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔۔

نمائندگی کے لیے رابط کریں
19/05/2023

نمائندگی کے لیے رابط کریں

19/05/2023
پتوکی شہر میں گیس بند
19/05/2023

پتوکی شہر میں گیس بند

شہزاد جواہر میو اور یوسف شاکر میو آج فاروق جان میو کے ساتھ میں ۔میو نیوز پر
22/04/2023

شہزاد جواہر میو اور یوسف شاکر میو آج فاروق جان میو کے ساتھ میں ۔میو نیوز پر

07/04/2023

Millions of people trust MoneyEasily who play games, complete tasks, share their opinions in exchange for rewards. Be social and make money online with MoneyEasily.

07/04/2023

چلڈرن ہسپتال لاہور میں پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کا اجلاس اور تنظیم نو کر دی گئی۔رپورٹ میو نیوز پر

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mayo News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share