Ayesha Ilyas

Ayesha Ilyas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Ilyas, Digital creator, .

ایک غریب بیوه لڑکی کو رشتے کی ضرورت ہے. صرف وه لوگ رابطہ کرے جو بغیر جہیز کی سادہ نکاح کرے. دوسری شادی کرنے سے کوئی مسئل...
09/04/2024

ایک غریب بیوه لڑکی کو رشتے کی ضرورت ہے. صرف وه لوگ رابطہ کرے جو بغیر جہیز کی سادہ نکاح کرے. دوسری شادی کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں صرف حقوق کا خیال رکھیں.
کاسٹ: پٹھانی
عمر: 24
تعلیم: صرف قرآن کی عالمه ہے اور 9 کلاس تک سکول کی پڑھائی.
کلر: خوبصورت حیادار سادہ مزاج
رہائش: اسلام آباد
فیملی: 3 بهائی 4 بہنیں.
ریکوایرمینٹ: جو بھی کاسٹ ہو صرف شیعہ، قادیانی نہ ہو.
صرف وه لوگ رابطہ کرے جو حقیقت میں رشتہ کرنا چاہتے ہو اگر کوئی ٹائم پاس کے لیے آئے گا تو بلاک ہو جائے گا.






ضرورت رشتہ؛ نام ڈاکٹر آسمہ عمر27 سالرہائش مردانرنگ گوراگھر کے سارے کام جانتی ہوںاپنے گھر کو خود سنبھال رہی ہوںمجھے ایک ا...
09/04/2024

ضرورت رشتہ؛ نام ڈاکٹر آسمہ
عمر27 سال
رہائش مردان
رنگ گورا
گھر کے سارے کام جانتی ہوں
اپنے گھر کو خود سنبھال رہی ہوں
مجھے ایک اچھے اور پیارے سے شخص کی تلاش ہے جو میرا سہارا بھی بنے اور میرا خیال رکھے



ضرورت رشتہ لڑکی کنوراری عمر 25 سال تعلیم بی ایس انگلش لٹریچر قد 5 فٹ 2 انچ مسلک اہل سنت وجماعت قوم راجپوت رہائش سمندری ش...
09/04/2024

ضرورت رشتہ لڑکی کنوراری عمر 25 سال تعلیم بی ایس انگلش لٹریچر قد 5 فٹ 2 انچ مسلک اہل سنت وجماعت قوم راجپوت رہائش سمندری شہر کے لیے معزز گھرانے سے رشتہ درکار ہے کنوارا اچھا بزنس مین یا سرکاری ملازم ہو سمندری یا فیصل آباد یا اس کے نزدیک شہر کے لوگ رابطہ کریں شکریہ صرف اور صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں

کاش مجھے بھی کوئی فالو کرتا میں بھی اس سے ساری رات باتیں کرتی 😒😒💋   follow🤲   Sarah                           ...
08/04/2024

کاش مجھے بھی کوئی فالو کرتا
میں بھی اس سے ساری رات باتیں کرتی 😒😒💋
follow🤲 Sarah














06/04/2024
اچھے انسان کا انتظار کرتے کرتے عمر کافی ہو گئی ہے ، نام روبینہ وہاڑی میں رہتی ہوں عمر 27 سے اوپر ہے ، ٹیچنگ کرتی ہوں ، ا...
03/04/2024

اچھے انسان کا انتظار کرتے کرتے عمر کافی ہو گئی ہے ، نام روبینہ وہاڑی میں رہتی ہوں عمر 27 سے اوپر ہے ، ٹیچنگ کرتی ہوں ، اچھے رشتے کی تلاش ہے ، میری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے سادگی سے نکاح اور سادہ کپڑوں میں مجھے اپنے ساتھ لے جاؤ ،

جو لوگ کہتے ہیں نہ تیرا کچھ نہیں بن سکتا😒 سن لو نیا سوٹ بن رہا ہے میرا عید پر پہنوں گی🙄🤷‍♂️😀
03/04/2024

جو لوگ کہتے ہیں نہ تیرا کچھ نہیں بن سکتا😒
سن لو نیا سوٹ بن رہا ہے میرا عید پر پہنوں گی🙄🤷‍♂️😀

ایک غریب بیوه لڑکی کو رشتے کی ضرورت ہے. صرف وه لوگ رابطہ کرے جو بغیر جہیز کی سادہ نکاح کرے. دوسری شادی کرنے سے کوئی مسئل...
03/04/2024

ایک غریب بیوه لڑکی کو رشتے کی ضرورت ہے. صرف وه لوگ رابطہ کرے جو بغیر جہیز کی سادہ نکاح کرے. دوسری شادی کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں صرف حقوق کا خیال رکھیں.
کاسٹ: پٹھانی
عمر: 24
تعلیم: صرف قرآن کی عالمه ہے اور 9 کلاس تک سکول کی پڑھائی.
کلر: خوبصورت حیادار سادہ مزاج
رہائش: اسلام آباد
فیملی: 3 بهائی 4 بہنیں.
ریکوایرمینٹ: جو بھی کاسٹ ہو صرف شیعہ، قادیانی نہ ہو.
صرف وه لوگ رابطہ کرے جو حقیقت میں رشتہ کرنا چاہتے ہو اگر کوئی ٹائم پاس کے لیے آئے گا تو بلاک ہو جائے گا.

گھر جائیداد سب کچھ اپنا ہے ۔ وہ لوگ رابطہ کریں جو شادی کرنے کے لیے سنجیدہ ہوں  ۔ پہلی اور دوسری شادی والے حضرات رابطہ کر...
03/04/2024

گھر جائیداد سب کچھ اپنا ہے ۔ وہ لوگ رابطہ کریں جو شادی کرنے کے لیے سنجیدہ ہوں ۔ پہلی اور دوسری شادی والے حضرات رابطہ کریں ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share