Maham writes

Maham writes Deep lines

17/09/2023

اس دنیا میں زندہ رہنے کی واحد تدبیر یہ ہے کے آدمی کے پاس ایک وسیع قبرستان ہو جس میں وہ لوگوں کے قصور اور غلطیوں کو دفن کرسکے💔😿
ماہو رائٹر📝

17/09/2023

" زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے ہے کہ ؛ جِن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دُور نہیں جا سکتے ۔۔۔ لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں اور بلکل ویسے ہی کِسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں ، بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کِسی کے بس کی بات نہیں ہوتی! ۔ " 🖤🙂
ماہو رائٹر📝

17/09/2023

"زندگی میں ایک بار انسان چیزوں کے بارے میں بے حد جذباتی ہو جاتا ہے اور پھر وہ ہمیشہ کے لیے ہر چیز سے سرد ہو جاتا ہے۔"
— مونس
ماہو رائٹر📝

کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے ، بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ ؛ جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے بھری دنیا می...
17/09/2023

کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے ، بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ ؛ جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے
بھری دنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے۔۔۔
اپنے اندر کے دبے ہوئے تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں ، اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کسی ایسی جگہ چلا جائے جہاں کوئی نہ ہو

نہ کوئی انسان نہ پچھتاوے نہ کوئی تکلیف اور نہ ہی یاداشت۔۔۔۔!!!!!🙂🔥💯

ماہو رائٹر📝

لوگ خاص نہیں ہوتےخاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہیہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر ...
23/06/2023

لوگ خاص نہیں ہوتے
خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔
جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ
یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں اور
کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہے.✓💯

" عورت کے بارے میں جو بھی سُنتے ہو احتیاط سے سُنا کرو ۔۔۔ کِیونکہ ؛ افواہیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اُسے رکھ...
23/06/2023

" عورت کے بارے میں جو بھی سُنتے ہو احتیاط سے سُنا کرو ۔۔۔ کِیونکہ ؛ افواہیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اُسے رکھنے کے قابل نہ تھا یا تو ایسی عورت کی طرف سے جو اُس کی برابری نہ کر پائی ہو! ۔ " 💔🙂🥀

""اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمھارے دلوں کی بیماریاں دور کرے... ایک شافی جو تمھارے زخم بھرے . .ایک راہبر جو تمھاری رہ...
23/06/2023

""اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمھارے دلوں کی بیماریاں دور کرے... ایک شافی جو تمھارے زخم بھرے . .ایک راہبر جو تمھاری رہنمائی کرے اور تمھارا ہاتھ تھام لے . . "💞✨🦋

❤️

🌺💜
17/06/2023

🌺💜

17/06/2023
🖤🙂
17/06/2023

🖤🙂

💯💔
17/06/2023

💯💔

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﮯ , ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﻣﺖ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻐﯿﺮ ...
17/06/2023

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﮯ , ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﻣﺖ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮔﺰﺍﺭﮦ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ🌸

" اور پھر بیٹیاں خوش نہ بھی ہوں تو کون سا گھر والوں کو پتہ لگنے دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂
17/06/2023

" اور پھر بیٹیاں خوش نہ بھی ہوں تو کون سا گھر والوں کو پتہ لگنے دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂

انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جن کو وہ کھاتا ہے ل لیکن اُن چیزوں سے زیادہ بیمار ہوتا جو اسے اندر ہی اندر کھا رہی ہ...
14/06/2023

انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جن کو وہ کھاتا ہے ل لیکن اُن چیزوں سے زیادہ بیمار ہوتا جو اسے اندر ہی اندر کھا رہی ہوتی ہیں۔
تب ہی جون ایلیا فرماتے ہیں ♥️

وو باتیں کھا گئی مجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں 🙂💔

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!♥️🌚🍁میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥💯✌Mahu😎
14/06/2023

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!♥️🌚🍁
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥💯✌
Mahu😎

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئچل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں♥️____________♥️_____________♥️
14/06/2023

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ

چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
♥️____________♥️_____________♥️

لوگ خاص نہیں ہوتےخاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہیہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر ...
14/06/2023

لوگ خاص نہیں ہوتے
خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔
جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ
یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں اور
کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہے.✓💯
Mahu❤️

میں نے یہ کُل کائنات چھانی یہاں تک کے چاند کی پہلی سے لے کر چاند کی چودھویں تک اُسے پرکھا پر تُم سا حسیں نہ پایا کسی کو❤...
14/06/2023

میں نے یہ کُل کائنات چھانی یہاں تک کے چاند کی پہلی سے لے کر چاند کی چودھویں تک اُسے پرکھا پر تُم سا حسیں نہ پایا کسی کو❤
Mahu❤️

❤️🥀💯
14/06/2023

❤️🥀💯

🙂🖤🥀
14/06/2023

🙂🖤🥀

Buht Thora wqt lgta🥺💔
14/06/2023

Buht Thora wqt lgta🥺💔

🙄😐
14/06/2023

🙄😐

🥀🖤
14/06/2023

🥀🖤

Exectly 💯
14/06/2023

Exectly 💯

🖤🔥
14/06/2023

🖤🔥

28/05/2023

عموماً وہ لوگ ہمارے پسندیدہ ترین لوگ ہوتے ہیں جن سے کبھی ہماری ملاقات نہیں ہوئی ہوتی🌸✨

😇🔥
27/05/2023

😇🔥

☹️📝
27/05/2023

☹️📝

☺️
09/05/2023

☺️

Lord please clear my mind from overthinking, I'm so tired.😩
16/02/2023

Lord please clear my mind from overthinking, I'm so tired.😩

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maham writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like