گجرات آن لائن gujrat online news alert

گجرات آن لائن gujrat online news alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گجرات آن لائن gujrat online news alert, Media/News Company, Gujrat.

06/11/2024

پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ کی کارکردگی ماہ اکتوبر 2024 میں ٹاپ پر رھی php gujranwala akash niazi news

06/11/2024

گجرات پولیس کارکردگی پنجاب بھر میں ٹاپ پر اگئی gujrat police performance best in punjab akash niazi news dpo mustansir bajwa

06/11/2024

گجرات ڈویزن کی بحالی کا فیصلہ گجرات میں ائیرپورٹ بنانے کی تجویز وزیر اعلئ پنجاب مریم نواز دسمبر میں گجرات ضلع بارے اھم اعلان کریں گی تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi news gujrat division

06/11/2024

راولپنڈی اور لاھور کے درمیان سب سے بڑا ریلوے پھاٹک گجرات میں موجود ۔ سائیں راجہ پھاٹک سے روزانہ کتنی ٹرینیں گذرتی ھیں اور روزانہ یہ پھاٹک مجموعی طور پر کتنے گھنٹے بند رھتا ھے پھاٹک پر ٹرین روکنے والے ملازمین کے پاس مختلف رنگوں کی جھنڈیاں کیوں ھوتی ھے اور انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں ٹرین کو کیا اقدام اٹھا کر روکا جاتا ھے سائیں راجہ پھاٹک کی تاریخ اور دلچسپ معاملات کی پوری کہانی دیکھئے آواز نیوز پر آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi newd

06/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکی صدر منتخب پاکستان میں تحریک انصاف کا جشن بانی PTI عمران خان کی جیل سے رھائی کی امیدیں ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے خطاب میں تمام سرحدیں سیل کرنے اور امریکہ میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو باھر نکالنے کا اعلان پاکستانیوں کی امریکہ ڈنکی لگانے کا راستہ بھی بند مکمل تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں donald trump akash niazi news

06/11/2024

ضلع گجرات کے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کورس سے واپس انے والے اعلئ تعلیم یافتہ نوجوان تھانیداروں کو SHO تعینات کر دیا گیا مہر عتیق فہد ارحمان۔ ادریس افضل۔ راحیل عارف ۔مبشر نواز ۔ غلام مرتضی گجر کو کون سا تھانہ کا چارج مل گیا تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi news

06/11/2024

گجرات کے دو تھانیداروں کی موت پولیس مقابلوں سے شہرت حاصل کرنے والے ریٹائرڈ انسپکٹر سید قدیر شاہ اف جمالپور سیداں ھارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے ASI فرید اکمل بٹ بیماری سے جان بحق سال 2024 کے 10 ماہ میں گجرات پولیس کے کتنے اھلکار موذی امراض کے باعث دنیا چھوڑ گئے تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi new gujrat police thanedar death

31/10/2024

گجرات کے محلہ نور پور پڈھے میں اگ نے پورا خاندان بھسم کر ڈالا ماں بیٹی جان بحق 5 افراد جھلس گئے ماں بیٹی کے ایک ساتھ دو جنازے اٹھنے پر ھر انکھ اشکبار گیس سلنڈر لیکیج کے المناک واقعہ کا مکمل احوال اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi news gujrat

31/10/2024

گجرات کے علاقہ کالرہ خاصہ میں قیامت کی نشانیوں والا واقعہ بیٹی پیدا ھونے پر نومولود بچی کو گلا گھونٹ کر ق تل کر دیا گیا کھیتوں سے ن ع ش برامد نامعلوم مرد اور خاتون کے خلاف تھانہ لاری اڈا میں مقدمہ درج تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi news gujrat

31/10/2024

ڈی پی او منڈی بہاولدین احمد محی الدین اور DSP ٹریفک گجرات تبدیل طارق شفیع کی جگہ رضا حسنین اعوان ڈی ایس پی ٹریفک گجرات تعینات ماہ نومبر میں گجرات کے مذید کون سے افیسرز تبدیل ھو سکتے ھیں تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi news gujrat

31/10/2024

مجھے دیکھتے کیوں ھو ۔۔ گجرات کے محلہ کالوپورہ میں پولیس کانسٹیبل نے سرعام دو نوجوانوں کو گولیاں مار دیں ایک شدید زخمی ملزم کانسٹیبل کون افسوس ناک واقعہ کی مکمل تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

31/10/2024

سرکاری اداروں کی نجکاری کا اغاز گجرات سے کر دیا گیا میونسپل کارپوریشن سمیت ضلع بھر کی 6 میونسپل کمیٹیوں 123 یونین کونسلوں کی صفائی کا کام پرائیویٹ کمپنیوں کے حوالے 200 سینٹری ورکرز اور 300 ھیوی مشینری سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سپرد بلدیاتی اداروں کے اوٹ اف سورس ھونے پر صفائی عملہ پریشان ریٹائرمنٹ پر پینشین ملے گی یا نہیں نجی کمپنیاں ارار RR اور ایمپریل لمیٹیڈ کو کوڑا کرکٹ ٹیکس اکٹھا کرنے کی ذمہ داری مل گئی تفصیلات اکاش نیازی کی اس رہورٹ میں

31/10/2024

مونس الہی نے واپس انے کا کہا تو پھر اپ کیا کریں گے اوورسیز پرارٹی کورٹس بل کی منظوری چوھدری سالک حسین کا بڑا کارنامہ شجاعت حسین پرویز الہی کے ماضی کے کاموں کی تعریفیں ڈی پی او گجرات مستنصر باجوہ کی پنجاب بھر میں کارکردگی ٹاپ پر گجرات سے انسانی سمگلنگ کا خاتمہ ھونا چاھئے ارمی چیف عاصم منیر نے پاکستان کی معیشت کو ٹھیک چار ماہ میں تمام ملکی مسائل حل ھو جائیں گے چوھدری عدیل ارشد رحمانیہ کا اینکر پرسن اکاش نیازی کو دبنگ انٹرویو adeelarshed rehmania

31/10/2024

گجرات محلہ نور پور پڈھے میں گھر میں سلنڈر پھٹ گیا خاتون جان بحق 6 افراد زخمی ریسکیو 1122 ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچوں اور گھر کے سربراہ کی جانیں بچائیں تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں gujrat noor pur padday cylender phat geya aa g fi re case akash niazi news

29/10/2024

ضلع گجرات کے ریلوے پھاٹکوں پر باڑ لگا دی گئی پھاٹک بند ھونے پر پٹری کراس کرتے انسانی جانوں کا ضیاع akash niazi news

29/10/2024

ٹانڈہ کے گاوں کاسب کے 14 سالہ رحمان کے ق تل کیس میں مذید تین نوجوان گرفتار اجتماعی زیادتی کا انکشاف کڑیانوالہ جلالپورجٹاں سول لائن گجرات پولیس نے سنگین مقدمات کے نصف درجن ملزمان پکڑ لئے تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niazi news gujrat

29/10/2024

گجرات پولیس کا ایک اور کانسٹیبل دل اور پھپھڑوں کی بیماری کے باعت جان بحق
کانسٹیبل سجاد الرحمان کی گاوں ملہو ھوکھر میں نماز جنازہ پولیس افسران کی شرکت
سال 2024 میں گجرات پولیس کے کتنے اھلکار بیماری کے باعث دنیا چھوڑ گئے
تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں akash niaxinews

Address

Gujrat

Telephone

+923107388007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گجرات آن لائن gujrat online news alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share