Daily Awaz Times Sindh

  • Home
  • Daily Awaz Times Sindh

Daily Awaz Times Sindh BUREAU SINDH

19/04/2024

*گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے*

شہر کی فٹ پاتھ گداگروں کی بھی نہیں جس پر شنوائی کی جائے، عدالت

19/04/2024

‏پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے نماز جمعہ کے بعد متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ہو گئیں ،،، ایک درجن سے زائدافراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئیں ،،، متاثرہ نمازیوں کو ننگے پاؤں جانا پڑا ،،، مسجد پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر موجود ہے

متحدہ عرب عمارات میں تاریخی بارشوں کے بعد یو اے ای حکام کا بھگوان بھی ابو ظبی کی گلیوں میں طوفانی ریلے کے ساتھ بہہ گیا۔ب...
18/04/2024

متحدہ عرب عمارات میں تاریخی بارشوں کے بعد یو اے ای حکام کا بھگوان بھی ابو ظبی کی گلیوں میں طوفانی ریلے کے ساتھ بہہ گیا۔
بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

14/04/2024

*اسرائیل پر ایرانی حملہ کا امریکہ ڈرامہ شروع*

*ایران نے بغیر پائلٹ ڈرون کھلونے اسرائیل کی طرف روانہ کردیے*

*امریکی و یہودی میڈیا نے ایرانی حملہ کا پروپیگینڈا شروع کردیا*

*یاد رہے ایرانی حملہ کی پھلجڑی سب سے پہلے امریکی صدر نے ہی چھوڑی تھی*

*پھر امریکی میڈیا نے اسے خوب ہوا دی*

*چند دن کی ڈرامہ بازی کا مقصد عرب ممالک کو دباؤ میں لینا ہے*

*حماس کی اسرائیل کو بدترین ذلت آمیز شکست پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش*

*چند دن فرینڈلی فائرنگ کی طرح فرینڈلی جنگ کے شوشے سے محظوظ ہوں*

*وقت کے ساتھ ساتھ حقائق سامنے آتے جائیں گے*

*یہودی میڈیا کی بریکنگ نیوز کا نیا سلسلہ اس کھیل تماشہ کو دکھانے کے لیے بالکل تیار*

*اسرائیل غزہ میں بدترین شکست کھا چکا ہے*
*ہر محاذ پر ذلت مقدر بنی*

*اب ایران سے حملہ کے ڈرامہ کرواکر غزہ کو چھوڑنے کا جواز پیدا کیا گیا کہ ایرانی حملہ کی وجہ سے ہم غزہ سے نکل رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ حماس جنگ جیت چکی ہے ایران نے اسرائیل کے فیس سیونگ دی ہے*
*اور اس سارے ڈرامہ کا ہدایتکار امریکہ ہے۔*

14/04/2024

ایران اسرائیل جنگ
وقت کے مطابق حقیقت کا پتہ چلےگا۔ اللہ پاک
(اس رائی ل) کو نیست و نابود کردیں۔ امین۔

14/04/2024

اس جنگ کو ایک طرف سے نہیں بلکہ ہر اینگل سے سوچو کہی پاکستان کو اس جنگ میں شامل تو نہیں کر رہا

14/04/2024

جنگی معاملات کچھ اور لگ رہے ہیں ۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں اور ملک پاکستان کی تحفظ فرما۔

‏الحمدُللٰ٘ہ ایئر پورٹ پر بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھنکنے والے بیغیرت کو نوکری سے آُٹھا کر باہر پھینک دیا گیایہ آپ سب کی آ...
13/04/2024

‏الحمدُللٰ٘ہ ایئر پورٹ پر بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھنکنے والے بیغیرت کو نوکری سے آُٹھا کر باہر پھینک دیا گیا

یہ آپ سب کی آواز تھی۔۔۔!!

11/04/2024

ابھی ڈکیتیوں نے ایک اور شہری کی زندگی چھین لی 🥺🥺🥺

11/04/2024

مفتی تقی عثمانی صاحب کا بڑا فتویٰ
کوک اور پیپسی پینا حرام ہے

آئے عید کے موقع پر ہم ان کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں ۔ اور اپنے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں۔
10/04/2024

آئے عید کے موقع پر ہم ان کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں ۔ اور اپنے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں۔

06/04/2024

بریکنگ نیوز 📢۔
رات گئی میختر کے قریب ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر چار مسافروں بسوں کو لوٹ کر بآسانی فرار ہونے میں کامیاب

https://youtu.be/CxvIa9_Zn8c?si=f9E44tXneQPh-jhv
02/04/2024

https://youtu.be/CxvIa9_Zn8c?si=f9E44tXneQPh-jhv

*جناب ایس ایس پی صاحب ضلع سینٹرل کی خاص ہدایت پر آج تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ہیڈ کانسٹیبل سید فتح علی محکمہ پولیس سے ریٹائر ہوئے انکی محکمہ پولیس ...

https://youtu.be/qgDMSICOzHQ?si=dlae3E_tptcVNOCPعلی مدد جتک  بےغیرت کی  احتجاج پر بیٹھے بلوچستان یونیورسٹی کی خواتین پرو...
02/04/2024

https://youtu.be/qgDMSICOzHQ?si=dlae3E_tptcVNOCP
علی مدد جتک بےغیرت کی احتجاج پر بیٹھے بلوچستان یونیورسٹی کی خواتین پروفیسرز سے بد تمیزی
تم بلوچ نھی ایک خبس ہوں۔ لعنت علی مدد جتک پر۔

علی مدد جتک کی پشتون اور بلوچ ماں بہنوں کے ساتھ بدتمیزی پر لعنت بھیجتے ہے۔ لعنتی انسان۔علی مدد جتک کی پشتون اور بلوچ ماں بہنوں کے ساتھ بدتمیزی پر لعنت بھیجتے...

01/04/2024

علی مدد جتک کی پشتون اور بلوچ ماں بہنوں کے ساتھ بدتمیزی پر لعنت بھیجتے ہے۔ لعنتی انسان۔

31/03/2024

*‏مطالعہ پاکستان میں تو پڑھا تھا کہ ہماری*
*بجلی پانی سے بنتی ہے مگر بل دیکھ کر لگتا ہے*
*کہ دیسی گھی، کاجو اور چلغوزوں سے بنتی ہے*

13/03/2024

اعتکاف میں بیٹھنے کی فیس 5000 ۔ اب مسجد میں بیٹھنے کی فیس بھی ہوگی۔

12/03/2024

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🤬🤬🤬🤬🤬
وزیراعلی پنجاب کھلے عام بازاروں میں دورے کر رہی ہے۔۔
جبکہ پنجاب کی چار بڑی جیلوں میں حملے کا تھرٹ الرٹ جارہ کردیا گیا۔۔!!!🤥 عجیب مذاق ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share