Abdul Salam Mirza

Abdul Salam Mirza Listen & Watch Top Nation level And World Level Issues,Interesting,Informative Stories & Programs Wi

04/10/2023

01/10/2023

گجرات میں پیسے دو نیکیاں لو
پولیس نے نیکیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
10 روپے کے عوض ایک لاکھ نیکیاں،100 روپے کے عوض ایک کروڑ نیکیاں مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں

01/10/2023

عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے ملازم کا نرسنگ عملے کیساتھ جنسی تعلقات، ECG ٹیکنیشن گرفتار
موبائل سے فحش ویڈیوز و فوٹوز برآمد

28/09/2023

میاں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو واپسی فائنل،
پاکستان آکر میاں نواز شریف ملک کو مشکلات سے نکالنے کا حل بتائیں گئے
نواز شریف نے امریکی صدر کے دباؤ میں 6 ایٹمی دھماکے کئے
رانا ثنا اللہ کا گجرات میں تقریب سے خطاب

26/09/2023

سیاست میں ظہور الٰہی سے مونس الٰہی تک
ظہورالٰہی شہید کی برسی پر سالک حسین اور شافع حسین دونوں پرویز الٰہی کیخلاف بول پڑے

26/09/2023

پنجاب کی ثقافتی کھیل کبڈی کے گجرات میں سجا، تگڑے مقابلوں کا میدان کہی داؤ پیچ کام آئے اور کہی زور

DC Gujrat Pakistan Kabaddi News Kabaddi Pakistan

13/09/2023

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو گھر کی دہلیز پر گولیاں مار کر قتل کردیا،
سگے رشتہ دار قاتلوں نے چند مرلے زمین کے بدلے قتل کیا مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

12/09/2023

گجرات کا بہادر سپوت میجر عزیز بھٹی شہید کا 58 یوم شہادت
لادیاں میں شہید کے مزار پر گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب،
آرمی چیف کی جانب سے پھول کی چادر چڑھائی

25/08/2023

گجرات میں غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ،
غیر قانونی کرنسی کاروبار کرنیوالے دو ملزم گرفتار،
44 لاکھ پاکستانی کرنسی سمیت سعودی ریال برآمد
مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں
Federal Investigation Agency - FIA

21/08/2023

گجرات میں چینی مافیا سرگرم،چینی 170 کلو میں فروخت ہونا شروع، یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت
DC Gujrat District Government Gujrat DIO Gujrat District Information Office Gujrat

14/08/2023

آزادی ایک قوص کزح ہے، جس میں زندگی کے تمام رنگ سمائے ہیں وہی گجرات میں بھی ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار کیساتھ یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،

DC Gujrat District Information Office Gujrat DIO Gujrat District Government Gujrat Gujrat Chamber of Commerce & Industry

04/08/2023

گجرات کے علاقہ بانیاں میں انسانیت سوز واقعہ پولیس ملازم نے 4 سالہ بچے پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے
گجرات پولیس کی کارکردگی،کتا پولیس حراست میں مگر ملزمان نہ گرفتار ہوسکے

Gujrat Police Punjab Police Pakistan DSP Kharian

‏گجرات: بچے پر کتا چھوڑنے کا واقعہ ، پولیس نے کتے کو حراست میں لے لیاخبر کی تفصیل:https://sunonews.tv/03-08-2023/34845/
03/08/2023

‏گجرات: بچے پر کتا چھوڑنے کا واقعہ ، پولیس نے کتے کو حراست میں لے لیا
خبر کی تفصیل:
https://sunonews.tv/03-08-2023/34845/

03/08/2023

یار یار نہ رہا
پرویز الہٰی کیخلاف برسوں پرانا دوست وعدہ معاف گواہ بن گیا،بیان قلمبند
پرویز الہٰی 2 ارب کے منصوبے میں سے 25 کروڑ رشوت کا دعویٰ
Moonis Elahi Chaudhry Parvez Elahi Ch Afgan Farooq Chaudhry Shujat Hussain Ch Abid Raza Kotla Chaudhry Salik Hussain Chaudhry Hussain Ellahi

02/08/2023

گجرات میں ظلم کی انتہاء
معمولی رنجش پر پولیس ملازم اپنی عدالت لگالی
ماں اور 4 سالہ بچے پر کتے چھوڑ دیئے
4 سالہ بچہ زخمی،مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں

02/08/2023

گجرات میں ظلم کی انتہا انسانی حسد بے زبان جانوروں کو بھی نہ بخشا
کھاریاں میں نامعلوم افراد نے 22 قیمتی گھوڑوں کو زہریلی چیز دے کر مار ڈالا

31/07/2023

گجرات میں مونس الہیٰ پر ایک اور مقدمہ درج
مونس الہیٰ کیخلاف مخالف امیدوار پر قاتلانہ حملے پر گجرات پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں

Moonis Elahi Chaudhry Parvez Elahi Chaudhry Hussain Ellahi Chaudhry Shujat Hussain Ch Afgan Farooq Chaudhry Salik Hussain

30/07/2023

گجرات میں ٹائر پھٹنے سے کار ساروکی نہر میں جاگری، 3 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والے 6 نوجوانوں کو زندہ بچ لیا

29/07/2023

گجرات میں 100 سالہ قدیمی یوم عاشورہ (10 محرم الحرام) کا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر گامزن،
ضلع بھر میں کتنے جلوس و مجالس کا انعقاد ہوا؟
سیکیورٹی پر کتنے اہلکار ڈیوٹی پر ہیں جانیئے اس ویڈیو میں
DC Gujrat District Information Office Gujrat DIO Gujrat District Government Gujrat Gujrat Police Punjab Police Pakistan Punjab Police - Updates

28/07/2023

گجرات میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس برآمد
ضلع بھر میں کتنے جلوس و مجالس ہونگی ؟
سیکیورٹی کے سخت انتظامات مزید جانیئے اس ویڈیو میں

26/07/2023

پاکستانی طلبہ بھی روبوٹک ٹیکنالوجی میں کسی سے کم نہیں،
گجرات میں نمائش کے دوران طالبعموں کا شاندار مظاہرہ

22/07/2023

سنہرے مستقبل کے خواب یونان کے سمندر میں بکھر گئے،
میت گجرات آبائی گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا،
ہر آنکھ اشکبار اور فضا سوگ میں ڈوب گئی

21/07/2023

یونان کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلرز کیخلاف ناقص تفتیش کا بھانڈہ پھوٹ گیا
6مقدمات میں نامزد ملزم سے ناقص تفتیش پر عدالت کا اظہار برہمی،
تاحال ملزم سے کچھ برآمدگی نہ ہوسکی
Federal Investigation Agency - FIA

21/07/2023

یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے گجرات کے 3نوجوانوں کی میتیں گھروں میں پہنچ گئی،میت پہنچتے ہی گھروں میں کہرام مچ گیا

17/07/2023

یونان کشتی حادثہ، میتیں پاکستان لانے کا عمل کب شروع ہوگا؟
پہلے مرحلے میں 14 نعشوں کو کارگو کیا جائیگا
گجرات کی کتنی نعشیں جانیئے اس ویڈیو میں

16/07/2023

‏یونان کشتی حادثے کے بعد بھی پاکستانی ڈنکی لگانےوالے باز نہ آئے
انسانی سمگلرز کےخفیہ گودام پر چھاپہ،21 تارکین وطن گرفتار،
پاکستانیوں نے آج رات کو یورپ کی ڈنکی لگانی تھی

11/07/2023

6 دن بھوکا رہا! دو تین سیکنڈ اور پانی میں رہتا تو میں بھی مر جاتا،
یونان کشتی حادثے میں بچ جانیوالا گجرات کا پولیس ملازم واپس پاکستان کیوں آیا؟

10/07/2023

یونان کشتی حادثہ میں ملوث 2 انسانی سمگلرز گرفتار،انسانی سمگلرز لاکھوں روپے بٹور کر نوجوانوں کو امریکہ اور اٹلی ڈنکی لگواتے تھے

08/07/2023

یونان کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا اشتہاری سمیت 6 انسانی سمگلرز گرفتار
گزشتہ 22 سالوں غیر قانونی راستوں سے یورپ بھیج رہا تھا،مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں

07/07/2023

یونان کشتی حادثہ ،گجرات کا خوش قسمت بچ جانیوالا پولیس ملازم 24 روز بعد گھر پاکستان پہنچ گیا، کشتی کیسے ڈوبی آنکھوں دیکھا حال سنیئے عثمان صدیق کی زبانی

06/07/2023

پاکستان میں سیلاب کا خطرہ، بھارت نے پانی چھوڑ دیا، دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ،ہائی الرٹ جاری

DC Gujrat District Government Gujrat DIO Gujrat District Information Office Gujrat

05/07/2023

یونان کشتی حادثے کے بعد ایف آئی اے گجرات سرکل متحرک،ایف آئی اے گجرات سرکل کی کارروائی،مزید چار ایجنٹ گرفتار،انسانی سمگلرز 25 لاکھ روپے کے عوض فی نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھیجتے تھے،

02/01/2023

گجرات میں خون سفید ہوگیا،نئے سال کے دوسرے دن ہی پہلا دلخرش واقعہ،معمولی تلخ کلامی پر بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا
Gujrat Police Punjab Police Pakistan Punjab Police - Updates Punjab Police Updates Regional Police Office Gujrat Punjab Police Punjab Police Unofficial Punjab Police Pakistan Lovers Chaudhry Parvez Elahi Moonis Elahi

01/01/2023

باادب باملاحظہ ہوشیار!!!
وزیراعظم کے مشیر کا لمبا چوڑا پروٹوکول،قمرزمان کائرہ کی آبائی حلقے آمد پر شاہی پروٹوکول پر خصوصی رپورٹ
Qamar Zaman Kaira

01/01/2023

سال بدل گیا مگر مشیر، وزراء کے شاہی انداز نہ بدلے مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ کی شاہی قافلے کیساتھ گجرات آمد،شاہی قافلے میں 25 سے زائد گاڑیاں شریک،شاہی پروٹوکول کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا
Qamar Zaman Kaira

سنو نیوز کی خبر پر ایکشن،آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس کے حکم پر مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل،2 ملزمان گرفتار
29/12/2022

سنو نیوز کی خبر پر ایکشن،
آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس کے حکم پر مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل،2 ملزمان گرفتار

28/12/2022

گجرات/شادیوں میں اسلحہ کلچر کے واقعات بڑھ گئے،نوجوانوں کی مہندی میں ہوائی فائرنگ،پولیس خاموش تماشائی بن گئی،قانون کی دھجیاں بکھیرنے والے تاحال قانون کی گرفت میں نہ آسکے،ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،

Gujrat Police Punjab Police Pakistan Regional Police Office Gujrat Punjab Police Punjab Police - Updates Moonis Elahi Chaudhry Parvez Elahi PML Pakistan

آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس کا سرپرائز وزٹ،Gujrat Police Punjab Police Pakistan Regional Police Office Gujrat
27/12/2022

آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس کا سرپرائز وزٹ،

Gujrat Police Punjab Police Pakistan Regional Police Office Gujrat

انتہائی کم عرصے میں سنو ٹی وی پاکستان کے پہلے دس چینلز میں جگہ بنانے میں کامیاب،‏ 🔹سنو ٹی وی پر آپ کے اعتماد کا شکریہ❣️S...
26/12/2022

انتہائی کم عرصے میں سنو ٹی وی پاکستان کے پہلے دس چینلز میں جگہ بنانے میں کامیاب،‏ 🔹سنو ٹی وی پر آپ کے اعتماد کا شکریہ❣️

SUNO TV

25/12/2022

گجرات کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریب،دنیا بھر کی طرح گجرات کے ضلع بھر کے 39 چرچوں میں کرسچن کمیونٹی کرسمس تہوار منارہی ہے مزید جانیئے اس ویڈیو میں

Gujrat Police Punjab Police Pakistan Punjab Police Updates DC Gujrat District Government Gujrat

Address

Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Salam Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Salam Mirza:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Gujrat

Show All