Issac Television Fans

Issac Television Fans Ashar Nadeem

12/02/2022

Happy Birthday Dear Son Raffy Shaukat Ashiq
Blessings Pastor Anwar Fazal and all ISAAC Television Team.
Anwar Fazal Official ISAAC Television

ایک افسوسناک خبر  پادری پیٹرک اور پاسٹر ولیم سراج کو رنگ روڈ چرچ پشاور میں عبادت کے بعد روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوارو...
31/01/2022

ایک افسوسناک خبر پادری پیٹرک اور پاسٹر ولیم سراج کو رنگ روڈ چرچ پشاور میں عبادت کے بعد روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جناب پاسٹر ولیم سراج صاحب کو شہید کر دیا اور پادری پیٹر شدید زخمی ہیں جن کو لیڈی ریڈنگ ہوسپٹل میں شفٹ کر دیا گیا ہے. آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ انتظامیہ اس افسوس ناک واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ خداوند پاسٹر ولیم کے اہل خانہ کو صبر و تحمل عطا کرے اور پادری پیٹر کو جلد از جلد صحت یابی عطا کرے۔
پاسٹر انور فضل(چیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ )

17/01/2022
24/12/2021

دنیا بھر میں تمام مسیحی بہن بھائیوں کو کرسمس کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
ہم خداوند سے دعا گو ہیں کہ خداوند اس کرسمس سیزن کو آپ کیلئے بابرکت بنائے اور مسیحی یسوع میں بڑھتے اور ترقی کرتے جائیں ۔
پاسٹر انور فضل چیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ

22/12/2021

Happy Birthday Dear Brother Pastor Asif John From ISAAC TV

18/12/2021
خداوند کے عظیم خادم سینئر پاسٹر انور فضل آ رہے ہیں آپ کے شہر گوجرنوالہ میں ضرور آئیں اور اپنی اپنی برکت حاصل کریں
08/10/2021

خداوند کے عظیم خادم سینئر پاسٹر انور فضل آ رہے ہیں آپ کے شہر گوجرنوالہ میں ضرور آئیں اور اپنی اپنی برکت حاصل کریں

22/08/2021

پاسٹر ندیم امروز کو آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ انتظامیہ کی جانب سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
ہماری دعا ہے کہ خداوند پاسٹر ندیم کو عمر کی درازی پیری سلامتی عطا کرے اور کثرت سے اپنے جلال کیلئے استعمال کرے۔
پاسٹر انور فضل(چیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ )

15/08/2021

Happy Happy Independence Day 🇵🇰 Pakistan 🇵🇰 

God is Good All Time.....God bless you
13/08/2021

God is Good All Time.....
God bless you

01/08/2021
31/07/2021

Dear All Eternal Life Families members Greetings Love Blessing From Great Man of God Pastor Maldonado to you and your family Blessings Anwar Fazal God is good all the Time Eternal Life for All.

تو مجھے پکار اور میں تجھے جواب دوں گا: آمین
22/05/2021

تو مجھے پکار اور میں تجھے جواب دوں گا: آمین

Pastor Anwar Fazal
15/05/2021

Pastor Anwar Fazal

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Issac Television Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other TV Channels in Gujrat

Show All