یہ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد کے باہر کا منظر ہیں جہاں کتے ہی کتے ہیں میں اگر یہ کہوں اس وقت اسلام آباد میں کتوں کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ انشاءاللہ بہت جلد ان کتوں سے چھٹکارا ملنے والا ہے۔
نوٹ: یہ ایک غیر سیاسی پوسٹ ہے۔مگر جو آپ سمجھ رہے ہو وہ بھی ٹھیک ہے۔ 😜
پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اردو زبان میں ہونے چاہیے، ایم این اے صلاح الدین کا پارلیمنٹ میں اظہار خیال
کیا ہم دنیا سے الگ ہیں؟
لائسنس ہم لوگوں کے پاس نہیں ہوتا، سیٹ بیلٹ ہم نہیں باندھتے.نمبر پلیٹ گرین ہو تو باپ کا مال سمجھ کر چلاتے
ہمیں اپنے ڈرٹی گیم میں مت گھسیٹو
کسی بھی ترقی یافتہ معاشرہ میں طاقتور لوگ اگر کرپٹ ہے تو انہیں احتساب کے کٹہرے میں لایا جاتا ہے غریب ملکوں میں این آر او دے دیئے جاتے ہیں جو کہ سراسر ظلم ہے حضرت علی ؓ کا قول ہے کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔ چیئرمین عمران خان
اگر یودی ایجنٹ ایسے ہوتے ہیں تو اے میرے اللہ مجھے بھی ایسا یودی ایجنٹ بنادے آمین!!
دھماکہ ترین
جنرل باجوہ نے کشمیر کی DEAL کی اور پھر مودی کو دورے کی ڈیٹ دی خان کو بتائے بغیر۔
صحافیوں کو بتایا کہ فوج جنگ لڑنے کے قابل نہیں ہے 😳
مگر پریشر کے باوجود خان اور قریشی صاحب نے دورہ کینسل کروا دیا باجوہ کو غصہ تھا کہ میں نے کشمیر دے کے نوبل پرائیز لینا تھا اسکے بعد خان کے باجوہ ساتھ اختلافات میں شدت آئی اور سازشیں شروع ہوئی۔
کیا ایسا سچ میں ہوا
سابق وفاقی وزیر قانون چوہدری اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف، وزیرِداخلہ اور وزیر قانون کے ساتھ ساتھ عمران خان کی نااہلی کا خطرہ بھی موجود ہے انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے ججوں میں گروپنگ اتنی شدید ہے کہ وہ آپس میں ہاتھ نہیں ملاتے اور بات بھی نہیں کرتے 🤭
پٹیل صاحب اسمبلی میں DG ASF پر چیخے چلائے، سویلین سُپرمیسی پر گرما گرم تقریر کی، فوج کو برابری کا درس دیا اور آج software update ہو گیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے سامنے کھڑی ہو جانیوالی پارلیمنٹ کا ایک رکن اور وفاقی وزیر اسی پارلیمنٹ میں کی ہوئی اپنی تقریر پر 2 دن بھی قائم نہ رہ سکا
یہاں پر بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلہ کرنے کی عادت پڑی ہے کہتے ہیں عمران خان کی مقبولیت نہیں ہے تو جائیں عوام کے پاس پھر آپ کیوں نہیں چاہتے عوام ووٹ ڈالے آپ لوگوں کی سیاست بند کمروں تک محدود ہے آپ لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔اطہر کاظمی